علامہ سید سلیمان ندوی لکھتے ہیں: ’’ مسلمانوں کی ترقی اور تنزلی، دونوں کا ایک ہی سبب ہے اور وہ ہے ان کا فوری اور وقتی جوش۔ وہ سیلاب کی مانند پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہلا سکتے ہیں، لیکن کوہ کن کی طرح ایک ایک پتھر کو جدا کرکے راستہ صاف نہیں کرسکتے۔ وہ بجلی کے مثل ایک آن میں خرمن کو جلا سکتے ہیں، لیکن چیونٹی کی طرح ایک ایک دانہ نہیں ڈھو سکتے۔ وہ ایک مسجد کی مدافعت میں اپنا خون پانی کی طرح بہاسکتے ہیں، لیکن کسی منہدم مسجد کو دوبارہ بنانے کے لئے مستقل کوشش جاری نہیں رکھ سکتے۔ یہ ان سے ممکن تھا کہ محمد علی اور ابو الکلام کے دائیں بائیں گر کر جان دیدیں۔ لیکن ان کے بس کی بات نہیں کہ مسلسل آئینی جد و جہد سے ان اسیرانِ اسلام کو جیل سے چھڑا لائیں۔ “ ” ہماری ناکامی کا اصل سبب یہ ہے کہ ہم آندھی کی طرح آتے ہیں، اور بجلی کی طرح گزرجاتے ہیں۔ ہم کو دریا کے اس پانی کی مانند ہونا چاہئے جو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور سالہا سال میں کناروں کو کاٹ کر اپنا دہانہ وسیع کرتا جاتا ہے۔ کامیابی صرف مسلسل اور پائدار کوشش میں ہے۔ ہمالیہ کی برفانی چوٹیاں آہستہ آہستہ پگھلتی ہیں، لیکن کبھی جمنا اور گنگا کو خشک ہونے نہیں دیتیں۔ آسمان کا پانی ایک دو گھنٹے میں دشت و جبل کو جل تھل بنا دیتا ہے لیکن چند ہی روز میں ہرطرف خاک اڑنے لگتی ہے۔ “ ( شذرات معارف :اکتوبر 1917 )
I appreciate Ghamidi Sb effort towards clarifying many doubts of majority muslims....specially clarifying consumable and usable interest....This is something directly linked to majority of people who are living in Indian subcontinent....allah jazaiye khair de....Ameen
ہمیں جاوید احمد غامدی صاحب جیسا ایک اور عالم چاہیے ماشاءاللہ اللّٰہ پاک غامدی صاحب کو سلامت رکھے غامدی صاحب حقائق کو اچھی طرح بیان کر دیتے ہیں اندھیرے میں روشنی بکھیر دیتے ہیں
The way he EXPRESS his VIEWS is REMARKABLE HE IS ONE IN MILLION HE NEVER LOOSE HIS TEMPER but WHAT NEXT AFTER HIS DEATH MAY GOD PROTECT HIM FROM ALL EVILS AT AT ALL TIMES SHARIQ
صرف صبر بھی مسئلے کا حل نہیں جب تک مسلمانوں کی ڈائریکشن درست نہ ہو اور درست سمت کے بنیادی اصول یہ ہیں کہ کامیابی کا ارتقائی سفر صرف حکومت کو یا صرف فرد کو فوکس کرنے سے نہیں ہوگا بلکہ دونوں محنتوں کو فوکس کرنے کی ضرورت ہے دوسرا ان دونوں حوالوں سے ہمیں علماء کی رہنمائی کی ضرورت ہے نہ کہ نوسر بازوں کی تیسرا ہم میں خارج اور داخل دونوں کو بنانے کی ضرورت ہے داخل کا تعلق یقین کی درستگی سے ہے اور ظاہر کا تعلق معاش کی درستگی سے او ظاہر ہے اس کے لیے دونوں قسم کے علوم کی بھی ضرورت ہے اس امت کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ ہے مال کا فتنہ تو اس کے مقاصد، حصول اور استعمال اور خرچ کے طریقہ کار کو سمجھنے کی ضرورت ہے اور اخری چیز یہ کہ ہمیں مغرب کے سائنس ٹیکنالوجی کے علم کے ساتھ وحی کے علم کو ساتھ جوڑ کر ملا کر چلنے کی ضرورت ہے
خودغرضی۔۔۔۔۔۔۔لاتعلقی۔۔۔۔۔بےحسی۔۔۔۔۔۔دکھاوہ۔۔۔۔۔۔۔ فرد قائم ربط ملت سے تنہا کچھ نہیں موج ھے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں۔ افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر ھر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارہ امت مسلمہ۔ فرقہ فرقہ ھو کر پھیتہ پھیتہ ھو گئی۔
Thanks for discussing such an enlightening subject. It is true that our lack of comprehension of where do we stand and where we have to go is the need of the time. The question is how the hold of those on country's governance can be shifted from colonial political mindset to adherence of practical democratic norms. Who will do that? Particularly, when the natural evolutionary timeframe for doing that is not only out of the mind of those who pull the strings from behind the scene from within the country under external pressures and influences which do not coincide with country's state of affairs to put them back on track. On top of that, they seem to have run out of the options too!!! Isn't Pakistan seen standing at the dead end of the road to rationalized destination of patriotic governance?
پاکستان کے معروضی حالات کے حوالے سے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب اس مقام سے جہاں یہ بچے بچے پر واضح ہوگیا ہے کہ اصل طاقت فوج کے پاس ہے اور اب یہ واپس لینا ہے، آگلے مراحلہکیا ہونے چاہئیں؟ تاکہ جو تکلیف اٹھا کر یہاں پہنچ گئے ہیں اس سے فائدہ حاصل کیا جاسکے۔
Every person have negative and positive attributes. Even sahaba have difference of opinion between them but there relation are harmonious. Take the good things of every person , respectfully disagree with difference of opinion.
Assalamualaikum... I agree with this conversation.. but we need a model, any organisation, any state which follows it. Other wise it is good for discussion but no practical model available... Model is necessary
In the last part of the video, With respect to Ghamidi sahab’s perspective, I’d like to offer a different view. While gradual development ( ba tadreej) is a natural process, it doesn’t apply when founding a nation. When a country like Pakistan is established, it becomes the immediate responsibility of its leaders to create a clear and functional system from day oune. You camt delay democracy and hope it will grow over time; it has to be implemented with determination and consistent effort from the start. The lack of a strong system in Pakistan’s early years led to instability, military interference, and weak governance. Democracy doesnt just need time-it needs leadership, planning, and action right from the beginning.
Ghamidi saab I understand where u r coming from. But many actions which u would definitely disapprove do also play a role in bringing about change. Change in itself cannot just be product of a intelligencia and their discussions. Apparent protests also play a role.
ھم جہاد کو سمجھ سکے نہ قتال کو جو زندگی کے دو بنیادی افعال ھیں ھمیں طالع آزما بادشاھوں سپہ سالاروں چند علماء سو نے کمزور روایات سے نفسیاتی غلام بنابا ۔اس بنیادی کمی کا اثر ھماری سوشل زندگی پر بھی پڑا سیاست متاٹر ھوٸ ھماری دنیاوی زندگی میں اقتدار حکمرانی کی ھوس نے علم سے دوری پیدا کردی جس سے اصلاح بھی متاثر ھوٸ علم میں پیچھے رہ گیے صوفی ازم بادشاھوں کی غلامی مزھبی پروھتوں کے ھتھے چڑھ گیے
مسلمانوں کا عروج کیا تھا۔ خلفائے راشدین کے بعد خلافت تو قائم ہی نہیں ہوئی۔ مسلمانوں کی سلطنتیں اور بادشاہتیں کس لحاظ سے ماضی کی بادشاہتوں سے بہتر تھیں ۔ اس پر کبھی کوئی ریسرچ ہوئی ہے۔ فتوحات تو رومیوں نے اور ایرانیوں نے بھی بہت کیں
This ghamidi movement will disappear and vanish with his death, I used to listen to him but ever since I saw his clips on maviyah and found him glorifying and justifying his revolt against moula Ali my interest in the person decreased
اسلامی تعلیمات اور مولویوں کا انداز بیان لوگوں کو بس جذباتی بناتا ہے ۔ لوگوں کو کسی معجزہ کے ہونے کی تسلیاں دیتے ہیں ۔ اور مسلمان معجزات کرامت کے انتظار میں رہتے ہیں ۔
علامہ سید سلیمان ندوی لکھتے ہیں:
’’ مسلمانوں کی ترقی اور تنزلی، دونوں کا ایک ہی سبب ہے اور وہ ہے ان کا فوری اور وقتی جوش۔ وہ سیلاب کی مانند پہاڑ کو اپنی جگہ سے ہلا سکتے ہیں، لیکن کوہ کن کی طرح ایک ایک پتھر کو جدا کرکے راستہ صاف نہیں کرسکتے۔ وہ بجلی کے مثل ایک آن میں خرمن کو جلا سکتے ہیں، لیکن چیونٹی کی طرح ایک ایک دانہ نہیں ڈھو سکتے۔ وہ ایک مسجد کی مدافعت میں اپنا خون پانی کی طرح بہاسکتے ہیں، لیکن کسی منہدم مسجد کو دوبارہ بنانے کے لئے مستقل کوشش جاری نہیں رکھ سکتے۔ یہ ان سے ممکن تھا کہ محمد علی اور ابو الکلام کے دائیں بائیں گر کر جان دیدیں۔ لیکن ان کے بس کی بات نہیں کہ مسلسل آئینی جد و جہد سے ان اسیرانِ اسلام کو جیل سے چھڑا لائیں۔ “
” ہماری ناکامی کا اصل سبب یہ ہے کہ ہم آندھی کی طرح آتے ہیں، اور بجلی کی طرح گزرجاتے ہیں۔ ہم کو دریا کے اس پانی کی مانند ہونا چاہئے جو آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور سالہا سال میں کناروں کو کاٹ کر اپنا دہانہ وسیع کرتا جاتا ہے۔ کامیابی صرف مسلسل اور پائدار کوشش میں ہے۔ ہمالیہ کی برفانی چوٹیاں آہستہ آہستہ پگھلتی ہیں، لیکن کبھی جمنا اور گنگا کو خشک ہونے نہیں دیتیں۔ آسمان کا پانی ایک دو گھنٹے میں دشت و جبل کو جل تھل بنا دیتا ہے لیکن چند ہی روز میں ہرطرف خاک اڑنے لگتی ہے۔ “
( شذرات معارف :اکتوبر 1917 )
Great schaler ustaz ghamdi sahib Allah Tala slamat rakhay Aameen ❤❤❤
السلام و عليکم
کيا بات ہے!!!
ماشاءالله ماشاءالله
I appreciate Ghamidi Sb effort towards clarifying many doubts of majority muslims....specially clarifying consumable and usable interest....This is something directly linked to majority of people who are living in Indian subcontinent....allah jazaiye khair de....Ameen
صحیح کہا ہم نے سوجھ بوجھ اور عقل و شعور سے کام لینے میں بڑی دیر کی
جزاک اللہ خیر ۔
ہمیں جاوید احمد غامدی صاحب جیسا ایک اور عالم چاہیے
ماشاءاللہ
اللّٰہ پاک غامدی صاحب کو سلامت رکھے
غامدی صاحب حقائق کو اچھی طرح بیان کر دیتے ہیں اندھیرے میں روشنی بکھیر دیتے ہیں
Ikk naal rajj naheen hondaa....
اکّ غامدی نال رجّ نہیں ہوندا ۔۔۔۔۔
ایک غامدی صاحب کے ساتھ سیری نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔
ایک ہی کیوں. کروڑ دو کروڑ کیوں نہیں. اپنا دماغ ہم نے بند کر رکھا ہے.
The way he EXPRESS his VIEWS is REMARKABLE HE IS ONE IN MILLION HE NEVER LOOSE HIS TEMPER but WHAT NEXT
AFTER HIS DEATH
MAY GOD PROTECT HIM FROM ALL EVILS AT AT ALL TIMES
SHARIQ
Excellent work Allah bless you both ❤
Assalam o aalaikum you both, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.
Great insight. JazakAllah khair ❤
غامدی صاحب کمزور معلوم ہورہے ہیں ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ انھیں مکمل صحت اور بھرپور توانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
Love this. Much needed topic. BarakAllah feekum. Love you both ❤
Ten out of ten on the scale of ten.Excellent!.
چاک مت کر گریبان بے ایام گل۔ کچھ ادھر کا بھی اشارہ چاہئیے
Our prayers and Dua for your well being.
May this work of reformation of thoughts continue and Let it go strength by strength.
Masha allah
❤❤❤Asslam O Alaikum Ghamidi sb and Hassan Ilyas bhai.❤❤❤
Walikusalm sis❤❤
May ALLAH SWT keep Ghamd sb in good health.
Jazzak Allah ❤
Ghamidi sahib par umar ka asar nazar araha hai. Allah lambi Zindagi de sehat ke sath
A very fruitful discussion expressed
صرف صبر بھی مسئلے کا حل نہیں جب تک مسلمانوں کی ڈائریکشن درست نہ ہو اور درست سمت کے بنیادی اصول یہ ہیں کہ کامیابی کا ارتقائی سفر صرف حکومت کو یا صرف فرد کو فوکس کرنے سے نہیں ہوگا بلکہ دونوں محنتوں کو فوکس کرنے کی ضرورت ہے دوسرا ان دونوں حوالوں سے ہمیں علماء کی رہنمائی کی ضرورت ہے نہ کہ نوسر بازوں کی تیسرا ہم میں خارج اور داخل دونوں کو بنانے کی ضرورت ہے داخل کا تعلق یقین کی درستگی سے ہے اور ظاہر کا تعلق معاش کی درستگی سے او ظاہر ہے اس کے لیے دونوں قسم کے علوم کی بھی ضرورت ہے
اس امت کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے وہ ہے مال کا فتنہ تو اس کے مقاصد، حصول اور استعمال اور خرچ کے طریقہ کار کو سمجھنے کی ضرورت ہے
اور اخری چیز یہ کہ ہمیں مغرب کے سائنس ٹیکنالوجی کے علم کے ساتھ وحی کے علم کو ساتھ جوڑ کر ملا کر چلنے کی ضرورت ہے
Nice
Very much right 👍.
Superb explanation
His analogy is very helpful to understand..
اصل زوال کا سبب کتاب اللہ سے دوری اور مذہب سے جڑے رہنا۔
Ji Beshak...
یہ ضروری نہیں ۔۔۔اسلام ضابطہ اخلاق ضرور ہے اور اچھے برے کا فرق بتاتا ہے مگر دنیا میں ترقی و غلبہ کے لیے دیگر اسلوب و رویہ کی ضرورت بھی ہوتی ہے
خودغرضی۔۔۔۔۔۔۔لاتعلقی۔۔۔۔۔بےحسی۔۔۔۔۔۔دکھاوہ۔۔۔۔۔۔۔
فرد قائم ربط ملت سے تنہا کچھ نہیں
موج ھے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں۔
افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر
ھر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارہ
امت مسلمہ۔ فرقہ فرقہ ھو کر پھیتہ پھیتہ ھو گئی۔
Love you Ghamidi sb ❤
یہ اقتباس مولانا کی جس تحریر سے لیا گیا ہے کس طرح حاصل کریں؟ شکریہ
اکتوبر 1917 کا معارف
Dekhta par maarif ke sare shumare mojood hai , aap ko waha mil jayega
♥️♥️
HAM.LOG.BAHUT.KHUSH.NASEEB..HAIN..JO..AAP.KO..SUNTEY..HAIN../ALLAH..PAAK..AAP.DONO.KO..HAZAARON..SAAL.TAK..QAUM.KO..JAGAATEY..RAHEN../BAHUT..BAHUT.. SHUKRIYA../
JAI..HIND.. KOLKATA..
❤
Please do add caption in your videos , i am repeatedly requesting that , of you really want your message to spread.
Thanks for discussing such an enlightening subject. It is true that our lack of comprehension of where do we stand and where we have to go is the need of the time. The question is how the hold of those on country's governance can be shifted from colonial political mindset to adherence of practical democratic norms. Who will do that? Particularly, when the natural evolutionary timeframe for doing that is not only out of the mind of those who pull the strings from behind the scene from within the country under external pressures and influences which do not coincide with country's state of affairs to put them back on track. On top of that, they seem to have run out of the options too!!! Isn't Pakistan seen standing at the dead end of the road to rationalized destination of patriotic governance?
پاکستان کے معروضی حالات کے حوالے سے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب اس مقام سے جہاں یہ بچے بچے پر واضح ہوگیا ہے کہ اصل طاقت فوج کے پاس ہے اور اب یہ واپس لینا ہے، آگلے مراحلہکیا ہونے چاہئیں؟ تاکہ جو تکلیف اٹھا کر یہاں پہنچ گئے ہیں اس سے فائدہ حاصل کیا جاسکے۔
Every person have negative and positive attributes. Even sahaba have difference of opinion between them but there relation are harmonious. Take the good things of every person , respectfully disagree with difference of opinion.
Assalamualaikum... I agree with this conversation.. but we need a model, any organisation, any state which follows it. Other wise it is good for discussion but no practical model available... Model is necessary
kindly reference bta dein ye paragraph kahan se liya
ملاحظہ فرمای شذرات معارف اکتوبر 1917
Paragraph k aakhir main likha hay
In the last part of the video, With respect to Ghamidi sahab’s perspective, I’d like to offer a different view. While gradual development ( ba tadreej) is a natural process, it doesn’t apply when founding a nation. When a country like Pakistan is established, it becomes the immediate responsibility of its leaders to create a clear and functional system from day oune. You camt delay democracy and hope it will grow over time; it has to be implemented with determination and consistent effort from the start.
The lack of a strong system in Pakistan’s early years led to instability, military interference, and weak governance. Democracy doesnt just need time-it needs leadership, planning, and action right from the beginning.
@20:10
Ghamidi saab I understand where u r coming from. But many actions which u would definitely disapprove do also play a role in bringing about change. Change in itself cannot just be product of a intelligencia and their discussions. Apparent protests also play a role.
يہ اقتباس مولانا کی کس تحریر سے لیا گیا ہے،
رہنمائی کرنے کا شکریہ ❤
ملاحظہ فرماے شذرات معارف اکتوبر 1917
ھم جہاد کو سمجھ سکے نہ قتال کو جو زندگی کے دو بنیادی افعال ھیں
ھمیں طالع آزما بادشاھوں سپہ سالاروں چند علماء سو نے کمزور روایات سے نفسیاتی غلام بنابا ۔اس بنیادی کمی کا اثر ھماری سوشل زندگی پر بھی پڑا سیاست متاٹر ھوٸ ھماری دنیاوی زندگی میں اقتدار حکمرانی کی ھوس نے علم سے دوری پیدا کردی جس سے اصلاح بھی متاثر ھوٸ علم میں پیچھے رہ گیے صوفی ازم بادشاھوں کی غلامی مزھبی پروھتوں کے ھتھے چڑھ گیے
Is not the current state of affairs enough to show the reasons for the downfall of countries whose leaders call themselves Muslims ?
The Messenger will say, “My Lord, This Qur’an was abandoned by my people. .
Gamdi sahab ki bahut si bato se ikhtelaf kiya jasakta hai aur hona bhi chahiye lekin mutad kahna bilkul galat hai
Sllah knows best. He is not a prophet. He can make mistakes, however, he is amongst the best urdu speaking scholars.
People are asking for the reference from where this extract is taken. But loo, nothing is replied so far. Gentleman act first yourself, then preach.
It’s written at the end of extract itself.
For further research. Download Persian book here
فلسفیانہ باتیں کرنے سے حالات تبدیل نہیں ہوتے۔
سید سلیمان ندوی کا اقتباس جو مسلمانوں کی تنزلی کے بارے میں ہے وہ بالکل غلط ہے۔
کھڑے کہاں ہو...یہ متعین کرو...اس کے بعد منزل تلاش کرو...
اللہ آپ کو آپ کی محنتوں کا نیک صلہ عطا کرے
مسلمانوں کا عروج کیا تھا۔ خلفائے راشدین کے بعد خلافت تو قائم ہی نہیں ہوئی۔ مسلمانوں کی سلطنتیں اور بادشاہتیں کس لحاظ سے ماضی کی بادشاہتوں سے بہتر تھیں ۔ اس پر کبھی کوئی ریسرچ ہوئی ہے۔ فتوحات تو رومیوں نے اور ایرانیوں نے بھی بہت کیں
السلام علیکم معذرت کے ساتھ ہماری ذلالت کا خواری کا سورۃ بقرہ کی ایت نمبر 85 میں حل ہے
علم سے دوری جزبات کی فراوانی
This ghamidi movement will disappear and vanish with his death, I used to listen to him but ever since I saw his clips on maviyah and found him glorifying and justifying his revolt against moula Ali my interest in the person decreased
غامدی صاحب عوام کے ایک طبقے میں اپنا مزاج پیدا کر چکے ہیں۔ یہ بھی بڑی کامیابی ہے
Us mamle ki puri tafseeli videos dekhoo...Ghamidi sb ki puri tafseeli videos hain is topic pa,wo dekhoo.
Btw how many books have you read on this topic before judging a difference of opinion?
It's proof that you couldn't leave the often repeated jazbasti kisse kahaania about the incidents after Prophet left..
Islam Islam Islam sirf Islam
Ghamdi sahab pe umar haavi ho rahi hai 😢
اسلامی تعلیمات اور مولویوں کا انداز بیان لوگوں کو بس جذباتی بناتا ہے ۔ لوگوں کو کسی معجزہ کے ہونے کی تسلیاں دیتے ہیں ۔ اور مسلمان معجزات کرامت کے انتظار میں رہتے ہیں ۔
مرتد اسلام اور بحث کرتے ہوئے کتنے اچھے دکھ رہے ہیں
😂😂😂 apko bilkul smjh nai aye. Masha allah
Assalam o aalaikum you both, Remain blessed, safe and happy always, May Allah bless Pakistan with peace, unity, stability and prosperity.