حسن ایوب خان اور پرویز سندھیلہ کا ٹاکرا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 24 окт 2024

Комментарии • 145

  • @zulfiqarali2980
    @zulfiqarali2980 3 часа назад +3

    Very good sir ❤

  • @manwar3512
    @manwar3512 4 часа назад +13

    مشکل وقت میں ہی انسان کی پہچان ہوتی ہے دیکھئے کیسے وقت پر منصور شاہ کی اصلیت میرے اللہ نے سب کے سامنے کھول دی ؟؟؟؟؟؟

    • @gulrang1158
      @gulrang1158 2 часа назад

      بدنصیبی تھی شاہ کی ساری نوکری عزت اخری وقت میں خراب ھوئی

    • @iq2823
      @iq2823 38 минут назад +1

      کیا آپ کو پورے ایک سال سے قاضی کی گندی فطرت، بٗغض، تعصب، نفرت،حسد سے بھری سوچ اور کالے اعمال نظر نہیں آئے؟؟؟؟

  • @MuhammadZaki-f8f
    @MuhammadZaki-f8f 2 часа назад +6

    خارجی ججوں نے آج اپنی اوقات دکھا دی۔قاضی فاءیز کو اللہ اپنے حفظ و امان رکھے۔ آمین

    • @AbdulWahab-gc7tj
      @AbdulWahab-gc7tj 2 часа назад

      Ameen Suma Ameen ❤️ ❤️ ❤️

    • @iq2823
      @iq2823 30 минут назад

      اور جو گندے گھٹیا قاضی نے پورا سال لندن پلان کے تحت دکھایا تھا وہ سب کیا تھا؟؟؟؟ آج نوازشریف اپنا لندن پلان پورا کرکے واپس اپنے وطن چلا گیا اورتھوڑے دن کے بعد قاٰضی بھی چلا جائے گا۔۔۔۔۔۔ پھر کیا ہوگا؟؟؟؟

  • @anwersaeed5552
    @anwersaeed5552 2 часа назад +4

    سندھیلہ صاحب پاکستان میں آمد مبارک مشکل وقت میں انسان کی پہچان ہو جاتی ہے منصور صاحب کی اللہ تعالیٰ بے ظاہری پوزیشن واضع کردی

  • @AzamSattar-h9s
    @AzamSattar-h9s 4 часа назад +7

    سندھیلہ صاحب عمرانڈو ھو اور بندے کا پتر ھو ایسا ممکن نہیں ۔۔۔

    • @XainiKhalid
      @XainiKhalid 2 часа назад

      As ka zahin proudi fsadi ha aghr pochli ko100 sal pipe rakhin kbi sedi ni hoti

    • @iq2823
      @iq2823 23 минуты назад

      تو پھر آپ کے خیال میں جسٹس قیوم جوشہبازشریف سے فون پہ ھدایات لیکربنظیر کی سزا کوبڑھایا کرتا تھا
      یا پھر جج ارشد ملک مرحوم جس کو اس کی ننگی ویڈیوز دکھا کراس کو بلیک میل کرکے اس کا زبردستی ضمیر جگایا گیا اور اس کو جاتی امرا بلوا کرنوازشریف کے حضور پیش کرکے ایون فیلڈ کے ایک مقدمے میں بری کروایا گیا
      یا پھر جسٹس رفیق تارڑ کو کوئٹہ بھیج کر کورٹ کا بنچ خریدا جاتا ہے
      یا پھر جج شمیم انور جس نے عدالت میں دونمبر بیانِ حلفی پیش کیا تھا کو اس کی خدمات کے صلے میں گلگت بلتستان کا چیف بنایا گیا تھا ۔
      یا پھر سعید الزمان صدیقی جس کوجسٹس سجاد علی شاہ کے مقابلے پہ کھڑا کیا گیا اور اس کی خدمات کے صلے میں اس کو بسترِ مرگ پہ ہی گورنرسندھ بنایا گیا۔۔۔۔۔
      کیا آپ کو ایسے ججز چاھیئں جوان کرپٹ سیاستدانوں کے بکاؤ مال ہوں۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں یرغمال ہوکر اور اپنے ضمیر بیچ کرآئین کو پھاڑ کر اور بالائے طاق رکھ کران چوروں، ڈاکوؤں، قبضہ مافیا کے ذاتی مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے فیصلے دیں۔

  • @VshsvzhVsgsvzgx
    @VshsvzhVsgsvzgx 2 часа назад +2

    Reasat ne aisy aurat k Sath under standing ki hi kioun Panjab loot ke kha Gai kpk to phely ujer gai

  • @faridmirza6873
    @faridmirza6873 3 часа назад +3

    من صور من میں صور تھا جو بغض قاضی میں ظاہر ہو گیا فل کورٹ ریفرنس میں عدم شمولیت سے یہ بات سچ ثابت ہوھی

    • @iq2823
      @iq2823 18 минут назад

      اور جو کچھ قاضی اپنے ساتھی ججوں کیساتھ کرتا رہا ہے اس کا بہترین جواب یہی تھا۔۔۔۔ تاکہ اسے یاد رھے کہ جب بھی گیند کو دیوار کیساتھ ماریں تو گیند واپس تو آئیگا۔۔۔۔ جیسا سلوک کسی کے ساتھ کروگے تو ویسا بھی تمھارے ساتھ ہوگا۔۔۔ اور یہی قاضی کیساتھ ہوا۔۔۔ یہ قاضی کے باعث عبرت ہے۔۔۔۔۔۔۔
      یہ اپنی عدالت میں اپنے سوا کسی کو بات بھی نہیں کرنے دیتا تھا اور آج اس کے ساتھی ججز اور عوام نے جو کچھ اس کے ساتھ کیا وہ بالکل دیوار پہ لکھا ہوا تھا۔۔۔ ایسا ہونا بالکل قدرتی امر ہے۔۔۔۔

  • @Shafimuhammad-i3g
    @Shafimuhammad-i3g 46 минут назад +1

    اگر جو الوداعی آنے والے چیف جسٹس آمد کا فل کورٹ ریفرنس شرکت نہیں کرکے انہوں نے سپریم کورٹ میں تقسیم شروع کردی ھے اگر ان تھوڑی سی وہ ھے استعفی دے کر سیاست شروع کریں

  • @sajjadahmed5268
    @sajjadahmed5268 4 часа назад +3

    فل کورٹ ریفرنس کے انعقاد میں 8ججوں کی اکثریت اب 5ججوں کی اقلیت میں سمٹ گئی ۔۔

  • @ZingerBurger-b7g
    @ZingerBurger-b7g 4 часа назад +2

    Justice Masoor Ali Shah should acknowledge the supremacy of parliament. SC is not the supreme body. They are the subordinators of parliament

  • @naveedroshan2194
    @naveedroshan2194 4 часа назад +3

    Positive v log❤

  • @ZingerBurger-b7g
    @ZingerBurger-b7g 4 часа назад +3

    Salute to CJ Qazi Faiz Issa

  • @terrainofthought
    @terrainofthought 4 часа назад +3

    سندھیلہ صاحب پاکستان میں خوش آمدید۔

  • @woodsolution8805
    @woodsolution8805 42 минуты назад +1

    Both of our brothers Mr.Hassan Ayub and 😢Pervaiz Sandhila are our favorite anylists .
    Allah the Almighty bless them.
    Mohammad Shafqat Qatar

  • @SaidJameel-n3g
    @SaidJameel-n3g 3 часа назад +2

    Sirg v need peace, peace and development. We need not political and tout lawyers and judges. Judg. Enough is enough. Pakistan cannot tolerate any further singing dancing addicting etc. Some of the judges will definitely try to disturb soft proceedings. But the establishment, government and C.J ought to give them shut up call once for all otherwise misconduct proceedings must be started in the judicial commission against them to finish cheios in the country. It is exaggeration that there is disunity among Ik family. All of them r one group. All youthias like them since most of them r singers dancers and .......... It is fact that ik is foreign sponsored agent but developed and advertised very much innocent and honest person through open support of institutions. Now it requires at least the same strength and support by institutions to remove ik from the minds of people of Pakistan. We all know that most of our country men r beggars dishonest moneyminded so ...........

  • @HafizWasiqAli
    @HafizWasiqAli 54 минуты назад +1

    قبلہ قاضی فائز عیسی صاحب کے لئے ❤
    ٹیری آؤٹ پناہ خدایا ہور نہیں کجھ سجدا
    جس دیوے نوں توں آپے بالیں کدہ کسے توں بجھدا

  • @Tariq-v5w
    @Tariq-v5w 2 часа назад +4

    عمران نے ہر انسٹیٹیوشن میں گند گھسیڑ دیا ہے۔ اب اس کی صفائی بہت مشکل کام ہے۔ اور بہت وقت بھی چاہئے

    • @iq2823
      @iq2823 24 минуты назад

      بالکل غلط۔۔۔! اس عدلیہ میں گند اس نوازشریف نے دھکیلا جس نے سپریم کورٹ پہ حملے کروائے تب بھی اس نے متوازی عدالتیں بنوائیں اور آج 30 سال بعد بھی وہی سب کچھ۔۔۔۔۔۔ اسی نوازشریف نے جسٹس قیوم، جج ارشد ملک جیسے بھرتی کیے اور قاضی کو بھی اسی نے بھرتی کیا۔۔۔
      کیوں نوازشریف کہتا تھا کہ جب تک قاضی چیف جسٹس نہیں بنتا تب تک وہ پاکستان نہیں آئے گا اور ایسا ہی ہوا اور جو کچھ لندن پلان میں طے ہوا تھا سب کچھ من وعن ویسے کا ویسے ہی ہوا۔۔۔۔
      صفائی تو اس ن لیگ اور نوازشریف کی ہونی چاھیئے کہ اس کی پوری سیاست ہی صرف اتنی ہے کہ چٗن چٗن کر اپنے کرپٹ، چور، ڈاکو لوگ خلاف آئین، خلاف قانون بھرتی کرکے اوپر لاتا ہے اور پھر اپنی زاتی کرپشن اور مفادات کا تحفظ کرواتا ہے۔۔۔۔۔۔ کیوں نہ اس گند کو سب سے پہلے صاف کیا جائے۔۔۔ آپ کا اس بارے کیا خیال ہے؟؟؟؟

  • @muhammad9721
    @muhammad9721 2 часа назад +2

    خط سے پتہ چلتا ہے کہ جسٹس منصور کا قد کتنا چھوٹا ہے

    • @iq2823
      @iq2823 28 минут назад

      اور قاضی کے خطوط سے کیا پتہ چلتا تھا؟ کیا وہ ایک گندگی کی ڈھیر کا ایک چھوٹا سا جرثومہ تھا۔۔۔۔۔؟؟؟؟

  • @shahsurgical
    @shahsurgical 3 часа назад +3

    Lahorei group weir geya

  • @maslamquraishiadv9826
    @maslamquraishiadv9826 4 часа назад +2

    You three are😊 intelligent but Hasan has a very
    deep and sharp eye over current situation.

  • @anwersaeed5552
    @anwersaeed5552 2 часа назад +2

    Yery good Hassan Ayub 🌹🌹🌹

  • @afzalbaig6053
    @afzalbaig6053 4 часа назад +2

    Allah pak ab jo aya hy c.j wo b qazi ka saya ho ameen

  • @absarashraf1808
    @absarashraf1808 2 часа назад +1

    Great analysis ❤❤

  • @izzatkhan6115
    @izzatkhan6115 2 часа назад +2

    شاہ صاحب دو دفعہ چیف جسٹس اف پاکستان بنتے بنتے رہ گئے اس لیے تکلیف میں ہے۔اگر قاضی قاضی فائز پر ریفرنس اگر ناکام ہوتے شاہ صاحب چیف جسٹس بن جاتے اور اب دوسرے دفعہ رہ جانے سے زیادہ تکلیف ہوئی ہوگی

    • @iq2823
      @iq2823 16 минут назад

      وہی ریفرنس ہے جو ختم تو ہوگیا اور عمران خان نے معافی بھی مانگ لی اور غلطی بھی تسلیم کرلی یہ ریفرنس اسٹیبلشیمنٹ نے بھیجا تھا لیکن قاضی آج تک اپنی منی ٹریل نہیں دے سکا۔۔۔۔۔

  • @ZingerBurger-b7g
    @ZingerBurger-b7g 3 часа назад +3

    Mansoor Ali Shah is showing meanness

    • @sarahaamir7497
      @sarahaamir7497 3 часа назад

      He has shown his true self !!! Mean and self-centred

  • @AHameed-j5z
    @AHameed-j5z 4 часа назад +3

    Faeiz Essa sahab aik Sacha Muselman, mohibbeweten, dianetdar, ferzshanas aur insaaf pesend judge thay, unhounne ne Asif Saeed khousa, ejazul Hassan, Naqvi, Bundyal aur chend aik aur Bedyanet judges jinhounne aaeen ko rewrite ker k adeliya k kdaamen pe bednuma dhebe legae hn, unko saaf ker k adeliya mn safaee ki ha, Pakistan Zindabad, Pakistani Afwaj Zindabad, Ex CJP Faeiz Essa sahab Zindabaad.

    • @iq2823
      @iq2823 20 минут назад

      بھائی کیوں لفظ محب وطن، دیانت دار، فرض شناس جیسے اتنے بھاری بھرکم الفاظ کو قاضی جیسے نفسیاتی مریض، تعصب پسند، بغض، خٗنس، عناد سے بھرے ہوئے شخص کے لیے استعمال کرکے ان الفاظ کی بے عزتی، توھین اور تضحیک کررھے ہو؟
      سب سے پہلے تو عدلیہ کے کالے دھبے اور بدنما داغ قاضی پہ بیشمار لعنت تاقیامت۔۔۔ قاضی کو تمغہء لعنت مبارک ہو۔۔۔۔۔
      ہمارا آئین اتنا بے بس اور یتیم نہیں ہوا کہ قاضی جیسے کالے ناگ، ن لیگی دلال، نوکر، بھڑوے اور غلام کے گندے اور گھٹیا کردار پہ منحصر ہو۔۔۔۔ اس کی منصفی پہ لاکھوں کروڑوں لعنت اور بیشمار لعنت۔۔۔۔۔ تا قیامت۔۔۔ انشااللہ اس کا نام جسٹس منیر سے بھی اوپر آئیگا۔۔۔۔ اور تاریخ اس کالے دھبے اور داغ کو لکھتے ہوئے خود بھی شرمندگی محسوس کریگی۔۔۔۔۔۔

    • @iq2823
      @iq2823 20 минут назад

      * یہی وہ قاضی ہے جس نے 2019 میں کہا تھا کہ اگر حکومت آرڈنینس پہ چلنی ہے تو اس حکومت کو بند کردینا چاھیئے۔۔۔ ایسی حکومت کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور اب خود اس نے کیا کیا؟
      * وہی قاضی جو آج تک اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنس میں اپنی منی ٹریل تک نہیں دے سکا۔
      * وہی قاضی جس کی بیوی کی دوہری شہریت تھی دو مختلف ناموں پہ تھی اور اس کے فارن اکاؤنٹس بھی تھے جن میں غیرقانونی ٹرانزیکشن باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
      * وہی قاضی جو بندیال اور دوسرے ججوں کے دور میں چیمبر ورک کرکے حرام کھاتا تھا اور اب اسے دوسرے ججوں کے 11 اور 12 بجے تک کے اوقات یاد آرھے ہیں۔
      * وہی قاضی جو فیض آباد دھرنے میں آئی۔ایس۔آئی کے کردار پہ انتہائی تنقید کیا کرتا تھا اور بعد میں اس کیس کا جو فیصلہ اس نے دیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ اس نے شوکت صدیقی کو بغیر اس کے الزامات جو اس نے آئی۔ایس۔آئی کے خلاف لگائے تھے، کی تحقیق کیے بغیر ہی شوکت صدیقی کی پنشن تو بحال کر دی لیکن کیس کی تحقیقات کی ہی نہیں۔
      * وہی قاضی جس نے نیب ترامیم کا فیصلہ کرکے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔۔۔۔
      * وہی قاضی جس نے 8 فروری کے اتنحابات میں انتہائی متنازعہ فیصلہ دیکر انتحابات کو ہی سبوتاژ کردیا۔
      * وہی قاضی جس نے نوازشریف جیسے سزایافتہ مجرم کی تاحیات نااھلی ختم کی
      * وہی قاضی جس نے عمران خان کو سزائیں دلوانے کے لیے نیچے کی عدالتوں سے ن لیگی دلے اور بھڑوے جج تعینات کرکے عمران خان کو سزائیں دلوائیں اور بعد میں ایک کیس بھی ثابت نہیں کرسکے۔۔
      * وہی قاضی جس نے چند دن قبل یہ کہا تھا کہ فارم 45 اور 47 کی کیا حیثیت ہے؟ جبکہ اس کے نزدیک ان ووٹوں کی اہمیت ہے جن کو بعد میں ڈبوں میں ڈالا جائے یا پھر وہ بیلٹ پیپر جو بعد میں ن لیگ کے پرنٹنگ پریس سے چھاپ کر ووٹؤں کے ڈبوں میں ڈالیں جائیں اس کرپشن کی زیادہ اہمیت ہے نہ کہ ان نتائج کی جو انہی ووٹوں کی بنیاد پہ ترتیب دئیے گئے ہیں۔
      * وہی قاضی جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ اور دوسرے صوبوں کے ہائیکورٹس کے ججوں نے عدالتوں میں اسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت کی بات کی تو اس نے ان کی اس بات پہ نہ تو کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی کبھی اس موضوع پہ بات کی بلکہ معاملہ ہی یہ کہہ کر کٗھڈے لائن لگا دیا کہ اس کے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر اس نے جسٹس بابر ستار اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی معطل کروایا تاکہ ن لیگ کو فائدہ پہنچ سکے۔
      * وہی قاضی جس نے ہمیشہ زبانی کلامی طور سے تو آئین وقانون اور سنیارٹی کی باتیں کیں لیکن لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ نیلم کو خلافِ میرٹ تعینات کردیا اور پھر اس نے قاضی کی اس نیکی کا بدلہ چٗکانے کے لیے بغیر فریقین کو مطلع کیے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر ٹربیونل کی اجازت دے دی۔
      * پھر اس کے دور میں بہاولپور میں پنجاب پولیس کے ساتھ جو کچھ فوج نے کیا اس میں قاضی کا کیا کردار تھا؟ قاضی اس پہ بالکل خاموش تھا لیکن گوجرہ کے اندر چرچ میں ہونے والے واقعے پہ اپنی زاتی تشیہر کے لیے یہ پہنچ جاتا ہے۔
      * پھریہی قاضی جبری گمشدگیوں کے بارے جو یہ رائے انسانی حقوق کے وسیع تر تناظر میں رکھتا تھا، آج اس موضوع پہ بات ہی نہیں کرتا۔۔
      * اگر یہی قاضی اس سازش میں ملوث نہیں تھا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر کے بیان کے بارے کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ کیوں؟
      * پھر یہی قاضی نے جو ایک قادیانیوں کے بارے فیصلہ دیا اور بعد میں ہم نے دیکھا مبارک ثانی کیس میں دیکھا کہ کیسے اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیس کا نہ صرف فیصلہ تبدیل کیا بلکہ یہ تک کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھوائیں وہی فیصلہ ہوگا۔۔۔۔ اور ہم نے دیکھا کہ وہی فیصلہ ہوا۔۔۔۔
      * وہی قاضی جو باقاعدہ طور سے ن لیگ کے لندن پلان کا حصہ تھا۔ وہی قاضی جس کا ن لیگ کو اتنا بے صبری سے انتظار تھا جتنا آج کے مسلمانوں کو امام مہدی کا انتظار بھی نہیں ہے۔
      جو نقصان پاکستان کو قاضی کا ان اقدامات سے پہنچا ہے اور جس طرح سے لوگ اس سے بدظن ہوکر اس ملک کو چھوڑنا چاھتے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کبھی بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ آج نہ انصافی کی وجہ سے لوگوں میں اتنی نفرت بڑھ چٗکی ہے کہ اس کیساتھ "بیکری والا واقعہ" روپذیر ہوتا ہے۔
      یہی قاضی جو انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا کرتا تھا جب پی۔ٹی۔آئی کی خواتین کے خلاف مظالم کی بات ہوئی تو اس نے بجائے اظہار ہمدردی کے یہ کہا کہ If you can’t feel the heat, get out of the Kitchen. یعنی اگر آپ یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتے تو آپ کو سیاست میں رھنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی بات ہو اس کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں۔

  • @ayeshayazdani8256
    @ayeshayazdani8256 4 часа назад +2

    Assalaam Alaikum. Welcome to Pakistan Sandhila Bhai

  • @mohammadsaleemdar4238
    @mohammadsaleemdar4238 4 часа назад +2

    Mansoor Ali Shah saab ka CJP na ban-na un ki performance ki wajah nahi hai, Asal mein Shah g jo kuchh karna chahtay thay is liye drop down huway hain...

  • @tayyabasaleem4444
    @tayyabasaleem4444 17 минут назад

    آپ سب کا،عوام کا اور راوی کا چین اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور مفسدین کے شر سے بچائیں آمین

  • @muhammadidrees-vv6ll
    @muhammadidrees-vv6ll 4 часа назад +1

    ویلکم حسن ایوب صاحب سندریلا صاحب کو پاکستان میں ویلکم ❤❤

  • @SanaHamid-l2c
    @SanaHamid-l2c 4 часа назад +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @AHameed-j5z
    @AHameed-j5z 4 часа назад +2

    Mojuda CJP se derkhawst ha k Bedyanet judges ki sazeshioun se bakheber rehna chayeh aur unka counter kerna chayeh.

  • @zulfiqarmohsan5948
    @zulfiqarmohsan5948 4 часа назад +2

    Welcome to Pakistan.❤

  • @brandvideos0123
    @brandvideos0123 4 часа назад +2

    Zabardast tajziakar

  • @maslamquraishiadv9826
    @maslamquraishiadv9826 4 часа назад +2

    Very good combination. Sorry to bid farewell to Qazi sb. From Rawalpindi.

  • @mohsinmasood6862
    @mohsinmasood6862 3 часа назад +2

    Hasan sb ko b same pent shirt pehna dyni ti

  • @opdiscovery2596
    @opdiscovery2596 2 часа назад +2

    Phir ase curupt logno ko army ne kuno chora kpk ki awam TTP or PDM ke hwale ha

  • @GhulamMustafa-wo5rv
    @GhulamMustafa-wo5rv 2 часа назад +3

    سندیلہ صاحب کب آئیں ھیں پاکستان میں کافی لوگوں کے پیٹ میں درد تو اٹھتا ھوگا اللہ تعالٰی آپ کا حامی وناصر ھو اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے حامد میر نے بھی قاضی صاحب کے بارے میں بکواس بازی کی ھے اسکی بہن بلوچن کے پاس انڈین پاسپورٹ ملا ہے اسے ایرانی بارڈر پر گرفتار کر لیا ھے

  • @SafdarDurrani
    @SafdarDurrani 2 часа назад +2

    Yar yeh bohot bura lagta hay jab aik fard bat kar raha ho or Baki 2 bunday Kisi or Kam mn Lagay hn Jin k poochnay pay koi bol raha ho or asker hi kahin or mashghool ho ,, Thanx

  • @opdiscovery2596
    @opdiscovery2596 2 часа назад +2

    Yar ye hassan sab ka nonserus attitude is vlog mne ha mza nhe a rhe 😊yar jo koch bhi hoa akele IK ne nhe kia kpk ki awam ki jan kon chorwaye ga

  • @ih-60
    @ih-60 2 часа назад +1

    مولانا فضل الرحمن چاہتے ہیں کے عورتیں جیل میں نا رہیں

  • @saqibsaqib-kb5fd
    @saqibsaqib-kb5fd Час назад +1

    دراصل جن ججوں نے آج فل کورٹ ریفرنس میں شرکت نہیں کی انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ اس قابل تھے ہی نہیں کہ ان کو کوئی عزت تفویض کی جاتی وہ ڈی چوک کے ہی حامی تھے اور وہی حرکات واردات کرتے تھے

  • @MNS609
    @MNS609 49 минут назад +1

    Good team and good vlog.

  • @MuhammadAslam-bx2mm
    @MuhammadAslam-bx2mm 2 часа назад +1

    Qazi is great, he has exposed crupt elements at all.

  • @WryFg-no1wi
    @WryFg-no1wi 4 часа назад +2

    Maa shaa allah

  • @opdiscovery2596
    @opdiscovery2596 2 часа назад +2

    Yar ye hassan sab ka nonserus attitude is vlog mne ha mza nhe a rhe 😊

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 3 часа назад +1

    ❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹🙏 🩷HASSAN AYUB KHAN SAHEB🩷🩷CH❤PERAIZ SANDHELLA❤&❤ALI RAZA SHAHAB SAHEB❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷WELL DONE❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷❤❤❤🩷🩷🩷

  • @mianaman-ul-haq3146
    @mianaman-ul-haq3146 3 часа назад +2

    Irandoo judge ho ya General sb k sb Chief ban,na apna Righ samjhty hen.
    Jis tarah pind da Marasi kahy k mj Lumberdar banao.

  • @GullamAbbas-h8r
    @GullamAbbas-h8r 33 минуты назад +1

    Hassan ayub SHB great Man

  • @muhammadhaleem6840
    @muhammadhaleem6840 4 часа назад +2

    منصور علی شاہ صاحب کو ضمیر کی بجائے آئین کو فا لو کرنا چاہیئے تھا۔ اور اچھے فیصلے کرتے ۔ سیاست نہ کرتے۔

  • @AliBahadr-wr7mr
    @AliBahadr-wr7mr 44 минуты назад +1

    Sandils sb wellcom to pakistan

  • @rajawajid2727
    @rajawajid2727 3 часа назад +2

    Well done 🎉

  • @rajakhurram1821
    @rajakhurram1821 Час назад +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے

  • @learningcommerce3896
    @learningcommerce3896 Час назад +1

    سر جی چار سال جو مستری توڑ کر گیا جو بڑے کنفوڈنس سے کہتا تھا پاکستان سری لنکھا بن جاگا اب لوگوں بڑی جلدی پڑگی ھے تھوڑا صبر کی صروت ھے

    • @iq2823
      @iq2823 45 минут назад

      سری لنکا سے بھی بد ترہو گیا ہے پاکستان۔۔۔ ان کی معشیت ہم سے بھی بہتر ہے بلکہ حالات تو یہ ہیں افغانستان جس کو ہم نے پالا وہ آج ہمیں منہ دکھاتا ہے۔۔۔۔ یہاں تک لانے والے یہ سب چور، ڈاکو، مافیا شریف اور زرداری ہیں۔۔۔۔۔۔۔
      عمران خان اور پی۔ڈی۔ایم حکومت کا موازانہ خود ہی دیکھ لیں۔ کیا ابھی بھی کچھ بتانے کی ضرورت ہے؟
      عمران خان کے دور میں معشیت | پی۔ڈی۔ایم کے دور میں معشیت
      ---------------------------------------------------|----------------------------------------------------
      * مہنگائی کی شرح - 12 فیصد | * مہنگائی کی شرح 40-45 فیصد
      * ڈالر کی قیمت 180 روپے | * ڈالر کی قیمت 310 تک
      * پٹرول کی قیمت 150 روپے | * پٹرول کی قیمت 330 روپے تک
      * زرمبادلہ کے ذخائر 9.93 بلین ڈالر | * زرمبادلہ کے ذخائر 4.3 بلین ڈالر
      * ایکسپورٹ 32 ارب ڈالر | * ایکسپورٹ 24 ارب ڈالر
      * جی۔ڈی۔پی کی شرح 6 فیصد | * جی۔ڈی۔پی کی شرح منفی 0.5 فیصد
      * اوورسیز نے پاکستان 36 ارب ڈالر بھیجے | * اوورسیز نے پاکستان 22 ارب ڈالر بھیجے

    • @iq2823
      @iq2823 43 минуты назад

      وہ اگر اعتماد سے کہتا تھا تو صحیح کہتا تھا اس کو معلوم تھا کہ یہ پاکستان کو چلانا ان چوروں، ڈاکوؤں، مافیا، جاھلوں، نالائقوں، مافیا کے بس کی بات ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور وقت نے یہ ثابت کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ زرداری جِسے پوری دٗنیا مسٹر ٹین پرسنٹ اور نوازشریف کو پینٹ ہاؤس پائیریٹس کہتی ہے۔ اور پوری دٗنیا کو ان پہ ایک کوڑی کا عزت، اعتبار، اعتماد نہیں ہے۔۔۔ ساری دٗنیا کو معلوم ہے کہ پیسے پاکستان کو دینے ہیں اور نکلنے لندن، پانامہ اور دوبئی سے ہیں ۔۔۔۔ تو آپ کیا سمجھتے ہیں کہ ایسے لوگ پہ کوئی اعتبار واعتماد کرکے پاکستان کو فنڈز دے گا یا اعتبار کریگا؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 42 минуты назад

      سچ یہ ہے کہ جنتا معشیت کا بیڑہ غرق اس کے دور میں ہوتا ہے کبھی بھی کسی دور میں نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔
      جیسے 2016 میں نوازشریف نے آئی۔ایم۔ایف سے پاکستان کی تاریخ کا بلند ترین قرضہ لیا اور پاکستان کا قرضہ 25 ارب سے بڑھ کر 95 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔۔۔۔ اور پھر اسی قرضے سے اس نے تاجروں کو سبسڈیاں دیکر دونمبر طریقے سے مہنگائی کم کردی اور مہنگائی کی شرح کو قرض کے پیسوں سے 4-5 فیصد تک محدود رکھا لیکن اس سے
      * پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر صرف 9 ارب ڈالر رہ گئے
      * ایکسپورٹ کم ہوکر صرف 12 ارب رہ گئی
      * امپورٹ 18 فیصد سے بڑھ کر 39 فیصد تک پہنچ گئی
      * تجارتی خسارہ 19 ارب سے بڑھ کر 42 ارب تک پہنچ گئی۔
      * سوا کروڑ لوگ بیروزگار ہوگئے۔۔۔۔
      * ٹیکس کولیکشن صرف 3800 ارب تھی
      اس کے علاوہ زراعت، توانائی، مینوفیکچرنگ اور بہت سے شعبوں کی ابھی میں نے بات نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ کریں گے تو پھر آپ کے پاس دفاع مشکل نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔۔۔۔۔
      لیکن نوازشریف اور اسحاق ڈار تم جیسے بیوقوفوں اور جاھلوں کو یہ کہہ کر بیوقوف بناتا اور پھُدو لگاتا رہا کہ ڈالر 100 کے نیچے اور پاکستان کی معشیت 24 ویں بڑی معشیت بننے جارہی ہے۔۔۔۔
      اور رہی پٗلوں، سٹرکون، انڈرپاس کی بات تو یہ کام تو ایک عام گلی کا ٹھییکیدار بھی کرسکتا ہے اس کے لیے وزیراعظم کیوں؟؟؟؟؟

    • @iq2823
      @iq2823 41 минуту назад

      Here you go to learn more about "Commerce." Don't you worry at all. We are here to get it done in a right way.....................!

    • @iq2823
      @iq2823 39 минут назад

      آپ تھوڑے صبر کی بات کررھے ہیں۔۔۔۔ پچھلے تین سال سے مسلسل اس شہبازشریف اور اس کی ٹیم نے کیا اٗکھاڑ لیا۔۔۔؟ یہ چاھے سو نوازشریف اور ھزارشہبازشریف بھی لے آئیں تو بھی کچھ نہیں کرسکتے اور نہ کرسکیں گے۔۔۔۔۔ ان میں کبھی بھی اتنی قابلیت، اھلیت، صلاحیت، استعداد رہی ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
      ملک کو ایک کلرک کی سوچ رکھنے والے شہبازشریف جیسے لوگ نہیں چلاسکتے۔۔۔۔۔!!!! اس کے لیے کچھ اور ہی سوچ چاھیئے جو اس میں سرے سے ہی موجود ہی نہیں۔۔!

  • @GhullamHaqqani
    @GhullamHaqqani 3 часа назад +1

    Inshallah yai Pakistan Allahh ka naimat hai

  • @mohsinmasood6862
    @mohsinmasood6862 3 часа назад +1

    Masha Allah ❤

  • @hopegood8945
    @hopegood8945 2 часа назад +1

    Nice show Sandhela Butt

  • @mahmudshah337
    @mahmudshah337 34 минуты назад +1

    Nawaz Shareef brother PM kay daur may wapis nahi Ayah, Qazi Essa CJ bana tu wapis ayah.

  • @shoaibhameed2587
    @shoaibhameed2587 19 минут назад

    ایوب صاحب
    آ ج آپ سوبر اور انٹیلیکچوءل لگ رہے ہیں عزت دار لگ رہے ہیں
    اور ایک وہ کہ آپ بھینس کے سامنے بین بجاتے ہیں
    بھینس بھی وہ جو دودھ نہی دیتی
    یعنی وکیل ہے اور پریکٹس نہی

  • @karamhussain8263
    @karamhussain8263 Час назад +1

    SHR mansor ali sh sahb joo hn wuo shed hn liken woo dil ki kali hn asi leai woo rt cj as tkreb shrek nhi

  • @ZahidaParveen-l5d
    @ZahidaParveen-l5d 2 часа назад +1

    3. Super. Shadi. Tajzia Kar❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @karamkhan816
    @karamkhan816 3 часа назад +2

    Gundpur ko relax krn gee

  • @GhazalaAmber-e1n
    @GhazalaAmber-e1n 42 минуты назад +1

    Sir you are 💯 right 😅 🙏👍😂😂😂

  • @GullamAbbas-h8r
    @GullamAbbas-h8r 33 минуты назад +1

    MASHA ALLAHA

  • @learningcommerce3896
    @learningcommerce3896 Час назад +1

    خوش امیدد پرویز صاب

  • @tayyabasaleem4444
    @tayyabasaleem4444 17 минут назад

    ان شاءاللہ

  • @didarali9310
    @didarali9310 37 минут назад +1

    Vlogs ka voice very slow ha Pakistan zindabad

  • @LalMarri-rm8lr
    @LalMarri-rm8lr 4 часа назад +6

    معذرت کے ساتھ، لاھوری پنجابی ججز نے اپنا یونین بنایا ھوا ھے، ماضی گواہ ھے کہ وهاں کے ججز نے ھمیشہ سہولت کاری کی مختلف لوگوں کی، ھمیشہ آمر و حکمرانوں کے حق میں فیصلے دئے انکے آگے دم ہلاتے ہوئے اپنے ذاتی و گروهی مفادات حاصل کرتے رھے. Shame on lahori group

  • @mushtaqahmad9089
    @mushtaqahmad9089 25 минут назад +1

    Hassan Sb, please start ur own v log, kindly accept the request

  • @NoorIslam-rb7xr
    @NoorIslam-rb7xr 2 часа назад +1

    6 x judges exposed

  • @GullamAbbas-h8r
    @GullamAbbas-h8r 33 минуты назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZafarIqbal-fe9be
    @ZafarIqbal-fe9be 2 часа назад +1

    ہر کس گفت بقدر اوست

  • @jimini-ny3cp
    @jimini-ny3cp 23 минуты назад +1

    Hahaha😅😅😅😅😅😅

  • @AbdulWahab-gc7tj
    @AbdulWahab-gc7tj 2 часа назад +1

    ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤ ❤

  • @hassanalam2318
    @hassanalam2318 2 часа назад +3

    عمران خان کی محبت میں گرفتار جتنے بھی لوگ ہیں وہ ان اپنی عزت گنوائی ہے آخر میں یہ پانج جج جو آخری سرمایہ تھا عمران خان کا کیچڑ میں گر کر آلودہ ہو گے منصور علی شاہ خط ایسا لگتا ہے کہ کسی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کے جاہلوں نے لکھا ہیں وہ زبان استعمال ہوئی جو شاید اتنے بڑے مرتبہ کے شخص کو زیب نہیں دیتی لیکن چلو منصور علی شاہ کی وہ عزت بچ گی جو پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر ہونی تھی ان کی بیوی بیٹی بہو کی تصاویر اور گالیاں کے پوسٹ ڈالتے پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے بھول جاتے منصور علی شاہ یہی خوف اطہر من اللہ جسٹس عائشہ ملک منیب اختر کو بھی ہیں نوکری جائیے لیکن وہ حشر نا ہو جو پی ٹی آئی والے ہر محب وطن کا کرتے ہیں لیکن ہر کوئی فائز عیسی نہیں ہوتا جو پاکستان کے لیے یہ سب برداش کرے

    • @iq2823
      @iq2823 16 минут назад

      * یہی وہ قاضی ہے جس نے 2019 میں کہا تھا کہ اگر حکومت آرڈنینس پہ چلنی ہے تو اس حکومت کو بند کردینا چاھیئے۔۔۔ ایسی حکومت کا کوئی جواز ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔ اور اب خود اس نے کیا کیا؟
      * وہی قاضی جو آج تک اپنے خلاف بنائے گئے ریفرنس میں اپنی منی ٹریل تک نہیں دے سکا۔
      * وہی قاضی جس کی بیوی کی دوہری شہریت تھی دو مختلف ناموں پہ تھی اور اس کے فارن اکاؤنٹس بھی تھے جن میں غیرقانونی ٹرانزیکشن باقاعدہ ریکارڈ کا حصہ ہیں۔
      * وہی قاضی جو بندیال اور دوسرے ججوں کے دور میں چیمبر ورک کرکے حرام کھاتا تھا اور اب اسے دوسرے ججوں کے 11 اور 12 بجے تک کے اوقات یاد آرھے ہیں۔
      * وہی قاضی جو فیض آباد دھرنے میں آئی۔ایس۔آئی کے کردار پہ انتہائی تنقید کیا کرتا تھا اور بعد میں اس کیس کا جو فیصلہ اس نے دیا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ اس نے شوکت صدیقی کو بغیر اس کے الزامات جو اس نے آئی۔ایس۔آئی کے خلاف لگائے تھے، کی تحقیق کیے بغیر ہی شوکت صدیقی کی پنشن تو بحال کر دی لیکن کیس کی تحقیقات کی ہی نہیں۔
      * وہی قاضی جس نے نیب ترامیم کا فیصلہ کرکے چوروں اور کرپٹ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی۔۔۔۔
      * وہی قاضی جس نے 8 فروری کے اتنحابات میں انتہائی متنازعہ فیصلہ دیکر انتحابات کو ہی سبوتاژ کردیا۔
      * وہی قاضی جس نے نوازشریف جیسے سزایافتہ مجرم کی تاحیات نااھلی ختم کی
      * وہی قاضی جس نے عمران خان کو سزائیں دلوانے کے لیے نیچے کی عدالتوں سے ن لیگی دلے اور بھڑوے جج تعینات کرکے عمران خان کو سزائیں دلوائیں اور بعد میں ایک کیس بھی ثابت نہیں کرسکے۔۔
      * وہی قاضی جس نے چند دن قبل یہ کہا تھا کہ فارم 45 اور 47 کی کیا حیثیت ہے؟ جبکہ اس کے نزدیک ان ووٹوں کی اہمیت ہے جن کو بعد میں ڈبوں میں ڈالا جائے یا پھر وہ بیلٹ پیپر جو بعد میں ن لیگ کے پرنٹنگ پریس سے چھاپ کر ووٹؤں کے ڈبوں میں ڈالیں جائیں اس کرپشن کی زیادہ اہمیت ہے نہ کہ ان نتائج کی جو انہی ووٹوں کی بنیاد پہ ترتیب دئیے گئے ہیں۔
      * وہی قاضی جس کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ اور دوسرے صوبوں کے ہائیکورٹس کے ججوں نے عدالتوں میں اسٹیبلیشمنٹ کی مداخلت کی بات کی تو اس نے ان کی اس بات پہ نہ تو کوئی ایکشن لیا اور نہ ہی کبھی اس موضوع پہ بات کی بلکہ معاملہ ہی یہ کہہ کر کٗھڈے لائن لگا دیا کہ اس کے زمانے میں ایسا کچھ نہیں ہوا۔ پھر اس نے جسٹس بابر ستار اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی معطل کروایا تاکہ ن لیگ کو فائدہ پہنچ سکے۔
      * وہی قاضی جس نے ہمیشہ زبانی کلامی طور سے تو آئین وقانون اور سنیارٹی کی باتیں کیں لیکن لاہور ہائیکورٹ میں عالیہ نیلم کو خلافِ میرٹ تعینات کردیا اور پھر اس نے قاضی کی اس نیکی کا بدلہ چٗکانے کے لیے بغیر فریقین کو مطلع کیے الیکشن کمیشن کیساتھ ملکر ٹربیونل کی اجازت دے دی۔
      * پھر اس کے دور میں بہاولپور میں پنجاب پولیس کے ساتھ جو کچھ فوج نے کیا اس میں قاضی کا کیا کردار تھا؟ قاضی اس پہ بالکل خاموش تھا لیکن گوجرہ کے اندر چرچ میں ہونے والے واقعے پہ اپنی زاتی تشیہر کے لیے یہ پہنچ جاتا ہے۔
      * پھریہی قاضی جبری گمشدگیوں کے بارے جو یہ رائے انسانی حقوق کے وسیع تر تناظر میں رکھتا تھا، آج اس موضوع پہ بات ہی نہیں کرتا۔۔
      * اگر یہی قاضی اس سازش میں ملوث نہیں تھا تو پھر راولپنڈی کے کمشنر کے بیان کے بارے کوئی بات ہی نہیں کرتا۔ کیوں؟
      * پھر یہی قاضی نے جو ایک قادیانیوں کے بارے فیصلہ دیا اور بعد میں ہم نے دیکھا مبارک ثانی کیس میں دیکھا کہ کیسے اس نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کیس کا نہ صرف فیصلہ تبدیل کیا بلکہ یہ تک کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھوائیں وہی فیصلہ ہوگا۔۔۔۔ اور ہم نے دیکھا کہ وہی فیصلہ ہوا۔۔۔۔
      * وہی قاضی جو باقاعدہ طور سے ن لیگ کے لندن پلان کا حصہ تھا۔ وہی قاضی جس کا ن لیگ کو اتنا بے صبری سے انتظار تھا جتنا آج کے مسلمانوں کو امام مہدی کا انتظار بھی نہیں ہے۔
      جو نقصان پاکستان کو قاضی کا ان اقدامات سے پہنچا ہے اور جس طرح سے لوگ اس سے بدظن ہوکر اس ملک کو چھوڑنا چاھتے ہیں اس کی مثال پاکستان میں کبھی بھی نہیں ملتی ۔۔۔۔ آج نہ انصافی کی وجہ سے لوگوں میں اتنی نفرت بڑھ چٗکی ہے کہ اس کیساتھ "بیکری والا واقعہ" روپذیر ہوتا ہے۔
      یہی قاضی جو انسانی حقوق کا نام نہاد علمبردار بنا کرتا تھا جب پی۔ٹی۔آئی کی خواتین کے خلاف مظالم کی بات ہوئی تو اس نے بجائے اظہار ہمدردی کے یہ کہا کہ If you can’t feel the heat, get out of the Kitchen. یعنی اگر آپ یہ سب کچھ برداشت نہیں کرسکتے تو آپ کو سیاست میں رھنے کا کوئی حق نہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف کوئی بات ہو اس کو انسانی حقوق یاد آجاتے ہیں۔

    • @iq2823
      @iq2823 13 минут назад

      اور جو کچھ قاضی نے اپنے خطوط میں اپنے ساتھی ججز کو زھرآلود نفرت، حسد بغض، خٗنس، زاتی عناد، کینہ میں مبتلا الفاظ میں لکھے تھے ۔۔۔۔ کیا وہ گٗل پاشی تھی؟ وہ سب کیا تھا؟ اور آپ کو یہ سب کیوں نظر نہیں آتا؟؟؟

  • @yours1choice993
    @yours1choice993 2 часа назад +1

    Hasan bhai achay bandoon kay saath baitha kareen

  • @faysalmanzoorjanjua7119
    @faysalmanzoorjanjua7119 19 минут назад

    Dear Podcast Participants
    I have one request.
    When you are doing a podcast, please stay away from your cell phones.
    It does not look good.

  • @imranmahota5168
    @imranmahota5168 Час назад +1

    شاہ صاحب کے چیف جسٹس نہ بننے پر آپ کو کیوں افسوس ہے افسوس کے بجائے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ وہ شخص جس نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کے لیے اور ذاتی مفادات کی خاطر ناانصافی والا فیصلہ کیا وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے چیف جسٹس نہیں بنا اور پاکستان مزید غلط فیصلوں سے بچ گیا

  • @muhammodsiddiqi702
    @muhammodsiddiqi702 2 часа назад +1

    Hussan Ayub Sahib please tell what are the interests of 5 judges out of 8 judges? Manssor ali shah is assisted favoured by other judges who have seemed to be no personal interest

  • @learningcommerce3896
    @learningcommerce3896 Час назад +1

    موچور لوگوں کی بات کرنے کا طریقہ یہ ھی ھوتا ھے

  • @dhaliwalvlogs4735
    @dhaliwalvlogs4735 16 минут назад

    asad toor judges ko dekhkar cheeka kio marna laga tha

  • @Muhammadnasir-i6h
    @Muhammadnasir-i6h 21 минуту назад

    I once again subscribed your channel after quite some time but I request you sir plz.dont spread fake news.

  • @abdulghaffar7554
    @abdulghaffar7554 8 минут назад

    Shuturmurg ka Hawala diya tha

  • @ikramullah5443
    @ikramullah5443 2 часа назад +1

    Wellcom to Pervays Sandila sb in Pakistan and Zindabad Zindabad Zindabad respected, Man e Pakistan the greate Qazi Faiz Essa sb. Pakistan Zindabad

  • @zulfiqarali2980
    @zulfiqarali2980 3 часа назад +3

    Very good sir ❤

  • @ayeshabibi1553
    @ayeshabibi1553 17 минут назад +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zulfiqarali2980
    @zulfiqarali2980 3 часа назад +2

    Very good sir ❤