نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم چمن زادیم و از یک شاخساریم تمیز رنگ و بو ما حرام است 👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️ 👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤ ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
میڈم اپ دوپٹے میں بہت اچھی لگتی ہیں جس طرح پی ٹی وی پر ڈوپٹہ لے کے خبریں دیتی تھی اسی طرح یہاں بھی دوپٹہ لے کر خبریں دے تو ماضی کی یاد تازہ ہو جائے گی۔ بہت شکریہ
I was not born in that era and not fan of Gen Zia, but with due respect we demanded Pakistan to be a Muslim country and we have rules in our religion, we should follow them and we didn’t do it in our country
Right, is was very young, his time is history for me but I think he was right. In Islamic countries should be Islamic laws. Women should cover their head and much more general Zia brought to the country. May Allah Subhana Tala reward him Jannat.
یہ کیسا مسلم کنٹری ھے ۔ ۔ ۔ جہاں پر ••• مدرسوں میں ۔ ۔ بچوں کے ساتھ ، تقریباََ ھر روز ریپ ھوتا ھے - --- اور ضیا مردود کے زمانے میں ، ان خباثتوں کو ، قانونی حیثیت حاصل تھی !!!
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
دکھ تو اس بات کا ہے کہ اسی قسم کی ڈرامے بازیاں آج بھی وطن عزیز میں جاری ہیں ۔غیر ضروری باتوں پر ساری توجہ اور توانائیاں صرف کر دی جاتی ہیں اور اصل مسائل اور چیلنجز کو اسی طرح چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ آج بھی عوام کو بیوقوف بنانے کے وہی حربے استعمال کیے جا رہے ہیں
وعلیکُم السلام پی ٹی وی کا وہ زمانہ بھی کیا خُوب تھا۔ رات نو بجے کی خبریں بڑے اہتمام سے اپنے گھر والوں کے ساتھ سُنا کرتے تھے۔ ایک سے بڑھ کر ایک نیوز کاسٹر تھے۔ سب ہی بہت اچھے اور بہترین انداز میں خبریں پڑھتے تھے۔ آپ بھی اُن ہی میں ایک تھیں۔ بہت اچھا انداز تھا۔ اور اب یہ انداز بھی خُوب ہے۔ اللہ تعالیٰ خوش رکھے۔ آمین یہاں میں ایک بات کہے بغیر نہیں رہ سکتا اور وہ یہ کہ آپ کے سر پر دوپٹہ جچتا تھا اور آپ باوقار خاتُون نظر آتی تھیں۔ برا محسوس نہ کیجیے گا۔
بات یہ ہے کہ دین کو اس رنگ میں نافذ کرنا خود دین کی روح کے خلاف ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی خدا نے فرمایا کہ آپ داروغہ نہیں ہیں۔ جب بھی دین کو کوئی بزور بازو نافذ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے درپردہ اور مقاصد ہوتے ہیں۔ اور یہ طرز عمل اس کو منافق بناتا ہے۔ دین سے اتنی محبت ہوتی تو ضیا الحق قوم سے کیے گئے اپنے پہلے وعدے کو پورا کرتا۔یعنی نوے دنوں میں انتخابات کرواتا۔ وعدہ پورا کرنا پردے اور دوپٹے سے کہیں زیادہ بڑا اور اہم حکم ہے۔
اسی زمانے کا ایک واقعہ منو بھائی مرحوم نے ہمیں سنایا کہ میرے ٹی وی ڈرامے کا ایک مکالمہ فوجی حکام نے سنسر کر دیا۔ جب میں نے وضاحت چاہی تو فوجی بھائی کہنے لگے لفظ"دلبرداشتہ" آن ائر نہیں ہو سکتا۔ میں نے استفسار کیا اس لفظ میں ایسا کیا ہے؟ جواب ملا دلبر تو چلو ٹھیک ہے مگر داشتہ کسی صورت آن ائر نہیں ہو سکتا۔ 😁😁😁
ضیاء الحق جیسے مذہب کا لبادہ اوڑھے انسان نا صر ف پاکستان کی بربادی کا سبب بنا نیز اسلام کی بدنامی کا بھی باعث بنے۔ اللہ انسانیت کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
One more thing, how many of women ever tried to know, what Allah SWT asked us to look in public and private, I think we never bothered, no one should have the right to dictate us except Quran and Sunnah. If we claim we love Fatima tu Zahra Alaihai Salam, do we look like her?
Me os.time school. Me prhte the ye sub.story bohat ache se yad hea.P ke awaz sun ker boht acha laga ptv ka waqat yad ae gea ptv ke logo dakh ker maze.yad.ae.gea.boht acha laga
General Zia was from Jalandhar in India . & Still one of his humzulf Bridge.Masood lives in Abbottabad KPK. RS where U from in India I mean Ur family ?
Gen. Zia was true Muslim and true Pakistani, he was always in favor of Muslims of Pakistan, Saudia Arabia and all over the world and for his this cause he lost his life and embraced shahadat in a plane crash managed by America. Huge number of participants in his funeral procession proved it.
Allah Kay or b bht say hukm hn in per b aml kr lo. Agr upni ngah neechay rakhnay per he aml ker lo to is ke nabat he na aa ge. Zia na go Kia wo dekhaway k liyeh kia na k Islam k liyyeh kia. Tarekh is ke gwa ha.
ضیاء الحق جیسا احسان فراموش ، تعصب زدہ ، اور یزید جیسے کارنامے کرنے والا کا انجام اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا پر آشکار کر دیا ۔ دین ودنیا میں ذلیل وخوار ہوئے جسد خاکی جل کر اسی دنیا میں تباہ ھوا۔ عمل سے زندگی بنتی ہے ، جنت بھی جہنم بھی۔ یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ نا ری ھے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتاہوں کہ بطفیل چہاردہ معصومین علیہم السلام شھید ذوالفقار علی بھٹو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔ اور آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔ مرزا ظہور حسین بیگ جعفری
😂😂اور ذوالفقار علی بھٹو جیسا کمینہ احسان فراموش شخص دنیا میں پیدا نہیں ہوا ہے بہت بڑا چمچہ گیر تھا ایوب خان کا اپ پرانی ویڈیو اٹھا کر دیکھیں کیسے چمچاگری کر رہا ہے ایوب خان کی اور اسی ایوب خان کو دھوکہ دیا اسی بھٹو نے 😂😂وہ بھٹو جس کو پورا کلمہ پڑھنا نہیں اتا تھا شرابی تھا زانی تھا 😂😂اگر وہ جنت میں چلا گیا تو شہید ضیاء الحق بھی انشاء اللہ جنت میں ہوں گے
پرویز مشرف صاحب ۔ ۔ ایک ، انتہائی بہادر ، دلیر اور ، مادرِ وطن سے سچی محبت اور دِلی عقیدت رکھنے والا ایک ۔ ۔ غیرت مند سپاہی تھا ۔ ۔ ۔ اس ، عظیم انسان نے ۔ ۔ آٹھ سال میں ، پیارے ملک پاکستان کو ، ترقی کی چوٹیوں پر فائز کر دیا تھا ۔ ۔ اس ، نڈر اور جری اور بہادر سپاہی پر ۔ ۔ کروڑوں سلام اور کروڑوں سیلیوٹ ۔ ۔ اللہ تعلیٰ ، مادرِ وطن کے بہادر سپوت کی ، مغفرت فرمائے ۔ آمین
Gen. Zia was very much caring to poor and salaried persons. Once in his period my salary was doubled in a year in a semi govt organization. Wo khud ameer gharanay say ta'aluk nahi rakhtay thay, is liey ghareeb ka bohat khayal rakhtay thay.
General sahib aorat zaat ki izzat ke pasdar thay aorat ko maloom hona chayeyay izzat oar haya ki agar khud hifazat karain kunke kisee bhee mard ki nazar gandee ho saktee hay General sahib sahee maano main maa baitee ki izzat ke mohafiz thay🇵🇰👍💐
لبرل اور سیکولر ازم کے پیروکار ملاؤں کے بارے میں بات بڑی عقیدت کے ساتھ کی جاتی ھے لیکن اگر کوئی اسلام یا دینی واخلاقی اقدار کی ذرا سی حمایت کردے اتو اس کے بارے میں اس طرح منفی انداز میں بات کی جاتی ھے جیسے اس نے دنیا کا بڑا جرم کیا ھے گزشتہ کچھ عرصہ قبل جہاں سوشلزم اور کمیونزم کی فرماں روائی تھی وہاں اس کے ماننے والے سوشلسٹ ملاں مخالفین کے کیسا رویہ رکھتے تھے اور آ ج بھی لبرل ازم کے ملاں کی انتہا پسندی دیکھی جاسکتی ھے اس پر بات کیوں نہیں کی جاتی اس کو زیر بحث کیوں نہیں لایا جاتا
Wesey mujhy aj tk samj nai aya k doppata sar par laney kiya qabahat thi . Or Mahtan Rashdi ny itni zid kiun ki. Ab yahan kuch larkiyan hijab ma nazar ati hain or baqi bal kholey nazar ati hai. Ab sb ki apni marzi hai. Jis ka jo marzi aye karta phirey. Gaza ma dehkain kiya kuch ho raha hai magr majal hai jo kici ourat ka bal bhi nazar ajaye. Khaney ka maqasad ya hai. Sari quom ko ak jasa hona chahiye.
Mehtab rashdi NY zid NAHI balky haqeeqat BAAT ki k Kun k wo aam Tor pr dopata sar pr NAHI rakhti aur Sirf program k lieye dekhawa krna munafiqat Hogi es lieye unhon NY program chhor diya
ضیاء الحق امر تھا ڈکٹیٹر تھا ۔۔۔یہ بہت بولا اور لکھا جاتا ھے ۔۔۔۔پرویز مشرف بھی ڈکٹیٹر تھا امر تھا ۔۔۔ضیاء الحق سے کم نہیں تھا زیادہ تھا ۔۔۔مگر اسے بہت کم بولا اور لکھا جاتا ھے اور کم مزمت کی جاتی ھے ۔۔۔یہ بڑی منافقت ھے ۔۔۔۔
پرویز مشرف صاحب ، ایک ۔ ۔ نڈر ، بہادر اور ۔ ۔ مادرِ وطن سے سچی محبت اور دلی عقیدت رکھنے والا ، ایک غیرت مند سپاھی تھا ۔ ۔ ۔ اس عظیم ترین انسان نے ، پیارے ملک پاکسان کو ـ ـ ـ ـ 8 سال کے عرصہ میں ، ترقی کی چوٹی پر پہنچا دیا تھا ۔ ۔ کروڑوں سلام اور سیلیوٹ ۔ ۔ دھرتی ماں کے بہادر بیٹے پر ۔ ۔ اللہ تعلیٰ اس کی مغفرت فرمائے ۔ آمین !
Hair of women are part of her "SATAR" like other body parts included in Satar. Covering of hair for a woman in front of non Mehram is more important than to cover her face.
ہمیں اور ہماری عمر کے تمام لوگوں کو یہ باتیں اچھی طرح معلوم اور یاد بھی ہیں یہ بھی اچھی طرح یاد ھے قوم آج کی طرح تقسیم تھی کچھ لوگ اس ڈیکٹیر سے بھٹو دشمنی میں بے انتہا محبت اور کچھ بھٹو کی محبت میں اس سے نفرت کرتے تھے اور جب یہ سکرین پر آتا تھا ٹی وی بند کر دیتے تھے افسوس ھم آج بھی وہاں ھی کھڑے ہیں
اس دور میں روزانہ پی ٹی وی سے خبرنامہ کی ریکارڈنگ کی کیسٹ آیا کرتی تھی۔ بعض اوقات صدر ضیاالحق مصروفیت کے باعث خبرنامہ مقررہ وقت پر نہ دیکھ سکتے تو بعد میں VCR پہ دیکھتے۔
Zia ul haq ka dor behtreen dor tha bahya or baperdah Allah un ki maghfirat kre woh shaheed houey islam ki rah mein or shaheedon jasde khaki akser nhi mila krte q k woh Allah ki panah mein chale jate han Allah Tala unhein sambhal leita ha albata jis ne bhi deen ka mazaq uraya woh namurad zroor houa
Allah k ahkamat khail tamasha nahi h jo unhy na man kr ap yea kahain k tang nazri h ya yea khuly zehan k log nahi h.muslims h to Allah k hr hukm k agy sr ko jhukana pary ga.islam p amal karna bht asan tb hota h jb samny akhrat ho warna phir mushkil hi lagta h agr samny spni wishes hon.
mien ny aap ku BBC py soona. It is impressive to see your social media. what beautiful days that were. it's amazing to know Pakistan's history, and how we reach the current situation due to some people's irresponsible decisions
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم چمن زادیم و از یک شاخساریم تمیز رنگ و بو ما حرام است 👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️ 👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤ ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
کم از کم ۔ ۔ ۔ پاکسان میں ۔ ۔ اب ، یہ ممکن نہیں رھا ---- کیونکہ ۔ ۔ ۔ اب یہاں پر - ھر طرح کی ، دینی اور سماجی اخلاقیات ، سسک سسک کر ۔ ۔ دم توڑ رھی ہیں ، مدرسوں میں بچوں کے ساتھ " ریپ " کے واقعات عام ھو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر ، احساس سے عاری قوم کے پاس ، ان بیغیرتیوں کے خلاف ، ان کو روکنے یا احتجاج کرنے کا ٹائم ھی نہیں ھے ۔ ۔ ۔ قومِ لوط والا حال ھے ۔ ۔ ۔ اس بدبخت قوم کی طرح ، یہ قوم بھی ۔ ۔ ۔ خدا کی نافرمان قوم بن چکی ھے ۔ ۔ ۔ اور ، نافرمان قوموں کے نام و نشان مٹا دئے جاتے ہیں !
Madam kafi long time bad apko sun k 80,90 ka dour yad ah gya...kindly Apne Old clips BBC, radio Pakistan and Pakistan television k old bulition k clips share Kya Karen
میں نے اپنے بچپن میں آپ کو خبریں پڑھ تے ہوئے دیکھا ہے۔ پھر اچانک سنا کہ آپ بی بی سی کے لیے کام کرتیں ہے لندن میں ۔ آپ نے جو جنرل ضیاء کے دور کی بات کی ہے اس سے میں متفق ہوں کہ پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے میں ضئاء صاحب کا بہت ہاتھ تھا اور اس کی بنیاد بھٹو صاحب نے ۱۹۷۴ میں احمدیوں کو غیر مسلم قرار دے کر کی اور ضیاء صاحب نے اس کو اسلام کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے اور شریعت کےنام پر اسلام دشمنی کرنے میں کژ نہیں چھوڑی۔ آج پاکستان میں تعصب اور کھلی سوچ رکھنے والے عوام نہیں ہئں اور پاکستان مزید ملایئت کی طرف بڑھ کر اپنی ساخت کھو بیٹھا ہے۔
Muje AP ka khbren prna yad AA gea.phir AP ghaeyb ho gain.us wqt MN chori thi.mere Abu jee(AllAH pak un ko jannat MN jga day)mein ne un se pucha mAh para safdar nhi ati unho n btaya .wo BBC London Chali Gai hn.bohat acha zmana tha
بہت اچھی طرح یاد ہے جب مہتاب چنہ اپنے پروگرام میں دوپٹہ سر پر نہ اوڑھنے کے فیصلہ پر قائم رہیں اور پھر پروگرام کی میزبانی چھوڑ دی😊۔بہت سے لوگ انکی میزبانی کے لطف سے محروم تو ہوئے، مگر ان کے فیصلے کی داد ضرور دی۔😊
دوپٹہ اوڑھنے سر یا جسم ڈھانپنے کا حکم اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمان عورتوں کو سورہ احزاب سورہ نور میں واضح طور پر دیا تھا اس لئے صدر ضیا الحق سے اختلاف رائے ضرور ہے لیکن اس حکم سے نہیں
Sindhis were the main Target of Zia dictator,but Mehatab Channa refuse to obey the dictation of dictator even on the coast of her career it needs courage.
Ji ziyada hyrani Hoti thi jb drama ki heroins soty MN uthti tu dopata sar pr aur agr Pani doob Rahi Hoti TU BHI dopata oarh kr means impossible jaja Jahan aap ko APNA BHI na pata ho mgr dopata sar pr ho TU kafi fake ho jata tha
میڈم سب یاد ھے ضیاء کے کارنامے ۔ وردی کے اڑ میں کون کونسی ظلم نہیں کیے اس لیے الله تعالیٰ نے ضیاء کی موت لوگوں کو عبرت کا نشان بنادیا دنیا میں ھی اگ میں جلا دیا مومین کی موت اچھے دنوں اچھے ساعتوں میں بستر پر ھوتے ھیں کافروں کے ساتھ نہیں ھوتا۔
میڈم شہید جنرل محمد ضیاء الحق پہلے دن سے ہی پانچ وقت کی نمازی تھے اور ان کا جو مجاز تھا ان کا جو دور حکومت تھا وہ بالکل اسلامی طور طریقے پہ تھا اور وہ سچے پکے مسلمان تھے اپ چاہے کتنی بھی ان کی مخالفت کریں
He was a dictator and was using the name of Islam to prolong his dictatorship and exploit the sentiments of illiterate Pakistani people on the name of Islam.
یہ آپ لوگوں میں اتنی زیادہ ملاہیت اور فتوے بازی کیوں ہے ہر دوسرا بندہ دوسروں کو مومن بننے کا لیلچر دیتا ہے کہ یہ کرو وہ کرو لیکن اپنے گریبان میں نہیں جھانکتا اگر ہم اپنے آپ کو درست کر لیں تو دوسروں پر فتوے بازی کی ضرورت ہی نہ پڑے پتہ نہیں ہم لوگوں میں یہ منافقت کب ختم ہو گی
Baray munafqo Mai thay ye hazrat masijd e nabvi me beth kar Yasir arfat say wadah kia ke Bhutto ko phansi ni de jay gi or Pakistan atay hi Bhutto ko phansi par chara Dya aj Jo Pakistan may dehshat gardi or mazhabi tasub ka Raaj Hy ye bhi unhi hazrat ki dain hai apnay uthay jalaf ki Jo pasadari na karaskay apnay waday ko khud hi apnay jootay ki nok par rakhy to aisa admi musalman kehlanay ka bhi mustehq ni
He lead the thousands of people in Khana Kaaba in salat, stood where Mohammad (s) use to stand. Extremely lucky man. May Allah Subhana Tala reward him Jannat.
پردہ اسلام کا حکم ہے ضیا کی نہیں۔
خواتین پہلے اور آج بھی دوپٹے اور سادگی میں زیادہ اچھی لگتی ہیں،اج کی بے راہ روی دیکھ کر مرد مومن کے اقدامات زیادہ یاد آ تے ہیں۔
محترمہ نے اسلامی اقدار اور جنرل ضیاء الحق کا مزاق اڑانے پر فخر کررہی ہیں
دوپٹہ سر پر ڈالہ کرو اچھی بات ھے محترمہ
اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ
خاص ھے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
(اقبال)
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم
چمن زادیم و از یک شاخساریم
تمیز رنگ و بو ما حرام است
👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️
👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤
ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
جس ادارے سے مرحوم کا تعلق تھا ، وہاں افسران کی محافل میں کیا کچھ ہوتا تھا اور ہوتا ہے، کبھی وہاں جا کر بھی " اسلام " کا حال دیکھ لیا جائے
میڈم اپ دوپٹے میں بہت اچھی لگتی ہیں جس طرح پی ٹی وی پر ڈوپٹہ لے کے خبریں دیتی تھی اسی طرح یہاں بھی دوپٹہ لے کر خبریں دے تو ماضی کی یاد تازہ ہو جائے گی۔ بہت شکریہ
Thanks to have shared your nice memories
جنرل کےلئے ،،اکبر الہ آبادی کا جواب ،،
؛؛ کل جو دیکھیں چند بے پردہ بیبیاں پوچھا ان سے تمھارا پردہ کیا ہوا ؛؛؛
کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا ؛؛؛؛
Very good.
I was not born in that era and not fan of Gen Zia, but with due respect we demanded Pakistan to be a Muslim country and we have rules in our religion, we should follow them and we didn’t do it in our country
Right, is was very young, his time is history for me but I think he was right. In Islamic countries should be Islamic laws. Women should cover their head and much more general Zia brought to the country. May Allah Subhana Tala reward him Jannat.
یہ کیسا مسلم کنٹری ھے ۔ ۔ ۔ جہاں پر ••• مدرسوں میں ۔ ۔ بچوں کے ساتھ ، تقریباََ ھر روز ریپ ھوتا ھے - --- اور ضیا مردود کے زمانے میں ، ان خباثتوں کو ، قانونی حیثیت حاصل تھی !!!
ھو نہ یہ پھول تو بلبل کا ترنم بھی نہ ھو
چمن دھر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ھو
ھو نہ یہ ساقی تو پھر مے بھی نہ خم بھی نہ ھو
بزم توحید بھی دنیا میں نہ ھو تم بھی نہ ھو
خیمہ افلاک کا ایستادہ اسی نام سے ھے
نبض ھستی تپش آمادہ اسی نام سے ھے
صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
دکھ تو اس بات کا ہے کہ اسی قسم کی ڈرامے بازیاں آج بھی وطن عزیز میں جاری ہیں ۔غیر ضروری باتوں پر ساری توجہ اور توانائیاں صرف کر دی جاتی ہیں اور اصل مسائل اور چیلنجز کو اسی طرح چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ آج بھی عوام کو بیوقوف بنانے کے وہی حربے استعمال کیے جا رہے ہیں
Dopta rakhne se aurat pe rakhne se aurat mohazib lagti he
وعلیکُم السلام
پی ٹی وی کا وہ زمانہ بھی کیا خُوب تھا۔ رات نو بجے کی خبریں بڑے اہتمام سے اپنے گھر والوں کے ساتھ سُنا کرتے تھے۔ ایک سے بڑھ کر ایک نیوز کاسٹر تھے۔ سب ہی بہت اچھے اور بہترین انداز میں خبریں پڑھتے تھے۔ آپ بھی اُن ہی میں ایک تھیں۔ بہت اچھا انداز تھا۔ اور اب یہ انداز بھی خُوب ہے۔ اللہ تعالیٰ خوش رکھے۔ آمین
یہاں میں ایک بات کہے بغیر نہیں رہ سکتا اور وہ یہ کہ آپ کے سر پر دوپٹہ جچتا تھا اور آپ باوقار خاتُون نظر آتی تھیں۔
برا محسوس نہ کیجیے گا۔
Your voice takes me back to my childhood.
Is your book availble on Amazon
Interesting facts.
🙏
Great 😍 ❤️ mam 😍 ❤️
بہت دلچپ معلومات دی آپ نے ، کچھ کچھ یاد ہے ہمکو ، زمانہ بیت گیا مگر یادیں باقی ہیں،
انڈیا سے
پسندیدگی کا بہت شکریہ ، سلامت رہیے ❤️
Mam How Can i buy this Boook
بات یہ ہے کہ دین کو اس رنگ میں نافذ کرنا خود دین کی روح کے خلاف ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی خدا نے فرمایا کہ آپ داروغہ نہیں ہیں۔ جب بھی دین کو کوئی بزور بازو نافذ کرنے کی کوشش کرتا ہے تو اس کے درپردہ اور مقاصد ہوتے ہیں۔ اور یہ طرز عمل اس کو منافق بناتا ہے۔ دین سے اتنی محبت ہوتی تو ضیا الحق قوم سے کیے گئے اپنے پہلے وعدے کو پورا کرتا۔یعنی نوے دنوں میں انتخابات کرواتا۔ وعدہ پورا کرنا پردے اور دوپٹے سے کہیں زیادہ بڑا اور اہم حکم ہے۔
بہت شکریہ 🙏
اسی زمانے کا ایک واقعہ منو بھائی مرحوم نے ہمیں سنایا کہ میرے ٹی وی ڈرامے کا ایک مکالمہ فوجی حکام نے سنسر کر دیا۔ جب میں نے وضاحت چاہی تو فوجی بھائی کہنے لگے لفظ"دلبرداشتہ" آن ائر نہیں ہو سکتا۔ میں نے استفسار کیا اس لفظ میں ایسا کیا ہے؟ جواب ملا دلبر تو چلو ٹھیک ہے مگر داشتہ کسی صورت آن ائر نہیں ہو سکتا۔
😁😁😁
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ضیاء الحق جیسے مذہب کا لبادہ اوڑھے انسان نا صر ف پاکستان کی بربادی کا سبب بنا نیز اسلام کی بدنامی کا بھی باعث بنے۔ اللہ انسانیت کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
One more thing, how many of women ever tried to know, what Allah SWT asked us to look in public and private, I think we never bothered, no one should have the right to dictate us except Quran and Sunnah. If we claim we love Fatima tu Zahra Alaihai Salam, do we look like her?
اپ نے بالکل درست کہا ہے.لوگ تنقید تو کر تے ہین ناپسند بات پر لیکن درست بات کو جاننے کی کو شش نہین کرتے۔
Me os.time school. Me prhte the ye sub.story bohat ache se yad hea.P ke awaz sun ker boht acha laga ptv ka waqat yad ae gea ptv ke logo dakh ker maze.yad.ae.gea.boht acha laga
I was in school that time, nice to see your videos. Masha Allah your awwaz and sound is still same, Allah ST BLESS YOU
FROM 🇬🇧
❤ madom assalamualaikum❤
W Salam 🤲
General Zia was from Jalandhar in India . & Still one of his humzulf Bridge.Masood lives in Abbottabad KPK.
RS where U from in India I mean Ur family ?
Up .. central province of India, Uttar Pardesh
@@MahparaSafdar U R from UP ?
@user-vc5ke1zn5s
Yes 🙏
Gen. Zia was true Muslim and true Pakistani, he was always in favor of Muslims of Pakistan, Saudia Arabia and all over the world and for his this cause he lost his life and embraced shahadat in a plane crash managed by America. Huge number of participants in his funeral procession proved it.
Parda Allah ka hukm hay
Kisi ere gere ka hukm nahi
جی ہم نے تو انکار نہیں بس شروع میں ذرا مشکل ہوئی 🙏
Allah Kay or b bht say hukm hn in per b aml kr lo. Agr upni ngah neechay rakhnay per he aml ker lo to is ke nabat he na aa ge. Zia na go Kia wo dekhaway k liyeh kia na k Islam k liyyeh kia. Tarekh is ke gwa ha.
G.Zia=ul-haQ zinda Baad,.,
ضیاء الحق جیسا احسان فراموش ، تعصب زدہ ، اور یزید جیسے کارنامے کرنے والا کا انجام اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا پر آشکار کر دیا ۔ دین ودنیا میں ذلیل وخوار ہوئے جسد خاکی جل کر اسی دنیا میں تباہ ھوا۔
عمل سے زندگی بنتی ہے ، جنت بھی جہنم بھی۔
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ھے نہ نا ری ھے۔
اللہ تعالیٰ سے دُعا کرتاہوں کہ بطفیل چہاردہ معصومین علیہم السلام
شھید ذوالفقار علی بھٹو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کریں ۔
اور آپ کو دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے ۔
مرزا ظہور حسین بیگ جعفری
😂😂اور ذوالفقار علی بھٹو جیسا کمینہ احسان فراموش شخص دنیا میں پیدا نہیں ہوا ہے بہت بڑا چمچہ گیر تھا ایوب خان کا اپ پرانی ویڈیو اٹھا کر دیکھیں کیسے چمچاگری کر رہا ہے ایوب خان کی اور اسی ایوب خان کو دھوکہ دیا اسی بھٹو نے 😂😂وہ بھٹو جس کو پورا کلمہ پڑھنا نہیں اتا تھا شرابی تھا زانی تھا 😂😂اگر وہ جنت میں چلا گیا تو شہید ضیاء الحق بھی انشاء اللہ جنت میں ہوں گے
پرویز مشرف صاحب ۔ ۔ ایک ، انتہائی بہادر ، دلیر اور ، مادرِ وطن سے سچی محبت اور دِلی عقیدت رکھنے والا ایک ۔ ۔ غیرت مند سپاہی تھا ۔ ۔ ۔ اس ، عظیم انسان نے ۔ ۔ آٹھ سال میں ، پیارے ملک پاکستان کو ، ترقی کی چوٹیوں پر فائز کر دیا تھا ۔ ۔ اس ، نڈر اور جری اور بہادر سپاہی پر ۔ ۔ کروڑوں سلام اور کروڑوں سیلیوٹ ۔ ۔ اللہ تعلیٰ ، مادرِ وطن کے بہادر سپوت کی ، مغفرت فرمائے ۔ آمین
Gen. Zia was very much caring to poor and salaried persons.
Once in his period my salary was doubled in a year in a semi govt organization.
Wo khud ameer gharanay say ta'aluk nahi rakhtay thay, is liey ghareeb ka bohat khayal rakhtay thay.
ہمارے اباجی مرحوم کہا کرتے تھے ہاں بھی مہ پارہ سناو اج کی خبریں لوگ ٹی وی والوں کو گھر کا بندہ سمجھتے تھے
General sahib aorat zaat ki izzat ke pasdar thay aorat ko maloom hona chayeyay izzat oar haya ki agar khud hifazat karain kunke kisee bhee mard ki nazar gandee ho saktee hay General sahib sahee maano main maa baitee ki izzat ke mohafiz thay🇵🇰👍💐
بہت کچھ بدل گیا نہیں بدلا تو خبرنامے کا اسٹائل ۔۔۔۔۔ آج بھی وہی گھسا پٹا پٹھا انداز
بہت لوگ پسند کرتے ہیں بہت لوگوں کو چیخنا اچھا نہیں لگتا
ماشااللہ ۔۔ ایک عرصے بعد آپ کو دیکھ کر اچھا لگا۔ آپ کی خوبصورت آواز ۔۔ سبحان اللہ
Glad to see you in good health and nice mood. I’m 57 closed. May you long live!!!
Now a days all know Afghan war was not a jihad.
لبرل اور سیکولر ازم کے پیروکار ملاؤں کے بارے میں بات بڑی عقیدت کے ساتھ کی جاتی ھے لیکن اگر کوئی اسلام یا دینی واخلاقی اقدار کی ذرا سی حمایت کردے اتو اس کے بارے میں اس طرح منفی انداز میں بات کی جاتی ھے جیسے اس نے دنیا کا بڑا جرم کیا ھے گزشتہ کچھ عرصہ قبل جہاں سوشلزم اور کمیونزم کی فرماں روائی تھی وہاں اس کے ماننے والے سوشلسٹ ملاں مخالفین کے کیسا رویہ رکھتے تھے اور آ ج بھی لبرل ازم کے ملاں کی انتہا پسندی دیکھی جاسکتی ھے اس پر بات کیوں نہیں کی جاتی اس کو زیر بحث کیوں نہیں لایا جاتا
Wearing dupatta was not General Zia's order, this is Allah Subhana Tala 's order. May Allah Subhana Tala reward him for this too.
Ap kis ko dikhati ho hair,
Wesey mujhy aj tk samj nai aya k doppata sar par laney kiya qabahat thi . Or Mahtan Rashdi ny itni zid kiun ki. Ab yahan kuch larkiyan hijab ma nazar ati hain or baqi bal kholey nazar ati hai. Ab sb ki apni marzi hai. Jis ka jo marzi aye karta phirey. Gaza ma dehkain kiya kuch ho raha hai magr majal hai jo kici ourat ka bal bhi nazar ajaye. Khaney ka maqasad ya hai. Sari quom ko ak jasa hona chahiye.
Mehtab rashdi NY zid NAHI balky haqeeqat BAAT ki k Kun k wo aam Tor pr dopata sar pr NAHI rakhti aur Sirf program k lieye dekhawa krna munafiqat Hogi es lieye unhon NY program chhor diya
Our bhai gi !!! Last name is Hamdani….
Ma to ik saal ka bacha taaa us wakt
Yes, me too, do not know about that time, it is history for me.
ضیاء الحق امر تھا ڈکٹیٹر تھا ۔۔۔یہ بہت بولا اور لکھا جاتا ھے ۔۔۔۔پرویز مشرف بھی ڈکٹیٹر تھا امر تھا ۔۔۔ضیاء الحق سے کم نہیں تھا زیادہ تھا ۔۔۔مگر اسے بہت کم بولا اور لکھا جاتا ھے اور کم مزمت کی جاتی ھے ۔۔۔یہ بڑی منافقت ھے ۔۔۔۔
پرویز مشرف صاحب ، ایک ۔ ۔ نڈر ، بہادر اور ۔ ۔ مادرِ وطن سے سچی محبت اور دلی عقیدت رکھنے والا ، ایک غیرت مند سپاھی تھا ۔ ۔ ۔ اس عظیم ترین انسان نے ، پیارے ملک پاکسان کو ـ ـ ـ ـ 8 سال کے عرصہ میں ، ترقی کی چوٹی پر پہنچا دیا تھا ۔ ۔ کروڑوں سلام اور سیلیوٹ ۔ ۔ دھرتی ماں کے بہادر بیٹے پر ۔ ۔ اللہ تعلیٰ اس کی مغفرت فرمائے ۔ آمین !
Hair of women are part of her "SATAR" like other body parts included in Satar.
Covering of hair for a woman in front of non Mehram is more important than to cover her face.
ہمیں اور ہماری عمر کے تمام لوگوں کو یہ باتیں اچھی طرح معلوم اور یاد بھی ہیں
یہ بھی اچھی طرح یاد ھے قوم آج کی طرح تقسیم تھی کچھ لوگ اس ڈیکٹیر سے بھٹو دشمنی میں بے انتہا محبت اور کچھ بھٹو کی محبت میں اس سے نفرت کرتے تھے اور جب یہ سکرین پر آتا تھا ٹی وی بند کر دیتے تھے افسوس ھم آج بھی وہاں ھی کھڑے ہیں
Pahly den say monafqat akher taq awam ko uloo banaya
اس دور میں روزانہ پی ٹی وی سے خبرنامہ کی ریکارڈنگ کی کیسٹ آیا کرتی تھی۔ بعض اوقات صدر ضیاالحق مصروفیت کے باعث خبرنامہ مقررہ وقت پر نہ دیکھ سکتے تو بعد میں VCR پہ دیکھتے۔
You can audio record in your beautiful voice
Zia ul haq ka dor behtreen dor tha bahya or baperdah Allah un ki maghfirat kre woh shaheed houey islam ki rah mein or shaheedon jasde khaki akser nhi mila krte q k woh Allah ki panah mein chale jate han Allah Tala unhein sambhal leita ha albata jis ne bhi deen ka mazaq uraya woh namurad zroor houa
اسلام کی تباھی کا دور تھا
Banda jess bhi tha but baat to tekh thi.
Dupata wese liya jae jesa islam may hay. Baqi her ik nay apna jawab khud dena hay
Right.
Zia UL Haq was a great patriotic Muslim leader
He was a brutal dictator who use the name of Islam to prolong his dictatorship nothing else.
Right. He was true Muslim and these people are talking about him like that when he is not hear to defend himself.
افسوس صد افسوس آ پ کی ذہنیت اور سوچ پر
Allah k ahkamat khail tamasha nahi h jo unhy na man kr ap yea kahain k tang nazri h ya yea khuly zehan k log nahi h.muslims h to Allah k hr hukm k agy sr ko jhukana pary ga.islam p amal karna bht asan tb hota h jb samny akhrat ho warna phir mushkil hi lagta h agr samny spni wishes hon.
Now, dupatta is not part 9:47 of dress of anchor women. Churiyan beghair dupatta Kay aati hain.
mien ny aap ku BBC py soona. It is impressive to see your social media. what beautiful days that were. it's amazing to know Pakistan's history, and how we reach the current situation due to some people's irresponsible decisions
really enjoyed the incident really like the language u have used
نہ افغانیم و نے ترک و تاتاریم
چمن زادیم و از یک شاخساریم
تمیز رنگ و بو ما حرام است
👈 کہ ما پرودہء نو بہاریم
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ🌹🌱⚘️
👆 یہ رباعی حضرت علامہ محمد اقبال رح کے مزار اقدس پر لکھی ھوئی ھے ❤
ترجمہ: نہ ھی ھم افغانی ھیں ، نہ ترک ھیں نہ ھی تاتاری ھیں۔ ھم چمن زاد ھیں اور ایک ھی شاخ سے ھیں۔ رنگ و بو کی تمیز کرنا ھم پر حرام ھے کیونکہ ھماری پرورش ایک ھی نو بہار (یعنی دین اسلام) سے ھوئی ھے۔
کم از کم ۔ ۔ ۔ پاکسان میں ۔ ۔ اب ، یہ ممکن نہیں رھا ---- کیونکہ ۔ ۔ ۔ اب یہاں پر - ھر طرح کی ، دینی اور سماجی اخلاقیات ، سسک سسک کر ۔ ۔ دم توڑ رھی ہیں ، مدرسوں میں بچوں کے ساتھ " ریپ " کے واقعات عام ھو چکے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ مگر ، احساس سے عاری قوم کے پاس ، ان بیغیرتیوں کے خلاف ، ان کو روکنے یا احتجاج کرنے کا ٹائم ھی نہیں ھے ۔ ۔ ۔ قومِ لوط والا حال ھے ۔ ۔ ۔ اس بدبخت قوم کی طرح ، یہ قوم بھی ۔ ۔ ۔ خدا کی نافرمان قوم بن چکی ھے ۔ ۔ ۔ اور ، نافرمان قوموں کے نام و نشان مٹا دئے جاتے ہیں !
Dupatta, modesty humare muzhab ke hissa hai, parda karna aurat per farz hai, haya emaan ka juz hai
Madam kafi long time bad apko sun k 80,90 ka dour yad ah gya...kindly Apne Old clips BBC, radio Pakistan and Pakistan television k old bulition k clips share Kya Karen
اسلام علیکم
کوشش کیا کریں پرفیشنل ویڈیو بنائیں
ماشاءاللہ آواز بہت اچھی ہے
میں نے اپنے بچپن میں آپ کو خبریں پڑھ تے ہوئے دیکھا ہے۔ پھر اچانک سنا کہ آپ بی بی سی کے لیے کام کرتیں ہے لندن میں ۔ آپ نے جو جنرل ضیاء کے دور کی بات کی ہے اس سے میں متفق ہوں کہ پاکستان کا بیڑہ غرق کرنے میں ضئاء صاحب کا بہت ہاتھ تھا اور اس کی بنیاد بھٹو صاحب نے ۱۹۷۴ میں احمدیوں کو غیر مسلم قرار دے کر کی اور ضیاء صاحب نے اس کو اسلام کے نام پر اسلام کو بدنام کرنے اور شریعت کےنام پر اسلام دشمنی کرنے میں کژ نہیں چھوڑی۔ آج پاکستان میں تعصب اور کھلی سوچ رکھنے والے عوام نہیں ہئں اور پاکستان مزید ملایئت کی طرف بڑھ کر اپنی ساخت کھو بیٹھا ہے۔
شاباش ❤
میڈیم ڈوپٹہ اچھا ضرور ہے لیکن شرافت کی ضمانت نہیں اور پابندی تو بلکل نہیں اپ کی مرضی اپ کو دیکھ کر خوشی ہو اپنا میکے میں گزارہ ہو وقت یاد ا گیا
ویسے جس نے بھی یہ مشورہ دیا ہے بہت اچھا ہے آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنی آواز میں اس کتاب کو شروع کریں
Mem aap ko bohat arse baad dekha bohat achha lga, WO hi awaz wohe andaz,Bs manhoos admi or dour yad dilla dia.
Prayers n Regards
Muje AP ka khbren prna yad AA gea.phir AP ghaeyb ho gain.us wqt MN chori thi.mere Abu jee(AllAH pak un ko jannat MN jga day)mein ne un se pucha mAh para safdar nhi ati unho n btaya .wo BBC London Chali Gai hn.bohat acha zmana tha
Aap sargodha se hn is leay dopatte ko ddopatta keh rhi hn
بہت اچھی طرح یاد ہے جب مہتاب چنہ اپنے پروگرام میں دوپٹہ سر پر نہ اوڑھنے کے فیصلہ پر قائم رہیں اور پھر پروگرام کی میزبانی چھوڑ دی😊۔بہت سے لوگ انکی میزبانی کے لطف سے محروم تو ہوئے، مگر ان کے فیصلے کی داد ضرور دی۔😊
ایک بارسوخ سندھی خاندان سے تعلق تھا جنرل ضیا انھیں نقصان نہیں پہنچا سکتے تھے ، مگر مجھے ڈوپٹہ لینے پر کوئی اعتراض تھا یہ ہمارے لباس کا حصہ تھا
جی بالکل صحیح، یہی بات ہے❤
دوپٹہ اوڑھنے سر یا جسم ڈھانپنے کا حکم اللّٰہ تعالیٰ نے مسلمان عورتوں کو سورہ احزاب سورہ نور میں واضح طور پر دیا تھا
اس لئے صدر ضیا الحق سے اختلاف رائے ضرور ہے لیکن اس حکم سے نہیں
Dopatta lena to achi baat hay
Sindhis were the main Target of Zia dictator,but Mehatab Channa refuse to obey the dictation of dictator even on the coast of her career it needs courage.
Ji ziyada hyrani Hoti thi jb drama ki heroins soty MN uthti tu dopata sar pr aur agr Pani doob Rahi Hoti TU BHI dopata oarh kr means impossible jaja Jahan aap ko APNA BHI na pata ho mgr dopata sar pr ho TU kafi fake ho jata tha
Mashaallah AAJ BHI aap hiron se Kam Nazar Nahin aati Hain
General Zia brought muzhub, not kumbukhti. May Allah Subhana Tala reward him Jannat for it.
میڈم سب یاد ھے ضیاء کے کارنامے ۔ وردی کے اڑ میں کون کونسی ظلم نہیں کیے اس لیے الله تعالیٰ نے ضیاء کی موت لوگوں کو عبرت کا نشان بنادیا دنیا میں ھی اگ میں جلا دیا مومین کی موت اچھے دنوں اچھے ساعتوں میں بستر پر ھوتے ھیں کافروں کے ساتھ نہیں ھوتا۔
ruclips.net/video/S7UmiCyR3pI/видео.html
میڈم شہید جنرل محمد ضیاء الحق پہلے دن سے ہی پانچ وقت کی نمازی تھے اور ان کا جو مجاز تھا ان کا جو دور حکومت تھا وہ بالکل اسلامی طور طریقے پہ تھا اور وہ سچے پکے مسلمان تھے اپ چاہے کتنی بھی ان کی مخالفت کریں
محترم آخرت کا معاملہ اللہ تعالیٰ جانتا ھے ،، پاکستان میں سب سے زیادہ خرابیاں ضیاء الحق کے دور میں ھوئیں
درست کہا آپ نے ، جہاد افغان نے ملک کا ستیا ناس کردیا
جی ضرور سچے مسلمان ہونگے مگر قوم سے مسلسل جھوٹ بولتے رہے 🥹
@@MahparaSafdar Ye Afghani nasoor unhi ka diya hua gift Hain
@@MahparaSafdar Sachay musalman bhi aur jhootay bhi 🤣🤣
Very BAD All ARMY General
Baat tou theek kahi Zia saab nay
He was a dictator and was using the name of Islam to prolong his dictatorship and exploit the sentiments of illiterate Pakistani people on the name of Islam.
Right, he was true Muslim. May Allah Subhana Tala reward him Jannat for it.
Now, your dupatta is around your neck, not on head with pins, churiya.
I love you
Only perda Baki bakwas
جی بلکل
مہ پارہ ضیاء کی ضد میں اللہ کو ناراض نا کرو اب اس عمر میں تو ڈوپٹہ لے لو کاش کے تم سمجھو اللہ ھدایت دے
یہ ہدائت سعودی عرب کو کیوں نہیں کرتے آپ ، جہاں فیشن کے نام پر مغرب سے بلائی گئی برہنہ عورتیں گھوم رہی ہیں
Hum nay Allah aur Aap SAW ka hukam manana ha na ka Zia aur Saudi Arabia ka
یہ آپ لوگوں میں اتنی زیادہ ملاہیت اور فتوے بازی کیوں ہے ہر دوسرا بندہ دوسروں کو مومن بننے کا لیلچر دیتا ہے کہ یہ کرو وہ کرو لیکن اپنے گریبان میں نہیں جھانکتا
اگر ہم اپنے آپ کو درست کر لیں تو دوسروں پر فتوے بازی کی ضرورت ہی نہ پڑے
پتہ نہیں ہم لوگوں میں یہ منافقت کب ختم ہو گی
Pakistani Army and the ISI is the best in the world.❤❤❤
Baray munafqo Mai thay ye hazrat masijd e nabvi me beth kar Yasir arfat say wadah kia ke Bhutto ko phansi ni de jay gi or Pakistan atay hi Bhutto ko phansi par chara Dya aj Jo Pakistan may dehshat gardi or mazhabi tasub ka Raaj Hy ye bhi unhi hazrat ki dain hai apnay uthay jalaf ki Jo pasadari na karaskay apnay waday ko khud hi apnay jootay ki nok par rakhy to aisa admi musalman kehlanay ka bhi mustehq ni
He lead the thousands of people in Khana Kaaba in salat, stood where Mohammad (s) use to stand. Extremely lucky man. May Allah Subhana Tala reward him Jannat.
افسوس اپ دوپٹے کو کمبخت کہہ رہی ہیں یعنی کہ اسلام اور شریعت کا مذاق افسوس میڈم
آپ کی ذہنیت بھی قابل افسوس ہے میں ڈوپٹے کے بار بار گرنے کی بات کر رہی ہوں ، بغیر سنے کمنٹ کرتے ہیں
کاش آپ سن کر لکھتے ، کہ کمبخت کس کے لیے کہہ رہی ہوں ہر بات کو کھینچ کر شریعت کی طرف لے جاتے ہیں ،
ہمارے معاشرے میں مسجدیں خالی لیکن حلوہ والی قمیض پے لوگ مرنے مارنے پہ تیار ہی جاتے ہیں۔
جناب پہلے غور سے سُن لیتے ہماری بہن کہہ کیا رہی ہیں۔
@@MahparaSafdar جی بالکل میں معذرت کھاؤں شاید میں نے جذبات میں ا کر کمنٹس دے دی میں نے صحیح سے سنا نہیں تھا
molvio ka sara zor shadio or dupatay parday pr hai baki jo galat kam ho rahay hotay hai mashray me us pr koi tawaja nahi
پھر آپ نے ضیاء کی بیوی کو قریب سے نہیں دیکھا ھو گا مجھے ایک دفعہ موقع ملا شاید یہی وجہ تھی کہ وہ سائیکو تھا