کاش ہمارے ٹی وی شوز میں بھی ایسے ہی سنجیدہ قسم کے موضوعات پر ٹی آر پی کے بجائے ایسی گفتگو ہوتی ۔ آپ بہترین کام کر رہے ہیں ۔۔ میں کسی چینل کا ٹاک شو نہیں دیکھتا لیکن آ کے اور چند اور لوگوں کے وی لاگ دیکھتا ہوں ۔۔
عبدالقیوم صدیقی صاثب اسلام علیکم اپکا پروگرام ہمیشہ شوق ڈے دیکھتے ھیں کیونکہ بڑا معلوماتی اور دلچسپ ھوتا ھے گزارش ھے اپ معظمل سہروردی اور طیب بلوچ جیسے ناڈر اور بےباق صحافیوں کو اپنے پروگرام میں بلسیس کریں اور لاوا صحافیوں کو منہ تھوڑ جواب دیا کریں کیونکہ اپکا مقابلہ یوتھیوں سے جن کو جب تک منہ توڑ جوسب نہ دیا جائے ایک جانور جس کا نام لینے سے کہتے 40 دن شبسن ناپاک رہتی ھے اپنی سمت تبدیل نہی کرتا لہزا رضی دادا جیسے صحافیوں کع صتور اپنے ہتوگرام میں دعوت دیذ کریں شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سلوٹ یو سر
جب تک اداروں میں غلیظ لوگ براجمان رہیں گے کوئی تدبیر کارگر نہی ہو سکتی۔۔ ان کا قلع قمہ نہی کیا جاتا اور ان پر قانون کا اطلاق کرتے ہوئے سزائیں نہی دی جاتی کچھ نہی ہو سکتا۔
اے ہمارے پروردگار اسلام کے چراغ سے ہمیں ہمیشہ روشن رکھ، مخالف ہواؤں سے محفوظ رکھ، اے اللہ آسمان و زمین کے اسباب سب تیرے قبضہ قدرت میں ہیں، ہمارے حکام کو عدل عنایت فرما، ہمارے علماء کو انصاف پر رکھ، تو ہی صاحب اقتدار ہے، تیرے قلم کی حرکت سے تائید و نصرت ملتی ہے، ہمیں اپنے اولیاء کی راہ دکھا، تو ہی قدرت کا مالک اور اقتدار کا بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں تو غالب و مختار ہے، اے ہمارے اللہ تیرا نام ہماری شفاء اور دوا ہے، تیرا قرب ہماری دلی تمنا اور تیری محبت مونس و ہمدم ہے، تیرا فضل و کرم ہمارا طبیب اور دنیا و آخرت میں حامی و مددگار ہے، تو ہی عطا فرمانے والا علیم و حکیم ہے، اے پروردگار تیرے سوا کوئی قابل پرستش نہیں، تو ہمیشہ اپنے جلال کی بلندی پر ہے، ہمیشہ اپنی عظمت اور شان اجلال کی برتری میں ہے، اے پروردگار ہم تیری طرف متوجہ اور تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، اپنی رحمتوں سے ہمیں نواز، ہمیں کوثر سے محروم نہ کر، ہمیں توفیق دے، کہ اس شان سے تیرا ذکر اور تعریف کریں، کہ غافلوں کے ڈالے ہوئے پردے پھٹ جائیں، جو تیرے اسماء حسنیٰ اور صفات علیا سے بے خبر ہیں، تو ہی اقتدار، عزت اور قدرت کا مالک ہے، اے ہمارے پروردگار حمد و ثنا تیری ہی ہے، اپنے عنایتوں کا جام، لطف و کرم کا آب کوثر ہمیں پلا، اے پروردگار ہمیں ہمیشہ خدمت کی توفیق عطا فرما، ہمیں اپنے ذکر میں گرم گفتار رکھ، ہمیں اپنے برتر، روشن تر نام کی طرف ہمیشہ متوجہ رکھ، اے پروردگار ہم غریب و محتاج ہیں، تیرے ہی رحم و کرم سے ہیں، ہم پیاسے ہیں، تیرا ذکر ہی ہماری پیاس بجھا سکتا ہے، ہم بیمار و ذلیل ہیں، تو ہی شفاء دے، تجھ ہی سے عزت کے متمنی ہیں، اپنی نعمتوں سے ہمیں محروم نہ فرما، اے پروردگار بندوں میں تیرا ذکر پھیلانے کی ہمیں توفیق عطا فرما، تیرے فضل اور جود و کرم سے جو مرادیں مانگی ہیں، ہماری وہ سب التجائیں اور دعائیں قبول فرما، تو علیم و حکیم ہے ،،، آمین حا
ایک اور آرڈیننس کی ضرورت ہے۔ کہ اگر کوئی جج کمیٹی میں بیٹھنے سے انکار کر دے تو چیف جسٹس کسی اور جج کو کمیٹی میں لے لیں۔ اس طرح بیلنس ہو پائے گا اور بلیک میلنگ بھی نہیں ہو گی۔
ججز نے حلف آئین اور قانون پر چلنے کا لیا ہے خواہشات اور ضمیر کا حلف نہیں لیا اگر کوئی جج اب قانون اور آئین کو نہیں مانتا تو حلف کو توڑ دیا اور جب حلف کی خلاف ورزی کی تو ایسا آدمی جج برقرار رہنا نہیں ہو سکتا
Interesting and entertaining episode. One correction. Had Ijaz ul Ahsan become CJP on 26 October, after Qazi Faiz’s retirement, his tenure would have been for 10 months, until 20 August 2025, and not a year or a year and a half, as stated in the episode. Therefore, Mansoor Ali Shah would still have gotten a tenure of two years and three months after the retirement of Ijaz ul Ahsan, and not a year or a year and a half, as stated in the episode. Thank you.
جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اچانک پھر ساسو ماں آگئی اور حالات واپس آگئے ہیں سابقہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال صاحب کی روح واپس سپریم کورٹ میں پہنچ گئی ہے اب اللہ تعالیٰ ہی اس روح سے نجات عطا فرمائے تاکہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے ہوں سپریم کورٹ کو کسی کی لونڈی بننے کے بجائے عدالت عظمیٰ بن کر فیصلے کرے
ماشاءاللہ آپ تینوں حقائق پسند اور حق پرست صحافی ہیں۔ اللہ تعالی آپ تینوں کو اس انداز اور اسی رفتار سے آگے بڑھنے کی توفیق، ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔
جب بندیال تھا اس وقت ون مین شو چل رھا تھا اس وقت سب جائز اب ان کو قانون آئیں یاد آرھا ھے
آپ تینوں عظیم صحافی ھیں اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور ان8ججوں کوہدآئت فرمائے
واہ صدیقی صاحب زبر دست دوست رکھا ھوا ھے مزمل سہروردی
واہ واہ صدیقی صاحب آج ہمارے پیادے ہردلعزیز مزمل سہروری بھائی کو مدعو کیا ہے ❤❤❤❤❤ رئیلی نائس زبردست
مزمل جیسی مدلل گفتگو شاید ہی کوئی کرتا ہو۔
❤❤❤❤❤🎉❤❤
میں سمجھتا ہوں کہ پارلیمنٹ کو ان اٹھ ججز کے خلاف وقت ضائع کیے بغیر ریفرنس دائر کرنا چاہیے اور ان کے خلاف کاروائی کا عمل شروع کر دینا چاہیے.
قاضی صاحب واحد چیف جسٹس اور حافظ صاحب واحد چیف آف آرمی ہے جو ملک ریاض کی جیب میں نہیں آ سکا
ویری گڈ
Exact
Bohat khoob 2 saal baad jab retire honge to phir abbu badal lena
Outstanding janab great genius muzmil shurwardi sahib and janab Abdul qauoom sidquee sahib and baluch sahib really patriotic and informative analysis
حالات حاضرہ پر بہترین ویلاگ
جس قوم پر جھوٹے جج مقرر ھوں۔اس کا اللہ حافظ ھے
ماشاءاللہ
آج تے قیوم بھائ مزمل صاحب کو بھی پکڑ لیا آپ کے اور بلوچ صاحب کی تو کیا بات سیدھا فائر ٹھونک دیتے ہیں ججوں پہ ۔
Hajji Qayoom sahib inshallah imrando judges zalil ho gi
Today is very good combination of all three honorable persons. Today your V.log is more important and more credible. Thank you very much.
Best Pannel
قاضی صاحب اور چیف صاحب زندہ۔۔۔۔۔باد
کاش ہمارے ٹی وی شوز میں بھی ایسے ہی سنجیدہ قسم کے موضوعات پر ٹی آر پی کے بجائے ایسی گفتگو ہوتی ۔
آپ بہترین کام کر رہے ہیں ۔۔ میں کسی چینل کا ٹاک شو نہیں دیکھتا لیکن آ کے اور چند اور لوگوں کے وی لاگ دیکھتا ہوں ۔۔
Allah Kareem aap sub ke hifazat farmain aameen
طیب بلوچ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں امریکہ جانا
Belkul Sathi kha Tayyab Baloch ne
ماشاء اللہ نظر نہ لگے حق سچ بولنے والے صحافی ❤❤❤
In my view Mr. Athar Minallah is the master mind of all this dispute.
ماشاءاللہ تین گلابوں کا گلدستہ ہیں آپ تینوں کی محفل۔
Very impressive v log.
Well done AQS ❤❤❤❤❤
عبدالقیوم صدیقی صاثب اسلام علیکم اپکا پروگرام ہمیشہ شوق ڈے دیکھتے ھیں کیونکہ بڑا معلوماتی اور دلچسپ ھوتا ھے گزارش ھے اپ معظمل سہروردی اور طیب بلوچ جیسے ناڈر اور بےباق صحافیوں کو اپنے پروگرام میں بلسیس کریں اور لاوا صحافیوں کو منہ تھوڑ جواب دیا کریں کیونکہ اپکا مقابلہ یوتھیوں سے جن کو جب تک منہ توڑ جوسب نہ دیا جائے ایک جانور جس کا نام لینے سے کہتے 40 دن شبسن ناپاک رہتی ھے اپنی سمت تبدیل نہی کرتا لہزا رضی دادا جیسے صحافیوں کع صتور اپنے ہتوگرام میں دعوت دیذ کریں شکریہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤سلوٹ یو سر
Great analysis by MS and T.Baluch
Pakistan zindabad
Logical talk❤
جناب مزمل سہروردی صاحب بہت مدلل اور جامع تجزیہ کرتے ھیں۔ اور بہت سادہ اور آسان انداز میں الجھی ہوئی گچھیوں کو سلجھا دیتے ھیں۔
چیف جسٹس کو ویٹو پاور دیا جائے اگر دو جج بغاوت کرے تو چیف جسٹس ویٹو پاور کا استعمال کرے
جس دن یہ قانون بن رہا تھا تب یہ چیز میرے جیسے عام شہری کے ذہن میں تھی ، مگر ھمارے معزز قانون دانوں کو اس کا ادراک نہیں تھا افسوس
زبردست پروگرام
شکریہ صدیقی صاحب آپ نے اپنے ساتھیوں کو مایک لیے ہی دیے
طیب تو چیتا ہے پر مزمل صاحب گریٹ مین ہے
Excellent v log sir with suhawardy sahib
آج آپ نے بہت ہی متوازن صحافی کو لایا
آج کے دونوں مہمان بہت اچھے دلائل دے رہے ہیں ۔۔۔❤❤❤
ما شاء اللہ آپ تینوں منجے ہوئے بغیر لگی لپٹی بہترین صحافت کرتے ہیں جس کا ثبوت اج کا پروگرام ہے
Geo aur Geo siddique sir..well Don..❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉.
Three Legends❤❤❤❤❤
جب تک اداروں میں غلیظ لوگ براجمان رہیں گے کوئی تدبیر کارگر نہی ہو سکتی۔۔
ان کا قلع قمہ نہی کیا جاتا اور ان پر قانون کا اطلاق کرتے ہوئے سزائیں نہی دی جاتی کچھ نہی ہو سکتا۔
Sir Siddiqe sahib I’m your admirer pls respect your colleagues
فورا ریفرنس دایر ھونا ضروری ہے
آٸینی ترمیم آٸیگی
إن شاءالله
قاضی صاحب سے قبل یکطرفہ ٹریفک چلتی رہی سب خاموش تھے جب انصاف شروع ھوا تو سب دونمبری کی چیخیں سنائی دیتی ہیں
نہایت دلیرانہ اور شاندار وی لاگ۔
Thanks for taking Muzamil S as guest .
صدیقی صاحب جب تک اداروں کے سربراہان کو پاورز نہیں دی جائیں گی ادارے چلنا مشکل ہو جائیں گے یہ ٹھیک ہوا چیف جسٹس صاحب کے پاس اختیارات منتقل ہوئے
واہ! أج تو سہروردی صاحب بھی شامل ِ گفتگو ہیں
اے ہمارے پروردگار اسلام کے چراغ سے ہمیں ہمیشہ روشن رکھ، مخالف ہواؤں سے محفوظ رکھ، اے اللہ آسمان و زمین کے اسباب سب تیرے قبضہ قدرت میں ہیں، ہمارے حکام کو عدل عنایت فرما، ہمارے علماء کو انصاف پر رکھ، تو ہی صاحب اقتدار ہے، تیرے قلم کی حرکت سے تائید و نصرت ملتی ہے، ہمیں اپنے اولیاء کی راہ دکھا، تو ہی قدرت کا مالک اور اقتدار کا بادشاہ ہے، تیرے سوا کوئی اللہ نہیں تو غالب و مختار ہے، اے ہمارے اللہ تیرا نام ہماری شفاء اور دوا ہے، تیرا قرب ہماری دلی تمنا اور تیری محبت مونس و ہمدم ہے، تیرا فضل و کرم ہمارا طبیب اور دنیا و آخرت میں حامی و مددگار ہے، تو ہی عطا فرمانے والا علیم و حکیم ہے، اے پروردگار تیرے سوا کوئی قابل پرستش نہیں، تو ہمیشہ اپنے جلال کی بلندی پر ہے، ہمیشہ اپنی عظمت اور شان اجلال کی برتری میں ہے، اے پروردگار ہم تیری طرف متوجہ اور تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، اپنی رحمتوں سے ہمیں نواز، ہمیں کوثر سے محروم نہ کر، ہمیں توفیق دے، کہ اس شان سے تیرا ذکر اور تعریف کریں، کہ غافلوں کے ڈالے ہوئے پردے پھٹ جائیں، جو تیرے اسماء حسنیٰ اور صفات علیا سے بے خبر ہیں، تو ہی اقتدار، عزت اور قدرت کا مالک ہے، اے ہمارے پروردگار حمد و ثنا تیری ہی ہے، اپنے عنایتوں کا جام، لطف و کرم کا آب کوثر ہمیں پلا، اے پروردگار ہمیں ہمیشہ خدمت کی توفیق عطا فرما، ہمیں اپنے ذکر میں گرم گفتار رکھ، ہمیں اپنے برتر، روشن تر نام کی طرف ہمیشہ متوجہ رکھ، اے پروردگار ہم غریب و محتاج ہیں، تیرے ہی رحم و کرم سے ہیں، ہم پیاسے ہیں، تیرا ذکر ہی ہماری پیاس بجھا سکتا ہے، ہم بیمار و ذلیل ہیں، تو ہی شفاء دے، تجھ ہی سے عزت کے متمنی ہیں، اپنی نعمتوں سے ہمیں محروم نہ فرما، اے پروردگار بندوں میں تیرا ذکر پھیلانے کی ہمیں توفیق عطا فرما، تیرے فضل اور جود و کرم سے جو مرادیں مانگی ہیں، ہماری وہ سب التجائیں اور دعائیں قبول فرما، تو علیم و حکیم ہے ،،، آمین
حا
یہ زبردست تجزیہ ہے ❤
لو یو اے کیو ایس۔ لو یو مزمل بھائی ❤❤
سہروردی good to see you
Muzammal Sb welcome
Straight forward panel of journalists ! Nice Combination !
Great Analysis
Waah....waah
❤Love you and your Program
Muhammad Bajwa NJ USA
Pls invite Munnawar and tayyab baloch more often. munnawar is genius and tayyab is brave and bold
سہروردی زبردست تجزیہ
تین کی کمیٹی کے پانچ کی کمیٹی بنا دیں اور چیف جج کے سوا باقی چار ججز ایک ایک ماہ کے لئے ٹرم بائی ٹرم کمیٹی ممبران بنا دیں
Good solution
Best option
اس وقت بہت ضروری ہے کہ ججز کے اثاثوں کی جانچ کی جائے۔
Interesting program
Muzammil and Tayyab both are great journalist.
I love. - mannar, sarwardi, sahab
CJ should call a full court meeting of minus 8 judges to take opinion of such bypass orders
Worth listening analysis to find out what's cooking up n ultimate outcome.
حکومت کو ایکشن لینا چاھیے اور صدارتی حکم کے ذریعہ تمام ججز کو ڈی نوٹی فائی کر دینا چاھیے اور نئے ججز اپائمنٹ کر دینا چاھیے
Excellent tajzia, AQS sab .
Excellent group of journalists
کچھ بھی نہ کہا کہہ بھی گئے
کمال ھے آپ کا
اس ملک میں قانون اور انصاف صرف وہ صحیح تصور کیا جائے گا جو ن لیگ کے حق میں ہو جج صرف وہ ایماندار اور انصاف پسند ہوگا جو ن لیگ کو فیور دے
Teeno Mujahidon ko dekh k.
MOGHAMBO KHUSH HUWA.
Regards Sir,
Thank you AQS Munawar Suharesrdy and Tayya Baloch
منصور شاہ کا چیف جسٹس بننا مشکل نظر آرہا ہے
If the replies of SC Registrar on CJ queries are correct, a reference against Justice Mansoor Ali Shah should be filed in SJC. ----Rasheed Khalid
فوری طور پر 209کا ریفرنس دائر ھونا چاھئے
AQS is a great journalist n court reporter
Assalam o aalaikum you all participants , Remain blessed, safe and happy always.
Look at the greatness of Qazi Sb that he gives the leading role to judges according to seniority while making benches unlike the previous lot.
بہت اعلی
Very well said by muzamil sahib ,
جوڈیشل مس کنڈکٹ ہے۔ ان حالات میں ریفرنس بھیجنا ناگزیر ہوگیاہے۔
Very good analysis and well described in detail 🎉🎉
ایک اور آرڈیننس کی ضرورت ہے۔ کہ اگر کوئی جج کمیٹی میں بیٹھنے سے انکار کر دے تو چیف جسٹس کسی اور جج کو کمیٹی میں لے لیں۔ اس طرح بیلنس ہو پائے گا اور بلیک میلنگ بھی نہیں ہو گی۔
Very good viloge Aslam Bhatti
تین شیر زندہ باد
ہرپاکستانی کاواحدمکمل ایجنڈہ۔۔۔سیاسی ومعاشی استحکام یقینی بناناہے اور دشمن کی ہرچال کو ناکام بھی بناناہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے آٹھ جج مسلسل سیاست کر رہے ہیں جو ان کا کام نہیں ہے۔ کیا ان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے؟
ویری گڈ
Kick out Judge mansoor
Jnab Siddiqi SB ! Tayyab Baloch SB ko bolna ka moqa zyada dya karan, shukrya
Bilkul
پروگرام کی ڈیوریشن 15 منٹس سے کم ھو تو مناسب ھوگا صدیقی صاحب
Excellent show.
It seems that chief justice will be appointed among a panel of 5 amending the constitution.
Good guests
ججز نے حلف آئین اور قانون پر چلنے کا لیا ہے خواہشات اور ضمیر کا حلف نہیں لیا اگر کوئی جج اب قانون اور آئین کو نہیں مانتا تو حلف کو توڑ دیا اور جب حلف کی خلاف ورزی کی تو ایسا آدمی جج برقرار رہنا نہیں ہو سکتا
Muzamil sahab bohat khob jnab.
Interesting and entertaining episode. One correction. Had Ijaz ul Ahsan become CJP on 26 October, after Qazi Faiz’s retirement, his tenure would have been for 10 months, until 20 August 2025, and not a year or a year and a half, as stated in the episode. Therefore, Mansoor Ali Shah would still have gotten a tenure of two years and three months after the retirement of Ijaz ul Ahsan, and not a year or a year and a half, as stated in the episode. Thank you.
Teeno touts ko mera salaam
Fantastic program dear siddiqui
دیکھتے جاؤ اور شرماتے جاؤ
Sir poora mulk khaternak devison ka shikar hy
جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اچانک پھر ساسو ماں آگئی اور حالات واپس آگئے ہیں سابقہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال صاحب کی روح واپس سپریم کورٹ میں پہنچ گئی ہے اب اللہ تعالیٰ ہی اس روح سے نجات عطا فرمائے تاکہ آئین و قانون کے مطابق فیصلے ہوں سپریم کورٹ کو کسی کی لونڈی بننے کے بجائے عدالت عظمیٰ بن کر فیصلے کرے