یہ انتہائی غیر معمولی نِشستِ تعلیم و تربیت ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ غامدی صاحب نے کس سہل انداز میں خالصتاً دنیاوی مسائل کو شعوری سطح پر پرکھنے کی تاکید فرمائی ہے اور پھر اُسے ارشاداتِ خداوندی کے دائرے میں سمویا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں تدبیر اور تقدیر کو اس خوبصورتی سے لازم و ملزوم کر دیا ہے کہ نہ کسی دقیق فلسفہ کی ضرورت پیش آئی نہ قرآن فہمی کی۔ گرچہ، حسبِ ضرورت، آیاتِ قرآنی کا حوالہ کلام و دلائل کو پختگی اور حسن کا ذریعہ بناتا چلا گیا۔ ❤
Salam sir allah ki rehmaten aap insani ehsas ki aala wazahaten subhanallah khuda ka sukr ha 19.90 sai aap ki taleemat aik musalman ko dunya mai kaise rehna hai allah ka bepanah fazal karam bayan nahi kar sakti kash aap sai milna hota❤🤲from abu dhabi
مذھب سے کیا مراد ہے، ہندو مذھب، بدھ مذھب، عیسائی مذھب، جین مذھب، یہودی مذھب، کون سا مذھب؟ یا سارے ہی مذاھب ایک ہی ہیں اور مسئلے کا ایک ہی حل بتاتے ہیں۔ اگر مراد اسلام سے ہے تو اسکے لئے قسم خدائے پاک کی کہ اس نے یا اسکے رسول نے کبھی مذھب کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ دین کہا ہے۔ لفظ مذھب صرف ایک روایت میں بمعنی بیت الخلاء آیا ہے۔ کیا ایسے گندے لفظ کو اسلام جیسے پاک دین کے لئے استعمال کرنا چاہیے؟ کیا یہ جسارت نہیں ہے؟ آخر خدا کے دیے گئے لقب کو چھوڑ کر ایک نامناسب لفظ پر اصرار کیوں؟ وجہ؟
یہ غامدی حفظہ اللہ کی ایک بہترین اور انتہائی مفید نشستوں میں سے ہے لیکن اسکو سمجھنے کے لئے تھوڑی سی توجہ درکار ہے۔
سبحان اللّہ کیا ہی خوبصورت نشست ہے
such a therapeutic session was it. Alhumdulilah for having him.
Just listening this makes lot of frustration n stress out of mind.
JazaakAllah
Aaj ki گفتگو sn kr esa lga k kisi mahir.e.نفسیات ku sn raahe hein❤
MashaAllah Ustade mohtaram,,,,, Allah ap ko izzat de.....boht sacha aur khara andaze bayan hai....
Absolutely priceless❤
Sharing with my children
Learnt a lot from this, thanks
Jazak Allah Khair sir
Thank u so much for ur guidance
Jazakallha
MasAllah
Extra ordinary
یہ انتہائی غیر معمولی نِشستِ تعلیم و تربیت ہے۔ ذرا غور کیجئے کہ غامدی صاحب نے کس سہل انداز میں خالصتاً دنیاوی مسائل کو شعوری سطح پر پرکھنے کی تاکید فرمائی ہے اور پھر اُسے ارشاداتِ خداوندی کے دائرے میں سمویا ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں تدبیر اور تقدیر کو اس خوبصورتی سے لازم و ملزوم کر دیا ہے کہ نہ کسی دقیق فلسفہ کی ضرورت پیش آئی نہ قرآن فہمی کی۔ گرچہ، حسبِ ضرورت، آیاتِ قرآنی کا حوالہ کلام و دلائل کو پختگی اور حسن کا ذریعہ بناتا چلا گیا۔ ❤
Masha.ALLAH❤
آخر میں جو دعا آپ نے بتائی وہ کونسی کتاب میں ملے گی
Salam sir allah ki rehmaten aap insani ehsas ki aala wazahaten subhanallah khuda ka sukr ha 19.90 sai aap ki taleemat aik musalman ko dunya mai kaise rehna hai allah ka bepanah fazal karam bayan nahi kar sakti kash aap sai milna hota❤🤲from abu dhabi
आज़माइश से बड़ा ज़ुल्म ही नहीं
हालांके हमारा कोई जुर्म ही नहीं
Aazmaish se bada zulm hi nahi
Haalake hamara koi jurm hi nahi
Discipline ❤
❤
What about biological depression?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The depression is not understood by both.
How can khankah revive
Depression mazhab ka Mozoo he nahinj hai , Depression aik BAQAEDA beemaari hai jis ke liye Nafsiyat ke dr se rojoo farmaaeyn
مذھب سے کیا مراد ہے، ہندو مذھب، بدھ مذھب، عیسائی مذھب، جین مذھب، یہودی مذھب، کون سا مذھب؟ یا سارے ہی مذاھب ایک ہی ہیں اور مسئلے کا ایک ہی حل بتاتے ہیں۔ اگر مراد اسلام سے ہے تو اسکے لئے قسم خدائے پاک کی کہ اس نے یا اسکے رسول نے کبھی مذھب کا لفظ استعمال نہیں کیا۔ دین کہا ہے۔ لفظ مذھب صرف ایک روایت میں بمعنی بیت الخلاء آیا ہے۔ کیا ایسے گندے لفظ کو اسلام جیسے پاک دین کے لئے استعمال کرنا چاہیے؟ کیا یہ جسارت نہیں ہے؟ آخر خدا کے دیے گئے لقب کو چھوڑ کر ایک نامناسب لفظ پر اصرار کیوں؟ وجہ؟
جیلیٹن کے معاملے میں آپ کی رائے کافی ناقص لگی۔
❤