محترم صبح شام 2 دو کلو ونڈہ دیں ۔ 4 کلو تک 200 گرام کر کے سرسوں کا تیل ۔ اج کل اگر دیسی مکھن مل جائے تو بھی بہتر ہے تیل کی جگہ وہ دیں ۔ ساتھ کم سے کم 4 سے 5 کلو تک لیمن 1 پاو روزانہ کے حساب سے دیتے جائیں ۔ انشاءاللہ، اللہ تعالٰی کرم فرمائیں گے ۔ بھینس اچھی تیار ہو جائے گی
Nice information
Good information ❤❤❤😊😊😊
ਵਧੀਆ ਕੰਮ ਕੰਮ ਕਰ ਰਹੇ ਹੋ ਵੀਰ ਜੀ,,,love u from Punjab India
Thanks 😊 sady walon v mohabat ty piyar
good work
چوہدری صاحب ونڈے میں کیا کچھ شامل ھونی چاہیئے
کوڑی کھل۔ کھل بنولہ اگر صاف ہو، مکئی دلیہ، 30 فیصد والہ گلوٹن ، چوکر ، رائس پالش، کنولہ میل، توریا میل۔ ڈی سی پی، وائٹامن منرل، ٹاکسن بائنڈر، شیرہ، نمک، میٹھا سوڈا،
جی ماجو سونڈ والی ہے تے کوئی ایسا فارمولا بتائیں کہ اس کا چڈا بڑا سونا طریقہ
محترم صبح شام 2 دو کلو ونڈہ دیں ۔ 4 کلو تک 200 گرام کر کے سرسوں کا تیل ۔ اج کل اگر دیسی مکھن مل جائے تو بھی بہتر ہے تیل کی جگہ وہ دیں ۔ ساتھ کم سے کم 4 سے 5 کلو تک لیمن 1 پاو روزانہ کے حساب سے دیتے جائیں ۔ انشاءاللہ، اللہ تعالٰی کرم فرمائیں گے ۔ بھینس اچھی تیار ہو جائے گی
ونڈا کون سا ہے
بھائی ونڈہ ہم خود بناتے ہیں
@@Dairy.Agri.with.zulqernain اپنا نمبر دو
نمبو اور چینی کی مقدار کتنی
ایک پاو نمبو اور ایک پاو چینی روزانہ کی بنیاد پر کم از کم دو دو کلو کھلا دیں
Good information