4 Crore Kharch Kar ke Apna Zati Dam Banane Wala Pakistani

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 5 сен 2024
  • #Chakwal #Dam #Pakistani #Electricity
    Follow us on Facebook : / digitalpakistanfb

Комментарии • 531

  • @muhammadirshad5262
    @muhammadirshad5262 Год назад +172

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور میں گزارش کروں گا پاکستان کے نا اھل حکمرانوں سے کہ اس سچے محب وطن پاکستانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز دیا جائے

    • @ZulfiqarAliThabal
      @ZulfiqarAliThabal 11 месяцев назад +13

      ان کو گرفتار کر لیا جائے گا

    • @TechnicianInstrument
      @TechnicianInstrument 11 месяцев назад +6

      پچھلے دنوں خبر سنی تھی ایک انجنیئر ایک مارکیٹ والوں کو سستی بجلی بنا کر دے رہا تھا ، واپڈا والوں نے اس کو گرفتار کروا دیا ،
      اللّہ تعالیٰ اس کو کرپٹ حکومت سے بچائے

    • @YassirAliButt
      @YassirAliButt 10 месяцев назад +5

      پانی سے چلنے والے انجن بنانے والے کیطرح ان کو بھی غائب کر دیا جائیگا

    • @STS369
      @STS369 10 месяцев назад

      بھائی اعزاز تو ممکن نہیں البتہ اس بندے کو مروا سکتے ہیں جیل میں ڈال سکتے ہیں غائب کروا سکتے ہیں اور یہ سب نا سہی تو اس پر ایسے ایسے ٹیکس لگا سکتے ہیں کہ یہ اپنی موت آپ مر جائے ۔۔۔۔۔ پاکستان کوئی ریاست نہیں بلکہ یہ غنڈوں اور دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے یہاں صرف وہی ہو سکتا ہے جو امریکہ چاہے گا کیونکہ حکومت امریکہ کی ہے انگریزوں کے غلام ہی تحت نشین رہ سکتے ہیں یہاں ۔۔۔۔۔ تم اس بندے کی سلامتی کی دعا کرو ہمیشہ

    • @ibihadi2165
      @ibihadi2165 10 месяцев назад +3

      Pakistani qaom ko ab apni mad ap se hi Jenna ho. GA.sb smjh jayn tu

  • @yasirlatif7959
    @yasirlatif7959 11 месяцев назад +61

    یہ واحد ملک ہے جہاں حکومت اپنی عوام سے سہولیات چھینتی ہے لیکن فخر ہے ایسے نوجوانوں پر جن کی بدولت مدد ملتی ہے اور موٹیویشن بھی۔

  • @arifnoor100
    @arifnoor100 Год назад +118

    This man deserves a National medal 🥇 Kindly increase its Depth

    • @frostbitefilmsproductions6943
      @frostbitefilmsproductions6943 10 месяцев назад +1

      اسٹیبلشمنٹ اس شخص کو کام نہیں کرنے دے گی۔ اسکو پولیس تنگ کرے گی۔

    • @syedahmed9651
      @syedahmed9651 10 месяцев назад +4

      National Medal is for Mehwish Hayat

    • @MAKHAN621
      @MAKHAN621 10 месяцев назад +2

      Yah Banda diserve ni krta madal ...
      Balkay madal ki haqdar mahvish hayyat Hy ....

    • @nationwideofficial7201
      @nationwideofficial7201 10 месяцев назад +1

      😂😂😂😂😂 National Media Nawaz shahbaz ko dekhata hai orr kuch diklana mana hai unko😂😂😂😂

    • @aownme
      @aownme 10 месяцев назад

      if you increase the depth, water won't be able to flow out of the dam on its own. Additional water pump and energy would be required.

  • @saimamajeed2691
    @saimamajeed2691 Год назад +91

    اللہ تعالی نظر بد سے بچائے اور دوسروں کے لئے آسانیاں بانٹتے کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @Irfan-kf1oo
      @Irfan-kf1oo Год назад

      Aameeen

    • @ashutoshprasant1784
      @ashutoshprasant1784 Год назад

      Allah ki khud faati padi hai...leave islam become human

    • @saimamajeed2691
      @saimamajeed2691 Год назад

      @@ashutoshprasant1784 shut up .. Unfortunately you are one of the most ignorant person and i must say that you need to be civilised and kind to other's.

    • @m28830
      @m28830 10 месяцев назад

      ​@@ashutoshprasant1784Hindu baniya teray mou pay moutro

    • @Amar-477
      @Amar-477 Месяц назад

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤​@@Irfan-kf1oo

  • @alifarman4144
    @alifarman4144 10 месяцев назад +40

    ماشاءالله تبارك الله.
    اللہ پاک اس بھائ کو گورنمنٹ کے شر سے محفوظ رکھے آمین

  • @akbarsharifi3399
    @akbarsharifi3399 Год назад +40

    ماشاءاللہ بہت خوب ھے ہر علاقے میں ایسا ہمت والا شخص ہونا چاہیے

    • @ShahShezad
      @ShahShezad 5 месяцев назад

      Wese Aapas ki BAAT hai
      Downstream k liye khatra nhi hoga is dam se ?

    • @asifshuja8638
      @asifshuja8638 Месяц назад

      غلط
      جہاز کچھ اور چیز ھے، اور زراعت کچھ اور-
      کوتاہیوں کے باوجود پاکستان کیخلاف کوئ بات ----- وہ سب مسترد

  • @user-xr3wj2eo1p
    @user-xr3wj2eo1p Год назад +20

    ماشاءالله
    اللہ پاک سلامت رکھے
    ایسے لوگوں کی بہت کمی ہے ملک میں ۔
    اللہ لالچی خود غرض لوگوں کا خاتمہ کرکے ان جیسے بندے لائے۔آمین

  • @nadeemaltaf1305
    @nadeemaltaf1305 Месяц назад +8

    عوام اس طرح کے لوگوں کے ساتھ ہے۔۔۔۔۔۔ جب پانی دستیاب ہوگا تو درخت لگیں گے جب درخت لگیں گے تو وائلڈ لائف کو فروغ حاصل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔ جھیل میں مچھلیوں کی اچھی اقسام ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Год назад +31

    اگر پچھلی قومیں ھماری آیات ( تورات،انجیل ) کی پیروی کرتیں تو زمین وآسمان کے خزانے ابلنے لگتے۔
    القرآن۔

    • @mharoonrs
      @mharoonrs 12 дней назад

      I guess to explain..... No? ​@@Topupdatespk

    • @mharoonrs
      @mharoonrs 12 дней назад

      ​@@Topupdatespkwhy you have to ask instead of thinking and understanding?

  • @ghulamahmad8954
    @ghulamahmad8954 Месяц назад +5

    ماشاءاللہ لا قوت الا باللّٰہ !
    بھائی نے وہ کر دکھایا جو حکومت کئی دہائیوں سے نہیں کر پائی۔
    مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
    انشاللہ بفضل اللہ تعالیٰ عوام کی مثبت فکر سے اپنی مدد آپ کے زور پر ایسے مفاد عامہ کے بیشمار منصوبے بنائے جائیں گے ۔
    حسبنااللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر !

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Год назад +8

    جزاک اللہ خیر۔
    بھت عقلمند ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام کرتا ھے اور بھت نامراد ھے وہ شخص جو صدقہ جاریہ کے کام نھی کرتا۔۔۔ ۔۔۔۔۔مفھوم حدیث۔

  • @maridunyavlogs777
    @maridunyavlogs777 Год назад +15

    Fakhar E chakwal masha Allah g bht acha kam kea ap Sb bhaiyon ka Allah itefaq qaim rakhy ezat wali zindgi naseeb ho ameen

  • @SeaBrez.
    @SeaBrez. 10 месяцев назад +18

    He is the real hero! Not cricketers not army not politician not judges

  • @tahairfan5666
    @tahairfan5666 Месяц назад +4

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی ناقدری ہے مگر محب پاکستانی بھائیوں کے لئے اللہ کی مدد ہمشہ سے رہے گی آمین

  • @abdulahad-uu5zy
    @abdulahad-uu5zy 9 месяцев назад +17

    he deserves National award these are our real heros... ❤

  • @hameedabagum3534
    @hameedabagum3534 Месяц назад +2

    شکر کہ کوئی تو اچھے کام کر تھانے ا لاکھوں سلام الللہ تعالیٰ انکو مزید ھمت دے کھ اچھے کام کرنے رھیں امیں

  • @shahzad218
    @shahzad218 10 месяцев назад +10

    Hum iss bhai ki effort pe inko salam paish kerty hain. Where there is water there is life in simple words there is wild life, forest, orchids. This brother has set an example by his effort. A very good lesson to people of Pakistan where we have immense lands. Clean and green Pakistan.🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @tariqmehmood7066
    @tariqmehmood7066 Год назад +9

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اور زیادہ کامیاب کرے آمین یارب العالمین

  • @NisarKhan-cv4py
    @NisarKhan-cv4py Месяц назад +6

    ماشاء اللہ زبردست اقدام اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین پاکستان کے کرپٹ حکمرانوں کے شر سے دور رکھے باقی پاکستان میں یا باہر پیسے والے لوگ موجود ہیں سب اپنی مدد آپ کے تحت ملک کی اس طرح حدمت کریں اور غریبوں کی گھر کی چولہے جلائے

    • @zulfiqarasifraja1872
      @zulfiqarasifraja1872 Месяц назад

      Haqumat mulak lut Kay bahar layjay our baher se look pesá lay Ka mulak pay laggay

  • @oneandonly518
    @oneandonly518 Год назад +9

    Liaya jaye ga Tara nam adhar b odhar b baray adab say.
    K karta hy tujhy salaam Pakistani baray fakhar say.🇵🇰❤🤚🤚🤚

  • @tariqayub5663
    @tariqayub5663 Год назад +4

    ماشاءاللہ تبارک اللہ یہ صدقہ جاریہ ہے اللہ تعالی میرے اس بھائی کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے امین ثم امین

  • @storiesandfacts452
    @storiesandfacts452 10 месяцев назад +11

    THIS MAN DESERVES BIG RECOGNITION FOR HIS HARDWORK.PROUD OF HIM FROM PAKISTAN

  • @nargisquddoos6500
    @nargisquddoos6500 10 месяцев назад +8

    Salute to this Man, we need more people like him.

  • @user-vo3vm6ij5o
    @user-vo3vm6ij5o 10 месяцев назад +5

    “ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی “ بہت خوب اللہ اس بھائی کے اس کام کو اور ترقی دے آمین ماشاءاللہ بہت دوراندیشی اور عقل مندی کاکام ہے اور صدقہ جاریہ بھی ہے اس سے دوسروں کو بھی
    فائدہ ہوگا اس بھائی کو ایوارڈ ملنا چاہئے

  • @lovepk506
    @lovepk506 Год назад +7

    اللّٰہ آ پکو کامیاب فرمائیں اور سب کے نظر بد سے۔ بچائے

    • @muhammadakram-ie1jw
      @muhammadakram-ie1jw Год назад

      کمپنی ۔۔۔چور۔ اس کو بند کرا دیں گے۔ یا ٹیکس اتنا لگائیں گے کہ بند کرنا پڑے گا ۔۔۔

  • @arshadameen3495
    @arshadameen3495 Месяц назад +10

    میں تو یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ بھائی اللّٰہ ان کی حفاظت کرے ماشاءاللّٰہ اس بھائی نے بہت اچھا کام کیا ہے لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں کہ یہ ہماری حکومت کی نظروں سے بچ کیسے گئے اور ان کو یہ سب کرنے کی اجازت کیسے مل گئی اور اللّٰہ تعالٰی ان کی حفاظت کرے اور ان کی عمر دراز کرے ان کو ہمارے سرکاری اداروں نے اور ہماری حکومت نے ذندہ کیسے چھوڑ دیا

  • @Halflife88
    @Halflife88 Год назад +25

    Real hero of Pakistan🎉

  • @ahmadtec6072
    @ahmadtec6072 26 дней назад

    ما شااللہ سر آپ نے بہت زبردست کام کیا۔یہ صدقہ جاریہ ہے

  • @simpleeasyliving
    @simpleeasyliving 13 дней назад

    Masha ALLAH Aise Pakistanis ko awards n medals milne chahyen

  • @pervezalam4969
    @pervezalam4969 Год назад +11

    Aslaam Alaikam. May Allah bless this man who took this initiative. I love and praise his effort. We need at least one person like him in each Tehsil of Pakistan. Then a cooperative society of all those people working together, helping each other and training anyone interested in such a project. Agricuture is back bone of a country. Sufficient domestic food for all first, everything else later. That is what USA did. Produced lot of food first. May Allah make this man and all other with his kind of vision successful. He said it right, stop looking towards government, start helping yourself. Long live to people like him. Pakistan Zindabad. Allah Hafiz

  • @MuradKhan-bh6pt
    @MuradKhan-bh6pt Год назад +8

    From New York NY ...Dil se solute pesh karta hun piyare bhai

    • @ShahShezad
      @ShahShezad 5 месяцев назад

      Ab TU main bhi tatti se bio ges banane ka soch Raha hon . Hamare haan bahut SI tatti zaya ho jati hai

  • @AliAhmed-ku3wz
    @AliAhmed-ku3wz 11 месяцев назад +6

    MashaAllah, Boht aalaa, Pakistan zinda bad ❤ 😘 💪

  • @user-jt8jm2zc9m
    @user-jt8jm2zc9m 25 дней назад +1

    Allah Pak es mulk main Gharat man hukmaraan dy or suchi musalman dy 🤲🏻

  • @kcsports7975
    @kcsports7975 11 месяцев назад +10

    Proud to be a chakwalian
    We proud of u sir

  • @kbw6681
    @kbw6681 10 месяцев назад +3

    Pakistan needs more people like Muhamad Ali sb. Well done...... all praises.

  • @shahbazzsharif4354
    @shahbazzsharif4354 Год назад +3

    MashaAllah Alhumdulillha SubhanAllah from the USA.

  • @asifshuja8638
    @asifshuja8638 Месяц назад +1

    مبارک ھو- اللہ رب العزت اسمیں برکت فرمائے- خوب غرباء، مساکین، یتیمین کی خدمت بشکل رہائش، طعام و سکول کریں

  • @shehnazijaz9666
    @shehnazijaz9666 Месяц назад

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ، اللہ کریم ایسے لوگوں کو ترقی دے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق دیتا رہے آمین۔اللہ کریم خیر دے آمین

  • @impartialanalyst7689
    @impartialanalyst7689 Год назад +9

    Great Work....and lesson for 100 hydro dams in Arid Areas project....This man used hard work and money while Govt Project is still incomplete

  • @pervezalam4969
    @pervezalam4969 Год назад +4

    اسلام علیکم۔ اللہ اس بندے کو سلامت رکھے جس نے یہ اقدام کیا۔ میں اس کی کوششوں سے پیار کرتا ہوں اور اس کی تعریف کرتا ہوں۔ ہمیں پاکستان کی ہر تحصیل میں ان جیسا کم از کم ایک آدمی چاہیے۔ پھر انہیں چاہیے کہ وہ ان تمام لوگوں کی ایک کوآپریٹو سوسائٹی بنائیں جو مل کر کام کرے، ایک دوسرے کی مدد کرے اور ایسے کسی پروجیکٹ میں دلچسپی رکھنے والوں کو تربیت دے سکے۔ زراعت ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ پہلے سب کے لیے کافی کھانا، باقی سب کچھ بعد میں۔ امریکہ نے یہی کیا۔ پہلے زرعی مصنوعات کی بہت سی پیداوار کی۔ اللہ اس شخص کو اور اس جیسی سوچ رکھنے والے سب کو کامیاب کرے۔ اس نے ٹھیک کہا، حکومت کی طرف دیکھنا چھوڑ دو، اپنی مدد کرنا شروع کرو۔ اللہ اس شخص کی اور اس جیسے دوسرے لوگوں کی مدد کرے۔ پاکستان زندہ باد۔ الله حافظ

  • @ayazkhan-ww4ph
    @ayazkhan-ww4ph Месяц назад +1

    MashallahA allaha is ki hifzat frmaye hr esy bandy ky pechy bhut log badkuhawa kism ky log lag jaty hain usko nuqsan puhcany dil khush kr dia is dost nay

  • @AbdulKhaliq-qv2gg
    @AbdulKhaliq-qv2gg Месяц назад

    You are pride of Pakistan. Pakistan Zindabad.

  • @user-jt8jm2zc9m
    @user-jt8jm2zc9m 25 дней назад +1

    Masha Allah Bhai jan Chakwal ka Naam Roshan Kiya good 👍🏻

  • @user-dk2rh3lr6d
    @user-dk2rh3lr6d Год назад +2

    Pakistan ki tarakki ky liy ye sub bhoot zroori hy Allah app ko Himmat or Taqay atta fermayy Ameen

  • @Ash-ls6cx
    @Ash-ls6cx Месяц назад

    Mashallah isnay awam kay liya bohut accha kam kiya hay

  • @MuhammadSaeed-zd7wj
    @MuhammadSaeed-zd7wj 10 месяцев назад +3

    Salute to this gentleman , may God help you to achieve all your dreams.

  • @AsgharAli-ng1ke
    @AsgharAli-ng1ke Месяц назад

    ماشاء اللہ۔ جزاک اللہ۔ آپ کی محنت رنگ لائی۔ اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم
    عطا فرماۓ۔

  • @bilalamjad4935
    @bilalamjad4935 12 дней назад

    Mashallah.. Excellent work.. Pakistan Zindabad..

  • @MuhammadSarwar-rb3yg
    @MuhammadSarwar-rb3yg 9 дней назад

    Mash Allah well done.ye log Hain award k haqdar.

  • @STS369
    @STS369 10 месяцев назад +2

    Allah pak apko govt k shar se bacha k rakhay , ameen ye bohot hatarnak muamla hai zardari aur us k sathi is ko bardasht nhi kar saktay .... puri qom se main iltijaa karta hun k is bhai k liye dua e khair b kare aur madad b kare.

    • @javaidnasir6633
      @javaidnasir6633 10 месяцев назад +1

      establishment kay shar say b hi bachaye unhain pata chala tu wo bhi bhata lenay aa jain gay is say.

  • @SajjadKhan-mi6xm
    @SajjadKhan-mi6xm 10 месяцев назад +2

    Well-done bro.. thumbs up for your effort.ALLAH aap ko mazeed kamyabi atta farmaye aur barkat Daly aap ke rizq,sehath aur imaan Mai.. people like you are the true heroes of our country..Best of luck bro.

  • @shamsinaseemshamsishamsi9465
    @shamsinaseemshamsishamsi9465 Год назад +4

    MASHA ALLAH YOU ARE REALLY HERO OF PAKISTAN I SALUTE YOU ALLAH BLESS YOU TODAY AND ALWAYS SPECIALLY DUA FOR YOU

  • @pekhawarthecityofflowers6409
    @pekhawarthecityofflowers6409 13 дней назад

    Real Hero of Pakistan ❤❤ he must be awarded

  • @nasirsq1980
    @nasirsq1980 Месяц назад

    ماشاء اللہ۔۔ انسان کو وھی ملتا ھے جس کے لیے وہ کوشش کرتا ھے۔

  • @mazharalishah6468
    @mazharalishah6468 Год назад +4

    Aisay logoon ki hosla afzai honi chahiay.

  • @oneandonly518
    @oneandonly518 Год назад +4

    Kisi KO b na aya khayal is dharti ki khaidmat ka kabhi.
    Tou wo kar gya aye jawan jo na kar sakay baray baray.

  • @Mehtab..190
    @Mehtab..190 Месяц назад

    Allh pak ap ki mdad farmaya or hmari hkomat Sy mahfooz rakha

  • @chtalha-wv9eo
    @chtalha-wv9eo Год назад +2

    Allaha pak es bai ko hokumat k edaro se mahfoz karain

  • @Powerplay_UH
    @Powerplay_UH Месяц назад

    Ma sha Allah
    Yay Hai Pakistan ka Am insan
    Jo irada kr lia to kr Diya

  • @UsmanAli-fj8lj
    @UsmanAli-fj8lj Месяц назад

    تمام پاکستانیوں کے لیے ایک مثال ہے

  • @ChadonTop
    @ChadonTop 10 месяцев назад +4

    Nothing but great appteciation for this innovative fellow country man. kudos !!!

  • @user-kv5ty7de7y
    @user-kv5ty7de7y Месяц назад

    Great person great vision Congratulations to people of Chakwal ans Talagang...

  • @rosechannel9321
    @rosechannel9321 Месяц назад

    Masha Allah achhi khabar hay. Mubarak ho aisay kaam pay kamyabi ho. Aameen.
    KHB LHR

  • @hassanali-sd8vu
    @hassanali-sd8vu Год назад +4

    Ya Allah is bande ko khush rakh

  • @user-hc4nt6tk5k
    @user-hc4nt6tk5k Месяц назад

    Very nice he is a real patriot person of pak

  • @ajmalhussain807
    @ajmalhussain807 Месяц назад

    اللہ تعالیٰ اس بندے کو اپنے حفظ وامان خیروعافیت سے اپنی سلامتی میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @kalsoomzahra4811
    @kalsoomzahra4811 Год назад +1

    MashaAllah MashaAllah.dunia ese hi logo ki waja se qaim hei.

  • @javedhabib9029
    @javedhabib9029 Год назад +6

    بھائی جان اس ملک میں بہت لوگ ہیں جو بہت سے اسے کام خود کرنا چاہتے ہیں لیکن حکومت اور حکومتی ادارے جینے نہیں دیتے

  • @moizuddin3759
    @moizuddin3759 Месяц назад

    Good effort mohebbewatan Pakistani zindabad

  • @chotasheikh2755
    @chotasheikh2755 Месяц назад

    Mashallah Allah buri Nazar Sy bachay or kamyab kry apko

  • @Ahmedkhankhan-ey5gj
    @Ahmedkhankhan-ey5gj Месяц назад

    Allah pak apko aur Himat aur Taraqqi de. Ameeeeeeen.❤

  • @sagheerahmad6150
    @sagheerahmad6150 Месяц назад

    Salute to this Hero ,,,
    Duch are the real Hero's !!!
    Done an exilent job ,,,
    People must follow the foot prints of this Hero !😅

  • @rashidraza7431
    @rashidraza7431 Год назад +3

    very well-done, we need more Pakistanis like you

  • @khawajawaheed4250
    @khawajawaheed4250 10 месяцев назад +4

    ماشااللہ بہت بڑا کارنامہ جب ایک عام انسان یہ کرسکتا ہے تو حکومت کیا نہیں کرسکتی اپنے وسائل سے لیکن حرامخور حکمران غدّار ہیں اس ملک اور عوام دونوں کے دشمن ہیں اللہ پاک ان ظالموں سے اس انسان کی جفاظت فرمائیں ۔ آمین 😍😘😍

  • @waheedgul4678
    @waheedgul4678 10 дней назад

    Masahallah ajj kal hammy is tarh ki indastri banani chaye apna b fayda our molak ka b fayda zarat farming bejli seyahat our mahol ki safayi our bahot koch

  • @user-ie7gp9uk5e
    @user-ie7gp9uk5e Месяц назад

    Masha allah g.bout khoob.pakistan zandaabad

  • @01jagat
    @01jagat 10 месяцев назад +2

    Good work..respect from India 🇮🇳

  • @malikmushtaq2876
    @malikmushtaq2876 Год назад +10

    جو شہری اپنے خرچ پر ڈیم بنا سکتا ہے۔تو جن حکمرانوں اور سیاستدانوں نے پاکستان کو لوٹنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ان سب کو عبرت کا نمونہ بنایا جائے ۔

  • @naveedakramkhan751
    @naveedakramkhan751 Год назад +3

    Good job yaar aise he logo ki waja se aaj pakistan hai

  • @azamsiddique3312
    @azamsiddique3312 7 месяцев назад +2

    We need this kind of leaders.

  • @awaisyaseen7926
    @awaisyaseen7926 Месяц назад

    Pakistani chakwali hero salute apko

  • @asfandtoseef9219
    @asfandtoseef9219 Месяц назад

    Very intelligent man, I like such type of people.

  • @mirkhalidali66
    @mirkhalidali66 Год назад +4

    Excellent Excellent effort

  • @shanzysaba9855
    @shanzysaba9855 11 месяцев назад +1

    Masha Allah. We have proud on you .please keep it up .es trha ke baton ko national tv py promote krna chahy .taky aur log bhe agy brhn aur constructive kam krn .
    Please i request with govt and other departments donot creat hardels infront of reall lovers of pakistan.
    Y log hn suchy pakistani.

  • @kanwalkanwal1703
    @kanwalkanwal1703 Год назад +4

    اور بیشک ھم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ھے تو پھر کوئی ھے کہ سوچے سمجھے؟؟؟؟
    سورة القمر. القرآن.

  • @naeemshafinaeem8405
    @naeemshafinaeem8405 Месяц назад

    Mashallah boht khoob iss trah k talented jawnoo k hosla afzai krni chahiye .

  • @syedraheelhussainshah394
    @syedraheelhussainshah394 Месяц назад +1

    Allah is ko our himat de ameeeeeen

  • @saminajamal354
    @saminajamal354 12 дней назад

    Mashallah.self help is the best help

  • @bioequipsservices4605
    @bioequipsservices4605 10 месяцев назад +1

    Very good.
    Appreciated
    Allah Bless you

  • @SyedKhursheedAhmedShah-wz6qr
    @SyedKhursheedAhmedShah-wz6qr 7 дней назад

    Allah pak AP ka hami o Nasir ho

  • @crazybrain9958
    @crazybrain9958 12 дней назад

    Aoa ! I am currenly a resident of Rawalpindi/Islamabad currently doing my fsc.We have a patch of some land in rawat approx 100 kanals, a person has also constructed a dam on a patch of land approx 25 to 30 kanals or maybe even more which has been used for as a rain water storage reservoir .Half of this dam spans across our land and has been a success.

  • @Qurashi_Sab
    @Qurashi_Sab Месяц назад

    Butyfulll exilent butyfulll good work
    Ii sellout to you Ahmed Bhai
    Allah bless you ameen
    Bashir Ahmad qurashi from Saudi
    Arabia iam paroud of you

  • @user-ho9px2ow2k
    @user-ho9px2ow2k 11 месяцев назад +2

    Mr Irfan Sb I listen & saw your water save. Projects on RUclips excellent and I hope to Allah help you every where everytime if you need anyhelp from my side I ready for these projects Allah bless you

    • @SaadSaleem-jx1cg
      @SaadSaleem-jx1cg 10 месяцев назад

      any linki? need to know more on this person. Inspirational

  • @KrvdjrJrhrj
    @KrvdjrJrhrj 3 месяца назад

    Mashaallah g Belkul,Allah AAP ko ajre da

  • @raqibullah1360
    @raqibullah1360 10 месяцев назад +1

    زبردست ہم سب کو اب خود کچھ کرنا ہو گا ـ

  • @mohsinnawaz6107
    @mohsinnawaz6107 10 месяцев назад +1

    Masha Allah, excellent initiative. Keep on doing good work. You are real hero

  • @TheAnzar
    @TheAnzar Месяц назад

    اللہ جزائے خیر عطا فرمائے!
    ہم سب کو اپنی صلاحیتوں کو پہچان کر کوشش کرنی چاہیے ۔

  • @musawirhussain8728
    @musawirhussain8728 11 месяцев назад +1

    Allah pak jaza dy buri nazar se mehfoz rakhy

  • @foxvillage-qz2ft
    @foxvillage-qz2ft Месяц назад

    This man is very technical and know how deserves for medal

  • @IMRANSWAT
    @IMRANSWAT Месяц назад

    Masha Allah excellent 👌