Dear Timsal Masood. This clip is sufficient to show how magnificent is your edition of Marasi i Mir Anis 111.May God bless you with a very long and prosperous life
Radhe Lal Agarwal's shop still stands in chowk? His children know about Agarwal's obeisance to and love of Imam Hussain a.s? Quite beautiful invitation and even interesting analysis!
@@vickyyt1962 شاہین صاحب۔ صاحبہ نہیں۔ شاہین مذکر ہے علامہ اقبال نے بھی مذکر میں استعمال کیا ہے۔ پرندوں کی دنیا کا درویش ہے کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ علامہ نے بناتا لکھا ہے بناتی نہیں لکھا ہے۔ اس مذکر کو مؤنث میں نام رکھنے والے اس امر سے ناواقف ہیں۔ کسی بھی مستند قدیم تاریخ میں امام ع کے ہند آنے یا سندہ آنے کی بات نہیں لکھی ہے۔ آپکی تین شرطیں لکھی ہیں۔ مجھے مدینہ واپس لوٹ جانے دو مجھے شام چلا جانے دو میں براہ راست یزید سے آمنے سامنے گفتگو کرلوں مجھے سرحد کے کسی ملک میں جلا جانے دو۔ کہیں بھی وضاحت سے ہند نہیں لکھا ہے۔ اور اس وقت جغرافیائی بر صغیر دس سے زیادہ آزاد حکومتوں پر منقسم تھا ۔
Bahut hi khubsurat andaze bayan
Behtareen Andaz-e-bayan
Mashallah bahut hi khoob Timsal miyan. ❤
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ میں ممنون ہوں آپ کا اور آپکے اس تجزیہ کا۔ جزاک اللّٰہ خیر
بہترین نئی نسل کی تربیت کے لئے
Mashaalllah👍🎊
Dear brother i m from Karachi pakistan. you did exilent job for our new generation. God bless you. Jazak Allah. Salamat rahen.
ماشاء اللہ واااااہ سلامت رہیں. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ. ♥️🤲
Dear Timsal Masood. This clip is sufficient to show how magnificent is your edition of Marasi i Mir Anis 111.May God bless you with a very long and prosperous life
Chowk m ek agarwal sb ki dukan ab bhi hai ho sakta hai unk abaao ajdad rahe honge
Radhe Lal Agarwal's shop still stands in chowk? His children know about Agarwal's obeisance to and love of Imam Hussain a.s? Quite beautiful invitation and even interesting analysis!
Yes radhe laal ki shop hai sweets ki
Unlogo ko ye msg forward kiya jae hosakta wo log again majlis start krde
Excellent work Timsal. Great to see you. Jaan mamu.
Thank you. ek arse ke baad contacthua hua hai.
adaab,
yeh Maamu Sahab ki taziyat ke liye likha tha.
ruclips.net/video/cj1OYmpn09E/видео.html
@@timsalmasud thank you Timsal. This is a great tribute to Bhai. He will be greatly missed by all who knew him. Stay safe.
Jazakallah
کسی بھی مستند تاریخ سے یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ امام حسین ع نے ہندوستان آنے کی خواہش کی تھی
@شاہین صاحب/ صاحبہ' اسی لئے اس رقعہ کا آغاز 'سنتے ہیں' کے عنوان سے کیا گیا ہے تاکہ یہ ہر غیر ضروری اعتراض یا کمنٹس سے مبرا ہو جاۓ.
@@vickyyt1962 شاہین صاحب۔ صاحبہ نہیں۔ شاہین مذکر ہے علامہ اقبال نے بھی مذکر میں استعمال کیا ہے۔
پرندوں کی دنیا کا درویش ہے
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
علامہ نے بناتا لکھا ہے بناتی نہیں لکھا ہے۔ اس مذکر کو مؤنث میں نام رکھنے والے اس امر سے ناواقف ہیں۔
کسی بھی مستند قدیم تاریخ میں امام ع کے ہند آنے یا سندہ آنے کی بات نہیں لکھی ہے۔ آپکی تین شرطیں لکھی ہیں۔
مجھے مدینہ واپس لوٹ جانے دو
مجھے شام چلا جانے دو میں براہ راست یزید سے آمنے سامنے گفتگو کرلوں
مجھے سرحد کے کسی ملک میں جلا جانے دو۔
کہیں بھی وضاحت سے ہند نہیں لکھا ہے۔ اور اس وقت جغرافیائی بر صغیر دس سے زیادہ آزاد حکومتوں پر منقسم تھا ۔