Thank you dear Allama and Mufti. I am a Shia Jafari Alhumdulliah ❤ I never curse Sahabas but will never say RA to Mawyia and similar so called Sahabas.
Yes adding RA to Ameer Muawiya is just insane given how he ruled over 20 years and all of his rule was part of badshahat and boogz-e-Ali and Ahlul-bayt-e-Rasool. Bani ummayyad was always against bani hashim. Ameer Muawiya ruled with an iron fist and killed many Ansar and Muhajir sahaba-e-rasool who were part of shia-ne-Ali and Imam Hasan.
واہ واہ علامہ صاحب. اللہ پاک آپ دونوں علما پر اپنی بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا فرمائیں۔ سلامت رھیں ھمیشہ اور اللہ أپ کو تمام شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔
اسلام علیکم جناب اچھے پروگرام ہیں مولاسلامت رکھے اسی طرح کے پروگرام پرکام جاری رکھوتاکہ سچائی لاپتہ چلے اور علم میں بھی اضافہ ہو اللہ آسانی فرمائے آمین یارب العالمین
MashAllah mufti fazal hamdard SB you are excetly right path and doing good job May allah subhan give you reward for such excellent job 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اہلبیت علیہم السلام سے زیادہ دین اسلام کیلئے کسی نے بھی جان مال کی قربانی نہیں دی ہے اور دین اسلام کے اصل محافظ بھی ہیں۔ یہ اللہ اور اسکے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اٹل فیصلہ ہے کہ جو حدیث ثقلین سے جڑے رہینگے دنیا و آخرت میں سرخرو ہونگے۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
❤ May Allah SWT 🤲🏻 reward you and your team abundantly ❤ all my life from childhood I had the feeling (Fitrati) that Ahlulbayet AS way is the HAQ and correct way. Alhumdulliah 🤲🏻
Faridi Sahab Allah apko mazeed Sachai byan krny ki toffeeq dy. Mufti Fazal Sahab bht achi koshish bht achi chain chal ri ha faridi sahab se mazeed b guftgu honi chaye. Allah apko bht ajar dy Ameen ❤️
Good excellent positive discussion about true Islam Best debate ever I listen in my life may Allah subhan bless you both and your family 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Ma sha Allah.. Allah pak ap sy raazi hu ur apni marfat sy sarahaaar frmye ameen... Tmam videos mn sbb sy achi koshish ure best program mufti saab ky saat ky hain... Kindly ho sky tu ur zaida program ka ahtimaam kry shukria.. ❤❤❤❤❤
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌼💙🏵️💛🌸💛🏵️💙🌼❤️
Mashallah ap k SB byan suun ri Hun ap jesy sincere or sachy rehbers ki bht zaroorat he ummate muslima ko aik plate farm pe LANY klia Allah kry k SB Muslims ko smj ajai k khann ahle bait slamullah eleh ka moqam he kà
در اصل جس موضوع پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں یہ تحقیق طلب ہے۔ میرے خیال میں اگر آپ ان سنی علماء کی اس موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں کو دیکھ لیں تو آپ کی تحقیقات کامیاب ہو سکتی ہے مثلا علامہ ڈاکٹر تیجانی ٹونسی کی کتابیں الشيعة هم اهل السنة كونوا مع الصادقين ثم اهتديت وغيرها دراصل مجھے آپ سے محبت ہے میرا شوق ہے کہ آپ کی کتابیں مزید مثمرثمر ہوجایں ۔ رہا مسلہ صحابہ کا تو صحیفہ کاملہ کی دعاء نمبر چہار کا مطالعہ فرما یں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ آپ لوگوں نے منافقین اور صحابہ میں فرق نہیں کیا ہے۔ ۔ اگر یہ فرق انصاف سے قایم ہو جائے تو امت ایک ہے۔ اس طرح ہے بہت سے کتب شیعہ نے لکھیں ہیں وہ پڑھ لینی چاہے وہ کتابیں صحابہ پر علمی تحقیق ہے شیعہ علماء کی صحابہ کے موضوع پ (جعلی صحابہ) نٹ پر بھی یہ کتابیں دستیاب ہیں۔ یعنی کسی کو مطلع کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ آپ ڈونلڈ کریں اور مطالعہ کریں۔ کوں سے آفت آجاتے گی۔ اگر میری کوئی بات آپ کی شایانِ شان نہ ہو تو مجھے ضرور معاف کرنا س
آپ کی تحریر سے لگتا ہے کہ آپ کٹر شیعہ ہیں مگر مطالعہ بھی وسیع رکھتے ہیں ۔ میرا سوال ہے کہ اسلامی حکومت کا بنیادی خاصہ اس کا نظام عدل ہے مگر کیا وجہ ہے کہ علی رض عثمان رض کے ورثاء کو انصاف فراہم نہ کر سکے ۔
ڈاکٹر صاحب یہ بات بلکل درست کہہ رھے ھیں ۔ کہ جم سب عالم اسلام کو ایک ھونا چاھے ھم سب ایک ھیں یہ دشمنی ھے دین سے کہ ھم فرقہ فرقہ کھیل رھے ھیں ھم ایک ھیں البیت علیہسلام کا غم ھم سب کا ھےھم سب کو ۔البیت علیہسلام کے غم اور خوشی میں ایک ھو۔ں اور مل کر کریں اپنے اقا نبی رحمت کی خوشی کے لیے❤ ۔۔۔۔۔اھلسنت سے
Mufti sahab ek request hai ek video moula Ali ke farman pe bana den Jo unhon ne ikhlaqiat qirdaar tawakkul aur marfat e khuda aur namaz me khushu khuzu pe kahe houn with books references.. Please ❤️❤️
رخنہ ڈالنے کی غرض سے یہودنصارہ کے بنائے ہوئے ملان ملاڑیں نام نہاد علامہ موجود رہیں گے قیامت تک کا مقابلہ رہے گا مشیعتء الہی مذمر ہیں کوئی شک نہیں سنی حسینی مشن زندآباد 🎉🎉❤❤❤اللہ تعلٰی غم حسین علیہ السلام کی دولت سے نوازے آمین
fazal bhae me apko bht mashkor hn ke ap phr sadaqat sahb ko ap phr le ae mashallah inko please kahe ke apne utube channel pe ziada lecturs upload kare please
مفتی صاحب میں بار بار اپ سے پوچھ رہا ہوں کہ اپ نے تاریخی دستاویز دستاویزات مولانا ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کی کیا اپ نے پڑھی ہے یا نہیں اس کتاب پر بھی کوئی تبصرہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ مزاج بخیر ! مفتی صاحب آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔ آپ سے پوچھنا تھا کہ جیسے اہل سنت کی کتابوں میں شیعہ راوی ہیں اسی طرح اہل تشیع کی کتابوں میں بھی سنی راوی ہیں؟؟؟
Really every one who believes in God and His PROPHET SAWS must unite and rise above narrow path and hatered created by so called Molvies Allama Sadaqat Fareede Sahab is excellent scholar who teaches real Islam ... without obeying Prophet of Islam np one can lead to true path
ایک ویڈیو اس پر بھی بنائیں، کہ خطبہ غدیر خم کی سمجھ حضرت ابوبکر اور عمر کو سمجھ میں نہیں آیا تھا کیا، اور ایک ویڈیو حدیث قرطاس پر بھی بنائیں کہ کیونکر حضرت عمر نے حضور ص کے کہنے کے باوجود لکھوانے نہیں دیا تھا اور حضور ص کو سخت بیماری اور نزع کو ہضیان کہا تھا
🌷😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب■ 🌷🌷 علامہ محمد حسین نجفی حف نے اپنی مقتل کی کتاب ⚘ "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" میں تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا کے بنیادی ترین اسباب بیان فرنائے ہیں۔۔۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ 💜۔پہلا سبب ●۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●●۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●●●۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●■۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■●۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■●●۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■●●●۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●☆۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■■۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔🌷😭😭😭🌷۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین
رسول خاتم ص کو پتا تھا کہ امت مولا علی کو قبول نہیں کریگی۔ اس لیے فرمایا تھا کہ امت فرقوں میں بٹ جاٸے گی۔ رسول خاتم ص نے غدیر میں مولا علی ع کو اپنا خلیفہ بنا کر فرقہ واریت کا باب بند کر دیا تھا لیکن افسوس کہ امت نبی پاک ص کے فرمان و وصیحت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے فرقوں میں بٹ گٸی۔ اگر امت مولا علی ع کی خلافت پر جمح ہوجاتی تو امت واحدہ کہلاتی۔ دنیا پر راج کرتی امت محمدی ص۔ لیکن افسوس ایسا نہ ہوسکا۔
Thank you dear Allama and Mufti. I am a Shia Jafari Alhumdulliah ❤ I never curse Sahabas but will never say RA to Mawyia and similar so called Sahabas.
We never say RA to mauviya as well. Mauvia ko toh kuch or kehny ka dil krta hai. Mauvia hi deen ki barbadi ka sab say bara mujrim hai
@@bileminem8405 Muvia nahi muvia ko jinno ne lagaya tha wo asal deen k dushman hai
@@hitmanpubg1486 جناب محترم کیا آپ خلیفہ (امام) کے فرائض بتا سکتے ہیں
@@3Bulb-k4hmuawiya ko asal hum sunni nahi mante wo alag masla hai
Yes adding RA to Ameer Muawiya is just insane given how he ruled over 20 years and all of his rule was part of badshahat and boogz-e-Ali and Ahlul-bayt-e-Rasool. Bani ummayyad was always against bani hashim.
Ameer Muawiya ruled with an iron fist and killed many Ansar and Muhajir sahaba-e-rasool who were part of shia-ne-Ali and Imam Hasan.
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اور آپکے والدین اہل وعیال کو ااہلبیتء کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
Jazak Allah
واہ واہ علامہ صاحب. اللہ پاک آپ دونوں علما پر اپنی بے شمار رحمتیں اور نعمتیں عطا فرمائیں۔ سلامت رھیں ھمیشہ اور اللہ أپ کو تمام شیاطین کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔
بہترین کام کر رہے ہیں آپ دونوں حضرات اللہ آپ دونوں سے راضی ھو آمین ۔۔۔۔
دونوں علماء اکرام کو خدا سلامت رکھے دونوں حق سچ کے ساتھ گفتگو کرتے ھمیشہ پائے گئے ہیں
Khuda Pak ba haqe Muhammad o Aly Muhammad ke sadqy apni Aman me rakhy
Elaahi ameen
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا حسن علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌼💙🏵️💛🌸💛🏵️💙🌼❤️
Thanks Dr fareedi sb may Allah bless you and give you reward Ameen
شکریہ مفتی صاحب
علمی و تحقیقی گفتگو سننے کا موقع فراہم کیا ❤
اللہ تعالیٰ بصدقہ اہلبیت علیہ السلام آپ دونوں عالموں کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے حصار میں رکھے اور علم میں اضافہ فرمائے.
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
You both are excetly right path may Allah bless you and your family ameen you are telling us truth 💯 right path may Allah give you reward Ameen
MashAllah well needed conversation ❤
MashaAllah
Bht kaamal guftagu
JazakAllah
Beautiful and attractive discussion about true Islam
Ma shaa allah allah pak ap hazraat ke hefazat farmyameen bhot kamal or shandaar andaz sy waldain rasool sw ka defaa kya ap ny ❤❤ Geo Geo Geo
آفریدی صاحب کو سن کر دل کو سکون ملا۔بہت خوبصورت گفتگو کی ماشاءاللہ۔
❤❤❤❤❤❤
کیا کہنے ڈاکٹر صاحب آپ پر سلامتی ہو
اسلام علیکم جناب اچھے پروگرام ہیں مولاسلامت رکھے اسی طرح کے پروگرام پرکام جاری رکھوتاکہ سچائی لاپتہ چلے اور علم میں بھی اضافہ ہو اللہ آسانی فرمائے آمین یارب العالمین
مفتی جی فریدی صاحب کو ھزار سلام
سچ فرما رھے ھیں
MashAllah mufti fazal hamdard SB you are excetly right path and doing good job May allah subhan give you reward for such excellent job 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mola ali a. s apko salamat rakhe me ak shia hu lekin ap mola ali ki bat karte h or haq bayan karte h ap pr hamari jan qurban
Yeh to sub ko maloom ha in ka oar tumhara khuda Ali
Ham us bande ke bande han ke jis bande ko bande bhi Khuda kehte hn
@@hamidullahwaniwani Bhai kia bol rahe ho
@@sikanderkhan9860mushrik na bano Allah Allah haiii Ali Ali hai
Freedi SB you are exactly great and I agree with you hole saying we need allama like you may Allah subhan bless you and your family
اہلبیت علیہم السلام سے زیادہ دین اسلام کیلئے کسی نے بھی جان مال کی قربانی نہیں دی ہے اور دین اسلام کے اصل محافظ بھی ہیں۔
یہ اللہ اور اسکے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اٹل فیصلہ ہے کہ جو حدیث ثقلین سے جڑے رہینگے دنیا و آخرت میں سرخرو ہونگے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
آپ کے علم کے کیا کہنے آپ صرف یہ بتا دیں کہ اسلام کی پہلی شہید کا کیا نام تھا
Mashallah Aga, inshallah we are getting there SHIA SUNI will reunite against all odds
❤میں کیا بیان کروں گا تیری شان یاعلی❤ جب تیرا مداح خوان ھے یزدان یاعلی❤ چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر❤ ھے تیرا زکر نسل کی پہچان یاعلی ❤
ذکر ذ سے لکھیں زسے نہیں
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا حسین علیہ السلام آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام
❤️🌼💙🏵️💛🌸💛🏵️💙🌼❤️
❤ May Allah SWT 🤲🏻 reward you and your team abundantly ❤ all my life from childhood I had the feeling (Fitrati) that Ahlulbayet AS way is the HAQ and correct way. Alhumdulliah 🤲🏻
ماشاء اللہ
Good Work Fazal Bhai, Aisi Tehkeek ki aur Zaroorat hai aap ispar Tafseeli Videos Upload karein, Aur Koshish karein comments section mein jo log objection karrahw hai unke bhi answer dein..
Mufti sahib khuda aab ko salamat rakhan...aamin...
Mashallah
Allah Pak ap ko Muhammad A S wa alye Muhammad A S k sadqy Seth Wali Zindagi ata farmye ameen 💞💞💞💞💞
Mashaallah Mufti sb buhat AALA
MashAllah beautiful thoughts. Very well done
MA SHA ALLAH
Very well needed video
Allah app dono Scholars ko jazay Khair ataa farmay
Mufti Saab se request hai iss Series k next parts b banay
mashallah
Faridi Sahab Allah apko mazeed Sachai byan krny ki toffeeq dy. Mufti Fazal Sahab bht achi koshish bht achi chain chal ri ha faridi sahab se mazeed b guftgu honi chaye. Allah apko bht ajar dy Ameen ❤️
Nice 👌 meeting
Maa shaa Allah
Jazak Allah ❤
❤ Mola Ali a.s
Good excellent positive discussion about true Islam
Best debate ever I listen in my life may Allah subhan bless you both and your family 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
Great
Zabardast ❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah..
Allah pak ap sy raazi hu ur apni marfat sy sarahaaar frmye ameen...
Tmam videos mn sbb sy achi koshish ure best program mufti saab ky saat ky hain...
Kindly ho sky tu ur zaida program ka ahtimaam kry shukria..
❤❤❤❤❤
سلام ❤️ سلام ❤️ سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حسنین علیہ السلام کے نانا جان ص آپ کی عزت وعظمت پر لاکھوں کروڑوں درود سلام ❤️🌼💙🏵️💛🌸💛🏵️💙🌼❤️
Mashallah ap k SB byan suun ri Hun ap jesy sincere or sachy rehbers ki bht zaroorat he ummate muslima ko aik plate farm pe LANY klia Allah kry k SB Muslims ko smj ajai k khann ahle bait slamullah eleh ka moqam he kà
Mufti Sahib Allah bless you.Sir this is very tough way .This is the way of Janat Sir
Mufti Sahab your videos deserve million of views so that people can learn more.
I agree
Well done 👍 Bhai Sahab
God.bless u❤❤❤❤❤
Mashaallah great truth and haq
Allah ap dono ko Salamat rakhay
Masha allah Subhahan Allaha bhot khubsurat anwan hai meray dil ko sakoon mila Allaha Ap Sey Duniya wAkhret mai Raze ho
Mashallah jazakallah bishak 💯💯💯💯💯💯💯💯💫💫💫💫💫💫💫🎉🎉 bishak
Beshaq subhanallah
Masha Allah 🤲 khuda wande mut'aal tamam haqiqi aalim o deen ki salamati farham kre elahi ameen
Ap dono ko Allah talla ghaibi Elum atta firmaiye.
اہلبیت علیہ السلام کشتی نجات ہیں فرمانے رسالت ھے
MashaAllah 🌹🌹🌹🌹 Subhan Allah
Mashallaha ap dono olma karam haq farmaty hen nasbeo KO allaha hadayat at a farmay
در اصل جس موضوع پر آپ گفتگو فرما رہے ہیں یہ تحقیق طلب ہے۔ میرے خیال میں اگر آپ ان سنی علماء کی اس موضوع پر لکھی ہوئی کتابوں کو دیکھ لیں تو آپ کی تحقیقات کامیاب ہو سکتی ہے مثلا
علامہ ڈاکٹر تیجانی ٹونسی کی کتابیں
الشيعة هم اهل السنة
كونوا مع الصادقين
ثم اهتديت
وغيرها
دراصل مجھے آپ سے محبت ہے میرا شوق ہے کہ آپ کی کتابیں مزید مثمرثمر ہوجایں ۔
رہا مسلہ صحابہ کا تو صحیفہ کاملہ کی دعاء نمبر چہار کا مطالعہ فرما یں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ آپ لوگوں نے منافقین اور صحابہ میں فرق نہیں کیا ہے۔ ۔ اگر یہ فرق انصاف سے قایم ہو جائے تو امت ایک ہے۔
اس طرح ہے بہت سے کتب شیعہ نے لکھیں ہیں
وہ پڑھ لینی چاہے وہ کتابیں صحابہ پر علمی تحقیق ہے شیعہ علماء کی صحابہ کے موضوع پ (جعلی صحابہ) نٹ پر بھی یہ کتابیں دستیاب ہیں۔ یعنی کسی کو مطلع کرنے کی ضرورت بھی نہیں۔ آپ ڈونلڈ کریں اور مطالعہ کریں۔ کوں سے آفت آجاتے گی۔
اگر میری کوئی بات آپ کی شایانِ شان نہ ہو تو مجھے ضرور معاف کرنا
س
آپ کی تحریر سے لگتا ہے کہ آپ کٹر شیعہ ہیں مگر مطالعہ بھی وسیع رکھتے ہیں ۔ میرا سوال ہے کہ اسلامی حکومت کا بنیادی خاصہ اس کا نظام عدل ہے مگر کیا وجہ ہے کہ علی رض عثمان رض کے ورثاء کو انصاف فراہم نہ کر سکے ۔
@@MI-qy8hw un ke wirsa kon thay?
نائلہ رض بیوی اور عثمان رض کا بیٹا آبان و دیگر۔
آپ کو سوال کا جواب دینا چاہیے تھا نہ کہ سوال کے جواب میں سوال کرنا۔
Right
Ummat need it
Alama sb k sth or video bnai ma muntazir raho ga mashAllah
The most highly lettered ahle sunnat alim i have ever beholden.
ڈاکٹر صاحب یہ بات بلکل درست کہہ رھے ھیں ۔ کہ جم سب عالم اسلام کو ایک ھونا چاھے ھم سب ایک ھیں یہ دشمنی ھے دین سے کہ ھم فرقہ فرقہ کھیل رھے ھیں ھم ایک ھیں البیت علیہسلام کا غم ھم سب کا ھےھم سب کو ۔البیت علیہسلام کے غم اور خوشی میں ایک ھو۔ں اور مل کر کریں اپنے اقا نبی رحمت کی خوشی کے لیے❤ ۔۔۔۔۔اھلسنت سے
خالق کائنات آپ کو سلامت رکھے بحق محمد و آل محمد علیہ السلام
❤️🌼💙🏵️💛🌸💜🌺💜🌸💛🏵️💙🌼❤️
Jazak Allah Mofti sahib
Please come in our majlises all scholars to end nasbiyat
Mufti sahab ek request hai ek video moula Ali ke farman pe bana den Jo unhon ne ikhlaqiat qirdaar tawakkul aur marfat e khuda aur namaz me khushu khuzu pe kahe houn with books references..
Please ❤️❤️
رخنہ ڈالنے کی غرض سے یہودنصارہ کے بنائے ہوئے ملان ملاڑیں نام نہاد علامہ موجود رہیں گے قیامت تک کا مقابلہ رہے گا مشیعتء الہی مذمر ہیں کوئی شک نہیں سنی حسینی مشن زندآباد 🎉🎉❤❤❤اللہ تعلٰی غم حسین علیہ السلام کی دولت سے نوازے آمین
Mufti FAZAL HAMDARD
سبحان اللّه اس کا اجر اللّه کے پاس محفوظ ہے ❤❤❤
Both are natural born scientist,
Add your self sense with world knowledge and analysis will reach on true path.🎉🎉🎉🎉
fazal bhae me apko bht mashkor hn ke ap phr sadaqat sahb ko ap phr le ae mashallah inko please kahe ke apne utube channel pe ziada lecturs upload kare please
مفتی صاحب میں بار بار اپ سے پوچھ رہا ہوں کہ اپ نے تاریخی دستاویز دستاویزات مولانا ضیاء الرحمن فاروقی صاحب کی کیا اپ نے پڑھی ہے یا نہیں اس کتاب پر بھی کوئی تبصرہ فرمائیں
rafzy, shia ya sunni hone ma koi fazeelat nahi, buland akhlaq hona sab se bari fazeelat ha - golden words by Allama Sadaqat
ASLAM O ALAIKUM MUFTI SAHAB! bs ye bata dijiye ke barelviyon ke yahan sahih muslim sahih bukhari or tirmazi authentic hai?
Kamal hussaini as sunni hain ap dono ulma , mashallah
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ مزاج بخیر ! مفتی صاحب آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔ آپ سے پوچھنا تھا کہ جیسے اہل سنت کی کتابوں میں شیعہ راوی ہیں اسی طرح اہل تشیع کی کتابوں میں بھی سنی راوی ہیں؟؟؟
Bhi jan ap ko
Allah .salamte rkha ameen
Dr sahb se mazeed tafseeli interview kren please
MashaAllah two great shia scholars at one platform
Really every one who believes in God and His PROPHET SAWS must unite and rise above narrow path and hatered created by so called Molvies Allama Sadaqat Fareede Sahab is excellent scholar who teaches real Islam ... without obeying Prophet of Islam np one can lead to true path
اتحاد امت زندہ باد
ایک ویڈیو اس پر بھی بنائیں، کہ خطبہ غدیر خم کی سمجھ حضرت ابوبکر اور عمر کو سمجھ میں نہیں آیا تھا کیا، اور ایک ویڈیو حدیث قرطاس پر بھی بنائیں کہ کیونکر حضرت عمر نے حضور ص کے کہنے کے باوجود لکھوانے نہیں دیا تھا اور حضور ص کو سخت بیماری اور نزع کو ہضیان کہا تھا
Aap jese log Ahle sunnat k sar ka Taj han ❤
مفتی فضل صاحب ۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ ڈاکٹر صداقت علی صاحب کی اس کتاب کا نام کیا ہے۔۔۔
جناب عالی ۔ بغض مولا علی ہر سنی کے دل میں ہے ۔ یہ حقیقت ہے
35:52 ummat agar Rasulullah ص or Ali ع dono k sath ho jaey to ummat ek ho jaey
سلامت رہیں
Joe Fazal Bhai
Plz koi btay ga mufti sahb ki ye books print ho chuki he k nahi or name kya he
Great work By Great man , Mufti Sahib, Can we get his books online? shall be thankful
@@3Bulb-k4hامامت کے فرائض بتا سکتے ہیں
لا کھوں درود سلام محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر او ر آ پ کی آ ل پاک اھلبیت علیھم السّلام پر
Salam fazal bhaa
🌷😭😭🌷واقعہ کربلا کے بنیادی اسباب■
🌷🌷 علامہ محمد حسین نجفی حف نے اپنی مقتل کی کتاب ⚘ "سعادت الدارین فی مقتل الحسین ع" میں تفصیل کے ساتھ واقعہ کربلا کے بنیادی ترین اسباب بیان فرنائے ہیں۔۔۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔ 💜۔پہلا سبب ●۔واقعہ قرطاس ہے۔ کہ ((جب آخری بیماری میں رسول الخاتم ص کے کاغذ قلم کے مطالبے کو ٹھکرا کے ان کو وصیت لکھنے سے روکا گیا۔ اور۔ رسول ص کے کلام کو ہذیان (فضولیات) کہہ کے رد کیا گیا۔ اور بیماری کا غلبہ کہہ کے رسول ص کے ذہن پہ حملہ کیا گیا))۔ ●●۔رسول ص کا جنازہ چھوڑ کے متواتر احادیث غدیر و خلیفتین و ثقلین کے منکرین کا سقیفہ میں حاکم کا انتخاب۔۔ اور تلوار کے زور پہ اس کی خلافت منوانا صحابہ کو منکرین زکات کہہ کے قتل کرنا۔ صحابیات سے زنا کرنا۔۔ ●●●۔جنت کے سرداروں آل رسول ص کے گھر پہ آگ لے کے حملہ کرنا۔ دروازہ جلا کے رسول زادی ع کو زخمی کرکے انکے بطن مبارک میں موجود بچے کو قتل کرنا۔ من گھڑت حدیث کے ذریعے جنت کے سرداروں سے فدک جیسے اموال غصب کرکے انہیں مالی طور پہ کمزور کرنا۔۔ ●■۔وصیت کے ذریعے دوسرے سنی خلیفہ کو مسلط کرنا۔ ■۔سنی خلفاء کا دین میں تراویح و ترک حی علی خیر العمل جیسی بدعتیں گھڑنا۔ بنی امیہ کو شام میں جگہ دے کے مضبوط کرنا۔ ■●۔تیسرے خلیفہ کا اس شرط پہ انتخاب کہ وہ پہلے دو سنی خلیفوں کی سنت پہ قائم رہے گا۔ پھر۔ بنی امیہ کے لوگوں کو تمام ریاستوں پہ مسلط کرنا۔ ■●●۔علی مولا ع کے ظاہری خلیفہ بننے کے بعد جمل و صفین و نہروان کے سقیفائی (سنی) سوچ والوں کے بزرگوں کے علی مولا ع کے خلاف جنگی فتنے ■●●●۔علی مولا ع کی شہادت اور علی مولا ع پہ سب و شتم اور آل رسول ص کو مکمل طور پہ گوشہ نشینی پہ مجبور کرنا۔ علی مولا ع اور آل رسول ص کے پیروخار صحابہ و تابعین کا قتل۔ پہلے 3 سنی خلفاء کے فضائل پہ حدیث سازی اور علی ع اور آل رسول ص کے حق میں وارد احادیث کے بیان پہ پابندی ●☆۔ یزید جیسے شرابی زانی کافر کو خلیفہ بنانا۔ اور حتی کہ چوتھے سنی خلیفہ علی مولا ع کی بیعت کے منکرین عبداللہ بن عمر جیسے سقیفائی صحابہ و تابعین کا معاویہ و یزید تک کی بیعت کر کے لوگوں کو شرابی زانی کافر سنی خلیفہ یزید کی بیعت شکنی سے روکنا۔ ■■۔ صحابہ و تابعین کا یزید پلید کی تابعداری میں ایسا ماحول بنا دینا کہ آل رسول ص اور آل علی ع کا گھر سے نکلنے پہ مجبور ہونا۔ پھر مکہ چھوڑنے پہ مجبور ہونا۔ اور کربلا میں انہیں روک کے قتل کر دینا۔ انکے بچوں خواتین کو گرفتار کرکے کوفہ و شام کے درباروں بازاروں میں پھرانا اور قید رکھنا۔🌷😭😭😭🌷۔۔۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔ وسیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون۔ لعنت اللہ علی قاتلیھم و من سکت و رضی بفعل قتلھم الی یوم القیامہ۔۔ آمین یا رب العالمین
ماروں گھٹنہ پھوٹے آنکھ
ماروں گھٹنہ پھوٹے آنکھ
رسول خاتم ص کو پتا تھا کہ امت مولا علی کو قبول نہیں کریگی۔ اس لیے فرمایا تھا کہ امت فرقوں میں بٹ جاٸے گی۔ رسول خاتم ص نے غدیر میں مولا علی ع کو اپنا خلیفہ بنا کر فرقہ واریت کا باب بند کر دیا تھا لیکن افسوس کہ امت نبی پاک ص کے فرمان و وصیحت پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے فرقوں میں بٹ گٸی۔ اگر امت مولا علی ع کی خلافت پر جمح ہوجاتی تو امت واحدہ کہلاتی۔ دنیا پر راج کرتی امت محمدی ص۔ لیکن افسوس ایسا نہ ہوسکا۔
As Salam wale
zabardast......sadaaquat ali sahab ne to hila diye.....
Shia sunni United in Islam ☪️️