Allama Hafiz Bilal Qadri | Islam Ke Ae Mard e Mujahid Tujhe Salam | Studio | Manqabat Khadim Rizvi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • New Studio Manqabat Allama Khadim Hussain Razavi
    Beautiful Voice By Hazrat Allama Hafiz Bilal Qadri
    Subscribe Our New Official Channel For More Mehfil Video Naats Update Allama Hafiz Bilal Mehfil Collection 👇
    / @allamahafizbilalmehfi...
    👇More Info👇
    🎧 Manqabat Khadim Razavi
    ✍🏻 Mohammed Salman Raza Siddiqui Fareedi Misbahi, Barabankwi.Muscat Oman
    🎙 Allama Hafiz Bilal Qadri
    ⏱ 06:13 Minutes
    🎬 • Allama Hafiz Bilal Qad...
    For Audio Contact With (Full Name)+(City With Area)+(Naat Name) on Official WhatsApp 👇
    wa.me/qr/BJEEC...
    Click To Here More Mehfil HD Video Collections :
    • Playlist
    Click To Here More Studio Naat Collections :
    • Studio Naats All Time ...
    Best Super Hit New Naat Ever
    #HafizBilalQadri
    فدائے تاجدار ختم نبوت، محافظ ناموس رسالت
    اسلام یا امیر المجاہدین
    اسلام کے اے مَردِ مجاہد تجھے سلام
    اے کاروانِ عشق کے مُرشِد تجھے سلام
    خادم حسین رضوی امیر المجاہدین
    اے مہر انفلاب، اے قائد تجھے سلام
    آواز تیری شعلہ و شمشیر بن گئ
    اے جانشینِ "طارق و خالد " تجھے سلام
    تو دے گیا ہے عشقِ نبی کو نئ حیات
    اعداد اور شمار سے زائد تجھے سلام
    تاعمر کی حفاظتِ ناموسِ مصطفیٰ
    اے سُنّیوں کے رہبرِ راشد تجھے سلام
    جبر و ستم کی چھاؤں میں بھی تو ڈٹا رہا
    رسمِ حُسَینیت کے مُجدّد تجھے سلام
    پیغامِ حق سنایا بھی ، اُس پر چلایا بھی
    اے عشقِ مصطفائ کے قاصد تجھے سلام
    تجھ پر فدا اے ختم نبوت کے پہریدار
    اے پاسبانِ باغِ عقائد تجھے سلام
    کردار میں بھری تھیں عزیمت کی بجلیاں
    تجھ کو جھکا سکے نہ شَدائد، تجھے سلام
    ملت میں روحِ عشق کو بیدار کردیا
    ہیں سارے اہلِ حق تیرے حامد ، تجھے سلام
    کرتا رہا تو آخری دم تک مقابلہ
    اصحاب بدر کے اے مقلد، تجھے سلام
    اے سنیت کے شیر ، نہ بھولیں گے ہم تجھے
    حاصل کریں گے تیرے مقاصد ، تجھے سلام
    مشغول ہیں دعا میں فریدی کے جان و دل
    فضلِ خدا ہو تیرا مُساعِد تجھے سلام
    میداں کو تو نے سجدہ گہِ عشق کر لیا
    اے کربلاے وقت کے عابد تجھے سلام
    ماں باپ سے بھی بڑھ کے ہمیں تو عزیز ہے
    اے جلوۂ خودی کے مُشاہد تجھے سلام
    اعزاز میں جبینِ جہاں ہے جھکی ہوئ
    سب کر رہے ہیں غائب و شاہد، تجھے سلام
    فکر رضا میں ڈھل گیا تیرا وجودِ ناز
    محرابِ حق پرستی کے ساجد تجھے سلام
    اے کاروان عشق کے مرشد تجھے سلام

Комментарии • 573

  • @rjimtiazjami4523
    @rjimtiazjami4523 Месяц назад +5

    کلام لکھنے والے صاحب اور پڑھنے والے صاحب نے حق ادا کر دیا سلامت رہیں۔بابا جی پہ لاکھوں سلام

  • @ulfathussainkhan
    @ulfathussainkhan 2 месяца назад +2

    بھت زبردست آواز ہے سلام خادم حسین رضوی

  • @tableegh92
    @tableegh92 2 месяца назад +11

    یا رب العالمین تیرا شکر ہے تو نے خادم حسین رضوی جیسا مجاہد اسلام پیدا فرمایا یا رب العالمین بابا خادم حسین رضوی جیسا میرے بچوں کو مبلغ اسلام اور مجاہد اسلام دین اسلام کو غالب کرنے والے اور ہر سو پھیلانے والے بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین مصدق لما بحقِ محمد و بحق تبلیغ قرآن سبعہ سنہ مرتین۔

  • @Murtazai-o4z
    @Murtazai-o4z Месяц назад +7

    امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی زندہ باد ❤❤❤

  • @Qasim895
    @Qasim895 4 месяца назад +16

    کوئ ایسا دن نہیں گزرتا جس میں بابا جی خادم حسین رضوی کی یاد سے آ نکھ نم نہ ہوتی ہو 😢😢😢😢

  • @IshfaqAhmadMir-Al-Madni-25524
    @IshfaqAhmadMir-Al-Madni-25524 Месяц назад +1

    واہ بلال بھاٸ جان کتنا پیارا کلام اور آواز ہیں، آپ کی نعت خوانی لاجواب ہے♥️♥️💙
    آپ دنیا کے پہلے 4 مشہور نعت خوانوں میں شمار ہے۔۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
    اسلام کے اے مرد مجاہد تجھے سلام۔♥️♥️♥️♥️
    خادم حسین رضوی امیر المجاہدین،، اے مہر انقلاب اے قاعد تجھے سلام♥️💙♥️💙♥️💙♥️💙♥️💙♥️💙♥️💙♥️💙
    تو دے گیا ہے عشق نبی ﷺ کو نٸ حیا۔💙♥️

  • @aliakbarrizvikharal4276
    @aliakbarrizvikharal4276 2 года назад +7

    قائد ملت اسلامیہ تجھے سلام

  • @ammarnaveed8818
    @ammarnaveed8818 Год назад +8

    بابا جی خادم حسین رضوی زندہ باد

  • @user-br9nc4ps2t
    @user-br9nc4ps2t 5 месяцев назад +2

    آہ بابا جانی قبلہ حضرت علامہ مولانا خادم حسین 😢😢😢😢😢

  • @Maakapyar786
    @Maakapyar786 Год назад +4

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤

  • @hassankhalid.1
    @hassankhalid.1 3 года назад +3

    ماشاءاللہ

  • @TheOne-mu7tx
    @TheOne-mu7tx 6 месяцев назад +16

    آنکھ کی ٹھنڈک دل کا چین خادم حسین خادم حسین

  • @NadeemAli-tr3eo
    @NadeemAli-tr3eo Год назад +5

    Wah g wah hafiz sahb❤❤❤❤

  • @aqbalhashmi5879
    @aqbalhashmi5879 2 года назад +15

    786/92 لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد انڈیا بمبئی

  • @labbaikgoats4059
    @labbaikgoats4059 2 года назад +26

    یا اللہ ہم نے دنیا میں اس وہیل چیئر والے عالم دین کا ساتھ دیا
    کل قیامت والے دن ہمیں اسی حافظ قرآن کے ساتھ اٹھانا
    آمین

  • @Tlpmedia950
    @Tlpmedia950 2 года назад +8

    عشقِ رضوی لاجواب

  • @mohdiqbal9047
    @mohdiqbal9047 2 года назад +7

    ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ واہ صحابہ واہ غلام حاضر 😭😭🙏🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️🌺🌹❤️

  • @MohdTalib-lx8zx
    @MohdTalib-lx8zx 6 месяцев назад +2

    لبیک لبیک یارسول اللہﷺ

  • @razajee8766
    @razajee8766 9 месяцев назад +5

    اے سنیت کے شیر نا بھولیں گے ہم تجھے
    حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام
    انشاءاللہ

  • @IshqeRizwi1
    @IshqeRizwi1 Год назад +9

    آج تک یقین نھیں ھو رھا ۔۔۔۔۔۔
    بابا رضوی تم پے لاکھوں کروڑوں سلام

  • @abdullahqadri730
    @abdullahqadri730 Год назад +11

    پڑھنے والے نہ بھی کمال ہی کر دیا
    بابا جی😢😢😢

  • @uzmakhirdeen9565
    @uzmakhirdeen9565 3 месяца назад +7

    روئیں گے بعد صدیوں لوگ کہ اک خادم وہ آ یا تھا

  • @shakeelsipra5159
    @shakeelsipra5159 Год назад +4

    اسلام اے امیر المجاہدین

  • @ihsannaich3875
    @ihsannaich3875 2 года назад +15

    ھاء بابا جانی ...رلا کہ چلے گئے...

  • @tableegh92
    @tableegh92 2 месяца назад +7

    یا رب العالمین بابا خادم حسین رضوی جیسا میرے بچوں کو مبلغ اسلام اور مجاہد اسلام دین اسلام کو غالب کرنے والے اور ہر سو پھیلانے والے بنا دے آمین ثم آمین یا رب العالمین مصدق لما بحقِ محمد و بحق تبلیغ قرآن سبعہ سنہ مرتین۔...

  • @sohail01101
    @sohail01101 2 года назад +9

    ik ik lafz haq hy..jis ny shairi ki hy or jis ny kalam parha hy un pay Meray Allah ki rehmtain hon..Labaik Ya Rasool Allah(SA)

  • @mobeenakhtar5786
    @mobeenakhtar5786 Год назад +8

    جس نے ختم نبوت پہ پہرہ دیا ایسے خادم حُسین کی خدمت پہ لاکھوں سلام

  • @295CRed_Zone
    @295CRed_Zone 9 месяцев назад +6

    ❣آیا آیا دین آیا❣
    ❣آیا آیا دین آیا❣
    ❣آیا آیا دین آیا❣
    عنقریب ہونے وا لا ہے 🔥🔥🔥🔥قادیانیوں اور انکے یاروں 🔥🔥🔥🔥 کا صفایا 💥💥💥💥

  • @hajishafi7864
    @hajishafi7864 2 года назад +6

    اےکاروان. عشق کےمجاہد تجھے سلام

  • @PunjabiMunda313-d5
    @PunjabiMunda313-d5 Год назад +6

    تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم آ ج وی میرے باباجی دی کیا بات کیا بات امیر المجہادین

  • @WaseemAhmed-en2qr
    @WaseemAhmed-en2qr 3 месяца назад +7

    واقعی جو بابا جی ان کی بے انتہا یاد اتی رہتے ہیں

  • @ALiRAZA-kk8ex
    @ALiRAZA-kk8ex Год назад +10

    ماشاء اللہ

  • @shahbazbhatti1064
    @shahbazbhatti1064 2 года назад +5

    اسلام کے آے مرد مجاہد تجھے سلام
    آے سنیت کے مرد مجاہد تجھے سلام

  • @TLP_KHR827
    @TLP_KHR827 2 года назад +4

    نعرہ تکبیر اللّٰهُ اکبر❤️✊
    تاجدارِ ختم نبوت(ﷺ) زندہ آباد❤️✊
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰه(ﷺ)❤️✊❤️❤️
    ⚔️‏‎مَنْ سَبَّ نَبِیًّا فَاقْتُلُوْہُ⚔️⚔️⚔️
    ⚔️لبّیک لبّیک الجہاد الجہاد⚔️

  • @maqboolahmedpanhawartahiri9820
    @maqboolahmedpanhawartahiri9820 2 года назад +6

    ماشاءاللہ ۔۔۔تمام پیاری منقبت شریف

  • @sammach4527
    @sammach4527 6 месяцев назад +10

    ماشاء اللہ
    اللہ پاک سلامت رکھے

  • @AliHaider-gl8jg
    @AliHaider-gl8jg 11 месяцев назад +7

    اج وی میرے بابا جی دی کیا بات اۓ❤

  • @imranrana3711
    @imranrana3711 Год назад +4

    لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Shahzaib-d9b
    @Shahzaib-d9b 24 дня назад +2

    Labbaik yarsoolalah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SajidBroadcast
    @SajidBroadcast 10 месяцев назад +6

    سوگ تو ہوتا ایام سوم کا
    وہ غم تاحیات دے گیا🥺😥

  • @gulamsarver786
    @gulamsarver786 Год назад +6

    تحریک لبیک پاکستان زندہ باد

  • @mohammedhamarali5666
    @mohammedhamarali5666 2 года назад +2

    Masah Allah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah

  • @IshfaqAhmadMir-Al-Madni-25524
    @IshfaqAhmadMir-Al-Madni-25524 Месяц назад +1

    بلال بھاٸ جان میں بار بار کمینٹ لکھنے پر مجبور ہوجاتا ہوں کیونکہ آپ کی آواز میں ایسا اثر موجود ہوتا ہے جو ٹوٹے ہویے دلوں کو جینے کی چاہ میسر کرتی ہے۔♥️♥️♥️
    Mera Nabi ﷺ Mera Imaan He. ♥️💙

  • @abdullahishfaq2938
    @abdullahishfaq2938 2 года назад +2

    Bilal sab kya bat hy jnb Labaik yaa RasoolAllah mardy mujahid ap ko lakhon salam

  • @sweethobby1497
    @sweethobby1497 4 месяца назад +3

    اجوی میرے باباجی دی اجوی میرے باباجی دی کیا بات کیا بات

  • @mysweetbirds15
    @mysweetbirds15 Год назад +4

    خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ ❤

  • @tahirb4u786
    @tahirb4u786 10 месяцев назад +10

    Love You sunniyo ka Qaid From Kashmir valley india🇮🇳❤❤❤

  • @nicepress2353
    @nicepress2353 5 месяцев назад +3

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sabeerkhan5655
    @sabeerkhan5655 Год назад +5

    میں کیوں جان و دل فدا کرو ان حسینوں پہ. اے. صابر
    جامی کا خون تو مسجد اقصئ میں چاہے ہے

  • @babunice9987
    @babunice9987 Год назад +17

    کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی.💞🌹😥
    *بابا جان آپ کا مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر فدا ہونا یاد ہے___😭😭😭*

  • @ALiRAZA-kk8ex
    @ALiRAZA-kk8ex Год назад +4

    جیو اللّٰہ پاک آپ کو اِسکا اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @ishqemustafakareem51
    @ishqemustafakareem51 3 года назад +77

    اسلام کے اے مَردِ مُجاہد ، اَمیرُ المُجاہدین آپ کو سلام!
    ❤لبیک یارسول اللّٰہﷺ💚

  • @syedshahbazbokhari4158
    @syedshahbazbokhari4158 Год назад +4

    اسلام علیک یا امام الخادم حسین رضوی
    قیامت تک ترسیں گی آنکھیں بابا جی کی دید کو 💔

  • @jamalnoor443
    @jamalnoor443 Год назад +2

    ❤❤❤ Labaik Labaik ya Rasool Allah

  • @mohammedhamarali5666
    @mohammedhamarali5666 2 года назад +1

    Labbaik yarasoolallah labbaik yarasoolallah labbaik yarasoolallah

  • @ilmedeenhasilkray
    @ilmedeenhasilkray Год назад +33

    اے سنیت کے شیر نہ بھولیں گے ہم تجھے 😢
    حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام 😭
    دنیائے سنیت پہ اے سنیوں کے قائد 🌷
    احسان ہے تمھارا خادم حسین رضوی 🌷

    • @umarjutt4340
      @umarjutt4340 Год назад +2

      ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

    • @hashimgamingyt5758
      @hashimgamingyt5758 Год назад +2

      Yar rula deti hai baba g ki awaaz dill toot jata hai bebas ho jata hoon jab baba g ki yaad ati hai🥺💔

  • @wajidhussain8143
    @wajidhussain8143 Год назад +3

    میداں کو تو نے سجدہ گہِ عشق کر لیا اے کربلاے وقت کے عابد تجھے سلا

  • @risingthoughts5657
    @risingthoughts5657 3 года назад +43

    اللَّهُمَّ حَبِّبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ كَحُبِّنَا مَكَّةَ أَوْ أَشَدَّ ،
    اے اللہ! ہمارے لیے مدینہ کو مکہ کی طرح بلکہ اس مکہ سے بھی زیادہ محبوب بنا دے۔
    (صحیح البخاری 1889)

  • @shahidali7967
    @shahidali7967 Год назад +1

    mashaallah labaik ya rasool Allah

  • @rangzaibtlp3662
    @rangzaibtlp3662 2 года назад +61

    میری آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین علامہ مولانا حافظ محمد خادم حسین رضوی رحمت اللہ علیہ

  • @muhammadhasnain5241
    @muhammadhasnain5241 Год назад +3

    اللہ اکبر
    قبلہ بابا جان کی قبر کڑوروں رحمتوں کا نزول فرما یا اللہ
    آمین 😭😭😭😭😭

  • @mehmood8592
    @mehmood8592 Год назад +5

    سبحان اللّٰہ مالک 🤷🏻‍♂️

  • @KhR474
    @KhR474 2 месяца назад +1

    آنکھوں کی جو بہار تھا وہ منظر چلا گیا

  • @khakemadinaofficial8236
    @khakemadinaofficial8236 2 года назад +14

    روئیں گے بعد صدیوں لوگ کہ ایک خادم وہ آیا تھا 💔😭😭
    Really miss you Baba jaani 😭👈🏻

  • @faisalahmed1724
    @faisalahmed1724 3 месяца назад +1

    Sheikhul islam wal muslimeen Hadrat Allama Hafiz Khadim Hussain Razavi Alyh Rahma Apki jurrato bahaduri ko salam Aur tamam akabireene Ahle Sunnat par bhi karoron salam...

  • @muneebofficial2947
    @muneebofficial2947 2 года назад +5

    لبیک❤❤❤✌😭😭

  • @WaseemAhmed-en2qr
    @WaseemAhmed-en2qr 6 месяцев назад +2

    اج بھی میرے بابا جی کی کیا بات کیا بات سبحان اللہ ماشاء اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد❤❤❤

  • @sahibavlog5092
    @sahibavlog5092 9 месяцев назад +2

    Mashallah bohot khobsorat kalam

  • @jamalnoor443
    @jamalnoor443 11 месяцев назад +1

    Labaik labaik ya Rasool Allah

  • @sweethobby1497
    @sweethobby1497 2 года назад +14

    اسلام کے اے مردے مجاھد امیرالمجاھدین آپ کو سلام
    ♥️ لبیک یارسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم

  • @AbdulRahman-wd4ub
    @AbdulRahman-wd4ub 5 месяцев назад

    قربان رضوی تیرے پر

  • @noormohmmadqadri6981
    @noormohmmadqadri6981 2 года назад +2

    سبحان الله سبحان الله سبحان الله🌹🌹🌹❤❤❤

  • @mohammadhassanlabbaikwale1220
    @mohammadhassanlabbaikwale1220 2 года назад +19

    Apne waqt ke sunniyo ke qaid Tujhe Salam. Love From INDIA

  • @usmanchoudary4466
    @usmanchoudary4466 3 года назад

    ماشاللہ بہت پیارا ہے

  • @razajee8766
    @razajee8766 2 года назад +5

    اعداد اور شمار سے زائد تجھے سلام

  • @zauqenaatonlywoman5101
    @zauqenaatonlywoman5101 2 года назад +6

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ 💐 سبحان اللہ سبحان اللہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🧡💙💚😭😭😭😭⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩⁦🇮🇳⁩

  • @shamiahti4201
    @shamiahti4201 Год назад +2

    Mujh nacheez ki trf sy bhi Hazrat Allama Khadim Hussain Rizvi R.A pr Arboo Kharboo Salam... ♥️

  • @tajushshariahnetwork4104
    @tajushshariahnetwork4104 3 года назад +18

    اسلام کے اے مرد مجاہد تجھے سلام
    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @abdulra75
    @abdulra75 Год назад +4

    لبيك لبيك لبيك لبيك يارسول الله ماشاء الله ماشاءالله 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🥰

  • @tayyabaa
    @tayyabaa 2 года назад +11

    لاکھوں سلام❤️😥

  • @Aliakbar-xm9vf
    @Aliakbar-xm9vf 2 года назад +1

    لبیک لبیک لبیک
    یارسول الله صلى الله عليه وآله وسلّم

  • @user-xc5jr1hu6n
    @user-xc5jr1hu6n 5 месяцев назад +1

    Mashalla bohat hi nice awaz

  • @razajee8766
    @razajee8766 9 месяцев назад +4

    خادم حسین رضوی ایک سچے عاشق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کے ساتھ۔
    تمام علماءحق اور اسلام کی تاریخ کو سہی بیان کرنے والے بھی ہیں۔ اس بندے نے ہمیشہ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دل ٹھنڈا کیا ہے
    اللہ تعالی عزوجل اپنے محبوب کے صدقے خادم حسین کو
    جنت کے بلند مقام اور ولایت کے درجات میں بلندی عطا فرمائے اور تا قیامت ان کی ولایت کے درجات کو بلند کرتا رہے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @amirAli-mb5xu
    @amirAli-mb5xu Год назад +4

    Labaik labaik yarasoolallah labaik labaik yarasoolallah labaik labaik yarasoolallah labaik labaik yarasoolallah

  • @iiiibbxx932
    @iiiibbxx932 3 года назад +4

    انشاء اللہ اسلام غالب آئے گا

  • @user-ov3cu7mb6z
    @user-ov3cu7mb6z Месяц назад +2

    ❤❤❤❤❤ subhan Allah

  • @AliHaider-gl8jg
    @AliHaider-gl8jg 11 месяцев назад +3

    ماشاءاللہ❤

  • @ranabutt6288
    @ranabutt6288 2 года назад +1

    Labaik labaik labaik ya rasoll Allah

  • @user-pq8lf4uu9p
    @user-pq8lf4uu9p Год назад +8

    اے سنئیت کے شیر نہ بھولیں گے ہم تجھے💚
    حاصل کریں گے تیرے مقاصد تجھے سلام 💚
    ان شاءاللہ ❣️ ان شاءاللہ ❣️ ان شاءاللہ ❣️
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❣️
    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ﷺ💚
    جب تک سورج چاند رہے گا ۔۔۔رضوی تیرا نام رہیں گا۔💐
    رضوی تیرے جانثار ۔۔۔۔بےشمار بے شماربے شمار

    • @ilmedeenhasilkray
      @ilmedeenhasilkray Год назад +2

      بےشک
      ہم سنیوں کے دلوں میں زندہ ہیں

  • @ahmadgujjar5437
    @ahmadgujjar5437 Год назад +4

    اللہ پاک بابا جی کی مغفرت فرماےء اور ان کے صدقے ہم پر بھی اپنا کرم فرماےء آمین ثمہ ثمین

  • @Qasim895
    @Qasim895 4 месяца назад +1

    کاش بابا جی ہزاروں سال جیتے❤❤❤❤

  • @mehsanqadir-qf8bc
    @mehsanqadir-qf8bc Год назад +2

    Mashallah ❣️❣️❣️

  • @MHammad-nk6io
    @MHammad-nk6io 2 месяца назад +1

    میرے باباجی 😢😢😢❤❤❤😢❤😢❤😢❤😢

  • @sweethobby1497
    @sweethobby1497 2 года назад

    جب روستم کی چھاؤں میں بھی تو ڈٹا رہا
    رسم حسینیت کے مجدد توجھے سلام😭😭

  • @hamzaafzal438
    @hamzaafzal438 Год назад +3

    Rasoolullah ka Sacha Ashiq 😭😭😭

  • @sweethobby1497
    @sweethobby1497 2 года назад +1

    MashAllah Kya moqabat ha

  • @azimpaswall8552
    @azimpaswall8552 2 года назад

    آہ کیا مرد قلندر تھا کیا عاشق رسولﷺ تھا
    قربان بابا جانی کے قدموں پہ😥
    ہمیں رسولﷺ سے عشق سکھایا ہے بابا خادم حسین رضوی علیہ رحمہ اللہ نے.
    لبیک لبیک لبیک یارسول اللَّهَ ﷺ،.

  • @islaheummat4730
    @islaheummat4730 Год назад +1

    Mashallah subhanallah

  • @mustafaansari5028
    @mustafaansari5028 Год назад +2

    Lakho salam ho mere Baba ji aap par❤️🇮🇳

  • @shakeelsipra5159
    @shakeelsipra5159 Год назад +14

    بابا جانی کے بیان سن کر جرآت اور ولولہ پیدا ہوتا ہے