طوفان 'ملٹن' سے قبل فلوریڈا سے انخلا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 окт 2024
  • سمندری طوفان 'ہیلین' کے بعد اب 'ملٹن' ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے والا ہے۔ کیٹیگری فائیو کے طاقت ور طوفان سے قبل شہریوں کے انخلا کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ طوفان بدھ کو فلوریڈا کے شہر ٹیمپا کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے ریاست کی 67 میں سے 51 کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ طوفان سے نقصان کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Комментарии •