Very impressive memory abt Sir Ghamidi .very inspirational. I went through various muslim scholars and religious schools of thought and had a sequential shift to the next ones as far as my curiosity to know a better more satisfying perspective was concerned.. Since i started watching and listeming to Javed Ghamidi sb since 2015 onwards till now ,no other scholar has appealed me or attracted me to go along with him by sidelining sir Ghamidi. .I declared/considered him as the best scholar of this era.indeed the word (Imam) is the real word to describe Sir Ghamidi.
خالد صاحب، آپ کا شیریں اور دھیما لہجہ، اور آپ کے الفاظ کی گہرائی سننے والوں پر دیرپا اثر چھوڑتی ہے۔ آپ نے جس طرح استاد محترم غامدی صاحب کا پر اثر واقعہ بیان کیا، اس میں سیکھنے کو بہت سی قیمتی باتیں موجود ہیں۔ آپ کا اور غامدی صاحب کا بے حد شکریہ
Dr. Sahib, is it possible, to have a Sharia-based government in Pakistan? I heard from Dr. Israr Ahmed(RA) that Pakistan has been suffering since its birth, and will suffer more if they fail to enforce Sharia law and the Islamic-based rules of government.
محترم خالد ظہیر صاحب آپ نے تو غامدی صاحب کی محبت اور عقیدت میں یہ بات بتادی کہ وہ تہجد گزار ہیں۔ مگر ایسی چیزیں لوگوں میں شخصیت پرستی پیدا کرتی ہیں۔ خدارا ہمارے حلقے کو اس سے دور رکھیں۔ آپ کا مخلص۔ کراچی۔
غامدی کے بجائے اس کی پیروی کرو جو اللہ کا سند یافتہ ہے "انک لمن المرسلین علی صراط المستقیم" (یس) جس کیلئے اللہ نے فرمایا "و من یطع الرسول فقد عطاع اللہ" "لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃ حسنۃ". "ان کنتم تحبون اللہ فتبعونی یحبب کم اللہ" اور غامدی کو "حکم" بنانے سے پہلے یہ بھی جان لو "فلا وربک لایؤمنوں حتی یحکموک فی ما شجر بینھم" اور یہ سب قران و سنت و حدیث کی پیروی سے ممکن ہے۔ واللہ اعلم
Very impressive memory abt Sir Ghamidi .very inspirational.
I went through various muslim scholars and religious schools of thought and had a sequential shift to the next ones as far as my curiosity to know a better more satisfying perspective was concerned..
Since i started watching and listeming to Javed Ghamidi sb since 2015 onwards till now ,no other scholar has appealed me or attracted me to go along with him by sidelining sir Ghamidi. .I declared/considered him as the best scholar of this era.indeed the word (Imam) is the real word to describe Sir Ghamidi.
Allah SWT may rewards you and GHAMDI Sahib for such a priceless service with his REHMAT. Ameen
خالد صاحب، آپ کا شیریں اور دھیما لہجہ، اور آپ کے الفاظ کی گہرائی سننے والوں پر دیرپا اثر چھوڑتی ہے۔ آپ نے جس طرح استاد محترم غامدی صاحب کا پر اثر واقعہ بیان کیا، اس میں سیکھنے کو بہت سی قیمتی باتیں موجود ہیں۔ آپ کا اور غامدی صاحب کا بے حد شکریہ
❤❤❤ماشااللہ
بڑی دلسوز آواز اور لہجہ اور ادبی انداز
جزاک اللّٰہ بھائی ❤
Mashaallah
Mashallah
ماشاءاللہ بارک اللہ ❤❤❤
MashaaAllah
Ustaad e Mohtaram is requested to remember me in his special prayers. Thanks n regards...
Salam Dr Sahab i think there will not be any Scholar in Future like Muhtram Javed Sahab wish him Well .
اگر ویڈیو بند کر دیں تو خالد ظہیر صاحب کی اواز سن کر ایسا لگتا ہے جیسے طلعت حسین صاحب بول رہے ہیں
Dr. Sahib, is it possible, to have a Sharia-based government in Pakistan? I heard from Dr. Israr Ahmed(RA) that Pakistan has been suffering since its birth, and will suffer more if they fail to enforce Sharia law and the Islamic-based rules of government.
محترم خالد ظہیر صاحب آپ نے تو غامدی صاحب کی محبت اور عقیدت میں یہ بات بتادی کہ وہ تہجد گزار ہیں۔ مگر ایسی چیزیں لوگوں میں شخصیت پرستی پیدا کرتی ہیں۔ خدارا ہمارے حلقے کو اس سے دور رکھیں۔
آپ کا مخلص۔
کراچی۔
Islamic front
Just wasted 4 precious minutes of my life
Stop 2 minutes before
with due respect to you and Ghamdi shb for your services,
I must say that his concept of Sunnah is at fault.