کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد جاتا ہے جِدھر بندۂ حق، تُو بھی اُدھر جا! ہنگامے ہیں میرے تری طاقت سے زیادہ بچتا ہوا بُنگاہِ قلندر سے گزر جا میں کشتی و ملّاح کا محتاج نہ ہوں گا چڑھتا ہوا دریا ہے اگر تُو تو اُتر جا
مرے خلوص کا مجھ کو صلہ ملے گا یہی ہر ایک بات پہ مجھ کو ستا رہا ہو گا کرو گے جتنی بھی عزت کسی خبیث کی تم نظر سے اتنا ہی تم کو گرا رہا ہو گا جسے دلاؤ گے تم زیست میں مقام کوئی وہی نشان تمھارا مٹا رہا ہو گا رہو گے جس کے اندھیروں میں روشنی بن کے وہی چراغ تمھارا بجھا رہا ہو گا ایک باکردار ، جرآت مند ، صاف گو حق پرست مہمان ۔ ایک متین ، سنجیدہ ، مہذب درد دل رکھنے والا میزبان افسوس صد افسوس ! میری جنم بھومی میں ایسے جوھر نایاب ھیں-
جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کو فوجی اڈے دیکر ناصرف ھمیسایہ ملک افغانستان کے لاکھوں مسلمان بزرگوں بچوں ماؤں بہنوں کو مروایا بلکہ اس جھنگ میں نوےھزار پاکستانی اس جنگ میں شہید ھوئے لاکھوں زخمی معذور اور اسی ارب ڈالر کا معاشی نقصان کیا
یہ حال ہیں ہمارے ملک کا عوام تو کسی کھاتے میں نہیں ہیں
کہتا ہے زمانے سے یہ درویشِ جواں مرد
جاتا ہے جِدھر بندۂ حق، تُو بھی اُدھر جا!
ہنگامے ہیں میرے تری طاقت سے زیادہ
بچتا ہوا بُنگاہِ قلندر سے گزر جا
میں کشتی و ملّاح کا محتاج نہ ہوں گا
چڑھتا ہوا دریا ہے اگر تُو تو اُتر جا
مرے خلوص کا مجھ کو صلہ ملے گا یہی
ہر ایک بات پہ مجھ کو ستا رہا ہو گا
کرو گے جتنی بھی عزت کسی خبیث کی تم
نظر سے اتنا ہی تم کو گرا رہا ہو گا
جسے دلاؤ گے تم زیست میں مقام کوئی
وہی نشان تمھارا مٹا رہا ہو گا
رہو گے جس کے اندھیروں میں روشنی بن کے
وہی چراغ تمھارا بجھا رہا ہو گا
ایک باکردار ، جرآت مند ، صاف گو حق پرست مہمان ۔
ایک متین ، سنجیدہ ، مہذب درد دل رکھنے والا میزبان
افسوس صد افسوس ! میری جنم بھومی میں ایسے جوھر نایاب ھیں-
آپ کا ساتھ نہیں دیا کسی نے آپ کی غیرت کو سلوٹ
جنرل پرویز مشرف نے امریکہ کو فوجی اڈے دیکر ناصرف ھمیسایہ ملک افغانستان کے لاکھوں مسلمان بزرگوں بچوں ماؤں بہنوں کو مروایا بلکہ اس جھنگ میں نوےھزار پاکستانی اس جنگ میں شہید ھوئے لاکھوں زخمی معذور اور اسی ارب ڈالر کا معاشی نقصان کیا