استاد محترم میں مسلم اہلسنت ھو، مگر آپ کو سن کر یہ لگتا ھے کہ آپ پوری امت اور ملت ابراھیمی کی نمائندگی کر رھے ہیں ۔اور سچ کو خطاب اور قرآن اور حدیث کو کھول کر بیان کر رھے ہیں ۔ماشااللہ ۔
جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔" 💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔ 🍎اور آپ سے میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ Ya Allah Madad
Ap ky beyaan se achi nasehaten melti hain. Ap ka cheraa Dekh ky tbeyt khushgawar ho jati or main Shiya nhi hon bs ap ki baten dehan se suntaa hun or kabi kabi ap ki video ny nechy kuch sawal bi lekh deta hun bs jawab aaj tak nhi mela mairy sawalo ka.
میں سنی ہوں ۔
بہت آعلیٰ انداز بیاں ہے آپ کا تعریف کے لائق ہے ۔
ماشاءالله ۔
❤❤❤❤
کورنگی کراچی
ustadb e mohtaram ka bohat informative aur authentic biyan he ,Jizak Allah khaira
Kia kamaal ki baat ki aap ne
Allah pak ap ko hifzo amman me raky ameen
Masha Allha
بہت اعلی۔ اللہ ہمیں مجاہد بننے کی توفیق دے۔
Mashallah 🥰
he is best among all of Tashai Ulmma, May Allah Help him in spreading true teaching to all Muslims country. Ameen
استاد محترم میں مسلم اہلسنت ھو، مگر آپ کو سن کر یہ لگتا ھے کہ آپ پوری امت اور ملت ابراھیمی کی نمائندگی کر رھے ہیں ۔اور سچ کو خطاب اور قرآن اور حدیث کو کھول کر بیان کر رھے ہیں ۔ماشااللہ ۔
Good.g.
Jub juma ikhtiari hay to quran main juma ki itni taqeed aur faizilat kyun bayan hay
جنت کے سردار، رسول اللہ الخاتم ص کے تیسرے معصوم خلیفہ راشد امام حسین ع نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت ایک وصیت نامہ لکھ کے اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد بن حنفیہ رح کے حوالے کیا۔ 💝اس میں امام ع نے اپنا عقیدہ توحید و نبوت و قیامت بیان کرنے کے بعد فرمایا ((انی لم اخرج اشرا۔۔۔۔۔)) یعنی 💖 ”میں خود غرضی یا سیر و تفریح اور فساد یا ظلم کے لیئے (یزید کے خلاف) قیام نہیں کر رہا۔ بلکہ میرے اس قیام کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے 🌷اور میں چاہتا ہوں کہ امت (میں پیدا ہونیوالے فساد و خرابی) کی اصلاح کروں۔ اپنے جد امجد رسول خدا (ص) کے قوانین اور ان کی سنتوں کو زندہ کروں اور اپنے والد بزرگوار علی (ع) کا راستہ اپناؤں۔ 💚پس جو شخص یہ حقیقت قبول کرتا ہے (اور میری پیروی کرتا ہے) اس نے گویا راہ خدا کو قبول کیا اور جو شخص بھی میرے اس مقصد و آرزو کو رد کرتا ہے (اور میری پیروی نہیں کرتا) میں صبر و استقامت کے ساتھ اپنا قیام جاری رکھوں گا یہاں تک کہ خداوند عالم میرے اور ان (یزیدی یعنی معاویائی مذہب کے) افراد کے درمیان فیصلہ کرے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا اور حاکم مطلق ہے۔ 🌷بھائی یہ میری وصیت آپ کے لئے ہے اور خداوند تعالیٰ سے توفیق کا طلبگار ہوں اور اسی پر توکل کرتا ہوں اور اسی کی طرف میری بازگشت ہے۔"
💖عاشور تک ہزار مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت امام حسین ع کو ہدیہ کرکے ثواب حاصل کریں۔۔ 🍎اور آپ سے میرے مرحوم والدین اور تمام مرحومین و شہدا مومنین کے لیئے التماس فاتحہ
Ya Allah Madad
ek din inshAllah ap sub ko beidar ker den gy na k qoom e shia balk sub Muslim ko inshAllah
V
BBC
Lahaulvilakuwat.
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ اور دقیق بات
آپکے لیکچر اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے ثابت ھورہا ھے اسلام ایک مرتبہ پھر متحدہ ھوگا۔اور دنیا میں سر بلند ھوگا انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں ۔
Insha Allah
inshallah
Salam Ya Hussain a.s
Ap ky beyaan se achi nasehaten melti hain. Ap ka cheraa Dekh ky tbeyt khushgawar ho jati or main Shiya nhi hon bs ap ki baten dehan se suntaa hun or kabi kabi ap ki video ny nechy kuch sawal bi lekh deta hun bs jawab aaj tak nhi mela mairy sawalo ka.
قائدین۔۔ درست ہے۔ قائد۔۔ رہبر
Mashallah jazakallah 💐💐💐🌹🌹🌹
Zazak allha
in ko karbala k seva aata kya
Islam mn karbla ky ilawa hn kiya jahil insan
manzoor ahmad wani
in ka khutba e jamma sun lia kro to apki ghalat fehmi door ho jaigi inshallah