Mashallah bayan to bohot accha hai allah khoob barkat de apke ilm aur amal me.. Lekin ye rone ki jo aap acting karte hai ye over lagta hai so please ye over acting band karen baaki bayan aapka mashallah bohot hi zanardast lagta hai.
@@Awara_1_Musafir sab ka alag rehta bhai face expression Lekin over karre ye kiya hai apku unke dil ki niyyat maloom hai waisi baat hogayi ye to. Bhai dekho harlog ku apne amal ki guarantee nai rehti ke wo acche hai jannati hai bolke To apne ku apna kiya hota mamla Qayamat ke din nai maloom phir aap ye extraordinary kaiku sir pe dallere over hai ye hai bolke Chalo apka sab sahi mamla ho gaya Qayamat ke din lekin ye baat pe pakad hogayi to ????? Waise to apku Sheikh ke rone pe sawal hone wala nai tha lekin aap aisa comment kar diye na
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت ہے جتنی بھی مثالیں آپ نے پیش کیا ہے وہ سب کے سب غلط ہے اہل کوفہ کے نزدیک آپ نے جتنی بھی مثالیں دی ہیں وہ سب صحیح ہے لیکن کتاب و سنت کے اندر ایسی کوئی مثال نہیں ہے آپ اپنی اصلاح کریں اللہ ہم سب کو صراط مستقیم کی سمجھ عطا فرمائیں اور اسکے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
@@mdtauqeer5048 کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ آپ نے دیکھا کہ فرقہ "اہلِ حدیث" کا آدمی Md Tauqeer اپنی زبان سے اپنے فرقے کا مسلمانوں سے الگ اور مختلف ہونے کا اقرار کر رہا ھے، اور مسلمانوں کو غلط کہہ رہا ھے۔ میں نے کہا تھا کہ یہ ایک نیا فرقہ ھے اور آپ نے میری بات کا ثبوت اسی فرقے کے آدمی کی زبان سے دیکھ لیا۔ چلیئے حضرات، اب اس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے بارے میں مزید "تحقیق" دیکھیں: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@@azharkhan2458 مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) حضرات سے عرض ھے کہ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ اور رسول کا نام صرف دھوکہ اور فریب دینے کے لیئے استعمال کرتے ہیں تا کہ مسلمانوں کو دجل اور دھوکے سے اپنے دین میں داخل کر سکیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو یہ کہہ کر دھوکہ دینے کی کوشش کریں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث کی یا اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں، کسی عام انسان کی نہیں" ، تو آپ اِن کو یہ کہیں: "اہلِ حدیث" فرقہ کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں --- جبکہ جن سے یہ دین کی باتیں لیتے ہیں اور مانتے ہیں، وہ تو عام انسان ہوتے ہیں جنہیں اِس فرقے کے لوگ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہیں؟ رسول سمجھتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہیں کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اُس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ حقیقت میں تو وہ صرف اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنھیں یہ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا یہ اپنے اِن آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہیں؟ اِس نئے فرقے والے اپنے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اُن عام آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے اور مانتے ہیں جن کو یہ "علماء" کہتے ہیں، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ، جو "اہلِ سنت والجماعت" حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے "اہلِ سنت" علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ جب اس فرقے والے دعوی کرتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں" اور حقیقت میں یہ صرف اپنے علماء کی بات مانتے ہیں تو مطلب تو پھر یہی ہوا کہ اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ اور رسول سمجھتے ہیں۔ اور پھر دعوی کرتے ہیں کہ جو اِس فرقے کے "علماء" کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے اہلِ سنت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) علماء غلط ہیں اور وہ اللہ رسول کی بات نہیں بتاتے ! آپ دیکھیں کہ کس طرح اِس "فرقہ اہلِ حدیث" والے اپنے "علماء" کے پکے اور سخت "مقلد" ہیں۔ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کریں تو غلط، اور یہ اپنے فرقے کے چھوٹے درجے کے ایرے غیرے "عالموں" کی تقلید کریں تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں امت کے تمام کے تمام علماء، چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے، وہ سب کے سب امتِ اسلامیہ کے اِن اماموں کے مقلد ہی تھے (یعنی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی تھے)، جبکہ اِس فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو امتِ اسلامیہ کے اُن انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھیں، مقلد اہلِ سنت والجماعت بھی ہیں، اور یہ "اہلِ حدیث" نامی نئے منحرف فرقہ والے بھی بڑے سخت اور پکے مقلد ہیں -- فرق یہ ھے کہ اہلِ سنت امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور اِن کا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اِس فرقے والے یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث / اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ؛ یہ صرف اپنے اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنہیں اِس فرقے والے "علماء" کہتے ہیں" ... اِس فرقہ والے بالکل اُن "عقائد" پر ایمان لاتے ہیں جو اِن کے فرقے کے علماء ان کو سکھائیں، بالکل اُس "دین" کو مانتے ہیں جو اِن کے علماء ان کو بتائیں، اور یہ بات ہر خاص و عام انسان اپنی آنکھوں اور کانوں سے دیکھ اور سن سکتا ھے؛ اِس کے باوجود اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے والے دن دیہاڑے کھلے طور پر بلا شرم و حیا جھوٹ بولتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ۔ "فرقہ اہلِ حدیث" والوں کا جھوٹ نہیں چل سکتا۔ خود تو یہ اپنے فرقے کے "علماء" کی مکمل اور پکی تقلید کرتے ہیں، جبکہ امت کو تقلید سے روکتے ہیں۔ لیکن حضرات: آپ دیکھیں گے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ در حقیقت مسلمانوں کو امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید سے چھڑوا کر اپنے فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کی طرف بلاتا ھے۔
تمہارا ذہین شیطانی ہے جو ایک جید عالم کے خلاف بدگمانی پھیلانے کے کوشش کرتا ہے۔یہ اس لئے کہ اس نے تمہارے مسلک جو چھوڑ دیا ہے۔ماشاء اللہ مولانا صاحب کی ہر بات قرآن و سنّت کے مطابق ہے۔یہ کوئی اندھا مقلد نہیں جو ہمیشہ قول امام کو حدیث ترجع دے۔
جزاک اللہ خیرا 🎉
یہ بات بہت مزہ دیتا ہیں حدیث حدیث
Subhan’Allah
May Allah protect our beloved shaykh Àmeen🤲🏻
اللہ اکبر ۔۔۔ شيخ نے بہت ہی عمدہ خطاب کیا ۔۔اللّٰہ آپکے حق میں جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔آمین
اللہ تعالی شیخ کے علم وعمل اور عمر میں برکت دے
جزاكم الله خيرا كثيرا و احسن الجزاء في الدنيا و الأخرة
یو
SubhanAllah wabi hamdihi
ماشاءالله
بارك الله فيك
اللهم زد وفزد
شکراً شیخ
Mashallah barakallahu feek Sheikh
Wah Shaikh Saahab Wah ❤❤❤
MaashAllah MaashAllah MaashAllah ❤️
Masha’Allah sheikh beautifully explained on Touba and Astagfar
Allah shaikh mohtaram ke ilm w umr me barkat de
Ma Sha Allah sheikh shab
Barak Allahu feekum shaikh
Allah raheem raham farma hum sabhi par Allah Aameen jazakallah khair
Masha Allah
ALLAH aapki umr me barkaat de ♥️
Masha allah bohot jabardast
Masha Allah 🌹 i wait for speech
JazakAllah Khair for sharing this video. I really appreciate your efforts.
Mashallah ya shaikh from Pakistan Lahore
Mashallah Allah aapko zyada se zyada Deen e Islam ki tablig ki taufiq de Aamin wassalamuakaikum warahmatullah wabarkatahu
Beshak
Jazakallahu khaira💯
Mashallah Allah aapke umra ko lambi de
Masaallah jajakalla khaira shaikh
In depth knowledge about tauba wa istagfar
Assalamo alaykum ww jzakalah mashaallah Allah bless you and your family assalamo alaykum ww Rizwan Umer karachi Pakistan jzakalah
Astaghfirullah, Allah meri tauba qubool kare
سبحان اللہ.. آج کے دور کے بڑے علماء میں انکے نام ضرور رہے گا۔ بارک اللہ فیکم۔
بے شک علم کے سمندر سے اللہ نے شیخ کو نوازا ہے اللہ تعالیٰ ان کے علم برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Allah ne ilm ki ocean he
ZajakallhAmen
Mashaallah khub sundor alochona
Masa Allah
Allah shaykh ke ilm me mazeed barkat de
Allah se dua he ya Allah Sare munafiko ko jahnnam me dalde maslake ala hajrat jindabad 6
MASHAALLAH
Masaallah
Subhan Allah
#tauba #istagfar
Allah tala shaik ki umar darazi farmaye
I m big fan shaikh
Mashallah
Mashallah bhai
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma
Subhanallah Subhanallah ya Hayyo Ya Qeummo Be Rahmateek Astageeso.
Assalamualaikum.Koi mujhe samjhaayega last point ke jo unhone injection ,sui aur sprint kaa example Diya,usko kya matlab hua.Jazakallah khair
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں اس وقت شکیل کی شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی ۔
ویسے شکیل اور شکل میں صرف یا( ی) کا ہی فرق ہے
Mashallah bayan to bohot accha hai allah khoob barkat de apke ilm aur amal me..
Lekin ye rone ki jo aap acting karte hai ye over lagta hai so please ye over acting band karen baaki bayan aapka mashallah bohot hi zanardast lagta hai.
Assalamu-alaykum WarahmatULLAHi Wabarakaatuh
Aapku ilm e ghaib hai ?
@@MirzaFaisalBaig_ bhaai ilme ghaib ki to baat hi nahi h..
Unka face expression hi bata raha h ki over acting h
@@Awara_1_Musafir sab ka alag rehta bhai face expression
Lekin over karre ye kiya hai apku unke dil ki niyyat maloom hai waisi baat hogayi ye to.
Bhai dekho harlog ku apne amal ki guarantee nai rehti ke wo acche hai jannati hai bolke
To apne ku apna kiya hota mamla Qayamat ke din nai maloom phir aap ye extraordinary kaiku sir pe dallere over hai ye hai bolke
Chalo apka sab sahi mamla ho gaya Qayamat ke din lekin ye baat pe pakad hogayi to ????? Waise to apku Sheikh ke rone pe sawal hone wala nai tha lekin aap aisa comment kar diye na
Allha mafa karna wala hai
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص جلال الدین قاسمی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
آپ کو مزید تحقیق کی ضرورت ہے
جتنی بھی مثالیں آپ نے پیش کیا ہے وہ سب کے سب غلط ہے
اہل کوفہ کے نزدیک آپ نے جتنی بھی مثالیں دی ہیں وہ سب صحیح ہے
لیکن کتاب و سنت کے اندر ایسی کوئی مثال نہیں ہے
آپ اپنی اصلاح کریں
اللہ ہم سب کو صراط مستقیم کی سمجھ عطا فرمائیں
اور اسکے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے
@@mdtauqeer5048
کیوں حضرات، کیا خیال ھے؟ آپ نے دیکھا کہ فرقہ "اہلِ حدیث" کا آدمی Md Tauqeer اپنی زبان سے اپنے فرقے کا مسلمانوں سے الگ اور مختلف ہونے کا اقرار کر رہا ھے، اور مسلمانوں کو غلط کہہ رہا ھے۔ میں نے کہا تھا کہ یہ ایک نیا فرقہ ھے اور آپ نے میری بات کا ثبوت اسی فرقے کے آدمی کی زبان سے دیکھ لیا۔ چلیئے حضرات، اب اس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے بارے میں مزید "تحقیق" دیکھیں: اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کا دعوی ھے کہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ اور اس کے علماء دین کو نہیں سمجھے، قرآن و حدیث کو نہیں سمجھے؛ آج پندرھویں صدی میں ہمارے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے دین کو سمجھا ھے اور قرآن و حدیث کو سمجھا ھے، لہذا جو ہم آج سمجھے ہیں صرف وہی درست ھے اور 1400 سال کی پوری امت اور 1400 سال کے سارے علمائے اسلام سب غلط ہیں۔ مثال کے طور پر دیکھیں کہ برِصغیر میں اسلام ہزار سال سے زیادہ عرصے سے موجود ھے اور ہزار سال سے زیادہ عرصے سے یہاں مسلمان موجود ہیں؛ لیکن 1400 سال سے زیادہ عرصے کے بعد آج پندرھویں صدی میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ برِصغیر کے سارے مسلمانوں کو، جو اہلِ سنت والجماعت ہیں، اُن کو کہتا ھے کہ آپ کی نمازیں نہیں ہوتیں اور آپ جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ غلط ہیں (کبھی کہتے ہیں کہ آپ رفع الیدین نہیں کرتے اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ سینے پہ ہاتھ نہیں باندھتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ آمین بالجہر نہیں کہتے، اِس لیئے آپ کی نماز غلط ھے، کبھی کہتے ہیں کہ آپ امام کے پیچھے سورت فاتحہ نہیں پڑھتے، اِس لیئے آپ کی نماز نہیں ہوتی). کیوں حضرات، یہ ایسا ہی کہتے ہیں نا؟ ایسا ہی عقیدہ رکھتے ہیں نا؟ یعنی برِصغیر کے مسلمان جو نمازیں ہزار سال سے زیادہ عرصے سے پڑھتے آ رہے ہیں، وہ نمازیں غلط ہیں اور وہ نمازیں نہیں ہوتیں۔ اب سوچیں کہ کیا ایسا ہو سکتا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے سے یعنی تقریباً شروع اسلام سے ہی مسلمانوں کو نماز پڑھنا نہیں آتی تھی، اور ہزار سال سے زیادہ عرصے کی پوری مدت میں یعنی تقریباً شروع اسلام سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمانوں میں علماء کا کوئی وجود ہی نہیں تھا جو مسلمانوں کو صحیح نماز پڑھنا سکھاتے؟ اور شروع اسلام کے زمانے سے لے کر آج تک برِصغیر کے مسلمان غلط نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؟ بس اسلام کے 1400 سال کے بعد برِصغیر میں یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پیدا ہو گیا جو آج پندرھویں صدی میں صحیح نماز پڑھتا ھے؟ بلکہ ٹھہریئے، بات صرف اتنی ہی خطرناک نہیں بلکہ اِس سے بھی زیادہ خطرناک ھے: ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے برِصغیر کے مسلمانوں نے مسلمان ہونے کے بعد نماز خود اپنی طرف سے تو نہیں ایجاد کی؛ اُنہوں نے تو نماز اُن مسلمانوں سے سیکھی جو برِصغیر سے باہر کے تھے جنہوں نے برِصغیر میں اسلام پہنچایا یعنی برِصغیر میں اسلام لے کر آئے، اور برِصغیر میں مسلمان ہونے والوں کو اُنہوں نے نماز سکھائی، اور ظاہر ھے کہ برِصغیر سے باہر کے مسلمانوں نے برِصغیر میں آ کر برِصغیر کے مسلمانوں کو وہی نماز سکھائی جیسا وہ خود پڑھتے تھے، اور اُسی طریقے کے مطابق ہزار سال سے زیادہ عرصے سے برِصغیر کے مسلمان نماز پڑھتے چلے آ رہے ہیں؛ تو اِس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ نیا وجود میں آنے والا "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ یہ دعوی کر رہا ھے کہ ہزار سال سے زیادہ عرصے پہلے ہی سے، برصغیر میں اسلام آنے سے پہلے ہی، برِصغیر سے باہر کے مسلمان ملکوں کے مسلمانوں کی نماز بھی غلط تھی کیونکہ وہ خود اِسی طریقے سے نماز پڑھتے تھے اور اُنہوں نے ہی نماز کا یہ طریقہ برِصغیر کے مسلمانوں کو سکھایا۔ دیکھ لیجیئے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی منحرف فرقہ اسلام کے لیئے کتنا خطرناک ھے جو اسلام کی جڑ پر ہی حملہ کر رہا ھے کہ اسلام کی بنیادی اور اہم ترین عبادت (نماز) شروع اسلام سے ہی ٹھیک نہیں تھی (نعوذ باللہ) ! ۔ اور یہ تو (نعوذ باللہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر حملہ ھے کہ وہ جن کو اللہ تعالی نے خاتم الانبیاء بنایا تھا، آخری نبی بنا کر بھیجا تھا، آخری دین دے کے بھیجا تھا، وہ (نعوذ باللہ نعوذ باللہ) دین پہنچانے میں ناکام ہو گئے، کیونکہ دین کا سب سے بڑا ستون اور دین کی سب سے بڑی اور بنیادی عبادت "نماز" شروع اسلام سے ہی غلط تھی۔ اور صدیوں کی امتِ اسلامیہ اور مسلمانوں پر تو حملہ ھے ہی۔ یہ یاد رکھیں کہ یہ تو اسلام کی صرف ایک چیز پر "فرقہ اہلِ حدیث" کے حملے کی مثال ھے (اور وہ بھی اسلام کے بنیادی ستون اور سب سے بڑی اور اہم ترین عبادت (نماز) پر حملہ !)، ورنہ تو یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا منحرف فرقہ دینِ اسلام اور مسلمانوں پر حملے کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا۔ بہرحال، یہ بات تو سب پر واضح ہو گئی کہ برِصغیر میں پایا جانے والا یہ فرقہ جس نے امتِ اسلامیہ کا نام "اہلِ سنت" چھوڑ کر اِس کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، یہ ایک نیا فرقہ ھے جو برِصغیر میں پہلے نہیں تھا، اور یہ باقی مسلمانوں سے الگ ھے۔ جو فرقہ شروع اسلام سے چلتی آئی پوری امتِ اسلامیہ کو گمراہ اور غلط کہتا ھے اور اُس کے نماز روزے کو غلط کہتا ھے، اُس کے خارجی فرقہ ہونے، اور امت مخالف / مسلمان مخالف ہونے میں کیا شک ہو سکتا ھے؟ تمام مسلمانوں کو اِس فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔
@@mohammedyaseen2235 اہلے حدیث اپنی طرف سے کچھ نہیں کہتے
جو بھی کہتےہیں قرآن و احادیث کی روشنی میں کہتے ہیں
الحمد لله
@@azharkhan2458
مسلمان یعنی "اہلِ سنت والجماعت" (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) حضرات سے عرض ھے کہ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کے دھوکے اور دجل اور فریب میں آنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ یہ لوگ قرآن و حدیث اور اللہ اور رسول کا نام صرف دھوکہ اور فریب دینے کے لیئے استعمال کرتے ہیں تا کہ مسلمانوں کو دجل اور دھوکے سے اپنے دین میں داخل کر سکیں۔ جب بھی یہ "اہلِ حدیث" فرقے والے آپ کو یہ کہہ کر دھوکہ دینے کی کوشش کریں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث کی یا اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں، کسی عام انسان کی نہیں" ، تو آپ اِن کو یہ کہیں: "اہلِ حدیث" فرقہ کے لوگ جھوٹ بولتے ہیں کہ ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں؛ نہ اللہ تعالی اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں، نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اِن کے سامنے آ کر انہیں دین کی بات بتاتے ہیں --- جبکہ جن سے یہ دین کی باتیں لیتے ہیں اور مانتے ہیں، وہ تو عام انسان ہوتے ہیں جنہیں اِس فرقے کے لوگ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ سمجھتے ہیں؟ رسول سمجھتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر جھوٹ کیوں بولتے ہیں کہ ہم "اہلِ حدیث" فرقے والے صرف اللہ اور صرف اُس کے رسول کی بات مانتے ہیں؟ حقیقت میں تو وہ صرف اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنھیں یہ "علماء" کہتے ہیں، تو کیا یہ اپنے اِن آدمیوں کو (نعوذ باللہ) اللہ یا رسول سمجھتے ہیں؟ اِس نئے فرقے والے اپنے "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے اُن عام آدمیوں/ انسانوں کی بات سنتے اور مانتے ہیں جن کو یہ "علماء" کہتے ہیں، اور باقی ساری امتِ اسلامیہ، جو "اہلِ سنت والجماعت" حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی پر مشتمل ھے، وہ اپنے "اہلِ سنت" علماء کی بات سنے اور مانے تو غلط؟ ۔ جب اس فرقے والے دعوی کرتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور رسول کی بات مانتے ہیں" اور حقیقت میں یہ صرف اپنے علماء کی بات مانتے ہیں تو مطلب تو پھر یہی ہوا کہ اِس فرقے والے اپنے "علماء" کو (نعوذ باللہ) اللہ اور رسول سمجھتے ہیں۔ اور پھر دعوی کرتے ہیں کہ جو اِس فرقے کے "علماء" کہتے ہیں وہ اللہ رسول کا بتایا ہوا ھے اور بالکل درست ھے، اور باقی ساری امت کے صدیوں کے اہلِ سنت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) علماء غلط ہیں اور وہ اللہ رسول کی بات نہیں بتاتے ! آپ دیکھیں کہ کس طرح اِس "فرقہ اہلِ حدیث" والے اپنے "علماء" کے پکے اور سخت "مقلد" ہیں۔ ہم امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کریں تو غلط، اور یہ اپنے فرقے کے چھوٹے درجے کے ایرے غیرے "عالموں" کی تقلید کریں تو درست؟ ہمارے اسلام کی پوری تاریخ میں امت کے تمام کے تمام علماء، چھوٹے بھی اور وہ بڑے بڑے علماء بھی جو علم کی بلندیوں کو چھو رہے تھے، وہ سب کے سب امتِ اسلامیہ کے اِن اماموں کے مقلد ہی تھے (یعنی حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی تھے)، جبکہ اِس فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" اپنے آپ کو امتِ اسلامیہ کے اُن انتہائی ارفع درجے کے علماء سے زیادہ بڑے علماء سمجھتے ہیں۔ دیکھیں، مقلد اہلِ سنت والجماعت بھی ہیں، اور یہ "اہلِ حدیث" نامی نئے منحرف فرقہ والے بھی بڑے سخت اور پکے مقلد ہیں -- فرق یہ ھے کہ اہلِ سنت امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید کرتے ہیں اور اِن کا "اہلِ حدیث" نامی فرقہ اپنے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کرتا ھے۔ اِس فرقے والے یہ جھوٹ بولنا چھوڑ دیں کہ "ہم صرف قرآن و حدیث / اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ؛ یہ صرف اپنے اُن آدمیوں کی بات مانتے ہیں جنہیں اِس فرقے والے "علماء" کہتے ہیں" ... اِس فرقہ والے بالکل اُن "عقائد" پر ایمان لاتے ہیں جو اِن کے فرقے کے علماء ان کو سکھائیں، بالکل اُس "دین" کو مانتے ہیں جو اِن کے علماء ان کو بتائیں، اور یہ بات ہر خاص و عام انسان اپنی آنکھوں اور کانوں سے دیکھ اور سن سکتا ھے؛ اِس کے باوجود اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے والے دن دیہاڑے کھلے طور پر بلا شرم و حیا جھوٹ بولتے ہیں کہ "ہم صرف اللہ اور اس کے رسول کی بات مانتے ہیں" ۔ "فرقہ اہلِ حدیث" والوں کا جھوٹ نہیں چل سکتا۔ خود تو یہ اپنے فرقے کے "علماء" کی مکمل اور پکی تقلید کرتے ہیں، جبکہ امت کو تقلید سے روکتے ہیں۔ لیکن حضرات: آپ دیکھیں گے کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی فرقہ در حقیقت مسلمانوں کو امتِ اسلامیہ کے اماموں کی تقلید سے چھڑوا کر اپنے فرقے کے چھوٹے چھوٹے "علماء" کی تقلید کی طرف بلاتا ھے۔
تمہارا ذہین شیطانی ہے جو ایک جید عالم کے خلاف بدگمانی پھیلانے کے کوشش کرتا ہے۔یہ اس لئے کہ اس نے تمہارے مسلک جو چھوڑ دیا ہے۔ماشاء اللہ مولانا صاحب کی ہر بات قرآن و سنّت کے مطابق ہے۔یہ کوئی اندھا مقلد نہیں جو ہمیشہ قول امام کو حدیث ترجع دے۔
ماشاءاللّٰه
mashaALLAH
ماشاءاللّٰه