Khabaryar with Aftab Iqbal | Episode 119 | 23 December 2020 | GWAI
HTML-код
- Опубликовано: 22 дек 2020
- Subscribe our new channel: / aftabiyan
The trendsetters are back with a variety of content fully loaded with information and humor. Catch Aftab Iqbal and his hilarious team only on Gupshup with Aftab Iqbal.
#Trending #AftabIqbal #Khabaryar #GWAI #AmanullahKhan #AghaMajid #HoneyAlbela #SaleemAlbela #BabbuRana #NasirChinyoti #RubiAnam
For more updates, please subscribe our channel:
/ aftabiqbalofficial
Like our Facebook Page:
/ aftabiqbalofficialpage
Follow us on Twitter:
/ aftab_iqbal1
Visit our website:
www.aftabiqbal.com
Aftab Iqbal, best known as the original host of Hasb e Haal, Khabarnaak, Khabardar and Khabarzar has launched his own RUclips channel for his fans. The "GWAI" channel will go with behind the scenes, new content, unlike anything that can be seen on normal television. We need your help to develop this special RUclips channel tailored to our fans that will feature new, never-before-seen content, unlike anything that has ever existed on Pakistani television. You will find exclusive content produced by the talented Aftab Iqbal only on this channel.
Aftab Iqbal is a popular host, director, and producer of content in Pakistan. He revolutionized the TV show industry by introducing theater performers on to his television programs. His topics cover several subjects related to both Pakistan and Islam. This includes comedy, drama, politics, news, history, arts, literature, sports, and more. He has been on numerous channels including currently on Neo TV, but also Geo TV, Dunya TV, Express News and Aap News. He has produced television content for many years. This new channel will have many different shows on many different subjects.
Aftab Iqbal is also a noted journalist who writes for numerous English-Language and Urdu-Language publications including the English The News International and Newsweek Pakistan as well as the Urdu-language Nawa-i-Waqt. He graduated with a master's degree from the Government College University in Lahore in 1985 and studied media at San Jose State University in California in 1986. From 1994 to 1995, Aftab Iqbal even served as media adviser to the Chief Minister of Punjab. He brings his experience and broad breadth of knowledge to the table. Развлечения
Subscribe our new channel: ruclips.net/user/Aftabiyan
Kar b deya kab ka Subscribe 😘
Sir pehle iss channel pe koi content tu upload karienn content dekhienngey tu tab hi subscribe kariengey na
Done sir
aftab iqbal uncle god bless you
Kab ka kar deya 🥀💟👍
مبین گبول نے آج کمال کر دیا
شیریں رحمان کیا بات ہے
100👍👍👍👍👍👍
That sherry rehman dummy was excellente brilliant performance
Agreed 🙂
آفتاب اقبال صاحب ھمارے لئے بہت قابلِ قدر تھے۔ حکماء کی تزلیل نے دل توڑ دیا۔ افسوس۔۔۔۔
The live lagend mubeen gabool
What a actor he is wonderful. ♥ ♥ ♥ ♥
پاکستان مسلم لیگ ن
انا للّٰہ وانا الیہ راجیون!
بیشک
جناب آفتاب اقبال صاحب محترم!
تسلیمات!
آپ نے اپنے پروگرام میں طب یونانی کے حاملین کی تذلیل کی۔۔۔۔شاید یہی۔۔ آزادئ اظہار۔۔۔ کہلاتی ہے۔۔۔۔کہ اتائی افراد کو۔۔۔حکیم۔۔۔بنا کر۔۔۔۔حکمت/طبابت کے خلاف زہر اگلا جائے۔۔۔۔مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان اور معالج اقبال رح حکیم محمد حسن قرشی۔۔۔۔کے پیروکاروں کی تضحیک۔۔۔نہ صرف حاملین طب کی دل آزاری کا باعث بنی ہے۔۔۔۔بلکہ۔۔۔۔اس عِلمِ شریف کے خلاف یاوہ گوئی کے ذریعے۔۔۔ عوام کو متنفر کرنے میں کوئی کمی نہیں رہنے دی گئی۔۔۔ 1992 میں پاکستان ٹیلی ویژن کے مقبول پروگرام۔۔۔۔نیلام گھر۔۔۔۔ میں اس اندازے کا اظہار کیا گیا تھا کہ مُلک کی 80 فیصد آبادی ۔۔۔علاج معالجے کے لئے۔۔۔طب یونانی سے رجوع کرتی ہے۔۔۔۔
محترم آفتاب اقبال صاحب!
اگر آپ شیخ الرئیس بو علی سینا ، طبری ، جالینوس ، زہراوی اور حکیم محمد اجمل خان کو ۔۔۔۔گردے خراب کرنے والا سمجھتے ہیں تو۔۔۔۔بیسیوں زبانوں میں ترجمہ۔۔۔کی جانے والی۔۔۔بو علی سینا کی کتاب۔۔۔القانون۔۔۔۔ کا مطالعہ کیجئے۔۔۔۔یا برِصغیر میں حکیم محمد اجمل خان کی طبی خدمات کے متعلق معلومات حاصل کیجئے۔۔۔تاکہ آپ کو "اتائی"۔۔۔۔اور حقیقی طبیب/حکیم کے مابین فرق کا علم ہو سکے۔۔۔۔تھوڑا وقت نکال کر لاہور میں دواخانہ حکیم اجمل خان ، کراچی میں ہمدرد لیبارٹریز اور حطار میں قرشی لیبارٹریز کا دورہ بھی کیجئے۔۔۔۔تاکہ آپ پہ حقیقت منکشف ہو سکے۔۔۔۔آپ کا یہ پروگرام پاکستان کے ہزاروں حکماء کی تذلیل اور دل آزاری کا باعث بنا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ کسی بھی شخص کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کم علم ہونے کے باوجود بھی کسی "ذی علم" کو نخوت بھری نفرت سے نوازے۔۔۔ آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس موضوع پر ۔۔۔اتائیوں۔۔۔کی بجائے۔۔۔مستند حکماء سے ملئے تاکہ۔۔۔۔منفی پروپیگنڈے کی بجائے۔۔۔عوام کی درست رہبری کا حق ادا ہو سکے۔شکریہ
خیر اندیش
حکیم خلیق الرحمٰن
(رکن مرکزی مجلس عاملہ پاکستان طبی کانفرنس۔)
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہی مانتے انگریز سے متاثر بندہ ہے یہ اس کی بک بک سے ہی آپ کو سمجھ جانا چاہیے تھا
Adalat jao is k khalaf ,
جناب محترم حکیم صاحب یہ آپ کی یا کسی بڑے حکیم صاحبان کی آفتاب صاحب تذلیل نہیں کر سکتے یہ ان ان لوگوں کی تذلیل ضرور ھے جو آپ جیسے قابل لوگوں کو بھی سوالیہ نشان بنا جاتے ہیں جن کو طب کے بارے الف ب کا پتہ نہیں ھوتا ھو سکتا حکومت کے کسی کارندے کی چھٹی حس جاگ جائے اور عطایوں پر ہاتھ ڈال دیں جو ہمارے اتنے نام ور حکیم حضرات کے ناموں کو ڈبو رہیے ہیں
بلکہ یہ نام جو خلیق صاحب آپ نے گنوائے ہیں یہ نام تو کسی شک و شبے سے بالاتر ہیں طب نبوی بھی تو ھے جو جناب رسول کریم کے فرمان ہیں سبحان اللہ ان پر تو کوئی مسلمان شک نہیں کر سکتا آفتاب صاحب بڑے جہاندیدہ انسان ہیں وہ اس معاشرے میں بے ضابطگیوں کی عکاسی کرتے ہیں اور بڑے ہی کمال سے کرتے ہیں میرے دوست حکیم مظہر صاحب ہیں جن کا تعلق ڈسکہ سے اور ان کا مطب میرپور آزاد کشمیر میں ھے باقائدہ طب کی ڈگریاں رکھتے ہیں یہ پروگرام صرف اور صرف عطایوں کے لئے ہے آپ اور دیگر صاحبان اپنا دل میلا مت کریں اور پلیز یہ مت سوچیں کہ میں آفتاب اقبال صاحب کا دفاع کر رہا ھوں بلکہ میں بھی آپ کی طرح اس پروگرام کا قاری ھوں اور بہت شوق سے دیکھتا ھوں اگر میری کوئی بات آپ کو ناگوار گزری ھو تو معذرت خواہ ہوں ۔خواجہ جاوید آف اسپین
@@javedakhtar926
جناب جاوید اختر صاحب محترم!
السّلامُ علَیکُم
بہت خوشی ہُوئی۔۔کہ آپ نے جواباً ۔۔۔۔تحریر سے سرفراز فرمایا۔۔۔آپ کا فرمان بجا ہے۔۔۔ہمیں ۔۔آفتاب اقبال صاحب کے پروگرام پہ کوئی اعتراض نہیں۔۔۔۔اختلاف صرف اس بات ہ ہے کہ اتائیت کے متعلق۔۔۔عوام کو آگاہ کرنے کے لئے۔۔۔ طریقِ کار۔۔۔غلط اختیار کیا گیا کیوں کہ حکمت اور اتائیت کو ممیز نہیں کیا گیا۔۔۔۔ پروگرام میں شامل۔۔۔مذکورہ خاکہ۔۔۔ بلاشبہ حقیقی طب کے حاملین کی دل آزاری کا باعث بنا۔۔۔۔۔ہم اور۔۔۔۔دیگر بہت سے اطباء کرام فن طب کی روائتی اقدار کو ۔۔۔الحمدُ لِلّٰلہ۔۔۔آج بھی سنبھالے ہُوئے ہیں۔۔۔حلوائی ، نائی ، عالمِ دین اور فقیری نسخوں والے دیگر افراد کا تعلق کسی طور بھی۔۔۔طب یونانی سے نہیں ۔۔۔ان کو حکیم کے طور پہ پیش کرنا۔۔حکمت کی توہین ہے۔۔۔کوئی شخص جتنا باصلاحیت ہوتا ہے۔۔ اس سے توقعات بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہیں۔۔۔آفتاب اقبال صاحب سے۔۔اس طریقۂ اظہار کی امید نہ تھی۔
آپ کا مکرر شکریہ۔
دعاگو
فقیر زادہ حکیم خلیق الرحمٰن
Introducing Sherry Rehman's dummy was great to watch. Keep it up.
Hats of you mubeen gabool🙏🙏 what a talent he is,
آپ نے حکمت کی توہین کی ھے آپ سے الله پوچھے آپ کو کچھ پتا نہیں حکمت کے بارے
Bilkul sir g
مسلمان لعن طعن کرنے والا نہیں ہو سکتا۔ عجیب حکمت ہے جو دوسروں کا علاج کرنا سکھاتی ہے لیکن اپنے اخلاق کی اصلاح کا کوئی علاج نہیں۔ اگر طب و حکمت انبیاء کی پیشوں میں سے ہے تو پھر انبیاء والے اخلاق کا مظاہرہ بھی کریں۔
بھائی جی کس نے لعن طعن کی ھے
@@hakeemtariqjaved کہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ انھوں نے طب کی توہین کی ہے؟
سلام بھائی آپ نے بہت سارے چینل سبسکرائب کیے ہوں گے. پلیز یہ میرا اسلامی چینل بھی سبسکرائب کر دو الله آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین دو سال ہو گے یہ اسلامی چینل بنایا تھا اگر کوئی گانے یا ڈرامہ والا ہوتا توآج کہاں سے کہاں چلا گیا ہوتا میں آپ سے التجا کرتا ہوں مجھے سبسکرائب کر کے, میری حوصلہ افزائیکر دو, الله آپکو ہمیشہ خوش رکھےآمین
...zabardast! Mobeen Gabol was awesome as Sherry Rehman. Best wishes
اس پروگرام کی پر زور مذمت کرتا ہوں کیونکہ میزبان نے ایک ایسے طبقے کے خلاف نفرت کا رویہ اختیار کیا ہے جس کو معاشرے میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے
Sherry's dummy was excellent.
سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
جب رب راضی ہو جائے گا
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
cant sleep before watching this show
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🌹👈
Please subscribe my channel Sukh ki Roshni
Same bro
Same
Aftab Iqbal sb thank you so much for bringing Mubeen Gabol( who is probably the most talented person in South Asia). Aftab sb Mubeen Gabol is a gem of an actor who is multi lingual. I live in Engand and I showed his segment of Arnab Goswami to my Indian friends and they were startled to see the talent of Mubeen. Please keep giving him multiple roles in every program, with your script and direction Mubeen will take your show to the international audiences. Mubeen is already the main player of your show. Thank you, Taimoor Awan, London.
Mubeen is so talented man❤️
Very beautiful episode original comedian Pakistani Punjabi. I Mandeep Singh from Taran Tarn Saab Punjab India Bharat
Mobeen is outstanding like always
آج تو مٹکو صاحب نے کمال کر دیا۔۔۔ کیا ہی عمدہ پرفارمنس رہی۔
بڑے ہی افسوس کی بات ہے کہ ہماری پاکستانی قوم کو حکیم کا مطلب ہی نہیں آتا۔
حکیم کسے کہتے ہیں ؟
تمام معزز اطباء اور طبی جماعتوں کے سربراہان ، ممبران،اور کارکنان سے ہاتھ جوڑ کر التماس ہے تمام مصروفیات کو چھوڑ کر صبح بارہ بجے پریس کلب لاہور کے باہر جمع ہوں۔ اتحاد میں برکت ہے ۔ طب حکمت کے خلاف عرصہ دراز سے جاری منفی زبان کے خلاف بھرپور آواز بلندکر کے میڈیا پر دکھا دیں کہ انبیاء کی میراث کے وارث اس کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں ہیں۔ آپ کی بھرپور شرکت سے ٹی وی ڈراموں ، میڈیا، اور خبروں میں عرصہ دراز سے جاری منفی پراپیگنڈہ کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند ہو جائے گا۔ انشا اللہ۔ سیاسی اختلافات کو بھلا کر شعبہ طب کی محبت کا والہانہ ثبوت پیش کریں ۔
چلو چلو پریس کلب لاہور چلو ۔
برائے رابطہ :حکیم ڈاکٹر محمد عابد شفیع 03029247411
حکیم چوہدری اشفاق احمد ۔جنرل سیکریٹری تحفظ اطباء آرگنائزیشن پاکستان 03004137533
حکیم چوہدری شبیر احمد راں: 03504928329
جنرل سیکریٹری : تحریک تجدید طب پاکستان
اسے راضی کرنا بہت آسان ہے
ایک سجدہ اور چند آنسو
حوالہ ؟
ثبوت ؟
Beshak
No one can produce this much stuff in a week you are genius aftab sahib
Mubeen gabol. What a talent mind blowing performance
Ajj sheri mizari ka role bht kmaal ka thaa thank you sir ap khush rahy salamat rahy apky bachy salamat rhy ameen
shery rehman , not mazari
Ya program thek nae hae qk host na ak khas community ko target kia hae or os k ley heat full language use ki hae is type k program band hony chahen or host ko kuch aqal dani chahey
محترمی آفتاب اقبال صاحب
عنوان: نیو ٹی وی کے پروگرام خبر یار کی قسط نمبر 119 میں حکیموں اور حکمت کے متعلق غیر ذمہ داران الفاظ کے استعمال پر احتجاج
السلام علیکم !
عنوان بالا کے تحت عرض گزار ہوں کہ آپ ملک کے ایک بہت بڑے اینکر ، صحافی ، اور میڈیا پرسن ہیں ، آپ کے پروگرام دیکھنے والوں کی تعداد بلا شبہ بہت زیادہ ہے- آپ کے کالم بھی بڑی تعداد میں پڑھے جاتے ہیں ،
آپ کی توجہ آپ کے نیو ٹی وی پر 23 دسمبر2020 ءکو چلنے والے پروگرام خبر یار کی جانب مبذول کرانا مقصود ہے جس میں آپ اور پروگرام کے دیگر شرکاءنے غیر ضروری طور پر حکمت اور حکیموں کے متعلق انتہائی غیر محتاط زبان استعمال کی ہے حکیموں کے متعلق غلیظ تک کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں اور ایٹم دواخانہ کا نام استعمال کرکے طب اور طبیب کی تضحیک کی گئی ہے ، جس سے پاکستان کے 60 ہزار سے زائد کوالیفائیڈ رجسٹرڈ حکماءکی دل آزاری ہوئی ہے ، اور اطباءمیں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے -
آپ اپنے اگلے پروگرام میں اپنے امر کی معافی مانگیں اور آئیندہ اس قسم کی غلطی نہ کرنے کا عہد کریں -
اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو پاکستان طبی کانفرنس جو کہ اطباءکی ملک گیر نمائندہ تنظیم ہے اس کے پلیٹ فارم سے شدید احتجاج کیاجائے گا- اور آپ کے پروڈکشن ہاﺅس کے باہر احتجاج اور دھرنا بھی دیا جاسکتا ہے - اور اس پروگرام کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں -
یاد رہے طب یونانی جسے پاکستان میں طب نبوی یا طب اسلامی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کا باقاعدہ 1965 ءکے UAH ایکٹ کے تحت باقاعدہ تسلیم شدہ طریقہ علاج ہے - اور عالمی ادرہ صحت (WHO) کے جائزوں کے مطابق ملک کی کثیر آبادی اپنے اسی روائتی طریقہ علاج سے استفادہ کرتی ہے -
آپ کے اس رویہ سے ملک کے نا صرف 60 ہزار سے زائد اطباءکی دل آزاری ہوئی ہے بلکہ عوام الناس کو ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت اس سے متنفر کرنے کی کوشش کی جارہی ہے - جوکہ کسی بھی طور قابل قبول نہیں ہے-
لہذا آپ اپنے اس رویہ کو درست کریں اور اگے پروگرام میں اس کی معذرت کریں- شکریہ
حکیم محمد احمد سلیمی
جنرل سیکرٹری
کاپی پاکستان طبی کانفرنس (پنجاب)
جناب میاں عبدالرحمان صاحب
چیئرمین
نیو ٹی وی میڈیا گروپ
زمین و آسمان کے قلابے ملائے جا رہے ہیں۔۔
بہت ہی پیارا شو اسپیشل مبین گبول بھائ واہ مزہ آگیا زبر دست👍🤣
Mubeen Gobol, What a gem of an artist, hats off.
Mobeen as sheeree wa wa wa what a act . Love you man live long and stay healthy .
حکمت کی توہین نہ کریں
آفتاب اقبال صاحب
Masha Allah what a amazing performance of Mobeen gabool as shery Rehman....excellent performance
آپ نے طب اور طبیب کے متعلق غلط باتیں کر کے اپنا معیار گرا لیا ہے جب ڈاکٹر کی سمجھ سے باہر ہوجاتا ہے تو جناب یہ قابل طبیب ہی علاج کرتے ہیں
Excellent performance done on Sherry Rehman dummy. Really enjoyed.
Oh my God.what an acting.....marvelouse..👌👌👌👌🤣🤣
اپنے باپ سے پوجھ لیا تھا کہ شاید آپ بھی کسی حکیم کی طفیل ہی اس دنیا میں وارد ہوئے ہو!
Right
حکمت کم از کم بد گوئی تو نہیں سکھاتی۔
@@alijon2625 g belkul
@@alijon2625 do in Roma like the Romans do
Is there bearable? so I use this kind of language
بھانڈ میراثی کو اور کس زبان کی سمجھ آتی ہے؟
@@arsulemani وہ انسان پہلے ہے بعد میں بقول آپ کے بھانڈ میراثی ہے، تو کم از کم آپ بھانڈ میراثی نہ بنیں۔ انسانیت کا احترام ضروری ہے۔ باقی اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں۔
شیری رحمان کی ڈمی نے جو ہنسایا ھے آج بھائی آفتاب اقبال مزہ آگیا ایسے ہی لگے رہو میری دُعائیں آپکے ساتھ ھے
Mubeen Gabool what a entertainer he is ..
its Nabeel not mubeen
Still he is amazing.
Mubeen Gabol ultimately He is the best 💞💞💞
زبردست پروگرام آور شیری رحمان ڈممی پرفارمنس زبردست
Such a beautiful performance...
Mubeen Sir legend...❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
marvelous, fantabulous splendid nabeel gabol................
Sherry rehman was outstanding today...bravo👏👏👏
Oui
Mubeen Gabool performance and Aftab Iqbal direction/writing is fabolous
Aftab Iqbal , munbeen Gabol Rock !!!!
What a marvellous performance by Mubeen
ہزار ڈالر کی صرف چپل پہنتی ہیں ۔
جن کی انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ۔
وہ لائق ہی جوتیوں کے ہے
Hello Sir
I am Ekam from Amritsar
Sir I am a tenth grade student
I discovered your show about a year ago and now I listen to it whenever I get a chance
What a performance by Mubeen Gabool
😂😂😂🤣🤣 Matko you're a destruction of face structure 🤣🤣 but but awesome super👏👏👏👍👍👍 also he's very good on Shire Mizari.
Love from Azad kashmir, great show keep it up Sir.
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏🙏♥️💉
Today's program wasn't much funny but as a Sheeri Rheman" he has done fabulous job👏🏼👏🏼(also i have subscribed your new channel)
What a performance by matku❤️❤️❤️
What a remarkable performance by Matkoo as Sherry Rehman. Amazed from first word until end. Way to go Champion ❤️❤️❤️
اللہ کی رضا مندی بہت بڑی چیز ہے
Excellent performance by Mubeen. Too Good yar.
Mr.Gabool did very fabulous job😂😂
Owsam Mubeen Global Brilliant...
Love Frome Malaysia
Sheri Rhman Awesome❤❤👏👏👌👌✋✋
.آپ کسی بھی شعبہ زندگی کو پکڑ کر گھسیٹتے ہو ۔ کسی طبیب کو بلا لیتے تا،کہ اصل جان لیتے ۔ داتا دربار کے باہر بیٹھے سانڈے بیچنے والوں کو آپ گزرتے دیکھ لیتے ہو اور پروگرام کر لیتے ہع
Mubeen gabool today you steal the show .lots of love and appreciation from 🇦🇪
Aslam o alikum
I like Aftab sir
Mubeen gabool is best comedy
I condemn such hatred against respectful profession in our society . I personally curse this production.
This is not an appropriate program as focus on a spcial department . It should be banned and not on air anywhere .
Excellent Show Every Segment Is Great Specially Shery Rehman From The Dummy Museum Was Outstanding.
Sherry Rahman.. brilliant brilliant dummy👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
Mashallah .....Allah pak ap sab KO hamasha khosh rakha
My favorite show
Knowledge entertainment and everything of this show are amazing
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم پیکج لگا لگا کے تھک گئے ہیں اب تو روٹی کھانے کے بھی پیسے نہیں ہیں دوستوں پلیز ساتھ دیں اور میرا کوچینل سپورٹ کریں سبسکرایب کریں شکریہ💖🙏 🙏🙏🙏🙏♥️😍♥️
Mobeen is too good,exellent performance❤
Sherry rehman nailed the show...alaaa....marvelous acting by mubeen Gabool
What about tribute to Noor Jahan on 23rd December as you promise earlier????
About to say
Well Done 👍👍
This episode was pre-recorded (not live) . and today''s 23 December episode will be telecast later this week , in that tribute to noor jahan will be dedicated
@@ShehzadBhutta 👁👁👁👁
Yes. I was waiting for that passionately.
آپ نے معزز پیشے کی توہین کی ھے
بات سوچ کرکرنی چاہیئے
Matkoo you are top class! Excellent Excellent acting!
Sheeri rehman...wow...👍👌👌👌
SubhanAllah Aftab SB kia bt hai Salute u
A very good show, especially dummy Shereen Rahman is " INCREDIBLE "
Awesome. Your show is really evolving into a mega exhibit. I can feel the tremendous hard work by the team. Keep it up all of you.
Mubeen's imitation of Sheri Rehman is next level... Love from Bhametto
Shery rehman🤣🤣🤣🤣🤣🤣
Not appreciating Mobeen's act today would be really dishonest to him. excellent @ Mobeen @ Sheri. Marvelous..
Love it as always.
Nabeel Nabeel Nabeel.. love him
Chal oye 🙄, Acha kia Nabeel Gabool ne 😎
True
Mubeen is the best
Mubeen Gabool the real talent. He nailed the last mint.. 👌
آفتاب صاحب کیا بات ہے بُہت ربردست پروگرام ہے جناب 🙏🙏🙏
A.A dear all.....always superb show.......loveu from KSA...
Taaliyaan 👋👋👋 ZABARDUST 🎉🎊🎉🎊 Super,🌠ZABARDUST 🏆🎖️🏆 Programme 🏅🥇🏅
I watch this program because it has useful information of each era of history in much enjoyable environment.
Fabulous Amazing Sheeri Rehman Mind blowing.
It's too natural...
Love you Dude ❤❤❤
You are brilliant.
Allah bless you
love from GujranWala for All team Members ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Today only mobeen is outstanding and babu is cute...
Hunny albela wapas aa rha is ka dukh ha show bohtt achaa jaa rha un sb k bagair
I want to applaud for the best mimicry of sheerin rehman
Kamal actor hy mubeen....
Looks like real character...
آپ کا پروگرام بے شک تفریح طبع اور مسائل کی نشاندھی کیلئے بہت کاوشیں کررہا ہے مگر اس پروگرام میں شائد نادانستگی میں آپ نے حکماء کی تذلیل کی کوشش کی ہے اور اس سے مستند حکماء کی دل آزاری ہوئی ہے آپ کو چاہئے کہ اس کے ازالے کی کوشش کریں
Bilkul Sahi keh rha hai shehzaday, Khush Reh...
معزز حکماء کے اس مقدس پیشے کی توہین نہ کریں۔
ہم اس بات کی پر زور مذمت کرتےہیں۔
Mubeen gabol what a actor pure acting
گبول صاحب کمال کر دیا واہ بھئی واہ زبردست 👌
What a halrious show today oxm
WALIKUM SALAM AFTAB IQBAL SAB AP GREAT NAI GREATEST HA
Excellently performed by Mubeen gabol. Appriciated👌👌
Such a great and family show in pakistan and very informative programme...we hope it will always be family and informative programme...special thanks to aftab iqbal shb..اللہ pak bless him
Good acting Miss Sheri Rehman
Sheri rehman was best today, he is doing Sanaullah hilarious
Excellent performance by Sheri Rehman....🤣