#hadees

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 авг 2024
  • #urdu islamic video #hadees inurdu #islamic bayan
    #hadees||#jaado| نبی کریم ﷺ پر جادو کیا گیا|#sahih bukhari|Deeni Baatein channel
    #Deeni Baatein channel
    #@DeeniBaatein242
    #hadees inurdu
    #hadees
    #hadees in hindi
    #nabimuhammadsaw per jaado
    #sahih bukhari
    #hadeesshraif
    #deeni
    #urdu
    #youtube
    #hadees #deeni #islamicstatus #youtubeshorts #trending #shortviral #urdu #viral #youtube #naat
    Nabi per jaado ka waqia
    Nabi per jaado kisne kiya tha
    Nabi per jaado kaise howa
    Description
    رسول اللہ ﷺ پر جادو کیا گیا اور کیفیت یہ ہوئی کہ آنحضرت ﷺ سمجھنے لگے کہ فلاں کام آپ نے کر لیا ہے حالانکہ وہ کام آپ نے نہیں کیا تھا اور آنحضرت ﷺ نے اپنے رب سے دعا کی تھی ، پھر آپ نے فرمایا : تمہیں معلوم ہے ، اللہ نے مجھے وہ بات بتا دی ہے جو میں نے اس سے پوچھی تھی ۔
    عائشہ رضی اللہ عنہا نے پوچھا : یا رسول اللہ ! وہ خواب کیا ہے ؟ فرمایا میرے پاس دو مرد آئے اور ایک میرے سر کے پاس بیٹھ گیا اور دوسرا پاؤں کے پاس ۔ پھر ایک نے اپنے دوسرے ساتھی سے کہا ، ان صاحب کی بیماری کیا ہے ؟ دوسرے نے جواب دیا ، ان پر جادو ہوا ہے ۔
    پہلے نے پوچھا کس نے جادو کیا ہے ؟ جواب دیا کہ لبید بن اعصم نے ۔ پوچھا وہ جادو کس چیز میں ہے ؟ جواب دیا کہ کنگھی پر کھجور کے خوشہ میں ۔ پوچھا وہ ہے کہاں ؟ کہا کہ ذروان میں اور ذروان بنی زریق کا ایک کنواں ہے ۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ پھر آنحضرت ﷺ اس کنویں پر تشریف لے گئے
    faman e rasool allah
    rasool allah s a w ne farmaya
    rasool allah saw ney farmaya
    rasool allah s.a.w ne farmaya
    rasool allah (saw) ne farmaya,rasool allah s.a.w ne farmaya h
    rasool allah s.a.w me farmaya hai
    allah,rasool allah saw ne faramya
    rasool allah s a w
    allah rasool ki baate
    farman rasool
    Islam
    islamic
    Islam India
    hadees
    hadees sharif
    hadees in urdu
    hadees pak
    hadees mubarak
    hadees ki baatein
    hadees e pak
    urdu hadees
    hadees nabvi
    hadees e kisa
    hadees e nabvi
    hadees status
    daily hadees
    hadees shareef
    islamic hadees
    hadees nabvi in urdu
    10 hadees
    hades
    new hadees
    hadees mubarak in urdu
    hadees urdu
    quran hadees
    hadees short
    sahih bukhari hadees in urdu
    status hadees
    bukhari hadees
    hadees e nabvi ﷺ
    hadees in hindi
    hadees pak womanbayan
    islamic bayan
    molana tariq jameel latest bayan
    maulana tariq jameel latest bayan
    islamic motivation bayan
    emotional bayan
    islamic bayan 2023
    tamil islamic bayan
    best bayan
    islamic bayan in tamil
    islamic tamil bayan
    bayan tamil
    tamil bayan
    friday bayan
    My Channel is every thing about Islam
    please support my Channel
    اور جب عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس دوبارہ واپس آئے تو فرمایا واللہ ! اس کا پانی تو مہدی سے نچوڑے ہوئے پانی کی طرح تھا اور وہاں کے کھجور کے درخت شیطان کے سر کی طرح تھے ۔ بیان کیا کہ پھر آنحضرت ﷺ تشریف لائے اور انہیں کنویں کے متعلق بتایا ۔ میں نے کہا : یا رسول اللہ ! پھر آپ نے اسے نکالا کیوں نہیں ؟
    آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ مجھے اللہ تعالیٰ نے شفاء دے دی اور میں نے یہ پسند نہیں کیا کہ لوگوں میں ایک بری چیز پھیلاؤں ۔
    عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ پر جادو کیا گیا تو آپ برابر دعا کرتے رہے

Комментарии •