آ پ تو ایسے پریشان ہورہے ہیں جناب جیسے شہباز گل اور زلفی کی بات سے پی ٹی آئی یا عمران کی مقبولیت میں کوئ فرق پڑرہا ہے 😅😂 یہ لوگ کچھ بھی کرلیں بیوقوف عوام پی ٹی آئی اور عمران خان کے ہی پیچھے لگے رہیں گے
@@amazingcleaning1440 oh angrez kunsi education hasil kr li tune jo .demakh tera kam krta ha nhi.simple si bat hoi ha isme kunsi einstein ki theroy ha .simple koi jawab ha tu dede
منصور بھائی میں نے اج گھر میں رابطہ کیا تو ہمارا لاہور سے تقریبا 400 کلومیٹر دور ہیں ہم اور میاں چنوں ادھر بھی اس طرح کی سموک تھی کہ سورج نظر نہیں اتا تھا میں تو پریشان ہو گیا اللہ پاک رحم کرے ہمارے ملک پر اور ہمارے عوام اور حکمران کو سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق دے
منصور صاحب اگر آپ صرف PTI کے جھوٹ بے نقاب کریں یہی پاکستان کی سب سے بڑی خدمت ھوگی۔ آپ کرپٹ ججز کی کرپشن تنخواہوں اور مراعات پر بھی بحث کریں۔ اور عوام کو سچائی بتائیں۔
Imran Khan's message for the Nation today is a reminder that he will never strike a deal. He will continue the Haqeeqi Azadi movement with the support of the people of Pakistan. - Rule of Law - Release Political Prisoners - Return the mandate of the public "Step back - Absolutely Not"
اسلام علیکم منصور بھائی سموغ کا کیا کرے حکومت سب کچھ بند کر دے پہلے ہی عوام کی روٹی 2ٹائم پوری نہیں ہو رہی عوام کو چاہیے ماسک لگا کر باہر نکلے اس کے علاوا کاروبار بند کوچھ بھی بند نہیں ہونا چاہئے
منصور بھائی آپ کی روٹی روزی ان باتوں سے ہے اگر بارش نہ ہو تو بھی باتیں اگر ہو جائے تو موسم اچھا ہو گیا اب سڑکوں پر پانی جمع اگر آج ٹریفک پر پابندی لگ جائے یہ نااہل حکومت ہے
Mansoor Sahab APNA khyal rakye Ga buhut ❤ ❤ AAP Pakistan k liye heera hy ..EK ko already kho chuky Arshid Sharif jinko Aaj tak na booly ... wo unki mehrubani hy jinhon ny qais kiye thy 😢 Ancher aur siyasat buhut buri Cheez hy ...
منصور بھائی کتنے دن ہو گئے ان کی حکومت کو ائے ہوئے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں بنا کسی کو کوئی بیماری نہیں ہوئی شہباز شریف تو تقریبا بیمار ہی رہتے تھے ابھی ان کو کوئی بیماری نہیں ہوئی ٹھیک ہے مریم نواز کوئی بیماری نہیں شیر نواز شریف کوئی بھی ماری نہیں ٹھیک ہے ابھی کسی کو کوئی بیماری نہیں جیسے ہی فوق کا مسئلہ بنا فوگ پاکستان میں انٹر ہوئی اور یہ پاکستان سے باہر ہو گئی عجیب چکر ہے یار پتہ نہیں یہ ایک اتفاق ہے یہ کیا چکر ہے سمجھ سے باہر ہے منصور بھائی کیا سوچیں کیا بولیں کس کو بولیں
@@alirao8505 sir hum kis ko bolen ge yahan phr hamre leader din ko kursi per hote hein jaise he kursi ka time khtm hota ye bahir chaly jaty hein or sirf us wqt he wapis ate hein jb in ko koi wazarat mily otherwise ye 20 ,20 sal es mulk ka munh ni daikhty. hamara media es chez ko awam k samny kbi ni rakhta . end moral ye hai k hum sub bhairh bakrian hein thats it
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال ہے منصور بھائی کسی کی بیماری پہ بات کرنی تو نہیں چاہیے لیکن ان کی بیماری تب ہی ہوتی ہے جب پاکستان میں برے حالات ا جائیں یا کوئی پریشانی یا کوئی ٹینشن ہو جائیں نا پھر ان لوگوں کو بیماریاں یاد اتی ہیں اسی بیماری کے بہانے سے یہ باری چلے جاتے ہیں ٹھیک ہے اے اج سے
My request to all my Pakistani friends... please take this smog problem seriously... I am from Delhi and our nautanki CM KEJRIWAL...has turned Delhi into a gas chamber and I lost my mother to respiratory issues that she developed due to this smog issues!! It seems only MAK can understand the gravity of the problem... please take care 🙏🏻
عمران خان نے کہا تھا کہ جب میں اؤں گا تو تمام چور اکٹھے ہو جائیں گے لیکن ان چوروں سے عوام نہیں ٹوٹ رہی اگر نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی تمام جائیدادیں بیچ کر پاکستان اجائیں تو بی ان پر یقین ہوگا ورنہ عمران خان جیسا بھی ہے ان سے بہتر ہے
کسى زمانے میں اپنے خلاف امریکی سازش کا خط لہرایا جاتا تھااب اپنے حق میں امریکی قرداد کا خط لہرایا جاتا ھے کارکن بیچارے ذہنى انتشار کا شکار ہیں کہ ہم پہلے غلام تھے یا اب غلام ہیں۔😏
یہ کل تک تو امریکہ سے آزادی کے بھاشن دے رہے تھے پھر منصور علی شاہ صاحب سے امیدیں لگائے بیٹھے تھے اور پھر چیف کی ریٹائرمنٹ پر امیدیں لگائے بیٹھے تھے وہاں سے جب امیدوں پر پانی پھیرا گیا تو اب ٹرمپ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
منصور بھائی یہ لوگ اتنا پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں باہر بیٹھ کر تو ان کے لیے کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ؟ اگر نہیں ہوتا تو ان کے پاسپورٹ آئی ڈیز کو کیوں نہیں ختم کیا جا سکتا ؟
Ye wo fasdi America Absolutely not day night krte thay 😳🤭🤭 Ab absolutely yes krte inka mou nh thak raha ye💯 apnie harktou se mar kaha rhie na karie asie kam
ہاں منصور بھائی ہمیں بھی شک تھا کہ ٹرمپ کی آواز پر ڈبلینگ ہواہے۔ چلیں منصور بھائی نے وہی پیشنگوئی کردی کہ یہ آواز فیک تھا ۔ کیوں کہ ٹرمپ کو کیا تکلیف ہے کہ خان جیل میں ہے ۔ عجیب بات
May Allah Bless People of Lahore Aameen as the smog sitution going worst. I just say that in Pakistan Justice seems very very difficult. Thats why most of the people are now thinking in different way..... Agar Insaaf hota aj tou last year se jo ho raha hai yeh kuch bhi na hota.Aap as a Journalist jehad kr Raheay hain really but please dont blame people of Pakistan as they gave vote to Imran Khan but uss k baad kia hua..... No one is safe now then how you expect k woh protest karein and dharna dein😢
Abhi abhi trump k bete ki tweet prhi hai. "It took about 12 hours after my father's election win for Hamas to call for peace!" Us ne yeh nahin kaha k israel ne peace ki demand ki hai blke yeh k hamas ne jo faslateen k ly lar mar rahe hain, unho ne aman ki call ki hai. Matlab hamas galti par hai, israel nahin. PTI wale in logon se baat cheet karna chahte hain imran khan k ly? 😡
منصور بھائی کیا بات کر رہے ہو وہ محلوں میں رہنے والے لوگ ہم غریب لوگ ہیں یہ ہم غریب کا ہی خون پینے والے لوگ ہیں ان کو کیا احساس غریب کا یہ اپنا عیش و عیاش گزار رہے ہیں ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے لیکن یہ یہ اپنا علاج بھی پاکستان میں نہیں کرواتے اس سے اپ کو سمجھ نہیں اتی کیا عام انسان نہیں بیمار ہوتا بھوک کدھر جائے وہ تو امریکہ نہیں جا سکتا لندن نہیں جا سکتا سر اس کو تو پاکستان میں بھی علاج مشکل ہے
منصور علی خان صاحب آپ کے رولے دھائیوں سے کچھ نہیں بننے والا جوبائیڈن آپ کے لیڈروں کا ابا لگتا تھا اور اب ٹرمپ آپ کا ابا نہیں بن رہا تو اس کا وٹ ہم لونڈے لپاڑوں پر نہ لگائیں اپنے لیڈروں کو کہیں کہ اپنے ابے کو راضی کریں
Sir, I am a university student residing in Gulberg 3. You have been speaking effectively against smog for many days, but the government has taken no action to address it. I am watching you with swollen eyes, sneezing, and suffering from a cold & others are also in same condition. How can people recover with medicine if they have to continue living in this environment?
More then the Govt , the opposition pti is to be faulted on the SMOG issue. Any other opposition would have tore the Govt apart on this and mobilized public opinion on this issue but the pti,s only issue is getting its leader out . SHAME ON BOTH .
پوڈری 804 کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی
آج کس کس نے درود شریف پڑھا ❤❤❤
الحمداللہ
اللہ پاک کی مہربانی سے روزانہ 400 بار درود ابراہیمی پڑھتا ہوں
ماشاءاللہ اج شہباز گل اور زلفی بخاری نےlAbsolutely not..l. کا جنازہ نکال دیا
آ پ تو ایسے پریشان ہورہے ہیں جناب جیسے شہباز گل اور زلفی کی بات سے پی ٹی آئی یا عمران کی مقبولیت میں کوئ فرق پڑرہا ہے 😅😂 یہ لوگ کچھ بھی کرلیں بیوقوف عوام پی ٹی آئی اور عمران خان کے ہی پیچھے لگے رہیں گے
بے شک دل کا سکون قران کریم کی تلاوت میں ہیں❤😊
Yes it’s very much true allha bless you ameen.
حکومت نے جب سموگ کو قابو کرنے کے لیے عوام پر سختی کرنا شروع کی تو یہی صحافی کہیں گے کے عوام پے ظلم ہو رہا ہے
اگر صحافیوں سے خبر کا سورس مانگنا شروع کر دیا جائے تو آدھے صحافی یتیم ہو جائیں گے۔۔
جس کو پہلے یہ لوگ
ایبسولوٹلی ناٹ اور
ہم کوئی غلام ہیں
کہتے تھے اب ان کے ہی پاوں پکڑ کر فخر
محسوس کر رھے ہیں
ایک تو اپ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہو اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے ہو.
First of all, you people are not educated, you don't even try from above
@@amazingcleaning1440aap koi angrez k bety hi lagty hain
@@amazingcleaning1440kisi Pakistani k ni lagty
Kamal yar@@AftabAhmed-vw3nt
منصور صاحب میں آپ کا فین ہوں پر آپ کبھی کبھی اوور ہو جاتے ہیں پلیز خیال رکھا کریں، مثلا" سموگ کنٹرول معملے پر
Good insaan ko clever hona chahiye achi bat hai pr our clever nai
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
کسی زمانے میں اپنے خلاف امریکی سازش کا خط لہرایا جاتا تھا
یوتھیے ذہنی انتشار کا شکار ہیں کہ ہم پہلے غلام تھے یا اب غلام ہیں 😂
شکر ھے منشور اپ نے کچھ تو سچ بولا یہ بات عقلمندی والی کی ھے ملک کے لوگ کی۔ شاباش اللہ کرے زور بئان اور زیادہ۔
Remember what SAAD RIZVI said:- Nachan Walian dye Putar Azadi di Jang ni larr sakde 😎👊 TLP 🇵🇸
مزے کی بات یہ ہے کہ یوتھیے خود کو ہی بیوقوف بناکر خوش ہوتے ہیں😂😂😂😂😂😂😂😂
ان کو ٹرمپ پاکستان کی غلامی سے آزادی دلاے گا
پہلے کہتے تھے ہم کوئیے غلام ہیں اب کہتے ہیں ہاں ھم غلام ہیں
First of all, you people are not educated, you don't even try
from above.
ایک تو اپ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہو اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے ہو.
@@amazingcleaning1440 oh angrez kunsi education hasil kr li tune jo .demakh tera kam krta ha nhi.simple si bat hoi ha isme kunsi einstein ki theroy ha .simple koi jawab ha tu dede
@@amazingcleaning1440aap maa Shaa ALLAH kammaalll hain
ہم لوگ جھنگ میں رہتے ہیں یہاں ہر گاوں میں دھاں کو اگ لگائی جارہی ہے اور کوئی پوجھنے والا نہیں اور ہم انڈیا کوخظ للکھنے کا سوچ رہےہیں سبحان اللہ
Aap pochty q ni gaon walon sy
Imran jail sy beyan deta hai kion wo jail MN hai ya Ami KY ghar
Hahaha yr bhai in logo ki konsi jail hoty hy
منصور بھائی میں نے اج گھر میں رابطہ کیا تو ہمارا لاہور سے تقریبا 400 کلومیٹر دور ہیں ہم اور میاں چنوں ادھر بھی اس طرح کی سموک تھی کہ سورج نظر نہیں اتا تھا میں تو پریشان ہو گیا اللہ پاک رحم کرے ہمارے ملک پر اور ہمارے عوام اور حکمران کو سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق دے
منصور صاحب اگر آپ صرف PTI کے جھوٹ بے نقاب کریں یہی پاکستان کی سب سے بڑی خدمت ھوگی۔ آپ کرپٹ ججز کی کرپشن تنخواہوں اور مراعات پر بھی بحث کریں۔ اور عوام کو سچائی بتائیں۔
Be honest Apke vlog se PTI or Imran Khan se nikal den to apke pas Kuch nhi rehe ga
Government PML N ki Pura velog PTI per tanqed kro last 2 minutes PML N per bus view k liy
منصور صاحب اسطرح سے ملتی جلتی بات آج ارشاد بھٹی صاحب نے بھی رپوٹ کارڈ میں بتایا ھے
NAWAZ SHARIF TERA ABBA LAGDA WE ... MAN(SOOR)
Imran Khan's message for the Nation today is a reminder that he will never strike a deal. He will continue the Haqeeqi Azadi movement with the support of the people of Pakistan.
- Rule of Law
- Release Political Prisoners
- Return the mandate of the public
"Step back - Absolutely Not"
Mansoor Ali khan ap sahafi nahi Lafafi hain
اب چھوڑنا ہوگا نواز عمران اور زرداری کو اسلام پاکستان اور عوام کے لیے
جو لوگوں کو آغوا کرتے ہیں اس کے بارے میں تم کچھ خاص نہیں بولتے کیوں، آگر اس طرح لوگ آغوا ہوتے ہیں تو ہم عوام کا کیا بنے گا
آپ سیٹ رھیں گے، کیونکہ آپ ملزم نہیں
Research by SAAD RIZVI:- Nachan Walian dye Putar Azadi di Jang ni larr sakde 😎👊 TLP 🇵🇸
TLP Love you❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢😢
Apki waja say ham Tori buhth Punjabi seekna shooro hogai hai Mansoor 😂
حامد میر صاحب بھی فرما رہے تھے کہ ٹرمپ نے عمران خان کارڈ کھیل کر میدان مار لیا ہے جبکہ موصوف پاکستان کے سینئر ترین صحافی ہیں 😅
We'll done Mansoor Ali khan
Zabardast velog ALLAH Bless you en ka trump aba hi
Ye BAAT kehty mun dukhta h k Imran khan ne bilkul Shi kha h.
اسلام علیکم منصور بھائی سموغ کا کیا کرے حکومت سب کچھ بند کر دے پہلے ہی عوام کی روٹی 2ٹائم پوری نہیں ہو رہی عوام کو چاہیے ماسک لگا کر باہر نکلے اس کے علاوا کاروبار بند کوچھ بھی بند نہیں ہونا چاہئے
منصور بھائی آپ کی روٹی روزی ان باتوں سے ہے اگر بارش نہ ہو تو بھی باتیں اگر ہو جائے تو موسم اچھا ہو گیا اب سڑکوں پر پانی جمع اگر آج ٹریفک پر پابندی لگ جائے یہ نااہل حکومت ہے
ایک صورت میں آؤٹ ڈورایکٹیوٹی کینسل ہو سکتی کہ PTI احتجاج کا اعلان کر دے۔ پھر دیکھو ایمرجنسی لگتی ہے کہ نہیں
منصور بھائی سوری اگر
میری باتیں بوری لگی ھوں تو
مریم کیا کر سکتی ھے ہمارے عمالوں کا نتیجہ ہے یہ
Pti followers dreaming’let them to dream about their leader’at least a source of happiness in the Smog atmosphere.
Mansoor Sahab APNA khyal rakye Ga buhut ❤ ❤ AAP Pakistan k liye heera hy ..EK ko already kho chuky Arshid Sharif jinko Aaj tak na booly ... wo unki mehrubani hy jinhon ny qais kiye thy 😢 Ancher aur siyasat buhut buri Cheez hy ...
منصور بھائی شکر کرو آپ ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں یہاں جتنی بدزبانی کر سکتے ہو کرو آزادی ہے آپ کی گاڑی کون سی پانی سے چلتی ہے
0
Sir PTI government in KPK has suspended thousands of teachers for protesting..
Please highlight this story😢😢
MANSOOR SAHIB YOU ARE A GENIUS GENERALIST AND HOW YOU THINK WHAT DIRTY TACTICS ARE BEING USED.
journalist*
منصور بھائی کتنے دن ہو گئے ان کی حکومت کو ائے ہوئے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں بنا کسی کو کوئی بیماری نہیں ہوئی شہباز شریف تو تقریبا بیمار ہی رہتے تھے ابھی ان کو کوئی بیماری نہیں ہوئی ٹھیک ہے مریم نواز کوئی بیماری نہیں شیر نواز شریف کوئی بھی ماری نہیں ٹھیک ہے ابھی کسی کو کوئی بیماری نہیں جیسے ہی فوق کا مسئلہ بنا فوگ پاکستان میں انٹر ہوئی اور یہ پاکستان سے باہر ہو گئی عجیب چکر ہے یار پتہ نہیں یہ ایک اتفاق ہے یہ کیا چکر ہے سمجھ سے باہر ہے منصور بھائی کیا سوچیں کیا بولیں کس کو بولیں
@@alirao8505 sir hum kis ko bolen ge yahan phr hamre leader din ko kursi per hote hein jaise he kursi ka time khtm hota ye bahir chaly jaty hein or sirf us wqt he wapis ate hein jb in ko koi wazarat mily otherwise ye 20 ,20 sal es mulk ka munh ni daikhty. hamara media es chez ko awam k samny kbi ni rakhta . end moral ye hai k hum sub bhairh bakrian hein thats it
السلام علیکم منصور بھائی کیا حال ہے منصور بھائی کسی کی بیماری پہ بات کرنی تو نہیں چاہیے لیکن ان کی بیماری تب ہی ہوتی ہے جب پاکستان میں برے حالات ا جائیں یا کوئی پریشانی یا کوئی ٹینشن ہو جائیں نا پھر ان لوگوں کو بیماریاں یاد اتی ہیں اسی بیماری کے بہانے سے یہ باری چلے جاتے ہیں ٹھیک ہے اے اج سے
پاگل یوتھیے لگے ھو
Bless you
My request to all my Pakistani friends... please take this smog problem seriously... I am from Delhi and our nautanki CM KEJRIWAL...has turned Delhi into a gas chamber and I lost my mother to respiratory issues that she developed due to this smog issues!! It seems only MAK can understand the gravity of the problem... please take care 🙏🏻
Mansoor Ali Khan, if you were not a journalist, you would definitely be a PTI leader .
Mansoor SB muamla Sirf khan ka h Khan NY kha h k MN Sirf apni awam ki struggle Sy bahir aun ga🎉
Shahbaz Gill has no conscience and is a habitual liar . Difficult for him to change.
Imran khan zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mariyam gone, Nawaz gone, bilawal gone, Zardari gone, Fazlu gone... All fled abroad.. what's cooking in pakistan?
اگر کوئی ٹابت کر دے عمران نیازی نہیں خان ہے تو پھانسی لگا دیں مجھے منصور بھائی don't say again khan
Very nice analysis 👍
First time Maryam Nawaz per like pti wala tanqeed Mansoor Bhai thank you 🎉
na zardari ka na sharif ka na hi kisi khan ka yeh mulik hai afwaj e Pakistan ka 🎉
Imran Khan zindabad
Mansoor bhai I am Student really like you content and wish to meet you InshaAllah
نیازی سے تو عقل مند اس کی بھن علیمہ خان ھی سمجھ دار نکلی ھے
Jo b kisi k sahare power m ate hn pr Asli power b Sahara Dene waloon k hath m hoti h
عمران خان نے کہا تھا کہ جب میں اؤں گا تو تمام چور اکٹھے ہو جائیں گے لیکن ان چوروں سے عوام نہیں ٹوٹ رہی اگر نون لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی تمام جائیدادیں بیچ کر پاکستان اجائیں تو بی ان پر یقین ہوگا ورنہ عمران خان جیسا بھی ہے ان سے بہتر ہے
afwaj e Pakistan zindabad zindabad pakistan zindabad zindabad ❤
کسى زمانے میں اپنے خلاف امریکی سازش کا خط لہرایا جاتا تھااب اپنے حق میں امریکی قرداد کا خط لہرایا جاتا ھے کارکن بیچارے ذہنى انتشار کا شکار ہیں کہ ہم پہلے غلام تھے یا اب غلام ہیں۔😏
پاکستان جب سے سعودی عرب اور چین کے قریب گیا ہے تب سے وہ ہر مسئلے کو زبردستی کے زریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔
لہذا آج سی پیک کے نتائج آنے لگے ہیں
Now trump should take legal action against You tuber ,PTI and Imran Khan
If your hypertension is too high, get yourself checked, it's guaranteed to be high..
Imran Khan zindabad ❤
40 years pretty good time we had.....
سموگ ہر آپ کآ نقطہ نظر صحیح ہے
Abi mjy mansoor ali khan ki videos daikh k hnsi aa jati h😂😂😂😂😂.
یہ کل تک تو امریکہ سے آزادی کے بھاشن دے رہے تھے پھر منصور علی شاہ صاحب سے امیدیں لگائے بیٹھے تھے اور پھر چیف کی ریٹائرمنٹ پر امیدیں لگائے بیٹھے تھے وہاں سے جب امیدوں پر پانی پھیرا گیا تو اب ٹرمپ سے امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
VIP 🐅🐅👍🐅 vip Rana
You are right 👍
منصور بھائی یہ لوگ اتنا پاکستان کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں باہر بیٹھ کر تو ان کے لیے کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ؟ اگر نہیں ہوتا تو ان کے پاسپورٹ آئی ڈیز کو کیوں نہیں ختم کیا جا سکتا ؟
Today you are right
Ye wo fasdi America Absolutely not day night krte thay 😳🤭🤭
Ab absolutely yes krte inka mou nh thak raha ye💯 apnie harktou se mar kaha rhie na karie asie kam
Tout is always a toute journalist whatever may be the circumstances, God saved Kashmiris from this corrupt mafia system
ہاں منصور بھائی ہمیں بھی شک تھا کہ ٹرمپ کی آواز پر ڈبلینگ ہواہے۔ چلیں منصور بھائی نے وہی پیشنگوئی کردی کہ یہ آواز فیک تھا ۔ کیوں کہ ٹرمپ کو کیا تکلیف ہے کہ خان جیل میں ہے ۔ عجیب بات
May Allah Bless People of Lahore Aameen as the smog sitution going worst. I just say that in Pakistan Justice seems very very difficult. Thats why most of the people are now thinking in different way.....
Agar Insaaf hota aj tou last year se jo ho raha hai yeh kuch bhi na hota.Aap as a Journalist jehad kr Raheay hain really but please dont blame people of Pakistan as they gave vote to Imran Khan but uss k baad kia hua.....
No one is safe now then how you expect k woh protest karein and dharna dein😢
Abhi abhi trump k bete ki tweet prhi hai.
"It took about 12 hours after my father's election win for Hamas to call for peace!"
Us ne yeh nahin kaha k israel ne peace ki demand ki hai blke yeh k hamas ne jo faslateen k ly lar mar rahe hain, unho ne aman ki call ki hai. Matlab hamas galti par hai, israel nahin.
PTI wale in logon se baat cheet karna chahte hain imran khan k ly? 😡
IK zindabad
Bangladesh. i love Khan
بیمار لوگوں پر تنقید اچھی بات نہیں کوئی بھی کھبی بھی بیمار ھوسکتا ھے آپ کو ایسی بات نھیں کرنی چاہئے
Agr Pakistani community bat kr rhi h to Khan aur PTI ka is Sy koi taaluq ni h
منصور بھائی کیا بات کر رہے ہو وہ محلوں میں رہنے والے لوگ ہم غریب لوگ ہیں یہ ہم غریب کا ہی خون پینے والے لوگ ہیں ان کو کیا احساس غریب کا یہ اپنا عیش و عیاش گزار رہے ہیں ملک کا بیڑا غرق ہو رہا ہے لیکن یہ یہ اپنا علاج بھی پاکستان میں نہیں کرواتے اس سے اپ کو سمجھ نہیں اتی کیا عام انسان نہیں بیمار ہوتا بھوک کدھر جائے وہ تو امریکہ نہیں جا سکتا لندن نہیں جا سکتا سر اس کو تو پاکستان میں بھی علاج مشکل ہے
بھائ جان کبھی سعد رضوی کے ساتھ اینڑرویو کرے ٹی ایل پی کسی رہنماہ کا اینڑویو کرے
If you truth journalist one word say against Pakistan establishment and 47 bokas government. Pahala some study then journalist.
منصور علی خان صاحب آپ کے رولے دھائیوں سے کچھ نہیں بننے والا جوبائیڈن آپ کے لیڈروں کا ابا لگتا تھا اور اب ٹرمپ آپ کا ابا نہیں بن رہا تو اس کا وٹ ہم لونڈے لپاڑوں پر نہ لگائیں اپنے لیڈروں کو کہیں کہ اپنے ابے کو راضی کریں
Mashallah
حکومت کا پورا زور عمران خان اور پی ٹی آئی پر فوج نے لگایا ہوا ہے ۔ اس سے فرسٹ ملے تو سوچنگے نا۔
اس کا مطلب ہمارے ملک میں امریکہ کی چلتی ہے
Sir, I am a university student residing in Gulberg 3. You have been speaking effectively against smog for many days, but the government has taken no action to address it. I am watching you with swollen eyes, sneezing, and suffering from a cold & others are also in same condition. How can people recover with medicine if they have to continue living in this environment?
More then the Govt , the opposition pti is to be faulted on the SMOG issue.
Any other opposition would have tore the Govt apart on this and mobilized public opinion on this issue but the pti,s only issue is getting its leader out . SHAME ON BOTH .
السلام علیکم نصور بھائی اللہ کے اگے کسی کا زور نہیں ہے
You are pti worker
Good good good good very good Mansoor Bhai good your work ❤From Gujranwala city🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Well said Mansoor
THESE JOURNALISTS HAVE MADE THE ARMY CHIEF AS THERE GOD FATHER, ACCORDING TO THEM HE CANNOT BE CRITICIZE WHATEVER HE DOES...
mansoor ali khan is the epitome of hypocrisy.