Continued from description: رحمت کا فرشتہ یہ کہتا تھا کہ اس شخص نے توبہ کر لی تھی اس لیے یہ جنت میں جائے گا۔ عذاب کا فرشتہ یہ کہتا تھا کہ اس نے زندگی میں کوئی نیکی نہیں کی، کوئی نیک کام نہیں کیا۔ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ یہ جنت میں جائے؟ یہ نہیں بخشا جا سکتا۔ اتنے میں ایک تیسرا فرشتہ بھی آیا اور ایک صورت پیدا ہوئی جس نے ثالث بن کر یہ فیصلہ کیا کہ جس علاقے سے یہ آ رہا ہے اور جس طرف جا رہا ہے ان کا فاصلہ ماپ لو۔ اس میں سے جس علاقے کےوہ زیادہ قریب ہو گا اسے وہیں لے جانا۔ جب انہوں نے فاصلہ ماپا تو وہ اس علاقے کے زیادہ قریب تھا جس طرف وہ گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک کام کرنے کے لیےجارہا تھا تو اس پر رحمت کے فرشتے اسے جنت میں لے گئے۔ (صحیح مسلم کتاب التوبۃ باب قبول توبۃ القاتل، وان کثر قتلہ حدیث7008) تو یہ ہیں اللہ تعالیٰ کی بخشش کے سامان۔ انتہائی ظالم اور قاتل کے بھی، جب اس نے صحت کی حالت میں توبہ کی تواس نے بخشش کے سامان کر دیے۔
MashAllah ❤May Allah give our beloved Huzoor long and healthy life Ameen SumAmeen❤❤
Allah humain piyarai huzoor k ahkamat pr aml krnai ki toufeeq atta karai, ameen.
Jzk Allah seht tandrusti Vali lmbi zandge dy AP ko
How beautiful is the concept of tobah and huzoor explained it very well to us
Allah is greatest... ❤❤❤ Pary hazoor ku Allah labi umir sehat ataa farmay.....
..
Allah peare hazoor KO seht wali lmbi umer ata fermae Ameeen sm Ameeen ❤❤
alhamdulILLAH we feel releaved whenever we hear these words pf wisdom from our beloved dad..love you huzuur❤❤❤❤
Allah tala hmain hmaisha apny hifzoaman mn rukhy hur burai sy buchay or hmary gunahon or gultiyon sy durguzar farmay ameen sum ameen
❤❤❤❤❤MashAllah
❤Alhamdulillah
Allahamdulliah❤
Continued from description:
رحمت کا فرشتہ یہ کہتا تھا کہ اس شخص نے توبہ کر لی تھی اس لیے یہ جنت میں جائے گا۔ عذاب کا فرشتہ یہ کہتا تھا کہ اس نے زندگی میں کوئی نیکی نہیں کی، کوئی نیک کام نہیں کیا۔ یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ یہ جنت میں جائے؟ یہ نہیں بخشا جا سکتا۔ اتنے میں ایک تیسرا فرشتہ بھی آیا اور ایک صورت پیدا ہوئی جس نے ثالث بن کر یہ فیصلہ کیا کہ جس علاقے سے یہ آ رہا ہے اور جس طرف جا رہا ہے ان کا فاصلہ ماپ لو۔ اس میں سے جس علاقے کےوہ زیادہ قریب ہو گا اسے وہیں لے جانا۔ جب انہوں نے فاصلہ ماپا تو وہ اس علاقے کے زیادہ قریب تھا جس طرف وہ گناہوں سے توبہ کرنے اور نیک کام کرنے کے لیےجارہا تھا تو اس پر رحمت کے فرشتے اسے جنت میں لے گئے۔ (صحیح مسلم کتاب التوبۃ باب قبول توبۃ القاتل، وان کثر قتلہ حدیث7008)
تو یہ ہیں اللہ تعالیٰ کی بخشش کے سامان۔ انتہائی ظالم اور قاتل کے بھی، جب اس نے صحت کی حالت میں توبہ کی تواس نے بخشش کے سامان کر دیے۔
Jzaklha ahsanljza fidunya walakhera ya rbulalameen ameen
MashAllah❤❤❤
Beloved global leader❤❤❤❤
❤🙌🏼
❤❤❤
Astgfarullah mashallah
Assalamualaikum kalifa hamesha barkate Nazilho jamaat keliye Duva magfirat ho
Allah peare hazoor KO seht wali lmbi umer ata fermae Ameeen sm Ameeen ❤❤
Mashallah Inshallah ❤❤❤
❤❤