Great dr SB great اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آ پ کی ویڈیوز دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی میں بھی آ پ سے کچھ ڈسکس کرنا چاھتا ہوں بیماری کی وجہ سے جاب سے پچھلے دو سال سے فارغ ہوں سخت ترین حالات میں ہوں میری لوکیشن اٹک سٹی میں ہے
ڈاکٹر صاحب جیسے موٹر سائیکل 2 یا 3 بندوں کیلیئے ہے ایسے ہی 2 یا 3 بندوں کیلیئے کوئی گاڑی بنادیں جو موٹر سائیکل کے متبادل استعمال ہوسکے ۔ ہم جیسے متوسط طبقے کیلیئے ۔ ہم لوگ بھی چاہتے ہیں کہ ہم بھی سفید پوشی میں زندگی گزاریں ہمارے پاس بھی کوئی گاڑی ہو ۔ کوئی چھت والی ، کار کیطرح دروازوں والی تاکہ پینٹ کوٹ اور شوز بارش میں خراب نہ ہوں ۔ گندے پانی اور کیچڑ وغیرہ سے بچ جائیں ۔ فرنٹ سیٹ صرف سنگل ہو اور مِڈل اور سنٹر سیٹ ہو جبکہ 1 یا 2 بندوں کیلیئے ریئیر اور بیک سیٹ ہو ۔ بِلکُل ڈرائیور سیٹ کے پیچھے بیک سیٹ ہو اور فرنٹ سیٹ ( پائیلٹ سیٹ ) صرف سنگل ہو اور مِڈل اور سنٹر سیٹ ہو ۔
کچھ عرصہ پہلے ایک کار دیکھی تھی جو ایک خاص قسم کی بیٹری سے چلتی تھی جسے پیٹ سے خارج ہونے والی گیس💨 سے چارج کیا جاتا ہے۔ اُس کار کی سیٹوں میں ایسے سَینسرز لگے ہوتے ہیں جو سواریوں کی خارج ہونے والی گیس کو فوراً بیٹری کی طرف روانہ کردیتے ہیں اور بیٹری 🔋 کی چارجنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے براہِ مہربانی! مذکورہ بالا پروجیکٹ پر کام کریں، چونکہ آپ جینیئس ہیں ، ضرور کامیاب ہوں گے
گھریلو سلنڈر اب فاءبر گلاس کا بنا ہوا 11 کلو والا ملتا ھے جو کے پھٹتا نہیں ہے ۔ اور ایک سائیڈ پر شیشہ سا بنا ھوتا ھے اس میں سے نظر بھی آتا ہے کہ گیس کتنی رہ گئی ہے۔
بہت عرصہ پہلے کی بات ہے میں نے ٹو سٹروک سزوکی سو سی سی موٹر سائیکل پر ایل پی جی لگائی تھی اور کوفی عرصہ چلائی پیٹرول سے دوگنا سے بھی زیادہ ایوریج دیتی تھی اور ٹو سٹروک جس میں پلگ شارٹ ہونے کی شکایت عام ہے جب میں ایل پی جی لگوئی تو تقریباً پانچ سال وہ بائیک میرے پاس رہی اس عرصے میں وہی پہلے دن والا پلگ ہی چلتا رہا ایک بار بھی شارٹ نہیں ہوا
@@aamirmehmood5289 انجن آئل اپنے وقت پر ہی تبدیل ہو گا دراصل ایل پی جی ، سی این جی کی طرح خشک گیس نہیں دراصل یہ پیٹرولیم گیس ہی ہے جو اثرات پیٹرول سے انجن پر پڑتے ہیں یہ بھی اسی طرح ہی ہے
Very interesting and useful step.Dr sahib ko chajeyay ke ke gas ki aisi cylender bhi banain jo mazboot bhi hon safe bhi ho ismain gas bharnay ki gunjaish bhi barh jjai isay register bhi karai awar cylender bananay wali compani say agreement kar k wasia pemanay par tayyar ka aghaz keia jai
Karachi ajao yha sb milyga or ek sa ek machinc b ye Karachi me bht phly ho chuka hy kaam or ab to trafic police ko ahkamat b mil gye hyn lpg cng wali cars ko pakr k bond krden ya calendar nikal k rakh rhy hyn
میں نے یہ ایل پی جی گیس تقریبا کافی عرصہ پہلے استعمال کی ہے اور اس کے بعد سی این جی پر وہی گاڑی چلائی اگر اپ سی این جی اور ایل پی جی کو کمپیئر کریں تو ایل پی جی تھوڑی سی سی این جی سے بہتر ایوریج دیتی ہے اس وقت ایک سلنڈر کی قیمت بھی 4 ہزار روپے ہے تقریبا 340 روپے کے جی
Cycle power generation technology use kijiye pora mulk set hojayega petrol kia all kind of fuel remove hojayengi mn ne theorically design banaya hy but mere pass chunky resource nhi hy isliye implement o experiment nhi kar kar saka
@@mansoorkhan7989 sir ye recycle power generation system hota Hy Jo bohat hi cheap investment Hy without any extra expenses AAP fully luxury life spend kr sakty hyn Hardly 3 lac Ki investment Hy max Jitni drive karengy koi coast nhi aayegi balky AAP power bank Ki help se extra power save karky home appliances per utilities kar sakty hyn
افسوس بھی اور ہنسی بھی ہائی پاکستانیوں کے حالت دیکھ کر بچارے ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے کیا کیا کررہے ہیں'76ویں سال میں تو پاکستان کو چاند پر پہنچ جانا چاہئے تھا بچاروں کو پھٹے ہال بن گئے ڈیڑھ سالوں میں
Good idea but dear sir ap convert krne k boht ziada charge kr rahy maximum ap ko 20k tk kehna chahye tha 2000 ka pipe 400 ki venture or maximum 12000 ki kit laga len ap
یہ کوئ خاص نہیں efi گاڑی میں kit لگ جاتی ہے ۔ سیمپل cng والی kit لگائیں۔ٹائمنگ ایڈوانس پروسیسر والی ۔اور اس کی سیٹنگ لو گیس پر سیٹ کریں ۔سی این جی سلنڈر میں ایل پی جی گیس بھروائے ۔نوزل چینج ہو جاتی ہے۔سیٹنگ کروائیں اور گاڑی چلائیں
Bhai mere ye sab bakwas hai Engine ko sirf ek fuel power chahiye jo flammable ho or isse kya farq padta hai k wo patrol ki shakal men ho ya gas ki shakal men
Is mai kon c ajobe wali bt hai ye to pore karachi mai Caro mai kit lgi hwi hai pnjab walo ko shyd ab hosh aya hai ye to porani inovation hai jb lpg ki demand barhe gi ya hakumat isko mhnga kr de ya short kr de gi ya blkul bnd kr de gi cng ki trha plzzzz aysi inovation nikalo jis mai hakumat ka Taluq na ho jsa shamsi plat system hai usi trha koi chz inovation nikalo
Salam bhai jan Agar aik 1300 cc All ready cng per hai to kia ye kit Jo hai lpg main convert ho sakti hai.ya 1300cc car mainn lpg kit lag sakta hai aor AC chal chal sakti hai rehnumai farmaeinn.
BAI G YA AP NY BHUT ACHI VIDEO BNAI AOR LPG PR HM SUZKI LODR CHLA RHY HYN ENGN PR BE KOY MSLA NAHY BAKI AP CAR MY PLASTEK KA SLNDR BE LY SKTY HYN MARKET MY PLASTEK SLNDR BE AAGY HYN KAFI MAZBOT HYN
کہاں سے کروانی ھے أپ نے ایڈریس تو بتایا ھی نہیں۔ لگتا ھے یہ بات صرف V. Log تک ھی محدود ھے۔ پریٹیکل کچھ نہیں۔ اگر یہ درست ھے تو اپنی ورکشاپ کا ایڈریس اور فون نمبر بتائیں
Great dr SB great
اللہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آ پ کی ویڈیوز دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی میں بھی آ پ سے کچھ ڈسکس کرنا چاھتا ہوں بیماری کی وجہ سے جاب سے پچھلے دو سال سے فارغ ہوں سخت ترین حالات میں ہوں میری لوکیشن اٹک سٹی میں ہے
ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب ۔
اس سے پہلے آپ نے 1 سولر پلیٹ پر AC بھی چلا کر دیا تھا جو ابھی تک نایاب ہے
کام تو وہ ہونا چاہیے جو عوام کو مل بھی سکے۔ صرف VLog تک ہی نہ ہو
Assalamu Alaikum Aap Ki Baat Mein Jaan hay
Good
Hamre pas mehran he27 km karti he
@@intzarmughal2635model konsa ha bro?
Dr choor
ڈاکٹر صاحب جیسے موٹر سائیکل 2 یا 3 بندوں کیلیئے ہے ایسے ہی 2 یا 3 بندوں کیلیئے کوئی گاڑی بنادیں جو موٹر سائیکل کے متبادل استعمال ہوسکے ۔ ہم جیسے متوسط طبقے کیلیئے ۔ ہم لوگ بھی چاہتے ہیں کہ ہم بھی سفید پوشی میں زندگی گزاریں ہمارے پاس بھی کوئی گاڑی ہو ۔ کوئی چھت والی ، کار کیطرح دروازوں والی تاکہ پینٹ کوٹ اور شوز بارش میں خراب نہ ہوں ۔ گندے پانی اور کیچڑ وغیرہ سے بچ جائیں ۔ فرنٹ سیٹ صرف سنگل ہو اور مِڈل اور سنٹر سیٹ ہو جبکہ 1 یا 2 بندوں کیلیئے ریئیر اور بیک سیٹ ہو ۔ بِلکُل ڈرائیور سیٹ کے پیچھے بیک سیٹ ہو اور فرنٹ سیٹ ( پائیلٹ سیٹ ) صرف سنگل ہو اور مِڈل اور سنٹر سیٹ ہو ۔
کچھ عرصہ پہلے ایک کار دیکھی تھی جو ایک خاص قسم کی بیٹری سے چلتی تھی جسے پیٹ سے خارج ہونے والی گیس💨 سے چارج کیا جاتا ہے۔ اُس کار کی سیٹوں میں ایسے سَینسرز لگے ہوتے ہیں جو سواریوں کی خارج ہونے والی گیس کو فوراً بیٹری کی طرف روانہ کردیتے ہیں اور بیٹری 🔋 کی چارجنگ میں اضافہ ہوجاتا ہے
براہِ مہربانی! مذکورہ بالا پروجیکٹ پر کام کریں، چونکہ آپ جینیئس ہیں ، ضرور کامیاب ہوں گے
❤Nice one. Much Appreciated
May God bless you
گھریلو سلنڈر اب فاءبر گلاس کا بنا ہوا 11 کلو والا ملتا ھے جو کے پھٹتا نہیں ہے ۔ اور ایک سائیڈ پر شیشہ سا بنا ھوتا ھے اس میں سے نظر بھی آتا ہے کہ گیس کتنی رہ گئی ہے۔
اب تو عوام کی غربت کا یہ حال ہے کہ کوئی سائنسدان پیٹ والی گیس پر چلنے والی کار تیار کرے تو ہی گزارہ ہوگا 😢 ویسے یہی وہ گیس ہے جسکی یہاں کوئی کمی نہیں
Hhhhhhhhhhhhhhh😂😂😂😂😂😂😂😂😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣👌👌👌👌👌🤭🤭🤭🤭
haaaaaaaaaaaaaaaaahaaaaaa
بہت عرصہ پہلے کی بات ہے میں نے ٹو سٹروک سزوکی سو سی سی موٹر سائیکل پر ایل پی جی لگائی تھی اور کوفی عرصہ چلائی پیٹرول سے دوگنا سے بھی زیادہ ایوریج دیتی تھی اور ٹو سٹروک جس میں پلگ شارٹ ہونے کی شکایت عام ہے جب میں ایل پی جی لگوئی تو تقریباً پانچ سال وہ بائیک میرے پاس رہی اس عرصے میں وہی پہلے دن والا پلگ ہی چلتا رہا ایک بار بھی شارٹ نہیں ہوا
Injin oil tu phir jldi change krna pry ga K Nahi?
@@aamirmehmood5289
انجن آئل اپنے وقت پر ہی تبدیل ہو گا دراصل ایل پی جی ، سی این جی کی طرح خشک گیس نہیں دراصل یہ پیٹرولیم گیس ہی ہے جو اثرات پیٹرول سے انجن پر پڑتے ہیں یہ بھی اسی طرح ہی ہے
can we use CNG kit for LPG ? Or do some alterations
@@kalsoomzainub4834
I think CNG kit not stable for LPG bq pressure difference
Masha ALLAH Excellent working ❤
ڈاکٹر صاحب ایک بندے نے سولر پر کار تیار کی ہے آپ بھی اس پر کام کریں اس میں انجن کی بھی ضرورت نہیں ہے فری ہو جائے گی❤❤
solar car BEST HAI....LPG wali video fazool tareen hai
اگر یہی کوشش جاری رہی تو ہم اگلے سال اسی گیس سے چاند پر پہنچنے والی چاند گاڑی بھی بنا لیں گے یہاں نیوٹن بھی پیچھے رہ گیا
Why are you so sarcastic?
Yar apko sharm ani chahiye ek insan sabki bhalaye ki baat karraha hai to usme apko kya takleef hai
😂😂😂
شکریہ ڈاکٹر صاحب
بہت شاندار پراگریس، ہے آپ کی
❤❤❤❤ Dr Sahib Zindabad
Aoa Dr sb whatsap nbr plz
Whats App No Please
ڈاکٹر صاحب گیس والی گاڑی سے بہت ڈر لگتا ہے سلنڈر بہت خطرناک چیز ہے چاہے کوئی بھی سلنڈر ہو۔۔
ڈاکٹر صاحب، خوف خدا کریں پانچ سالوں سے زیادہ ہوگیا ہے میری ای ایف آئی گاڑی میں ایل پی جی لگی ہوئی ہے۔ 2000 روپے کی کٹ ہے جو آپ 35000 میں دے رہے ہیں
قانونی طور پر ممنوع کام ھے. ھر بار چالان بھرنا پرے گا.
G asalam o aliukom Bhai APNA number sund kro
Bhai jan kon c kit hy mujy bhi bata do mery pas fx hy us my lagani hy
Number plz
ALRA TV THE PLACE TO CONNECT WITH GOD ITS HEART MATTER
ڈاکٹر صاحب آپ کمال ہیں لیکن یہ کوئی ایجاد نہیں پہلے سے ہونے والا کام ہے Lpg گیس انجن کا بیڑا غرق کر دیتی ہے اس کا کوئی حل ایجاد کرو جناب۔۔۔شکریہ
Very nice job done. KHB LHR
Great 😃
Very interesting and useful step.Dr sahib ko chajeyay ke ke gas ki aisi cylender bhi banain jo mazboot bhi hon safe bhi ho ismain gas bharnay ki gunjaish bhi barh jjai isay register bhi karai awar cylender bananay wali compani say agreement kar k wasia pemanay par tayyar ka aghaz keia jai
بھائ جان یہ چیزیں ہم صرف میڈیا پر دیکھتے ہیں عملی طور پر نہیں دیکھا پتہ نہیں جھوٹ ھے یا سچ
یہ 12 منٹ کی کمنٹری سن لی لیکن سستی کار کو چلتے ہوئے نہیں دیکھا
Ye bakvase jo karta hay
Karachi ajao yha sb milyga or ek sa ek machinc b ye Karachi me bht phly ho chuka hy kaam or ab to trafic police ko ahkamat b mil gye hyn lpg cng wali cars ko pakr k bond krden ya calendar nikal k rakh rhy hyn
میں نے یہ ایل پی جی گیس تقریبا کافی عرصہ پہلے استعمال کی ہے اور اس کے بعد سی این جی پر وہی گاڑی چلائی اگر اپ سی این جی اور ایل پی جی کو کمپیئر کریں تو ایل پی جی تھوڑی سی سی این جی سے بہتر ایوریج دیتی ہے اس وقت ایک سلنڈر کی قیمت بھی 4 ہزار روپے ہے تقریبا 340 روپے کے جی
12:14 ڈرامہ
Zabardast
Mashallah Allah Tala aapko sehat tandrusti aur aur lambi Zindagi ata farmaye
Very nice sir
Lakin is sa engine pr kia faraq para gaa ya dekha aap na
❤
MashaAllah
ماشاء اللہ
Doctor sahib wo hybrid ac ap ne logon ko ni dya kya abhi tyar ni hoa
very very nice
Cycle power generation technology use kijiye pora mulk set hojayega petrol kia all kind of fuel remove hojayengi mn ne theorically design banaya hy but mere pass chunky resource nhi hy isliye implement o experiment nhi kar kar saka
Ye kese Kam kerti hai, cycle technology
@@mansoorkhan7989 sir ye recycle power generation system hota Hy Jo bohat hi cheap investment Hy without any extra expenses AAP fully luxury life spend kr sakty hyn
Hardly 3 lac Ki investment Hy max
Jitni drive karengy koi coast nhi aayegi balky AAP power bank Ki help se extra power save karky home appliances per utilities kar sakty hyn
ڈاکو بھای میں نے فیصل آباد سے 25/3/23 کو سامان میرا تھا 3500 سو روپے میں lpgکروای ہے ڈاکوؤں
بُہت شُکریہ مھربانی۔ کوئی اچھی خبر سنی اج
بے تحاشہ کٹ بازار میں ملتی ہیں میں نے آج سے 22 سال پہلے lpg کٹ efi کار میں لگای تھی
exactly.....he is misguiding people
پتا چلے کہ 6 ماہ بعد انجن نیا کرانہ پڑ جائے 😂
Qu ye gas.dry Hoti hy tu.oil.chang jldi jldi Krain tu bhter ho ga
I love you ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤. From syed mir zahid shah.
افسوس بھی اور ہنسی بھی ہائی پاکستانیوں کے حالت دیکھ کر بچارے ٹرانسپورٹ چلانے کیلئے کیا کیا کررہے ہیں'76ویں سال میں تو پاکستان کو چاند پر پہنچ جانا چاہئے تھا بچاروں کو پھٹے ہال بن گئے ڈیڑھ سالوں میں
Good idea but dear sir ap convert krne k boht ziada charge kr rahy maximum ap ko 20k tk kehna chahye tha 2000 ka pipe 400 ki venture or maximum 12000 ki kit laga len ap
Masha Allah 45,000/, Karachi me 5,000 me lg jati Hai Allah K banday
Karachi main kis jaga per lagti hy.please address share
@@fiazhussainghulamhussain7676 , Natha Khan flyover Ki back side pe. Fayyaz nam Hai mechanic ka
Nice vidio
Meny Use ki hai Nissan SUNY Car main LPG
Bayi jan LPG kit to 1000 ka mil jata ha to ya 35000 kis chez ka mang raha ha
AP ko lgani ATI ha Menay lagwani ha
In ko lpg ka ab pta chla hai
Kali peeli taxi in karachi used to drive by LPG. Its not new thing to make video on it.
Please share EFI engine must be required or it can be fixed with Suzuki mehran engine ?
ڈاکٹر صاحب پٹرول مافیا کا بھی خیال رکھیں۔
اللہ اس بندے کی حفاظت کرے
lagta hai chishti sahb ab docutr sab k pas he rehte hain yahi par 😂
ڈاکٹر صاحب! سادہ انجن والے مہران گاڑی میں کتنا ایوریج دے گا۔مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں
میں پشاور سے ہوں
Sir ji Alto vxr 1000 cc ho skti gass py?
Kia Baat hy
Govt Ki Taraf say LPG ko Gari main istimal pabandi Hai.
معذرت کے ساتھ اگر ھمارے مستری پڑھے لکھے نھی تو ھمارے پاس ڈاکٹر کون سے پڑھے لکھے ھے ۔
یہ کوئ خاص نہیں efi گاڑی میں kit لگ جاتی ہے ۔ سیمپل cng والی kit لگائیں۔ٹائمنگ ایڈوانس پروسیسر والی ۔اور اس کی سیٹنگ لو گیس پر سیٹ کریں ۔سی این جی سلنڈر میں ایل پی جی گیس بھروائے ۔نوزل چینج ہو جاتی ہے۔سیٹنگ کروائیں اور گاڑی چلائیں
Injector ki asi ki tesi hoa jia ghie lpg par
Video car ke kit na install karny ke video??
LPG se jo engine ka satyanas hoga us ka Kiya?
Bhai mere ye sab bakwas hai
Engine ko sirf ek fuel power chahiye jo flammable ho or isse kya farq padta hai k wo patrol ki shakal men ho ya gas ki shakal men
Zabardast car milegi kahan se car ki price kitni he
میرے پاس lpg کٹ موجود ہے سلنڈر بھی ھے کیا وھی کام دے سکتی ھے
بہت خوب جزاک اللہ
I had LPG in 1975 in Karachi when gas was 5 rupees per Kilo
Ahahahaha dear sir ap ne Bohud He zabardast bat kardiya. Amiron ki bas nehi raha garip tu waisa He nehi raha Baeik layna b muskil hogiya
India Chand pe puhanchgia yaha pe lpg car mey Laga hai Zindagi ki khatre mey dalne se Khush hain ... electric car banalo
❤❤❤
کراچی میں ہر گاڑی ایل پی جی پر ہو جاتی ہے لیکن گاڑی جلدی خراب ہو جاتی ہے اور بڑے خرچے آتے ہیں
Is mai kon c ajobe wali bt hai ye to pore karachi mai Caro mai kit lgi hwi hai pnjab walo ko shyd ab hosh aya hai ye to porani inovation hai jb lpg ki demand barhe gi ya hakumat isko mhnga kr de ya short kr de gi ya blkul bnd kr de gi cng ki trha plzzzz aysi inovation nikalo jis mai hakumat ka Taluq na ho jsa shamsi plat system hai usi trha koi chz inovation nikalo
Bhai ye khoti k bachay hakoomat k jyalay uski panel nikal le gai phir kiya kero ge??
CNG pa kam kray ga .hmary pas CNG ha
Acha chona Laga rahee hain 10000 ke kit 40000 main geo Pakistani
Me krta ho Efi car ko LPG PE just Rs 12000
Shop Address....???
Salam bhai jan
Agar aik 1300 cc All ready cng per hai to kia ye kit Jo hai lpg main convert ho sakti hai.ya 1300cc car mainn lpg kit lag sakta hai aor AC chal chal sakti hai rehnumai farmaeinn.
Bhai pehle ye bataye per kg CNG kya ha aor LPG kya rate ha
Good 😊job
Car main LPG Ki smell kaisey khatam Karo gey AC wali car main Nahi baith saktey bohat smell Hoti hey
Sirf cycle ki zaroort hy. Sehat b bachat b...
Aap pani wali gari banayein gy to pani b is mulk mein ni mily ga...
Multan office ka address bato sir h
Sir ma maray pass cultus efi hay last 1.5 years sy lpg pa.chala raha ho 30+ ki avrag hay :::::
اپ کہاں سے ھیں۔ پلیذ شیر اینی کنٹیکٹ نمبر
Bhai faisalabad m js mrzi mastri sa ghari LPG py converted kr wa len 😂
average 4 sawari btha k 38 sa 40 km
Khali ghari 45. Km
Bhai es me engin kaa efi honaa zaroori hy yaa koi bhi 800cc ya 1000 cc engin lpg kit lag sakti hy .
Bhai number dy
BAI G YA AP NY BHUT ACHI VIDEO BNAI AOR LPG PR HM SUZKI LODR CHLA RHY HYN ENGN PR BE KOY MSLA NAHY BAKI AP CAR MY PLASTEK KA SLNDR BE LY SKTY HYN MARKET MY PLASTEK SLNDR BE AAGY HYN KAFI MAZBOT HYN
Engine kharab ho jata haI LPG say. Head farigh ho jata hai.
Lagta doctor sahb ka b time agiya ha pakistan measay qabel logo ki zrort ni
LPG ghari ki badboo bohat hoti hai ghari mein
Duniya asaman par jarahi hy tum log ..LPG....😅😂😅😂😅
کیا اٹو میٹک گاڑی ھو سکتی ھے ایل پی جی پہ
Ap ne car mistarion ko bana kar DEKA di
Hamara kia qasoor he
کہاں سے کروانی ھے أپ نے ایڈریس تو بتایا ھی نہیں۔
لگتا ھے یہ بات صرف V. Log تک ھی محدود ھے۔ پریٹیکل کچھ نہیں۔ اگر یہ درست ھے تو اپنی ورکشاپ کا ایڈریس اور فون نمبر بتائیں
بھائی یہ کوئی نئی بات نہیں ہے یہ کٹ اج کوئی 45 سال پہلے سے چل رہی ہے
jis car mah cng kit pahle se lage hue ha woh new kit lagwane ke zarurat to ni
Assalam O Alaikum. Please let me know, I have khyber 1000cc non EFI, so what will be the kit cost and what will be the average.
کیا Qure گاڑی بھی ایسی ھو جائے گی ؟
عملی کام نظر نہیں آتا۔ صرف وڈیو کی حد تک ہے۔
Bhai miray yah to proni baat ha 1980 say hum log yah cars chaty thy jab slider 50 rps ka tha kit bani milty ha.
😅😅😅😅
اگر گیس ختم ہو جاۓ تو cng کی طرح پیٹرول پر شفٹ ہوجاۓ گی
G han ho jati he jese cng ka system hota he ese hi
Sir ap sa rabta kase huga
Jinab 2000 ki kit h 35000 kis cheez ka khudaka khuf krain
کوی لیٹرین میں گیا تو وہاں بیٹھا تھا کموڈ پر جب سامنے نظر پڈی تو لکھا تھا
تو اتنا زور تعلیم پر لگاتا تو آج کسی اچھی سیٹ پر بیٹھا ہوتا 😜😜😜😜
کیا مہران یورو 2 بھی کنورٹ ھو جائے گی
LPG Kaunsi sasti hai ?
Sir please work on hydrogen cell please
hahaha is not scientist , yay LPG wali baat bhi iske ghalat hai kai efi pai nahi lagata koyee...yay koyee 30 saal purani technology hai
Dr sb log 70 kr rhy hen ap 660 ki bat kr ry hen
ڈاکٹر صاحب LPG پہ کون پیسہ لگائے۔ کوئی ایسی گاڑی بنائیں جو پٹرول اور گیس کے بغیر چلتی ہو۔
Mengha petrol doi/bund mein dal ker aag lagao banda khud rocket ki terha doray ga.kisi garhi/car ki koi zaroret nahin.good to see you
Ye Karachi m bhot zyada chalti hy taxi m