قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔ قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
Allah apko hamesha Hifazat frmayeen hamesha .....ameen
You are one in million MashaAllah MashaAllah ❤❤❤❤❤❤
Incredible Good Work's 💐👍
Dr. Nabiha Ali Khan.
Fully deserving incredible women's in 💯 CEOs List.
Dr Nabiha Ali Khan Na Media Ma Nam Ksa Bnaya? Chasham Kusha Inkashaafat
ruclips.net/video/99SYUCyV4wM/видео.html
Great lady
There is an plastic surgeon who calls herself a doctor too. In Pakistan you don't need a medical degree to become a plastic surgeon.
قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں “ عشق میں شکوہ کفر اور التجا حرام ہے” جو اللہ کی اطاعت کرتے ہیں وہ صبر اور توکل اختیار کرتے ہیں اور اللہ کے ہر فیصلے کے آگے جھکتے ہیں۔اللہ کی اطاعت کے لیے دُنیا کی محبت کو ترک کرنا پڑتا ہے اور قلندر بابا بخاری رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ کی محبت میں حُب دُنیا کو ترک کیا۔اور اپنے ارد گرد رہنے والوں کے دلوں میں اللہ کے ہونے کے احساس کو بیدار کیا۔اور اس کے لیے سماعت سورہ الرحمن کا فیض دیا۔
قرآن پاک نور ہے، رحمت ہے ، فضل ہے اور تاریک قلوب کو روشن کرتا ہے۔اللہ عزوجل ہمیں اس پاک کلام کو سُننے اور اس رحمت کے نور سے قلوب کو روشن فرمائے آمین یا رب العالمین
Hello are you how Aqeel
How are you my sister
An indian from India wants to communicate with you
You should !
@@crochetcrush.8788 I don't know how to communicate through Instagram, email id or WhatsApp pls
Dr nabiha ap ki bhen sumbal sarko pe dhakey kha rai hai ap plz us ko save kare