Myne 111 lagaya tha mere bhai aur usi myn e mili bug and gulabi sundi sub se zyada Lagi hui hai ba Nisbet mere ss32 myn bilkul Kam hai dono beemariyan aur myn 3 spray krwa Chuka hn sub ko pr phr bhi sub se zyada 111 pr e lagi hui hai beemari
عا بد بھائی گندم کی کھاد و کا مکمل شیڈول بنا کے دے بیج ۔دلکش اور اکبر کے حساب سے ہم سے جو سب سے بڑی غلطی ہو رہی وہ کھاد کا استمعال آگے پیچھے ہو جاتا ہے یہ مہربانی کر اے
اسلام عليڪم سر بیگن کے فصل پر پھول خور بیٹل کا حملہ ہوا ہے، اس پر کوراجن کا اسپرے کیا ہے، مگر رزلٹ زیرو ہے، پھر کراٹہ کا اسپرے کیا مگر رزلٹ اچا نہیں ملا،، سر آپ ہم بتا سکتے ہیں کہ کون سان زھر پھول خور بیٹل پر کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،
ماشاءاللہ جناب آپ بہت خوبصورت انداز میں رہنمائی فرماتے ہیں
Masha Allah Abid bhai 🥰
Ma Sha Allah
Yes
جناب کچھ جگہوں پر ٹرپل جین پر بھی گلابی کی شکایت ہے کیا یہ پرو ایکسز کے ایک اسپرے سے کنٹرول ہوجاۓ گی رہنمائی فرمائیں شکریہ
Bhai tripple jean pr bhi bhot attack hai
Yah kn se variety hy?
Bhai chawal ki fasal ruk gi ha please gaied me
Quantis by Syngenta company ka spray krein
Ghaffar❤
Myne 111 lagaya tha mere bhai aur usi myn e mili bug and gulabi sundi sub se zyada Lagi hui hai ba Nisbet mere ss32 myn bilkul Kam hai dono beemariyan aur myn 3 spray krwa Chuka hn sub ko pr phr bhi sub se zyada 111 pr e lagi hui hai beemari
السلام علیکم عابد بھائی پاک افگوئی 2002 کے علاوہ چارے کے لئے کون سی مکئی کی ورائٹی اچھی یے جو زیادہ دیر تک ہری رہرو اور چھلیاں بھی لے❤
Jumbo maize
عا بد بھائی گندم کی کھاد و کا مکمل شیڈول بنا کے دے بیج ۔دلکش اور اکبر کے حساب سے ہم سے جو سب سے بڑی غلطی ہو رہی وہ کھاد کا استمعال آگے پیچھے ہو جاتا ہے یہ مہربانی کر اے
اسلام عليڪم سر بیگن کے فصل پر پھول خور بیٹل کا حملہ ہوا ہے، اس پر کوراجن کا اسپرے کیا ہے، مگر رزلٹ زیرو ہے، پھر کراٹہ کا اسپرے کیا مگر رزلٹ اچا نہیں ملا،،
سر آپ ہم بتا سکتے ہیں کہ کون سان زھر پھول خور بیٹل پر کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،
السلام و علیکم ۔۔۔سر میرے دھان کائنات 1121 پر تنے کی سندی کا حملہ ہو چکا ہے فوری علاج کیلئے کوئی تجویز دیں شکریہ
Cartap flood krna hota hai
CK6 کسی ھے سر جی
Bohat achi variety h 30 mounds cross kargai h
Sirmiannack6and333ksashthailakingulabiluggaihai