بالکل صحیح کہا اللہ یار بھائی نے۔ایک چھوٹی سی بات سمجھ میں نہیں اتی حضرت علی نے چھ ماہ تک ان کی خلافت قبول نہیں کی۔یہ تلوار اٹھانے سے زیادہ اچھا طریقہ تھا امت کو سمجھانے کا۔اب یہ الگ بات ہے کہ ہم سمجھنا نہیں چاہتے۔
Aoa Y.A.M Mr Allayari I have been watching you from 2 years now, my question is that whenever you address an umari why don't you quote about the dawat e zulashira the first ever summoning to Islam by the Holy Prophet pbuh. Do mention that too in your manazra's.
Sahi Muslim 4785 یہ حدیث اس بات کا ثبوت بنا کر پیش نہیں کی جا سکتی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس حدیث کے وجہ سی خاموش رہے آپ کے نقطہ نظر سے حضرت علی کو پہلا خلیفہ/امام ہونا چاہئےتھا اور باقی تین غاصب، منافق اور غیر مسلم تھے اس لیے ان کو امام نہیں ہونا چاہیے تھا۔ اس حدیث کی رو سے آپ یہ مان رہے ہیں کہ ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ پہلے امام تھے- اور یہ کہ حضرت علی نے ان کو امام/خلیفہ تسلیم کیا- یعنی کے آپ یہ کہ رہے ہیں کہ حضرت علی نے جانتے بوجھتے ہوے منافق کو اور کافر کو امام/خلیفہ مانا اور انکے ہاتھ پر بیعت کی؟ اگر ایسا ہے تو شیعہ کیوں نہیں مانتے؟ جن علی رضی اللہ عنہ کو ہم جانتے ہیں کہ وہ کسی منافق یا غیر مسلم کے ہاتھ پر بیعت نہیں کر سکتے۔ آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ جانتے ہیں (نعوذباللہ) کہ کون منافق تھا اور کون نہیں تھا۔ اور اگر ایسا ہے تو امام حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کیوں کی؟ (یا آپ کے بقول صلح کیوں کی)؟ کیا وہ اس حدیث کے بارے میں نہیں جانتے تھے؟ اور امام حسین نے یزید کی بات کیوں نہ مانی جیسا کہ حضرت علی نے کی کیا تھا؟ اور آیت اللہ خامنہ ای ایران میں انقلاب کیوں لایا؟
Mr allayari claims that Ali did not follow Abubakar in prayer Can he explain how did Ali observe Warka oo maarakeaen He also uses the weapon of taqadum didn't Ali do this as Abubakar was appointed by prophet to lead the prayer
آپ ہماری کتابوں کو چھوڑ دیں لیکن کیا آپ قرآن کو مانتے ہیں؟ قرآن میں ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ "اللہ ہمارے ساتھ ہے"۔ تو میں الحمدللہ قرآن پر یقین رکھتا ہوں اور میں ان دونوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں جن کے ساتھ الله ہے ، کیا آپ اس پر یقین کریں گے اور ان کے ساتھ رہنا چاہیں گے؟ [قرآن - التوبہ: 9:40] "تم نے اگر نبی کی مدد نہ کی تو کچھ پروا نہیں،اللہ اُس کی مدد اُس وقت کر چکا ہے جب کافروں نے اسے نکال دیا تھا، جب وہ صرف دو میں کا دوسرا تھا، جب وہ دونوں غار میں تھے، جب وہ اپنے صحابی (ابوبکر) سے کہہ رہا تھا کہ ”غم نہ کر، اللہ ہمارے ساتھ ہے"- اُس وقت اللہ نے اس پر اپنی طرف سے سکون ِقلب نازل کیا اور اس کی مدد ایسے لشکروں سے کی جو تم کو نظر نہ آتے تھے اور کافروں کا بول نیچا کر دیا۔ اور اللہ کا بول تو اُونچا ہی ہے، اللہ زبر دست اور دانا و بینا ہے"
Apka dawa bilkul ghalat HAI apke Umar Ney kaha Ke Quran Kamil HAI pura Quran NAHIN HAI phir Tum ye sob jaantey bhi Ho phir kehte Ho Hum Quran Ko maantey Hain yaa Tum Quran Ko Mano yaa Tum tumharey Umar duwam khalifa Ko Mano Tum logoon Ko bekhoof bananey Ki kashish karraheho ladai Ke godey Mey Tum kahrehokar Jeet bhi meri haar bhi meri kya ye BAAT KOI manega NAHIN Naa PEHLE ek BAAT par khyeem Raho jao apni hi kitabeen kholkar paro PATA chal jayega sachchai kya HAI
@@sarfarazhussainhussain2033 میرے بھائی یہ تو یقین کی بات ہے کہ اپ کا اللہ پہ یقین کیسا ہے کیا آپ کو یقین نہیں ہے کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے؟ (ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔) ( الحجر 15: 9) ہم اہل سنت والجماعت کا تو عقیدہ ہے کہ قران جو ہے اس کی حفاظت اللہ تعالی کر رہے ہیں اور قران بالکل مکمل ہے اس میں کوئی تعریف نہیں دی اپ شیعوں کا عقیدہ یہ ہے اپنی کتاب میں دیکھیں ملا باقر مجلسی اپنی کتاب حق الیقین میں فرماتے ہیں کہ سورہ احزاب میں بہت سی ایتیں تھی جو کہ کم کر دی گئی اور یہ سورہ بقرہ سے زیادہ بڑی تھی- (حق الیقین صفحہ 76) مرات العقول اور بہار الانوار میں بھی لکھا ہے کہ قران میں تحریف کی گئی
Ye log 1446 saloon se ye hi kehrahey Hain sob jaantey huwey Ke inke pass koi chara NAHIN HOTA HAI to ye shuru Kartey Hain Ke Ali a s Ney Talwar kiun NAHIN uthaai Aur ye BAAT inko PATA HAI kiun NAHIN uthaai Magar ye log majboor Hain kuch sachchai NAHIN HAI inke pass
اللهم صل على محمد وعلى ٱل محمد وعجل فرجهم
بالکل صحیح کہا اللہ یار بھائی نے۔ایک چھوٹی سی بات سمجھ میں نہیں اتی حضرت علی نے چھ ماہ تک ان کی خلافت قبول نہیں کی۔یہ تلوار اٹھانے سے زیادہ اچھا طریقہ تھا امت کو سمجھانے کا۔اب یہ الگ بات ہے کہ ہم سمجھنا نہیں چاہتے۔
❤❤❤❤❤ Allahyari salamat raho
Allah Yari ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Aoa Y.A.M Mr Allayari I have been watching you from 2 years now, my question is that whenever you address an umari why don't you quote about the dawat e zulashira the first ever summoning to Islam by the Holy Prophet pbuh. Do mention that too in your manazra's.
Labaik iran❤❤❤❤❤❤❤❤
جیو زندگی دراز ہو❤❤❤❤❤
Allah yari Saheb aap ko Allah salamat rakkhey aap ko meri duwa HAI ameen summa ameen
Ik Hassan yari sab sab sab p bhari
اللہ یار بھائی اب جتنا مرضی سمجھالے نہیں سمجھے گے۔
Labaik qasim sulaimani ❤❤❤❤❤
29:35
Sahi Muslim 4785
یہ حدیث اس بات کا ثبوت بنا کر پیش نہیں کی جا سکتی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس حدیث کے وجہ سی خاموش رہے
آپ کے نقطہ نظر سے حضرت علی کو پہلا خلیفہ/امام ہونا چاہئےتھا اور باقی تین غاصب، منافق اور غیر مسلم تھے اس لیے ان کو امام نہیں ہونا چاہیے تھا۔
اس حدیث کی رو سے آپ یہ مان رہے ہیں
کہ ابوبکر، عمر اور عثمان رضی اللہ عنہ پہلے امام تھے- اور یہ کہ حضرت علی نے ان کو امام/خلیفہ تسلیم کیا-
یعنی کے آپ یہ کہ رہے ہیں کہ حضرت علی نے جانتے بوجھتے ہوے منافق کو اور کافر کو امام/خلیفہ مانا اور انکے ہاتھ پر بیعت کی؟
اگر ایسا ہے تو شیعہ کیوں نہیں مانتے؟
جن علی رضی اللہ عنہ کو ہم جانتے ہیں کہ وہ کسی منافق یا غیر مسلم کے ہاتھ پر بیعت نہیں کر سکتے۔
آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ جانتے ہیں (نعوذباللہ) کہ کون منافق تھا اور کون نہیں تھا۔
اور اگر ایسا ہے تو امام حسن رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کیوں کی؟ (یا آپ کے بقول صلح کیوں کی)؟
کیا وہ اس حدیث کے بارے میں نہیں جانتے تھے؟
اور امام حسین نے یزید کی بات کیوں نہ مانی جیسا کہ حضرت علی نے کی کیا تھا؟
اور آیت اللہ خامنہ ای ایران میں انقلاب کیوں لایا؟
Mr allayari claims that Ali did not follow Abubakar in prayer Can he explain how did Ali observe Warka oo maarakeaen He also uses the weapon of taqadum didn't Ali do this as Abubakar was appointed by prophet to lead the prayer
12:46 😅😅
Abubakar aur Usman Ali ky baty Hy
Is hisaab se Mola Ali (a.s) un k baap huwy, un se Afzal kaisy hogye?
Allhyari aap samny ko bat nahi karny Dy raho ho
آپ ہماری کتابوں کو چھوڑ دیں لیکن کیا آپ قرآن کو مانتے ہیں؟
قرآن میں ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ "اللہ ہمارے ساتھ ہے"۔
تو میں الحمدللہ قرآن پر یقین رکھتا ہوں اور میں ان دونوں کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں جن کے ساتھ الله ہے ، کیا آپ اس پر یقین کریں گے اور ان کے ساتھ رہنا چاہیں گے؟
[قرآن - التوبہ: 9:40]
"تم نے اگر نبی کی مدد نہ کی تو کچھ پروا نہیں،اللہ اُس کی مدد اُس وقت کر چکا ہے جب کافروں نے اسے نکال دیا تھا،
جب وہ صرف دو میں کا دوسرا تھا،
جب وہ دونوں غار میں تھے،
جب وہ اپنے صحابی (ابوبکر) سے کہہ رہا تھا کہ
”غم نہ کر، اللہ ہمارے ساتھ ہے"-
اُس وقت اللہ نے اس پر اپنی طرف سے سکون ِقلب نازل کیا اور اس کی مدد ایسے لشکروں سے کی جو تم کو نظر نہ آتے تھے اور کافروں کا بول نیچا کر دیا۔ اور اللہ کا بول تو اُونچا ہی ہے، اللہ زبر دست اور دانا و بینا ہے"
Apka dawa bilkul ghalat HAI apke Umar Ney kaha Ke Quran Kamil HAI pura Quran NAHIN HAI phir Tum ye sob jaantey bhi Ho phir kehte Ho Hum Quran Ko maantey Hain yaa Tum Quran Ko Mano yaa Tum tumharey Umar duwam khalifa Ko Mano Tum logoon Ko bekhoof bananey Ki kashish karraheho ladai Ke godey Mey Tum kahrehokar Jeet bhi meri haar bhi meri kya ye BAAT KOI manega NAHIN Naa PEHLE ek BAAT par khyeem Raho jao apni hi kitabeen kholkar paro PATA chal jayega sachchai kya HAI
@@sarfarazhussainhussain2033
میرے بھائی یہ تو یقین کی بات ہے کہ اپ کا اللہ پہ یقین کیسا ہے
کیا آپ کو یقین نہیں ہے کہ اللہ نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے؟
(ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں ۔) ( الحجر 15: 9)
ہم اہل سنت والجماعت کا تو عقیدہ ہے کہ قران جو ہے اس کی حفاظت اللہ تعالی کر رہے ہیں اور قران بالکل مکمل ہے اس میں کوئی تعریف نہیں دی اپ شیعوں کا عقیدہ یہ ہے اپنی کتاب میں دیکھیں
ملا باقر مجلسی اپنی کتاب حق الیقین میں فرماتے ہیں کہ سورہ احزاب میں بہت سی ایتیں تھی جو کہ کم کر دی گئی اور یہ سورہ بقرہ سے زیادہ بڑی تھی-
(حق الیقین صفحہ 76)
مرات العقول اور بہار الانوار میں بھی لکھا ہے کہ قران میں تحریف کی گئی
alahyari sahab ikhlaq main rah kar baat kare , ye londo lapado ki tarah baat na kare
Allhyari jab fasta Hy to kahta Hy aap koi ulma nahy
Ali NY khilaft ko Mana Hy aap Shia nahi manty
Labaik khamanie
Bar Khamenie gay lanat
Aks rahat esaiyon ki hai jo Hazrat Esa as ko Allah ka beta kahte hain to kia phr esaiyon ki bat ka yaqeen karein ge??
Mi6 agent
Mi6 agent😂😂😂😂😂
The only thing u can write about him ???u can't reallly answer to his questions isn't it?