LUCKY SHAH SADAR B4 LAL SHAHBAZ QALANDAR|MUST WATCH|HISTORY OF LAL QALANDAR|

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • The shrine of saint Shah Sadaruddin Lakyari (Lakki Shah Sadar) is located on the Jamshoro-Dadu national highway, south of
    Sehwan. The place is also famous for sulphur springs for curing skin diseases. This was originally the site of a Hindu
    Shiva Temple on the bank of springs of Lakki Shah Sadar, but there is also a Muslim shrine here now.
    About eleven miles to the south of Sehwan is a small village of “Lakki” and about two miles from this village there are
    hot water springs which flow from the mountains. Since the flow of water was continuous it was also called “Dhara Tirath.”
    The springs bubble out at the base of an immense wall of rock, with a sponge-like texture and swirling lines, that rears
    straight up behind the Hindu temple. The nearby cave where Shah Sadar meditated is now a Muslim shrine.

Комментарии • 53

  • @syedalizaibshahlakyari6613
    @syedalizaibshahlakyari6613 3 года назад

    Mashallah Geo Lakyari Lal Dada lucky shah Sadar ..

  • @Batooldolly
    @Batooldolly 8 месяцев назад +1

    Masha Allah.
    Hum ny last week is darbaar ki ziart ki the

  • @sayedmursalkazmi2520
    @sayedmursalkazmi2520 3 года назад

    Geo Lakyari LaL

  • @mdtalimsaiyed1692
    @mdtalimsaiyed1692 Месяц назад

    Masha allah

  • @mazharhussain569
    @mazharhussain569 2 года назад

    Every good job

  • @TanisamadTanisamad
    @TanisamadTanisamad 3 года назад

    Mashallah outstanding
    Thanks 4 sharing beautiful chemistry

  • @SyedRIZWANAlishah-mc4mc
    @SyedRIZWANAlishah-mc4mc 6 месяцев назад

    I'm proud to be LAKIYARI

  • @Sayyid_AlRashdi
    @Sayyid_AlRashdi 3 года назад +2

    Not lakhari
    It's lakyari Sayed*
    I'm myself descendant of Laki Shah sadar
    He is forerunner of sayed Rashdi branch known as Pir pagara Pir jhandewara widely known as pirs of sindh
    As sayed rashdi
    Before we were lakiyari sayed
    Then after syed Muhammad rashdi Shah known as Pir sain rozey dhani we become sayed rashdi,

    • @journeyoffaith7844
      @journeyoffaith7844  3 года назад

      THANKS FOR WATCHING & KEEP WATCHING US. thanks for recorrecting me

  • @aneesjafer3878
    @aneesjafer3878 3 года назад

    Masha allah g

  • @Sayyid_AlRashdi
    @Sayyid_AlRashdi 3 года назад +2

    حضرت محمداحمد شاہ صدر الدین لکیاری المعروف لکی شاہ صدر آپ ہی کے بڑے فرزند حضرت سید محمد شاہ لکیاری کی اولاد میں سے ہیں (حضرت شاھ صدر قدس سرہ کی بارگاھ میں سلطان الہند خواجہ غریب نواز اپنے مرشد حضرت خواجہ عثمان ہرونی کی معیت میں حاضرہوئےتھے انکے علاوہ حضرت لال شھباز قلندر حضرت غوث العالمین غوث بھاؤالحق ملتانی حضرت بابا فریدالدین گنج شکر اور حضرت جلال الدین بخاری سرخ پوش اچوی رحمہم اللہ اجمعین بھی شاھ صدر قدس سرہ کی بارگاھ میں مؤدبانہ حاضریاں لگاتے رہے ہیں) جبکہ آپکے آخری فرزند حضرت سید شاہ چھکن کی اولاد میں سے حضرت پیر شہید سید محمد بقا شاہ لکیاری رحمت اللہ علیہ ہیں جوکہ راشدی سادات گھرانے کے جد اعلیٰ ہیں،اس سے ثابت ہواکہ راشدی سادات اصل میں لکیاری سادات گھرانے کی اک شاخ ہیں
    حضرت شہید پیر سید محمد بقا شاہ لکیاری:آپ حضرت محمد امام شاہ لکیاری رحمت اللہ علیہ کے فرزند تھے،آپکی ولادت 1135ہجری میں ہوئی،جبکہ آپکی شہادت 1198ہجری میں واقع ہوئی آپ کو اولاد میں چار فرزندان پیدا ہوئے 1_حضرت پیر سید عبد الرسول شاہ لکیاری
    2_حضرت پیر سید محمد سلیم شاہ لکیاری
    3_حضرت پیر سید محمد راشد شاہ لکیاری روزے دہنی
    4حضرت پیر سید علی مرتضیٰ شاہ لکیاری رحمہم اللہ اجمعین
    آپکے چاروں فرزندان وقت کے جیئد عالم اور روحانیت کے اعلیٰ مقام پر فائز تھے جبکہ آپکے تیسرے فرزند حضرت امام العارفین پیر سائیں سید محمد راشد روزے دہنی رحمت اللہ علیہ کو آپکے تمام فرزندان سے زیادہ شہرت حاصل ہوئی حضرت پیر سید عبد الرسول شاہ:آپ کو اولاد میں اک فرزند پیدا ہوا آپکی اولاد کو حویلیوں والے راشدی پیر کہا جاتا ہے،آپکی اولاد لاڑکانہ کے قریب ریلن گاؤں و دیگر شہروں میں مقیم ہے،حضرت سید عبد الرسول شاہ رحمت اللہ علیہ کی مزار مقدس اپنے والد گرامی کے قریب مقام شیخ طیب ضلع خیرپور میرس میں واقع ہے حضرت پیر سید محمد سلیم شاہ:آپ کو اولاد میں دو فرزند پیدا ہوئے،آپکی اولاد کو کوٹائی راشدی پیر کہا جاتا ہے،آپکی اولاد سب سے پہلے نوڈیرو شہر کے قریب اپنا کوٹ یعنی قلعہ بناکر مقیم ہوئی جسے ‘شاہ جو کوٹ’کہا جاتا تھا 1942ع کے سیلاب کے بعد وہ کوٹ زمین بوس ہوگیا اور تمام پیر صاحبان ہجرت کرکے مختلف شہروں و دیہات جیسے کہ گاؤں پیر موھل،پیر جو گوٹھ، لاڑکانہ وغیرہ میں مقیم ہوگئے،آپ کا مزار مقدس بھی اپنے والد گرامی کے قریب مقام شیخ طیب ضلع خیرپور میرس میں واقع ہے، حضرت پیر سید محمد راشد شاہ روزے دہنی: آپکی ولادت 1170ہجری میں ہوئی جبکہ وصال 63سال کی عمر 1233ہجری میں ہوا آپ ولادت کے وقت رمضان شریف کے احترام میں اپنی والدہ کا دودھ نہ پیتے جب مغرب کی آذان ہوتی تب دودھ پیتے اسلئے آپ کو روزے دہنی یعنی روزہ رکھنے والا کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے آپ شریعت و سنت کے پابند اور تیرہویں صدی ہجری کے مجدد تھے آپ ہی کے نام مبارک “راشد”کی نسبت سے آپ کی اور آپکے تینوں بھائیوں کی اولاد کو “راشدی سادات”کہا جاتا ہے آپ کو اولاد میں 18 فرزندان پیدا ہوئے آپکی اولاد کو راشدی پیر کہا جاتا ہے جوکہ سندھ کے مختلف شہروں و دیہات میں مقیم ہیں آپکے وصال کے بعد آپکے بڑے فرزند پیر سید صبغت اللہ شاہ اول راشدی رحمت اللہ علیہ آپکی خانقاہ کے سجادہ نشین ہوئے جن کو ‘پیر پاگارا’ کہا گیا اس طرح آج تک جو بھی آپکی خانقاہ کا سجادہ نشین ہوتا ہے اس کو پیر پاگارا کے خطاب سے یاد کیا جاتا ہے اس وقت پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی آپکی خانقاہ کے آٹھویں پیر پاگارا ہیں حضرت روزے دہنی رحمت اللہ علیہ کی مزار مقدس درگاہ عالیہ پیران پاگارہ پیر جو گوٹھ میں مرجع خلائق ہے حضرت پیر سید علی مرتضیٰ شاہ:آپ حضرت پیر سید شہید محمد بقا شاہ لکیاری قدس سرہ کے چوتھے آخری فرزند تھے،آپکی والدہ ماجدہ نو مسلم تھیں آپ کا نام علی مرتضی اور مرتضیٰ علی شاہ بھی لکھا جاتا ہے،آپکو ‘پکھے والے شاہ’کے خطاب سے بھی یاد کیا جاتا ہے آپ کو اولاد میں 6 فرزندان پیدا ہوئے، آپ کی اولاد کو شاہانی راشدی پیر کہا جاتا ہے،
    آپ نے والد گرامی کی شہادت کے بعد اپنے آبائی گاؤں رحیمڈنہ کلھوڑہ تعلقہ کنگری ضلع خیرپور میرس سے ہجرت کی اور ضلع لاڑکانہ کے شہر نوڈیرو کے قریب رہائش اختیار کی یہ علاقہ آپکی نسبت سے ُ’شاہ جو گوٹھ’ کے طور مشہور ہوا جوکہ اب پیر جو گوٹھ کے نام سے مشہور و معروف ہے
    اسی پیر جو گوٹھ میں آپکی مزار مقدس ہے جبکہ یہاں پر ہی آپکی اولاد بھی مقیم ہے, درگاہ شریف پیر جھنڈو میں آپکی اولاد مقیم ہے
    راشدی خاندان کا خاندانی پس منظر
    راشدی خاندان اصل میں سیدعلی مکی رحمہ اللہ کی اولاد میں سے ہے۔ چوتھی صدی ہجری میں سیدنا شاہ صدر کے دادا سید علی مکی کاظمین سے ہجرت کرکے تبلیغ اور اشاعت اسلام کے لیے سندھ میں تشریف لائے، سیوستان(موجودہ ضلع دادو) میں بھگے ٹھوڑھے نامی پہاڑی کے دامن میں دریا کے کنارے ایک پر فضا اور خاموشی بستی میں سکونت پزیر ہوئے۔ یہ گاؤں آگے چل کر سید علی مکی کے نام سے ’’ مک علوی‘‘ کے نام سے مشہور ہوا اور ان کی اولاد کو لکیاری سادات کہا گیا۔[2] سادات کا یہ پہلا خانوادہ تھا جو سندھ کے لیے باعث شرف وزینت بنا۔ لکیاری سادات کا خاندان اپنے علم وفضل اور شرافت کے اعتبار سے پورے سندھ میں ممتاز سمجھا جاتاہے۔
    • لکیاری سادات خاندان میں سے لکی شاہ صدر در گاہ شریف پیرگوٹھ(ضلع خیرپور) اور ” گوٹھ پیر جھنڈہ” (ضلع حیدرآباد) علمی وروحانی لحاظ سے بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں ۔
    • راشدی خاندان سید خدا بخش شاہ عرف کھٹن شاہ کی پشت میں سے ہے اس بزرگ کی پانچویں نسل میں سید محمد بقا شاہ شہید رحمہ اللہ انتہائی اعلیٰ درجہ کے صالح اور نیک سیرت انسان تھے۔ آپ کے سب سے چھوٹے بیٹے سید محمد راشد شاہ تھے جو راشدی خاندان کے مورثِ اعلیٰ کہلائے۔[3]

    • @journeyoffaith7844
      @journeyoffaith7844  3 года назад

      THANKS FOR WATCHING & KEEP WATCHING US. bohat bohat sukaria ap ka is qimati information dene ka

  • @sagaqalander7726
    @sagaqalander7726 3 года назад

    Bismillah G Asjid Bhai Salamti Ho.... ♥🙏

  • @syedkamranshah9381
    @syedkamranshah9381 3 года назад

    MashAllah

  • @m.avaisrao3323
    @m.avaisrao3323 Год назад

    جی شاہ ۔۔جھنگل جبل میں مشکل کشا

  • @sanaullahbabbar7988
    @sanaullahbabbar7988 3 года назад

    Mashaallah mere murshid🕌🕌🕌🕌❤❤❤

  • @m.abbasali7648
    @m.abbasali7648 3 года назад

    Subhan Allah beshak Salam ya Ameerul Momenin Ali ebny abi talib as chaman chaman gali gali Ali Ali Ali Ali Ali serty mustakeem or deeny Islaam ka naam h Ali ebny abi talib as

  • @sagaqalander7726
    @sagaqalander7726 3 года назад +1

    Aik Information K Mutabiq Lucky Shah Saddar Badshah Imam Mosa Kazim as ke olad me say Hain

  • @haitam6854
    @haitam6854 3 года назад +2

    معجزے صرف انبیاء کرام سے منسوب ہیں۔
    اولیاء کرام سے کرامات منسوب ہیں

  • @alinaqvi5101
    @alinaqvi5101 3 года назад

    Bismillah . Pir Mola Ali Madad . bhai I'm Ali Naqvi , ap we baat ho sakti bhai ?

  • @shakeelahmadyausufzai617
    @shakeelahmadyausufzai617 Год назад

    Laiba uq

  • @mohsinalimmmm8349
    @mohsinalimmmm8349 3 года назад

    Hi mohsin ali

  • @Alimir125
    @Alimir125 3 года назад

    Salam Ya Ali a.s madad bhai plz itna bta dein k syed ki dargah sindh mein kiss muqam py hai

    • @journeyoffaith7844
      @journeyoffaith7844  3 года назад

      THANKS FOR WATCHING & KEEP WATCHING US. sehwan se 20km phale hai

  • @sanaullahbabbar7988
    @sanaullahbabbar7988 3 года назад

    Sindh me pehla syed gharana lakki shah ka hy

  • @ghazanfarabbas5392
    @ghazanfarabbas5392 2 года назад

    میں نے بھای پہلے بھی کہا کہ الفاظ کا چناو بہتر کریں خواہشات نہیں ھوتی لوگوں کی حاجات ھوتی ہیں خواہشات کا لفظ مناسب نہیں میں باتیں اس لیے کہتا ھوں کہ مجھے اپ کی وڈیوز پسند ہیں مگر جہاں اپ مناسب لفظ ادا نہیں کرتے وہاں میں اپ کی تصیح چاہتا ھوں اللہ اپ کے علم میں اضافہ فرماے امین ثمہ آمین یارب العالمین 🌹🌹🤲

    • @journeyoffaith7844
      @journeyoffaith7844  2 года назад

      THANKS FOR WATCHING & KEEP WATCHING US. MAINE BHI AP SE KHA HAI K NEXT TIME SE KHYAL RAKHO GA

  • @shakeelahmadyausufzai617
    @shakeelahmadyausufzai617 Год назад

    Lauabaq

  • @m.avaisrao3323
    @m.avaisrao3323 Год назад

    لکیاری سید سادات ہیں ، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی نسبت سے کاظمی لکیاری سادات کہلاتے ہیں ،
    معذرت کے ساتھ اپ زارا تاریخ پڑھ کر یا کسی علاقائی عالم کی رہنمائی لے کر اپنا پروگرام رکارڈ کریں ، ادھورا علم اگے تک مت پھیلائیں ، احترام اور روایات کو ملحوظ خاطر رکھیں ،
    شکریہ

  • @taidhussain887
    @taidhussain887 3 года назад

    MashAllah