ذمہ داری نبھانے والے، ساتھ دینے والے ، کمپرومائز لوگ۔۔ اپنا آپ مار بھی دیں تو ہر کسی کو خوش کہاں رکھ سکتے ہیں ۔ مگر دبے ہوئے لوگ۔۔ سدھائے ہوئے پرندے اندر ہی اندر کڑھ سکتے ہیں ۔۔ اس کے سوا کچھ نہیں ۔۔ شاید خواتین کو یہ پڑھایا جانا بھی ضروری ہے کہ ہر طرح کی مخالفت کے باوجود ۔۔ حالات اور رویوں کا سامنا کیسے کیا جائے۔۔ کیسے اپنا حق لیا جائے۔۔ وہ بھی اس طرح کہ رشتے ٹوٹیں نہ۔۔ کیسے کم از کم اپنے شوہر کا احساس جگایا جائے۔۔
کتابی علم اور عملی زندگی میں بہت فرق ہے ہمارے ہاں ۔۔ جو درس دے کے بچوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے وہ تو شاذ و نادر ہی کہیں بروئے کار لانے جاتے ہیں ۔ اور اگر آپ کوشش کرو بھی تو دوسرے تمسخر اڑاتے ہیں۔
ملیحہ کا کردار ثابت کرتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جو کمپروماز کرے۔۔ ساتھ نبھائے۔۔ وہی ذلیل کیا جاتا ہے۔ جو منہ پھٹ اور اڑیل ہو وہ ایک پرسکون زندگی گزارتا ہے۔
سب بہوئیں۔۔ ایک جیسی نہیں ہوتیں۔۔ اب ملیحہ جیسی مشینی بہوئیں کم ہوتی جا رہی ہیں۔ مگر ایسی خواتین بہرحال ہمارے معاشرے میں بہت ہیں۔ شاید قصور شوہر حضرات کا بھی ہے۔۔
ذمہ داری نبھانے والے، ساتھ دینے والے ، کمپرومائز لوگ۔۔ اپنا آپ مار بھی دیں تو ہر کسی کو خوش کہاں رکھ سکتے ہیں ۔ مگر دبے ہوئے لوگ۔۔ سدھائے ہوئے پرندے اندر ہی اندر کڑھ سکتے ہیں ۔۔ اس کے سوا کچھ نہیں ۔۔
شاید خواتین کو یہ پڑھایا جانا بھی ضروری ہے کہ ہر طرح کی مخالفت کے باوجود ۔۔ حالات اور رویوں کا سامنا کیسے کیا جائے۔۔ کیسے اپنا حق لیا جائے۔۔ وہ بھی اس طرح کہ رشتے ٹوٹیں نہ۔۔ کیسے کم از کم اپنے شوہر کا احساس جگایا جائے۔۔
بجا فرمایا آپ نے👌🏻
@@urdujaltarang2757
سدا سلامت رہیں
A perfect and beautiful story 👍👍👏👏🌹🌹🌹
Thanks
Great sharing😍❤️💞
Thanks dear
موضوع بہت عمدہ ہے۔ سن کے تبصرہ کرتا ہوں
Beautiful story کامیاب عورت
Bohat khobsorat.. ❤👍
عمدہ۔ بہت عمدہ
Thanks
بہت خوبصورت
Waqi her larki ki kahani🤭🤭🤭
Yes, thanks
🌹🌹🌹🌹
Thanks
Dil jheet liya.. 😍
Thanks a lot dear.🌹
Nice and great video
Buht khoob
Walikum Salaam
Thanks for watching😍😊
Hello... Thanks for sharing. Great upload. Full watched. Greeting from Bolo bolo. ✨
Your support is very valuable for me😍
Zabardast
👍👍
بہترین 👍🏼
Great sharing 👍
Thanks
Subscribed to you, your story was very cute
Thanks a lot
Thanks for the great sharing my friend 👍
Thanks
Nice😊
Thanks..
Dear story kaesi lagi...ye b btya karen..😍
Not afsana,a real ,a true life cycle of women of our society,,,,well done 👏👏👏👏👏👏
Mashallah beautiful poetry 💕💕
Dear ye poetry nahi he...afsana(story he)😍
Beautiful 🇬🇧🇬🇧🌷🌷
Thanks dear
MasahaAllah beautiful poetry
Thanks dear.
Hello dear good morning. Great sharing my friend. Have a good day.
Thanks a lot,dear friend😊
Great story😍
Thanks for watching.
Nice
Thanks dear
Sharm ani chahein on families ko jo apni baho ki saat es tara solok kartehien
Yes you are right..and thanks for waching😍
کتابی علم اور عملی زندگی میں بہت فرق ہے ہمارے ہاں ۔۔ جو درس دے کے بچوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے وہ تو شاذ و نادر ہی کہیں بروئے کار لانے جاتے ہیں ۔ اور اگر آپ کوشش کرو بھی تو دوسرے تمسخر اڑاتے ہیں۔
Best analysis 👌🏻👌🏻🌹
@@urdujaltarang2757
نوازش آپ کی 😇🌸🌸
I prefer short story than novel because a short story typically takes just a single sitting for reading.
Yes you are right...thanks for reall support...🌹💫
ملیحہ کا کردار ثابت کرتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں جو کمپروماز کرے۔۔ ساتھ نبھائے۔۔ وہی ذلیل کیا جاتا ہے۔ جو منہ پھٹ اور اڑیل ہو وہ ایک پرسکون زندگی گزارتا ہے۔
سب بہوئیں۔۔ ایک جیسی نہیں ہوتیں۔۔ اب ملیحہ جیسی مشینی بہوئیں کم ہوتی جا رہی ہیں۔ مگر ایسی خواتین بہرحال ہمارے معاشرے میں بہت ہیں۔ شاید قصور شوہر حضرات کا بھی ہے۔۔
Plz writer ka nam b show Kya kre
Ok I will try next time..thanks for watching😊
ملیحہ نفسیات کی ماہرہ ، دس سال کی شادی و مشترک گھر داری کے باوجود اگر کامیاب نہیں تو کوئی لڑکی کیسے سند کامیابی و ستائش پا سکتی ہے؟
تحریری شکل میں کہاں دستیاب ملے گی؟
last year kisi reader digest me thi..
Writer kn h ?
Different digest and magzines stories hen.
👍👍
🌹🌹