I believe that Allah said to turn away from blasphemy with Patience and in a beautiful way with out any violence and killing Because in the nearness of Allah Islam/ peace is the only judgment. Only Allah has the authority to punish those people who are against his messengers.
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب دی گئی آیت سے واضح ہوا کہ جو لوگ اپنا یہ ایمان بناے بیٹھے ہیں گستاخ رسول کی ایک سز سر تن سے جدا اصل میں ایسے لوگوں کا اللّہ کی نازل کردہ آیات پر ایمان نہیں رکھتے بلکہ وہ غیر اللّہ کی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں
بشک آج تلاوت کی گئی آیات سے بہت بہترین وضاحت کے ﷲ) محمد ﷺ کو کہے رہا ہے ان سے ھجرت کر خوبصورت ھجرت رسول ﷲکی پیروی میں میں نے بھی ھجرت کرنی ہے خوبصورت نہ کہ اس کا سر تن سے جدا کرنا ہے جزاکﷲ برادر محمد شیخ
@@jawaidshah9418 یہ سارا ڈھونگ سیاسی پناہ لینے کے لیا رچایا جا رہا ہے. اس کے بعد پاکستانی ملاؤں کی قطار بندھ جائے گی دارالکفر ہجرت کرنے کے لئے. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.
Wazahat hui Allah ne apni kitab mai kahi nhi kaha k Gustakhe rasool ka katl kro Nafsiyati/Psychology Katl Krna hai Jese hum koi esa kam kr rhe the Jo Allah k kanoon k khilaf ho or Hame Allah ki kitab se us Galt kam ki Ayat ki wazahat ho jaye or Fir ham vo kam Na kre Sahi krle to bure kaam ka Qtl ho jata hai ese Nafsiyati/Psychology katl hota hai Or katl or ko promote Bible mai Hai Allah ki kitab mai nhi Or koi bhi muslim ka Tag laga kr Agar Qatl krta hai or ye soche k Allah mujhse Razi ho jayga to Vo Allah ko nhi Bible ka follower hai Jazakallah br Muhammad shaikh Sahab❤
بہترین وضاحت یہ ھوی اور اس ایت پر یہ ایمان بنا کے اللہ کہے رھے رسول تو مجنوں پاگل نھی ثو بیشک اپ پاگل نھی اور اس پر صبر کریں جو لوگ کہتے ھیں اور خوبصورت طریقے سے حجرت کریں
This seems like a very logical and reasonable point that Allah is conveying in His book, if someone says something wrong about the messenger, we should practice patience and gracefully depart from that place.
ہم جج نہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ نے نہیں کہا کہ ہم لوگوں کو سزا دیں۔ جو کوئ غلطی کرتا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ اللہ کی طرف لوٹ آئے۔ اور اللہ سزا دینے کے لیے کافی ہیں۔ اور خون تو ہم کسی کا بی نہیں بہا سکتے۔
Allah called Muhammad pbuh Rehmatul Alameen and Khuloqin Azeem so this is my belief and am not bothered what people are saying against him because Allahs words are enough for me to understand.
beshak Allah ka Quran he Sach ha. Allah ne kahin nh kaha ke dunya men fasaad phelao, yakeenan agr insan Allah ke qanoon ke hisab se Zindagi guzarento wo mukamil aman men he rahega
woh log jo Allah ki ayaat ko maan-ne ke baad peeth phair letay hain . phir tamam taaqat sirf Allah hi ki hai kisi bhi insaan ko tauheen risalat ki saza dainay ka haq nahi hai . lekin hamein apne nafs ko dekhna chahiye aur usay ayaat ke mutabiq durust karte rehna chahiye...
اللہ کی کتاب میں کسی بھی آیت میں جسمانی قتل کا ذکر نہیں ہے یہاں تک کہ جب لوگ اللہ اور رسول کے خلاف بات کریں تو ان سے ہجرت کر کے چلے جائیں۔ بائبل کی تورات میں متعدد آیات ہیں جن میں متعدد واقعات میں لوگوں کے جسمانی قتل کا حکم دیا گیا ہے۔ .
There was a time, I used to get agitated and angered upon news of blasphemy from around the world. After learning the ayaat of Qur'an that my response should be to migrate/ set apart beautifully from people who defame the Messenger of Allah, Allah is enough to take an account and punish them. I am more peaceful and am least bothered, as I know and believe that Messenger of Allah is a mercy for all worlds and on the highest moral character, now whatever people say, it is they, who are void of guidance.
In the Quran Muhammad (PBUH) is the messenger of Allah. Who can tell better about him than Allah. In any time no one can correctly describe their personality except he can do it.
اللہ کی کتاب حق اور سچ ہے جو کوئی بھی نبی یا رسول کی شان میں گستاخی کرے اللہ خود ان کو سزا دے گے۔ہمیں اللہ کے حکامات کی پیروی کرنی ہے۔حدیث کی کتابیں انسانوں کی لکھی ہوئی ہے یہ کتابیں اللہ کی طرف سے نہیں ہے ان کتابوں میں خونریزی لکھی ہوئی ہے۔ اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞ کہ بیشک یہ(قرآن) رسول کریم کا قول ہے ۔۔۔۔(سورۃ نمبر 34 سبإ۔آیت نمبر۔44) وَمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡ مِّنۡ كُتُبٍ يَّدۡرُسُوۡنَهَا وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَيۡهِمۡ قَبۡلَكَ مِنۡ نَّذِيۡرٍؕ ۞ ہم نے نہیں دیں ان کو کتابیں جن سے وہ درس حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی آپ سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا ہے ۔۔۔(سورۃ نمبر 2 البقرة۔آیت نمبر۔79) فَوَيۡلٌ لِّلَّذِيۡنَ يَكۡتُبُوۡنَ الۡكِتٰبَ بِاَيۡدِيۡهِمۡ ثُمَّ يَقُوۡلُوۡنَ هٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰهِ لِيَشۡتَرُوۡا بِهٖ ثَمَنًا قَلِيۡلًا ؕ فَوَيۡلٌ لَّهُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡ وَوَيۡلٌ لَّهُمۡ مِّمَّا يَكۡسِبُوۡنَ ۞ پس ان لوگوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے جو اپنے ہاتھوں سے کتاب لکھتے ہیں، پھر کہتے ہیں یہ اللہ کے پاس سے ہے، تاکہ اس کے ساتھ تھوڑی قیمت حاصل کریں، پس ان کے لیے بڑی ہلاکت اس کی وجہ سے ہے جو ان کے ہاتھوں نے لکھا اور ان کے لیے بڑی ہلاکت اس کی وجہ سے ہے جو وہ کماتے ہیں۔
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین 🇮🇳❤️❤️
اس درس سے وضاحت ہوئ کہ کہ کس طرح لوگ گستاخی رسول کرتے ہیں اللہ ایمان والوں کو منع کررہا ہے کہ رسول سے پیش قدمی مت کرو،اپنی آواز کو نبی کی آواز پہ بلند نہ کرو،اور کانوں کا کچا کہتے ہیں لوگ رسول کو مجنوں ،پاگل کہتے ہیں اور ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے وہ نبی کو جمادیں ،دربدر کردیں یا اسے قتل کردیں ۔یہ وہ گستاخیاں ہیں جو رسول کے بارے میں کی جا رہی ہیں تو کیا ہم ان انسانوں کو قتل کردیں یا مار دیں نہیں اگر ہمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہوگا تو ہمیں برا نہیں لگنا چاہیئے ہمیں صبر کرنا چاہیے اور وہاں سے ہجرت کر جانی چاہیے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اللہ رسول کو قرآن میں خلق العظیم ،رحمت العلمین کہہ رہا ہے اور اس گستاخی کا اللہ خود بدلہ لے کر وہ اس دنیا میں بھی درد ناک عذاب دے گا اور آخرت میں بھی اس شخص کے لیے عظیم درد ناک عذاب ہے اور جتنا نبی کے لیے غلط بولا جارہا ہے قرآن اور اسلام اتنا ہی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے
کوئی بھی شخص رسول کے خلاف بات بولے یا ان کی شان میں گستاخی کرے یا اللہ تعالی یا کوئی بھی اسلامی اسلامی چیزوں کے خلاف بولے تو اس کی سزا اللہ تعالی نے دینی ہے ۔ سزا دنیا میں دے یا آخرت میں دے دینی اسی نے ہی ہے۔ہمارا کوئی بھی اختیار نہیں ہے ہم صرف اپنے اعمال کے جواب دہ ہیں اور جو ایسا غلط کام کرے گا وہ اللہ رسول کی اطاعت نہیں کر رہا بلکہ وہ اللہ رسول کے خلاف ہے اور اس کا اللہ کی ایات پر ایمان نہیں ہے۔
Rasool sws ka be hurmati koun aur kis tarah karte hain Quran mein waaze bayan hai, to iman wale ko us baat par sabr karna chahiye ye baat mujhe is lecture se pata chala
آج تک جوہم نےسنامحمدالرسول اللہﷺ کےبارے میں وہ غیرﷲ کی کتابوں سےبتایاجارہا ہے، لیکن آج وضاحت ہوگئ کہ اللہ نےاپنی کتاب میں محمدالرسول اللہﷺ کےبارےمیں کیافرمایاہے کہ اُنکامقام کیاہےاوروہ کیا پیغام لیکرآئے اورمختلف پیغمبروں سےاُنکاکیا تعلق ہے۔ ..................
اسلام و علیکم! اللہ نے اس لیکچر میں محمد شیخ بھائ کے زریعے یہ روح منتقل کی کہ رسول (ص) کی شان میں کوئ بھی جو بھی گستاخی کرے تو مجھے صبر کرنا چاہئے اور خوبصورت ہجرت کرنی چاہیئے- اِس لیکچر کو سننے/دیکھنے سے پہلے میرا ایمان اِس کے بالکل اُلٹ تھا- اللہ کی اِذن سے اللہ نے مجھ پر محمد شیخ کے زریعے رسول (ص) کی گستاخی کے متعلق موضوع واضح کردیا- میں نے سر تسلیم خم کیا، ایمان لایا اور اپنی زندگی میں اپنایا- طوفان زدران، ۳۴، جرمنی، مترجم-
Allah and His book Al Kitab do not preach violence and killing. In the nearness of Allah, Islam/Peace is the judgment. Those who hate Allah or His messenger or His book, Allah will punish them
Aayaat se behtareen wazahat hoy ke log jo kuch keh rahay hain un se Hijrat kar Allah ke Rasool ki itebaa mein hamein bhi Hijrat karni hai nah ke is ko Qatal karna hai kyun ke saza dainay Allah kaafi hai .
Pls read quran and hadiths, you will understand how cruel muhammad was that he killed millions of innocent children and people just because he want to rule arab.
آیات سے وضاحت ہوئ کہ لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں ان سے ہجرت کر۔ اللہ کے رسول کی اتباع میں ہمیں بھی ہجرت کرنی ہے ناکہ اس کو قتل کرنا ہے اللہ سزا دنیا میں دے یا آخرت میں دے, دینی اسی نے ہی ہے۔ ہمارا کوئی بھی اختیار نہیں ہے ہم صرف اپنے اعمال کے جواب دہ ہیں.
معاشرے میں رائج مروجہ مزہبی روایات کے( مطابق گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا ) کا نعرہ لگانے والوں کا آج تلاوت کی گئی آیات سے واضح ہوگیا کہ اللہ کے رسول کی تعلیمات اور اطاعت سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے
جیسا کہ اس آیت سے واضح ہوا آپ صلی اللہ علیہ السلام کو حکم دیا جا رہا ہے کہ آپ صبر کر اور ان سے ہجرت کر بہترین ہجرت ۔ اور اس کا اللہ تعالیٰ نے وعدہ بھی کیا ہوا ہے۔ کہ تم خون نہیں بہاؤ گے۔ اور اپنے نفسوں کو آپنے دائروں سے ایمان والو کو نہیں نکالو۔
Ap khod believe nahe rakhte MUHAMMAD PBUH PER ... AEse he boli ja rahe ho ..na kisi hadees ko mante ho na tafseer ko mante ho...apni he khurafat sunae ja rahe ho
You’ve provided a thoughtful explanation, but it’s disheartening to witness something deeply troubling in society today: Muslims killing fellow Muslims by declaring them blasphemous. This is a tragic and alarming situation, especially when the Qur'an clearly states, **"There is no compulsion in religion."** Allah invites us to present our reasoning and logic if we are truthful. Yet, I’ve observed that slogans calling for violence are raised without giving a fair chance to hear the other side's logic. Your message is grounded in reason, logic, and Qur'anic verses, and this clip should be repeatedly listened to by everyone, as it sheds light on what Allah has truly said. It feels as though many Muslims aren’t reading the Qur’an, as their actions starkly contradict its teachings. The government must arrest clerics who incite violence or encourage people to form violent mobs. They should be held accountable, and the state must act according to civil laws. Without this, we’ll continue to see extra-judicial killings again and again.
Qur'an mentions that Messenger is being insulted or disgraced, to which he was ordered to have patience on what they say and migrate gracefully which becomes a practice of the Messenger. So, believers copy the Messenger & do not become violent in reaction. Allah has taken a covenant of not shedding blood & not to banish a party from your circle. Also not to kill other than the Truth & Truth is only from The Lord. So, by telling the Truth you can kill yourself first then others. If someone kills then compensation should be taken instead of killing them. Jews & Christians through The Bible believe that a murderer should be killed & blasphemer should be stoned to death. It is obvious from their practice which belief a person holds, either The Qur'an or The Bible.
Allah Pak ne physically khoonkharaba qatal Ka hukum Nahi dia sirf quran Pak ki ayat se Jaise khud k nafas/soul/psychy KO qatal krty hen aise hi Allah Pak ki ayat se dosry ko b nafsiyati qatal krny Ka Kaha Hy aur Jo Islam samaj kr physical qatal kr Raha Hy wo yahoodiyo aur eesaiyo k aqaid hen Jo bible me lika Hy . jazakAllah
Those all verses from bible some of our sects thinks that muhammad bin abdullah said that words 1400 years ago and it is written in hadith and that is part of our deen
حضور۔ اگر اس نے غلطی سے یہ کہا تو اللہ اس کی جان کی حفاظت کرے گا۔ اللہ نہ چاہے تو عوام معاف نہیں کر سکتے۔ دل کا حال اللہ جانتا ہے۔ اگر وہ حق پر ہے اور مارا گیا تو یہ شہادت ہے، یہ ہر مسلمان کی آرزو ہے۔ توہین رسالت میں سزائے موت کو روکنے کا قانون بنانے کی یہ سب سے بڑی سازش ہے۔ اگر خدانخواستہ قانون منظور ہوا تو اس کے نتائج یورپ اور امریکہ کی طرح تباہ کن ہوں گے۔ عوام کو اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یااللہ رحم کیجیے ہمیں اس امتحان میں کامیابی سے ہمکنار کر۔
The ‘Truth/Haq’ is only from Allah. Allah has created His Messenger on the highest moral character (خلق عظیم), a mercy (رحمت) for all worlds and is not possessed with madness. Majority of people are unaware that ‘Allah has also taken a covenant not to shed blood and killing of a soul (نفس), have made it forbidden (حرام) except with Truth/Haq.’ If people are agonises/اذیت Messenger of Allah by using derogatory sayings, it doesn’t have any effect on people who believes in what Allah has told in ayats about The Messenger. They practice patience and migrate from them beautifully. On the other hand, people who do not believe in ayats will retaliate and strive to kill as such. Hence, following the Biblical teachings of killing people who do Blasphemy- practices of Jews (یہودی). I understand that Allah is more than capable of taking retribution Himself and will not only provide dreadful punishment in this world but in the hereafter as well. This is the Law of Allah. Jazakallah Br Shaikh
@@iznakhan5868 ۔ جس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوگی۔ اس دل پہ خدا کی کبھی رحمت نہیں ہوگی۔ صلی اللہ علی محمد ۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ ۔ابھی اور بہت فتنے لانچ ہونگے اسی جیسے ۔ جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت لوگوں کے دلوں سے کم کرنا چاہتے ہیں
Na milen if you are a Muslim...Apna eman bhe kho be then ge ....ye Hamare deen ki buhat si cheezon ka munkir ha ...ye mukhlis rae ha ...baqi apki apni marzi ha ...ye to PBUH KO BHE NAHE MANTA
Assalamualaikum Isse ye pata chala ki Muhammad rasool ko koi kuch bhi kahe ya sare rasoolo ko to hame ayat se Jameel hijrat karna hai Allah oneh saza dega hame qoon nahi bahana hai haq ke ...ayato se qatal karsakte hai baibil me ba inteha qatlo gharat ka hukum hai
Allah khoon bahaney se mana kr Raha hai!!!!! Allah k Ehkamaat ko samjho aur Amal karo!!! Allah hisab lene k Liye Kafi hai!!! #MohammadShaikh #ServantForAllah #TheQuranMan #WhatQuranSays
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں لڑائی جھگڑا مار کٹائی خونریزی سے منع کیا ہے اللہ تعالیٰ خود حساب لینے والا کافی ہے جو جیسا کرے گا اس کے لیے ویسا ہی اجر ہے کوشش یہی کرنی ہے کہ اپنے آپ کو خرافات سے بچایا جائے
Wazahat hui k Allah ne Rasool ko kaha k jo b khilaf bat kre tu Hijrat kr khubsurat hijrat.hme b Radool li ittiba me aisa hi krna hai.aur Allah kafi hai badala lene I liye.hme apny Amal sahi krny hen na k khoon rezi kr k azab me mubtala hona hai jb Allah ne wazeh mna kiya k khoon na bhao. Haq k sat qatal krna hai apni nfsiyat ko b aur phir dusre ki nfsiyat ko b wazeh ayat bta kr jo Rab ki taraf se hai.i beleive Rabbana Amanna sadaqna.
Islam kai mani peace/salaamti kai hein Allah kistarha kisi bhi khon kharaba qatal O gharat karnay ka hukm daiga ,yeh sab biblical concept hein Qur'an mein Allah haq kai saath qatal karnay ka keh raha hai aur HAQ Allah ki aayaat hein pura Qur'an haq hai aap aayaat kai zarye nafseeyati qatal karain koi physically qatal ki baat nahi horahi
Ayaton ki tilawat sae wazahat ker de gaie, keh Allah ki Aayat Haq Hain, aur nafs ko Haq sae Qatal Karna hae, yeh Qatal ayaton ke wazahat sae ghalat nafsiyt ke islah ka hae, physical Nahin. Aur dosri taraf Allah aur us ke Rasool ke Shan main gustakhi Karne wale ko hum saza Nahin dae saktae Allah dunya aur akhrat main us insan ko sakht saza khod dae ga. Allah nae khud he Bata diya keh woh ghalat kahain gae UN sae kinara Karna hae hijrat kar na hae salamti ke Sath.
رسول کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف کیا عمل کرنا ہے آیات کے ذریعے بہت ہی بہترین آیت پیش کی جس پر عمل کر کے ہم خود کو سلامتی میں رکھ سکتے ہیں اور ایسا کرنے سے آیت پر گرفت مضبوط ہو گی۔
اس کلپ میں بیان کی گئ آیات اور انکی وضاحت سے پتہ چلا کہ رسول کے دشمن جو بکواس کرتے ہیں اللہ ان کی تردید کرتا ہے اللہ کے رسول مجنون نہیں بلکہ خلق عظیم اور رحمت اللعالمین ہیں اللہ نے گستاخی کرنے والوں کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ خود عزاب دینے کا وعدہ کیا ہے جو انسان کی دی ہوئی سزا سے کہیں زیادہ ہے ہم سے اللہ نے میثاق لیا ہے کہ ہم آپس میں خون نہیں بہائیں گے اور ایمان والوں کو (کافر اور گستاخ کہ کر) اپنے دائروں سے نہیں نکالیں گے ہمیں قرآن نے حق(قرآن کی آیات) کے ساتھ اپنی اور دوسروں کی نفسیات کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے ۔جسمانی قتل کا کہیں بھی حکم نہیں دیا۔ بات بات پر جسمانی قتل کا حکم بائبل دیتی ہے اللہ کی کتاب نہیں
Baibil me itana khun kharaba likha hua hai to fir ishalam ko manane vale log itane Khun kharaba kyo kar Raha hai mano tumhare me kuch kamiya hai or usako thik karo nahi to yah Aag jo tum dusare dharmo ki kamiya gina raha hai is Aag ki chapet me AK din tu bhi aa jayega
@@NISHAKS-nc1dh Is clip ko dobara dakhiye is me ye batata ja raha Hy k hum NY Allah sy wada /promise kia Hy k hum aik dosry ka blood shed nhy krain gey aur believers ko apny social circle say expel nhy krain gey (Quran chapter 2, verse 84)
Bible main jo khon kharaba dikhaya wo israel nation ki history hy , Christianity Jesus Christ ko follow kerti hy jo unhun ne New Testament main kia aur kaha
Isstarah to Jo uthey ga wo nabi ki toheen karta jaega ye aap musilmano ko Konsa khitab kar rahe ho na I ki toheen Karen musalman chup kar ke sunta rahe
There is no mention of physical killing in any verse in the Book of Allah even when people talk against Allah ans the Messenger leave them alone and walk away . The Taurah of the Bible has numerous verses ordering the physical killing of people in numerous instances
سر تن سے جدا کرنے والوں کو یہ جاننا ہو گا وہ بائبل کی توره پر عمل کر رہے ہیں یا اللّٰہ کی کتاب پر؟ کیونکہ 2:84 میں اللّٰہ نے ایمان والوں کو خونریزی کرنے سے منع کیا ہے. 73:10 میں جو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہے ان لوگوں سے صبر کے ساتھ اچھے طریقے سے ہجرت کرنی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے تو نفس کو بھی حق کے ساتھ قتل کرنے کا حکم دیا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ حق صرف اور صرف اللہ کی طرف سے اس کے کلام کی شکل میں ہے اس پر عمل کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنے نفسوں کو قتل کرنا ہے اس کے بعد دوسرے کی بات ہے۔جزاک اللہ خیر ۔
Where did he bring out the wrongs in others religions? Listen carefully he said it's not Islamic teachings to kill or hurt someone in the name of blasphemy. It's not Quranic teachings. Peace ✌️
یہ تو ثابت ہوگیا کہ یہ سب آیات ھم سے چھپائی گئی تھیں اور ھم نے خود بھی قرآن سے معلوم نہیں کیا تھا. البتہ یہ پتہ نہیں تھا کہ گستاخ رسول کو جان سے مار کر جنت جانے کے خواب کو آپ نے چکناچور کر دیا یہ بتا کر کہ یہ بائبل سے چرائے ہوئے اسلام کا لبادہ اوڑھائے ہوئے سپنے ہیں جن کا قرآن کی حقیقت سے دور کا تعلق نہیں بلکہ اپنے نفس کو حق کی تلوار سے قربان کردینا ہے. وہ بھی آیات اور ان کی روح پر مسلسل عمل اور اصلاح سے.
I believe that Allah said to turn away from blasphemy with Patience and in a beautiful way with out any violence and killing
Because in the nearness of Allah Islam/ peace is the only judgment.
Only Allah has the authority to punish those people who are against his messengers.
Beshak Haq Allah Ki taraf se he❤
JazakAllah
جزاک اللّہ برادر محمد شیخ صاحب
دی گئی آیت سے واضح ہوا کہ جو لوگ اپنا یہ ایمان بناے بیٹھے ہیں
گستاخ رسول کی ایک سز سر تن سے جدا اصل میں ایسے لوگوں کا اللّہ کی نازل کردہ آیات پر ایمان نہیں رکھتے بلکہ وہ غیر اللّہ کی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں
جزاک اللہ ۔۔۔برادر
محمد شیخ صاحب ۔۔
بشک آج تلاوت کی گئی آیات سے بہت بہترین وضاحت کے
ﷲ) محمد ﷺ کو کہے رہا ہے ان سے ھجرت کر خوبصورت ھجرت
رسول ﷲکی پیروی میں میں نے بھی ھجرت کرنی ہے خوبصورت
نہ کہ اس کا سر تن سے جدا کرنا ہے
جزاکﷲ برادر محمد شیخ
@@jawaidshah9418 یہ سارا ڈھونگ سیاسی پناہ لینے کے لیا رچایا جا رہا ہے. اس کے بعد پاکستانی ملاؤں کی قطار بندھ جائے گی دارالکفر ہجرت کرنے کے لئے. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا.
Wazahat hui
Allah ne apni kitab mai kahi nhi kaha k Gustakhe rasool ka katl kro
Nafsiyati/Psychology Katl Krna hai
Jese hum koi esa kam kr rhe the Jo Allah k kanoon k khilaf ho or Hame Allah ki kitab se us Galt kam ki Ayat ki wazahat ho jaye or Fir ham vo kam Na kre Sahi krle to bure kaam ka Qtl ho jata hai ese Nafsiyati/Psychology katl hota hai
Or katl or ko promote Bible mai Hai Allah ki kitab mai nhi
Or koi bhi muslim ka Tag laga kr Agar Qatl krta hai or ye soche k Allah mujhse Razi ho jayga to Vo Allah ko nhi Bible ka follower hai
Jazakallah br Muhammad shaikh Sahab❤
بہترین وضاحت یہ ھوی اور اس ایت پر یہ ایمان بنا کے اللہ کہے رھے رسول تو مجنوں پاگل نھی ثو بیشک اپ پاگل نھی اور اس پر صبر کریں جو لوگ کہتے ھیں اور خوبصورت طریقے سے حجرت کریں
This seems like a very logical and reasonable point that Allah is conveying in His book, if someone says something wrong about the messenger, we should practice patience and gracefully depart from that place.
ربنا آمنا صدقننا ؤ سمعنا و اطعنا الحمدللہ رب العالمین
JAZAK ALLAH SHAIKH SAHAB.❤️
excellent sir, patience is better
Intellectual scoller, very good 👍👍
ہم جج نہیں ہیں اور اللہ تعالیٰ نے نہیں کہا کہ ہم لوگوں کو سزا دیں۔ جو کوئ غلطی کرتا ہے ہو سکتا ہے کہ وہ اللہ کی طرف لوٹ آئے۔ اور اللہ سزا دینے کے لیے کافی ہیں۔ اور خون تو ہم کسی کا بی نہیں بہا سکتے۔
السَّلامُ عَلَيْكُم وَ رَحْمَةُ اللّهِ وَ بَرَكَاتُہُ ❤️
Allah called Muhammad pbuh Rehmatul Alameen and Khuloqin Azeem so this is my belief and am not bothered what people are saying against him because Allahs words are enough for me to understand.
❤❤❤❤
InSha Allah waiting ❤❤❤❤❤
beshak Allah ka Quran he Sach ha. Allah ne kahin nh kaha ke dunya men fasaad phelao, yakeenan agr insan Allah ke qanoon ke hisab se Zindagi guzarento wo mukamil aman men he rahega
Ma sha ALLAH
woh log jo Allah ki ayaat ko maan-ne ke baad peeth phair letay hain .
phir tamam taaqat sirf Allah hi ki hai kisi bhi insaan ko tauheen risalat ki saza dainay ka haq nahi hai .
lekin hamein apne nafs ko dekhna chahiye aur usay ayaat ke mutabiq durust karte rehna chahiye...
اللہ کی کتاب میں کسی بھی آیت میں جسمانی قتل کا ذکر نہیں ہے یہاں تک کہ جب لوگ اللہ اور رسول کے خلاف بات کریں تو ان سے ہجرت کر کے چلے جائیں۔ بائبل کی تورات میں متعدد آیات ہیں جن میں متعدد واقعات میں لوگوں کے جسمانی قتل کا حکم دیا گیا ہے۔ .
بہت اعلی
There was a time, I used to get agitated and angered upon news of blasphemy from around the world. After learning the ayaat of Qur'an that my response should be to migrate/ set apart beautifully from people who defame the Messenger of Allah, Allah is enough to take an account and punish them. I am more peaceful and am least bothered, as I know and believe that Messenger of Allah is a mercy for all worlds and on the highest moral character, now whatever people say, it is they, who are void of guidance.
In the Quran Muhammad (PBUH) is the messenger of Allah. Who can tell better about him than Allah. In any time no one can correctly describe their personality except he can do it.
Very nice ❤❤❤
very good 👍 hamen her tarah se salamti hasil kerna he chahey hijrat hi kerna parey
We're not allowed to take actions in our own hands it's Allah who gives punishment.
جزاك اللهُ خيراً
Nice
I submit to Allah beshak mein ye phele Nahi janta tha k Kisi bhi insan KO buray laqab se na bulaya Jaye.
اللہ کی کتاب حق اور سچ ہے جو کوئی بھی نبی یا رسول کی شان میں گستاخی کرے اللہ خود ان کو سزا دے گے۔ہمیں اللہ کے حکامات کی پیروی کرنی ہے۔حدیث کی کتابیں انسانوں کی لکھی ہوئی ہے یہ کتابیں اللہ کی طرف سے نہیں ہے ان کتابوں میں خونریزی لکھی ہوئی ہے۔
اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۚ ۞
کہ بیشک یہ(قرآن) رسول کریم کا قول ہے
۔۔۔۔(سورۃ نمبر 34 سبإ۔آیت نمبر۔44)
وَمَاۤ اٰتَيۡنٰهُمۡ مِّنۡ كُتُبٍ يَّدۡرُسُوۡنَهَا وَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَيۡهِمۡ قَبۡلَكَ مِنۡ نَّذِيۡرٍؕ ۞
ہم نے نہیں دیں ان کو کتابیں جن سے وہ درس حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی آپ سے پہلے ان کی طرف کوئی ڈرانے والا بھیجا ہے
۔۔۔(سورۃ نمبر 2 البقرة۔آیت نمبر۔79)
فَوَيۡلٌ لِّلَّذِيۡنَ يَكۡتُبُوۡنَ الۡكِتٰبَ بِاَيۡدِيۡهِمۡ ثُمَّ يَقُوۡلُوۡنَ هٰذَا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰهِ لِيَشۡتَرُوۡا بِهٖ ثَمَنًا قَلِيۡلًا ؕ فَوَيۡلٌ لَّهُمۡ مِّمَّا کَتَبَتۡ اَيۡدِيۡهِمۡ وَوَيۡلٌ لَّهُمۡ مِّمَّا يَكۡسِبُوۡنَ ۞
پس ان لوگوں کے لیے بڑی ہلاکت ہے جو اپنے ہاتھوں سے کتاب لکھتے ہیں، پھر کہتے ہیں یہ اللہ کے پاس سے ہے، تاکہ اس کے ساتھ تھوڑی قیمت حاصل کریں، پس ان کے لیے بڑی ہلاکت اس کی وجہ سے ہے جو ان کے ہاتھوں نے لکھا اور ان کے لیے بڑی ہلاکت اس کی وجہ سے ہے جو وہ کماتے ہیں۔
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے مسلیم اسلامی اسکالر ہے انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی انسانوں میں شایطان سے اللّٰہ تعالٰی حفاظت کرے آمین 🇮🇳❤️❤️
Mash Allah. Ab amal karna ha hum sub nay.
Qatal hme apni nafs ka krna h aayat ke sath.
اس درس سے وضاحت ہوئ کہ کہ کس طرح لوگ گستاخی رسول کرتے ہیں اللہ ایمان والوں کو منع کررہا ہے کہ رسول سے پیش قدمی مت کرو،اپنی آواز کو نبی کی آواز پہ بلند نہ کرو،اور کانوں کا کچا کہتے ہیں لوگ رسول کو مجنوں ،پاگل کہتے ہیں اور ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے وہ نبی کو جمادیں ،دربدر کردیں یا اسے قتل کردیں ۔یہ وہ گستاخیاں ہیں جو رسول کے بارے میں کی جا رہی ہیں تو کیا ہم ان انسانوں کو قتل کردیں یا مار دیں نہیں اگر ہمارا اللہ کی آیات پر ایمان ہوگا تو ہمیں برا نہیں لگنا چاہیئے ہمیں صبر کرنا چاہیے اور وہاں سے ہجرت کر جانی چاہیے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ اللہ رسول کو قرآن میں خلق العظیم ،رحمت العلمین کہہ رہا ہے اور اس گستاخی کا اللہ خود بدلہ لے کر وہ اس دنیا میں بھی درد ناک عذاب دے گا اور آخرت میں بھی اس شخص کے لیے عظیم درد ناک عذاب ہے اور جتنا نبی کے لیے غلط بولا جارہا ہے قرآن اور اسلام اتنا ہی تیزی سے پھیلتا جارہا ہے
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
کوئی بھی شخص رسول کے خلاف بات بولے یا ان کی شان میں گستاخی کرے یا اللہ تعالی یا کوئی بھی اسلامی اسلامی چیزوں کے خلاف بولے تو اس کی سزا اللہ تعالی نے دینی ہے ۔ سزا دنیا میں دے یا آخرت میں دے دینی اسی نے ہی ہے۔ہمارا کوئی بھی اختیار نہیں ہے ہم صرف اپنے اعمال کے جواب دہ ہیں اور جو ایسا غلط کام کرے گا وہ اللہ رسول کی اطاعت نہیں کر رہا بلکہ وہ اللہ رسول کے خلاف ہے اور اس کا اللہ کی ایات پر ایمان نہیں ہے۔
Rasool sws ka be hurmati koun aur kis tarah karte hain Quran mein waaze bayan hai, to iman wale ko us baat par sabr karna chahiye ye baat mujhe is lecture se pata chala
آج تک جوہم نےسنامحمدالرسول اللہﷺ کےبارے میں
وہ غیرﷲ کی کتابوں سےبتایاجارہا ہے،
لیکن آج وضاحت ہوگئ کہ اللہ نےاپنی کتاب میں
محمدالرسول اللہﷺ کےبارےمیں کیافرمایاہے
کہ اُنکامقام کیاہےاوروہ کیا پیغام لیکرآئے
اورمختلف پیغمبروں سےاُنکاکیا تعلق ہے۔
..................
اسلام و علیکم!
اللہ نے اس لیکچر میں محمد شیخ بھائ کے زریعے یہ روح منتقل کی کہ رسول (ص) کی شان میں کوئ بھی جو بھی گستاخی کرے تو مجھے صبر کرنا چاہئے اور خوبصورت ہجرت کرنی چاہیئے-
اِس لیکچر کو سننے/دیکھنے سے پہلے میرا ایمان اِس کے بالکل اُلٹ تھا- اللہ کی اِذن سے اللہ نے مجھ پر محمد شیخ کے زریعے رسول (ص) کی گستاخی کے متعلق موضوع واضح کردیا-
میں نے سر تسلیم خم کیا، ایمان لایا اور اپنی زندگی میں اپنایا-
طوفان زدران، ۳۴، جرمنی، مترجم-
Allah and His book Al Kitab do not preach violence and killing. In the nearness of Allah, Islam/Peace is the judgment. Those who hate Allah or His messenger or His book, Allah will punish them
Aayaat se behtareen wazahat hoy ke log jo kuch keh rahay hain un se Hijrat kar
Allah ke Rasool ki itebaa mein hamein bhi Hijrat karni hai nah ke is ko Qatal karna hai
kyun ke saza dainay Allah kaafi hai .
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر
100 % of blasphemy victims are innocent
Pls read quran and hadiths, you will understand how cruel muhammad was that he killed millions of innocent children and people just because he want to rule arab.
@@Dare_Devilss
😂 Kuch bhi
إنشاءاللّٰه
بےشک اللہ کی کتاب خونریزی کا حکم نہیں دیتی، اللہ کا دین سلامتی میں داخل کرتا ہے، جزاک اللہ برادر محمد شیخ۔
Jo khun kharaba karte he wo Quran ke mutabiq nahi he or murtad he.
😂😂😂😂😂apne repist Arabi rangila rasool ke history pad converted 😂😂😂😂
Are Bhai gala katane ki bate likhi hui hai usame Shanti kaha hai koi majahab esa kahe vaha kabhi Shanti nhi hoti
Hhh😅😅 bilkul sarey Muslim country me bilkul Shanti hai 😅😅😅 zombies Muslim's not Allowed
😂😂😂
Forcefully converted😂😂😂
Blind 😂😂
Brainwashed😂😂
شیخ صاحب آجکل کینیڈا میں ہے
آیات سے وضاحت ہوئ کہ لوگ جو کچھ کہہ رہے ہیں ان سے ہجرت کر۔
اللہ کے رسول کی اتباع میں ہمیں بھی ہجرت کرنی ہے ناکہ اس کو قتل کرنا ہے
اللہ سزا دنیا میں دے یا آخرت میں دے, دینی اسی نے ہی ہے۔
ہمارا کوئی بھی اختیار نہیں ہے ہم صرف اپنے اعمال کے جواب دہ ہیں.
Beshaq haq sirf Allah ke taraf se hai or psychological qatal Krna hai haq ke sath physically Qatal ki izazat quraan nahi deta
Ayaat sy waziha hoa Haq sirf Allah ka hy
hmary han qanoon hath mn liay bethy hyn hum koi haq nhi kisi ki jaaan lyn
Asalam Aliakum brothers and sisters
معاشرے میں رائج مروجہ مزہبی روایات کے( مطابق گستاخ رسول کی سزا سر تن سے جدا ) کا نعرہ لگانے والوں کا
آج تلاوت کی گئی آیات سے واضح ہوگیا کہ اللہ کے رسول کی تعلیمات اور اطاعت سے دور کا بھی کوئی واسطہ نہیں ہے
جیسا کہ اس آیت سے واضح ہوا آپ صلی اللہ علیہ السلام کو حکم دیا جا رہا ہے کہ آپ صبر کر اور ان سے ہجرت کر بہترین ہجرت ۔
اور اس کا اللہ تعالیٰ نے وعدہ بھی کیا ہوا ہے۔ کہ تم خون نہیں بہاؤ گے۔ اور اپنے نفسوں کو آپنے دائروں سے ایمان والو کو نہیں نکالو۔
Ap khod believe nahe rakhte MUHAMMAD PBUH PER ... AEse he boli ja rahe ho ..na kisi hadees ko mante ho na tafseer ko mante ho...apni he khurafat sunae ja rahe ho
Ap khud nahi man rahai Rasool kai Qaul or ap kehtai hain hadees sirf Rasool ka qaoul haai
You’ve provided a thoughtful explanation, but it’s disheartening to witness something deeply troubling in society today: Muslims killing fellow Muslims by declaring them blasphemous. This is a tragic and alarming situation, especially when the Qur'an clearly states, **"There is no compulsion in religion."** Allah invites us to present our reasoning and logic if we are truthful. Yet, I’ve observed that slogans calling for violence are raised without giving a fair chance to hear the other side's logic.
Your message is grounded in reason, logic, and Qur'anic verses, and this clip should be repeatedly listened to by everyone, as it sheds light on what Allah has truly said. It feels as though many Muslims aren’t reading the Qur’an, as their actions starkly contradict its teachings.
The government must arrest clerics who incite violence or encourage people to form violent mobs. They should be held accountable, and the state must act according to civil laws. Without this, we’ll continue to see extra-judicial killings again and again.
Qur'an mentions that Messenger is being insulted or disgraced, to which he was ordered to have patience on what they say and migrate gracefully which becomes a practice of the Messenger. So, believers copy the Messenger & do not become violent in reaction.
Allah has taken a covenant of not shedding blood & not to banish a party from your circle. Also not to kill other than the Truth & Truth is only from The Lord. So, by telling the Truth you can kill yourself first then others. If someone kills then compensation should be taken instead of killing them. Jews & Christians through The Bible believe that a murderer should be killed & blasphemer should be stoned to death.
It is obvious from their practice which belief a person holds, either The Qur'an or The Bible.
Ummi kaum hai. Aap ka baat kaun sunega? Sar tanse juda nara sbse jyada popular nara hai. Din bhar din badhta jaa raha hai.
Allah Pak ne physically khoonkharaba qatal Ka hukum Nahi dia sirf quran Pak ki ayat se Jaise khud k nafas/soul/psychy KO qatal krty hen aise hi Allah Pak ki ayat se dosry ko b nafsiyati qatal krny Ka Kaha Hy aur Jo Islam samaj kr physical qatal kr Raha Hy wo yahoodiyo aur eesaiyo k aqaid hen Jo bible me lika Hy . jazakAllah
@@aamirrkhannn
ISIS, SAR TAN SE JUDA karne wale kya yahudi he.
Those all verses from bible some of our sects thinks that muhammad bin abdullah said that words 1400 years ago and it is written in hadith and that is part of our deen
حضور۔ اگر اس نے غلطی سے یہ کہا تو اللہ اس کی جان کی حفاظت کرے گا۔
اللہ نہ چاہے تو عوام معاف نہیں کر سکتے۔ دل کا حال اللہ جانتا ہے۔ اگر وہ حق پر ہے اور مارا گیا تو یہ شہادت ہے، یہ ہر مسلمان کی آرزو ہے۔
توہین رسالت میں سزائے موت کو روکنے کا قانون بنانے کی یہ سب سے بڑی سازش ہے۔
اگر خدانخواستہ قانون منظور ہوا تو اس کے نتائج یورپ اور امریکہ کی طرح تباہ کن ہوں گے۔
عوام کو اسلام کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
یااللہ رحم کیجیے ہمیں اس امتحان میں کامیابی سے ہمکنار کر۔
The ‘Truth/Haq’ is only from Allah. Allah has created His Messenger on the highest moral character (خلق عظیم), a mercy (رحمت) for all worlds and is not possessed with madness.
Majority of people are unaware that ‘Allah has also taken a covenant not to shed blood and killing of a soul (نفس), have made it forbidden (حرام) except with Truth/Haq.’
If people are agonises/اذیت Messenger of Allah by using derogatory sayings, it doesn’t have any effect on people who believes in what Allah has told in ayats about The Messenger. They practice patience and migrate from them beautifully.
On the other hand, people who do not believe in ayats will retaliate and strive to kill as such. Hence, following the Biblical teachings of killing people who do Blasphemy- practices of Jews (یہودی).
I understand that Allah is more than capable of taking retribution Himself and will not only provide dreadful punishment in this world but in the hereafter as well. This is the Law of Allah.
Jazakallah Br Shaikh
Meira ayaat peiy imaan hona chahiye. Ignore karnaa hai joo wooh kehrhey hein. Physical killing bible ka law hai not of Quran’s.
asslaam o alaikum
rasul k bare agar koi kuch kahta to hme unki baat sunni nahi hai aur salam kah kar waha se chale jana
use allah ajab dega
اپ یہ بھی بتائیں کہ ایک گستاخ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ شعر کہتا تھا۔
اسے اصحاب رسول نے قتل کیا اپ یہ کیوں نہیں بتاتے
He only follows Al Quran. There's no such statement mentioned in the book. So your answer is no
@@iznakhan5868 ۔
جس دل میں محمد کی محبت نہیں ہوگی۔
اس دل پہ خدا کی کبھی رحمت نہیں ہوگی۔
صلی اللہ علی محمد ۔
صلی اللہ علیہ وسلم۔
۔ابھی اور بہت فتنے لانچ ہونگے اسی جیسے ۔
جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت لوگوں کے دلوں سے کم کرنا چاہتے ہیں
This is not a valid argument. Both are primary sources.
@iznakhan5868
Logo ki baten han bhai ye
Aak mulvi ko bachao
کیا شیخ صاحب سے ملاقات ہو سکتی ہے
Ye sirf ginay chunag logon se milta haiZ
He lives in Canada. His org is there IIPC is also there. I think you should make some donation and take time to meet. Let me know if it works please😊
@@iznakhan5868 انشااللہ
@@aliriaz3654 شیخ صاحب بھی مصروف شخصیت ہیں اگر گنے چنے لوگوں سے ملتے ہیں اس میں کوئ حرج نہیں لیکچرز سے تو مسفید کر رہے ہیں
Na milen if you are a Muslim...Apna eman bhe kho be then ge ....ye Hamare deen ki buhat si cheezon ka munkir ha ...ye mukhlis rae ha ...baqi apki apni marzi ha ...ye to PBUH KO BHE NAHE MANTA
Assalamualaikum
Isse ye pata chala ki Muhammad rasool ko koi kuch bhi kahe ya sare rasoolo ko to hame ayat se Jameel hijrat karna hai Allah oneh saza dega hame qoon nahi bahana hai haq ke ...ayato se qatal karsakte hai baibil me ba inteha qatlo gharat ka hukum hai
Allah khoon bahaney se mana kr Raha hai!!!!!
Allah k Ehkamaat ko samjho aur Amal karo!!!
Allah hisab lene k Liye Kafi hai!!!
#MohammadShaikh
#ServantForAllah
#TheQuranMan
#WhatQuranSays
Why then is there blasphemy law in Pakistan?
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں لڑائی جھگڑا مار کٹائی خونریزی سے منع کیا ہے اللہ تعالیٰ خود حساب لینے والا کافی ہے جو جیسا کرے گا اس کے لیے ویسا ہی اجر ہے کوشش یہی کرنی ہے کہ اپنے آپ کو خرافات سے بچایا جائے
😂😂😂
Listen Zafar heretic
Ex # muslim
Jange q hui fir
Wazahat hui k Allah ne Rasool ko kaha k jo b khilaf bat kre tu Hijrat kr khubsurat hijrat.hme b Radool li ittiba me aisa hi krna hai.aur Allah kafi hai badala lene I liye.hme apny Amal sahi krny hen na k khoon rezi kr k azab me mubtala hona hai jb Allah ne wazeh mna kiya k khoon na bhao. Haq k sat qatal krna hai apni nfsiyat ko b aur phir dusre ki nfsiyat ko b wazeh ayat bta kr jo Rab ki taraf se hai.i beleive
Rabbana Amanna sadaqna.
Islam kai mani peace/salaamti kai hein Allah kistarha kisi bhi khon kharaba qatal O gharat karnay ka hukm daiga ,yeh sab biblical concept hein
Qur'an mein Allah haq kai saath qatal karnay ka keh raha hai aur HAQ Allah ki aayaat hein pura Qur'an haq hai aap aayaat kai zarye nafseeyati qatal karain koi physically qatal ki baat nahi horahi
Ayaton ki tilawat sae wazahat ker de gaie, keh Allah ki Aayat Haq Hain, aur nafs ko Haq sae Qatal Karna hae, yeh Qatal ayaton ke wazahat sae ghalat nafsiyt ke islah ka hae, physical Nahin. Aur dosri taraf Allah aur us ke Rasool ke Shan main gustakhi Karne wale ko hum saza Nahin dae saktae Allah dunya aur akhrat main us insan ko sakht saza khod dae ga. Allah nae khud he Bata diya keh woh ghalat kahain gae UN sae kinara Karna hae hijrat kar na hae salamti ke Sath.
@@arsalanrafiqsheikh8930 ۔
اگر اپ کی بہن کی عزت کوئی تار تار کردے تو اپ اس پر کیس مت کرنا۔
اس کو برا مت کہنا۔
اسے اللہ دیکھ لے گا
Some are so cheap can do anything for money
AOA
رسول کی شان میں گستاخی کرنے والے کے خلاف کیا عمل کرنا ہے آیات کے ذریعے بہت ہی بہترین آیت پیش کی جس پر عمل کر کے ہم خود کو سلامتی میں رکھ سکتے ہیں اور ایسا کرنے سے آیت پر گرفت مضبوط ہو گی۔
اس کلپ میں بیان کی گئ آیات اور انکی وضاحت سے پتہ چلا کہ رسول کے دشمن جو بکواس کرتے ہیں اللہ ان کی تردید کرتا ہے
اللہ کے رسول مجنون نہیں بلکہ خلق عظیم اور رحمت اللعالمین ہیں
اللہ نے گستاخی کرنے والوں کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیا بلکہ خود عزاب دینے کا وعدہ کیا ہے جو انسان کی دی ہوئی سزا سے کہیں زیادہ ہے
ہم سے اللہ نے میثاق لیا ہے کہ ہم آپس میں خون نہیں بہائیں گے اور ایمان والوں کو (کافر اور گستاخ کہ کر) اپنے دائروں سے نہیں نکالیں گے
ہمیں قرآن نے حق(قرآن کی آیات) کے ساتھ اپنی اور دوسروں کی نفسیات کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے ۔جسمانی قتل کا کہیں بھی حکم نہیں دیا۔
بات بات پر جسمانی قتل کا حکم بائبل دیتی ہے اللہ کی کتاب نہیں
طارق مسعود اپنے بیانات میں ایسی گستاخی کے بارے میں خود کیا کہتے تھے؟
Wo bolta hy ye ghalati Meri nhi unki hy jinho ne likha hy 😊
Aap r ap ki mafi dono hi durust nhi h mafi allahpak uske mhboob se mafi mange
Tm de do bhai 😂
Yah rasul kitane logo ki jan lene ki vajah banega kese log ho tum
Ayat ki rooh se kisi ka bi physically qatal nhi hai ye qatal o gharak sb bible se hai
Khoob gustakh i resalat maab par non muslims or musalmano ko maea jalaya jata hy unki jaan ka koi mol nahi
Fatawe Alamgiri padho 500 Ulema e Hind k Fatwe
Baibil me itana khun kharaba likha hua hai to fir ishalam ko manane vale log itane Khun kharaba kyo kar Raha hai mano tumhare me kuch kamiya hai or usako thik karo nahi to yah Aag jo tum dusare dharmo ki kamiya gina raha hai is Aag ki chapet me AK din tu bhi aa jayega
@@NISHAKS-nc1dh
Is clip ko dobara dakhiye is me ye batata ja raha Hy k hum NY Allah sy wada /promise kia Hy k hum aik dosry ka blood shed nhy krain gey aur believers ko apny social circle say expel nhy krain gey (Quran chapter 2, verse 84)
Bible main jo khon kharaba dikhaya wo israel nation ki history hy , Christianity Jesus Christ ko follow kerti hy jo unhun ne New Testament main kia aur kaha
Isstarah to Jo uthey ga wo nabi ki toheen karta jaega ye aap musilmano ko Konsa khitab kar rahe ho na I ki toheen Karen musalman chup kar ke sunta rahe
There is no mention of physical killing in any verse in the Book of Allah even when people talk against Allah ans the Messenger leave them alone and walk away .
The Taurah of the Bible has numerous verses ordering the physical killing of people in numerous instances
Yeh to sirf ghuma phira kar bahkane wala insan hai inki baatein aqal se khali hain lekin ye khud ko aqalmand samjhte hain
سر تن سے جدا کرنے والوں کو یہ جاننا ہو گا وہ بائبل کی توره پر عمل کر رہے ہیں یا اللّٰہ کی کتاب پر؟ کیونکہ 2:84 میں اللّٰہ نے ایمان والوں کو خونریزی کرنے سے منع کیا ہے. 73:10 میں جو رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو برا بھلا کہے ان لوگوں سے صبر کے ساتھ اچھے طریقے سے ہجرت کرنی ہے۔
اللہ تعالیٰ نے تو نفس کو بھی حق کے ساتھ قتل کرنے کا حکم دیا ہے اور ہم جانتے ہیں کہ حق صرف اور صرف اللہ کی طرف سے اس کے کلام کی شکل میں ہے اس پر عمل کرتے ہوئے سب سے پہلے اپنے نفسوں کو قتل کرنا ہے اس کے بعد دوسرے کی بات ہے۔جزاک اللہ خیر ۔
Ur version not Acceptable
Dusare dharmo ke kide nikalane se tumhara ishlam thik nhi ho jata agar sahi hona hei to tumhare khud ke dharm me jo galati hai use thik karo
Where did he bring out the wrongs in others religions?
Listen carefully he said it's not Islamic teachings to kill or hurt someone in the name of blasphemy. It's not Quranic teachings. Peace ✌️
bora mat mana tum log sab pagal ho qya bawAs kar rahuho
Kon log?
Aap kon say madarasay se farigh ho.
Koi alim ki sanad hay tumharay pass
Tum do number agent ho
Sharam karo
@@Yuureeŕrfff he is self made thinker not ulma he denies basic concepts of Azat Rasool saws
یہ تو ثابت ہوگیا کہ یہ سب آیات ھم سے چھپائی گئی تھیں اور ھم نے خود بھی قرآن سے معلوم نہیں کیا تھا. البتہ یہ پتہ نہیں تھا کہ گستاخ رسول کو جان سے مار کر جنت جانے کے خواب کو آپ نے چکناچور کر دیا یہ بتا کر کہ یہ بائبل سے چرائے ہوئے اسلام کا لبادہ اوڑھائے ہوئے سپنے ہیں جن کا قرآن کی حقیقت سے دور کا تعلق نہیں بلکہ اپنے نفس کو حق کی تلوار سے قربان کردینا ہے.
وہ بھی آیات اور ان کی روح پر مسلسل عمل اور اصلاح سے.
Shukar hy 😊
السلام علیکم
سر آپ کا واٹس اپ نمبر مل سکتا ہے ؟
Tum log khod qanoon banate phir baat apne gale per parti to hae hae kerte, qanoon ko badlo issi main tumhari bakhshish hae. 👍👍👍
Bara alim bana phirta hae, toheen karne wale ne paisa diya iss ko
Is aag mein sab jalenge 😂
إنشاءاللّٰه