سر صنعت تلمیع کا مطلب ہے تاریخی اشارہ، شاعری میں کوئی ایسا لفظ استعمال کرنا جو کسی تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرتا ہو۔ مثلاً حسن یوسف، کوہ آدم، آتش نمرود
محترم آپ تھوڑی باریکی سمجھنے کی کوشش کیجیے آپ جو بات کر رہے ہیں وہ تلمیح ہے تلمیع اور تلمیح میں فرق ہے تلمیع مطلب دو مختلف زبانوں میں ایک شعر کہنا مطلب پہلا مصرعہ کسی اور زبان میں جب کے دوسرا کسی اور زبان میں اورجو تعریف آپ نے اوپر کی ہے اس سے مراد تلمیح ہے
السلام علیکم سر، میرے خیال سے اس کو ہندی میں رس کہتے ہیں ۔ سر ۔۔۔چھند اور النکاربھی بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ نوازش ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔فقط خدا حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ آپ کی بڑی مہربانی اگر آپ جواب دے دیں تو فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن میں اداس ہوں کتنا یہ بتا نہیں سکتا زخم ہے ابھی تروتازہ دکھا نہیں سکتا تو پوچھنا یہ ہے کہ تروتازہ کو ملفوظی میں تر تازہ तर ताजा. 222 کر کے تقطیع کر سکتیں ہے یا کچھ اصلاح کریں 🙏🙏
ماشاءاللہ
بہترین انداز بیان!!!
ماشاءاللہ بہت زبردست اور بہترین ویڈیو ہے ۔❤❤❤❤
Will done sir your mathod of teaching is so nice
Sir ... Proud of you really Urdu kW itnaaaaaaaaa asaan krk apnay bayan kiya waqaii qabil e tareef hy Sir....❤🇵🇰
thank u sir ji❤
اعلیٰ
Aj he es ko para socha k ap say sheer karo ga apki to video he agaye wah
بہت خوب سر
Thanks a lot, sir
This lecture gives me a feeling of Urdu Adab. Sir!
Jazakallaha sir
thank you sir ..Nta net me bhi ye sb aata h bht ache se smjh aa gya 😊😊😊
شکریہ ۔عمدہ !
جزاک اللہ خیرا
Perfect sir g
Shukriya ustaaz.
Really appreciated ❤thank you so much
Thnku you so much sir. Really adorable lecture. 💞💞
جزاک اللہ خیرا
بہت خوب ماشاءاللہ
خوش آمدید
ماشاء اللہ بہت خوب محنت کی ہے جناب نے
Thanks a lot.Sir
سر صنعت تلمیع کا مطلب ہے تاریخی اشارہ، شاعری میں کوئی ایسا لفظ استعمال کرنا جو کسی تاریخی واقعے کی طرف اشارہ کرتا ہو۔ مثلاً حسن یوسف، کوہ آدم، آتش نمرود
جی بالکل جناب
محترم آپ تھوڑی باریکی سمجھنے کی کوشش کیجیے
آپ جو بات کر رہے ہیں وہ تلمیح ہے
تلمیع اور تلمیح میں فرق ہے تلمیع مطلب دو مختلف زبانوں میں ایک شعر کہنا مطلب پہلا مصرعہ کسی اور زبان میں جب کے دوسرا کسی اور زبان میں
اورجو تعریف آپ نے اوپر کی ہے اس سے مراد تلمیح ہے
تلمیح اور تلمیع میں فرق ہے
@@imranmahmood224 ❤
💖very nice
Well done 👍✅✅✅✅ keep it up
Thaksss❤️
Thankkkks sir
شکریہ کمال کر دیا آپ نے
بہت بہت شکریہ محترم
Shukriya sir
Bahut khob
Subhan Allah
🌹🌹🌹🌹🌹
Thanks you so much sir you are very intelligent 💖😊
اسلام علیکم!!! سرجی!!! یہ پوچھنا تھا کہ علم تدبیج کیا ہے؟؟ اور اس کے کچھ مثالیں اگر ہو سکے تو اس سوال کا جواب ضرور دیجئے شکریہ جناب!!
Sir sanat e talmih ki tareef par zara gor kijiye.
Is book ka kia nam h jis sy ap parha rahy hn?
Masaallah
وعلیکم السلام
Nice
السلام علیکم سر، میرے خیال سے اس کو ہندی میں رس کہتے ہیں ۔ سر ۔۔۔چھند اور النکاربھی بتا دیں بڑی مہربانی ہوگی ۔۔۔۔ نوازش ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔فقط خدا حافظ ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نہ ہی شاعر بننا چاہتا ہون اور نہ ہی شہرت پانا چاہتا ہوں - بس یوں ہی نظر ثانی کرکے تفریح کرتا ہوں-
Utmost good
،thanks alot sir g
Very good
جزاک اللہ خیرا
Sir plz mujy ba urdu adab ki poem ki tasreeh karwa dy online classes plz
Sir drop Instagram jaldi sir
صنعت سجع کسے کہتے ہے صنعت معّمہ،صنعت مہملہ، صنعت تو شیخ۔۔۔پلیز ان کے بارے میں بتاے
۔پلیز بتائیں. کہ سدا اور صدا جیسے لفظ شاعر استعمال کرتا ہے اسے کیا کہتے ہے س اور ص کا فرق ہے اور آواز یکساں ہے۔
سدا.. ہمیشہ
صدا.... آواز
@@nigaah سر اسے کون سی صنعت کہا جاتا ہے۔
Thankyou
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
آپ کی بڑی مہربانی اگر آپ جواب دے دیں تو
فاعلن مفاعیلن فاعلن مفاعیلن
میں اداس ہوں کتنا یہ بتا نہیں سکتا
زخم ہے ابھی تروتازہ دکھا نہیں سکتا
تو پوچھنا یہ ہے کہ
تروتازہ کو ملفوظی میں تر تازہ तर ताजा. 222 کر کے تقطیع کر سکتیں ہے
یا کچھ اصلاح کریں 🙏🙏
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں اداس ہوں کتنا یہ بتا نہیں سکتا
زخم ہے ترو تازہ میں دکھا نہیں سکتا
@@nigaah
بہت بہت شکریہ سر جزاک اللہ خیرا
سر اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئ ہے ؟
اے التفات یار مجھے سوچنے تو دے
جینے کا ہے مقام یا مرنے کا ہے محل
صنعت تضاد
@@nigaah بےحد شکریہ
Sir sanatetalmeeh Ki samaj nahi aye
watching this 2 hours before my paper starts
same in 2023😂
سر صنعت تلمیح میں تو کوئی واقعہ پیش آتا ہے نہ
جی بالکل
سر آپ کا نمبر عنایت کریں بری مہربانی ہوگی
Sir Thanks For The Lecture But If You Could Link The .pdf File For This Then It Would Be More Easy
Work hard so much much much much much much thanks
Can u plz send this slide to. Me?
بہت خوب
لیکن تلمیح کی تعریف درست نہیں
تو بتا دیں
Bhai kitab ka name Kiya hey
Bataw
سر جی! صنعت تلمیح میں کوئی تاریخی واقعہ آ تا ہے، کیا یہ درست ہے؟
سر یہ صنعت تلمیح کی وضاحت ذرا کسی مستند کتاب میں دیکھ لیجئے گا۔۔۔۔۔یہ آپ غلط بتا رہے ہیں۔۔۔
کسی تاریخی واقعی کی طرف اشارہ
اگر اس کے علاوہ بھی کوئی تعریف ہو تو.... پھر مجھے نہیں پتہ
Nice
بہت بہت شکریہ
nice