Gandapur language and Umar Ayub’s fantasies | STH Follow us on Facebook: syedtalathussainSTH/ Twitter: TalatHussain12 Subscribe our RUclips channel: / sth12
دیگ کا اندازہ اپکو 2014 کے دھرنے میں اصل چاول کی زبان و بیان سے ہوجانا چاہیے تھا مگر اس وقت تو سید طلعت حسین بھی تحریک انصاف کی محبت میں گرفتار تھے ۔ انہوں نے اپنے ٹی وی شو کا نام بھی نیا پاکستان رکھا تھا اگر کسی کو یاد ہو😅😅
جی ٹھیک کہا آپنے میں انکےدھرنے اور کنٹینر پر انکیڈروں کی زبان سنتا تھا تو دماغ چکرا جاتا تھا کہ کیسی عوام ھے جو انکو سنتی ھے اور برداشت کرتی ھے لیکن آہستہ آہستہ سمجھ آئی کہ ہماری عوام سننا ھی یہ چاہتی ھے جو لوگ اپنے بھائی یا بھائیوں کو ترقی کرتے نہیں دیکھ سکتے وہ ملک کو کیسے دیکھیں گے بس یہ مسلہ ھے نواز شریف کے ساتھ نواز شریف کی کوشش ھوتی ھے کہ ملک کا کچھ بن جائے ان نام نہاد لیڈروں نے اور گالی پسند عوام نے انکو چور بنا دیا @@quratul07
زبیدہ بہن ، ابھی تک مجھے uk میں ال یوتھ کے پیروکار ہی ملے ہیں ، یہ اتنا خطرناک جراثیم ہے کے uk میں شاید ہی کوئی پاکستانی اس سے بچ سکا ہو ۔ میرا اپنا پورا گھرانہ اس تبدیلی کے جراثیم سے متاثر ہے۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر تسلی ہوئی کے ابھی کچھ لوگ ہیں جو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کے قابل ہیں ۔سدا خوش رہیں ۔ سکاٹ لینڈ سے نیک تمنائیں
Mr. Talat is playing the role of a warrior in a society where lies, fraud, deceit, and hypocrisy are rampant. May Allah Almighty grant success to his efforts, and may his words serve as a guiding light for our younger generation. Ameen.
AoA Talat bhai apsabko Jo talat bhai ko suntey hain. Haqeeqat ka perda dekhaney aur jhoot ka perda uthaney ka bohat shukria Talat Allah apko hamesha sach ko qareeb se dekhaney ki himmat ataa karey. AAP hamrey hero hain zaberdast Tajzia aisi explanation door tak sunnay ko nahi milti. Love you Talat bhai.
طلعت صاحب آپ بہت اچھی طرح جانتے ھیں عمران خان کی زبان ۔ آپنے عمران کو بہت قریب سے دیکھا ھے ۔ جہاں تک عمر ایوب کا تعلق ھے اسکا ابا (گوھر ایوب) جنگ میں مشین گن کا پہلا فائر سن کر میدان جنگ سے بھاگ کر گھر آ گیا تھا.
one of the best analyses covering every aspect of the truthful journalism. I admire your brother Syed Talahat Hussain. Keep educating the nation. Shahid Janjua UK
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ كتاب الإيمان صحیح البخاری
Because Dakait Imran Niyazi has the Domicile of Central Punjab ........ !!! پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پنجابی گردی ہے ....... یہاں پر اگر اپ کا پنجاب کا ڈومیسائل ہے تو اپ 200 شہروں کے اندر ارمی کی تنصیبات پر اگ لگا دیں ....... کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لیکن اگر اپ کا ڈومیسائل کراچی یا بلوچستان کا ہے تو یہ اپ کے شہروں اور گھروں میں گھس کر لاپتا افراد, بہیمانہ تشدد اور مسخ شدہ لاشوں کا تحفہ دیتی ہیں !!!
ان کی مثال جھوٹ کی ہے تو سچ اتے اتے جھوٹ نے سارا تباہ کر دیتا ہےان کو نہ دامت ہے اور نہ شرمندگی بات یہ ہے کہ یوتھ یا ہر گھر میں موجود ہوتا موجود ہے کرنا بس لڑائی کے مترادف ہے ❤❤❤❤❤❤
سر جی عمر ایوب یہ بتانا بھول گئیے کہ چھانگا مانگا جنگل بھی ڈی چوک پہ تھا اور اس میں سینکڑوں ہاتھی تھے جو مشین گن کی گولیوں کی آواز سے سن کر درختوں پہ چڑھ گئیے اور پھر اسنائیپرز نے انکو گولیاں مار دیں اور فوج نے پھر چھانگا مانگا جنگل وہاں سے غائب کر دیا
یہ بات نہایت حیران کن ہے کہ جن ہتھیاروں کے استعمال کا دعویٰ عمر عیوب نے کیا ہے جو ایک منٹ میں 800 راؤنڈ فائر کرتے ہیں ان سے لوگ صرف قتل ہوئے اور کوئی ایک بھی زخمی نہیں ہوا.
یہ فتنہ یہ شرپسندی یہ جھوٹ مکروفریب جڑ پکڑ چکا ھے ،،، اب بس خدائے پاک سے ہی دعا ھے کے اس عزاب سے ملک پاکستان اور ھمارے کشمیر کو محفوظ رکھے اور پاکستان کے محافظوں کو ان شریروں کے شر سے محفوظ رکھے پاکستان زندہ باد ،، کشمیر بنے گا خودمختار انشاءاللہ ❤
Good work Mr Syed Talat.... God bless you always be happy & able to analysis on these political complexities to be better understanding for ordinary people like us.
بد قسمتی سے ایسے لیڈروں کی جن کے جھوٹ کو پکڑنے کے لئے ھمارے 14:53 پاس کوئی میکنیزم نہیں کہ کوئی ان کو بلا کر پوچھے اور ان کو انصاف فراہم کرے ۔ اتنے خوفناک الزامات لگائے جارہے ہیں ۔ جتنے بھی یہ لوگ میڈیا پر بتا رہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف دروگ گوئی کا عدالتوں میں مقدمات دائر کرے
Talat Bhai! ❤😊 It's all about our Easter family values 😅 we just can't bare the thought of our ladies feeling left out in an abusive argument that we men r have.. And the MG umr ayub is talking about is m60 also called the pig, it fires a full battle caliber round and was a Vietnam era American MG which us has replaced with better options, but some are still in use with thre coast guards.. Pakistan uses a better mgs then that mg1a3 a copy of German mg42. Both fires the same round but mg42 has almost double the firing rate to that... And even if you have to fire in a crowd law enforcement always uses hollow tip bullets not FMJ(FULL METAL JACKET) ROUNDS, cz a hollow tip round will open up like a rose petal when it hits it's target and will remain in the body, while a FMJ leaves the body and will also hit anything behind the target.. sooo apart from adding unnecessary details to the lies he is basically givn some thing to the Americans to relate and to talk about, and it also helps the google research result.. And the weapons general dyre used was the Lee Enfield SMLE it had a box magazn of 10 rounds and a trained soldier can fire like 45 some bullets in a single minute bcz the bolt action on that gun was so smooth, they called that teqniqu the MAD MINUTE.. BE SAFE
اگر اس یوتھیوں کے دور میں آپ جیسے صحافی نہ ہوتے تو ہم جیسے لوگ اپنے آپ کو پاگل سمجھنا شروع کر دیتے۔ اللّه آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور آپ جیسے صحافی ہمیشہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں۔ آمین۔
یہ کیسا شعور ہے جو صرف کارکنان کو آیا ہے مگر قیادت کے بچوں کو نہیں آیا ، تبھی تو شعور رکھنے والے لوگ سڑکوں پر دھکے کھاتے ہیں اور جیلیں کاٹتے ہیں۔ قیادت کے بچے شعور نہ آنے کی وجہ سےگھر میں مزے کرتے ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں شعور آ گیا ہے ، اب سوچنے والے بہتر سوچ سکتے ہیں کہ شعور رکھنے والے کون ہیں؟ گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کرنے والے یا سڑکوں پر دھکے کھانے اور جیلیں کاٹیں والے ؟۔
کسی بھی پارٹی گروہ کی طرف سے جب گمراہ کن اور جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے اس کا تزکرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی ان کا مقصد ہوتا ہے ایس مقصد میں وہ جھوٹ کی بنیاد پر کامیاب ہو جاتے ہیں
I fail to comprehend why the miltablishment is so lenient with this despot of KPK! Disband this party of liars and troublemakers! Mr. Omer Ayyub, it was M1 Abrams tank not M60 machine gun!!! As for that supposed-doctor, clearly he was reading instead of narrating.
As a doctor who started his career in surgery, I can tell you that even a single operation can take whole night depending on the complexities of the injuries 2) if we assume that the doctor was right, he should be able to tell that how many surgeries they have conducted and how many teams were there 3) Pokyclinic I think does not have facilities to perform any neurosurgeries. 4) most injured after the firearm injuries surgeries need ICU monitoring and care and to my knowledge both PIMS And Polyclinic do not have the captivity to accomodate such huge number of critically injured patients 5) this scale of casualties as claimed by PTI and the so called journalists including BBC cannot be hidden unless Govt impose “ curfew” in the hospital 6) it was disappointing to see the twists and ambiguity in the BBC and reports by the credible journalists like Matiullah Jan. BBC Report was clearly an indication of their lack of efforts and lack of knowledge and lack of investigation to reach to truth 7) Finally , a very strange, childish and immature response from the govt. they should invite all the credible journalists to visit the hospitals and see for themselves. Unfortunately logic and proper way and thinking does not exist in Military minds, they are trained to “ obey” whenever it comes to thinking , they make a mess of it , that is what they have done on this case and Matiullah Jans FIR😂😂😂😂.
ایسے فسادی ذہنیت کے ھامل شر پسند ہنستے ہے دیکھا ہم نے سپوٹرز کو کیسے بیوقوف بنایا اگر بات گلے پڑ جائے تو ی کہہ کر ڈھیتوں کی طرح ی تو ہم نے سیاسی بات کی مطلب ی پروپیگنڈہ بھی سیاسی کرتے ہے اب انکے سپوٹرز کو سمجھ جاسکا چاہیے خود محفوظ رہ کر مار کھانے😢😢 کے لئے سپوٹرز کو کر دیتے ہے
تہزیب نام کی چیز نہ ان کے لیڈر میں ہے اور نا ہی کسی یوتھیے میں پائی جاتی ہے ۔
طلعت صاحب سلام ھے آپ نے ھمیشہ اخلاقیات پر بات کی ھے پاکستان میں اخلاقی تباھی کی ذمہداری عمران پر ھے
ایک play boy سے اور کیا امید کی جا سکتی ہے
ان چاول کے دو دانوں سے پی ٹی آئی کی پوری دیگ کا اندازہ ہو جانا چاہئے
ان دو "چولوں" کی باتیں سن کر پی ٹی آئی کی اجتماعی دانش آشکارا ہوتی ھے ۔۔
دیگ کا اندازہ اپکو 2014 کے دھرنے میں اصل چاول کی زبان و بیان سے ہوجانا چاہیے تھا مگر اس وقت تو سید طلعت حسین بھی تحریک انصاف کی محبت میں گرفتار تھے ۔ انہوں نے اپنے ٹی وی شو کا نام بھی نیا پاکستان رکھا تھا اگر کسی کو یاد ہو😅😅
جی ٹھیک کہا آپنے میں انکےدھرنے اور کنٹینر پر انکیڈروں کی زبان سنتا تھا تو دماغ چکرا جاتا تھا کہ کیسی عوام ھے جو انکو سنتی ھے اور برداشت کرتی ھے لیکن آہستہ آہستہ سمجھ آئی کہ ہماری عوام سننا ھی یہ چاہتی ھے جو لوگ اپنے بھائی یا بھائیوں کو ترقی کرتے نہیں دیکھ سکتے وہ ملک کو کیسے دیکھیں گے بس یہ مسلہ ھے نواز شریف کے ساتھ نواز شریف کی کوشش ھوتی ھے کہ ملک کا کچھ بن جائے ان نام نہاد لیڈروں نے اور گالی پسند عوام نے انکو چور بنا دیا @@quratul07
@@quratul07 Really? نہیں نہیں۔
بہت اعلیٰ بہت کم حقیقی صحافی ہے جو پوائنٹ ٹو پوائنٹ بات کرتے ہے۔ سچ تفصیل سے سمجھانے اور بتانے کا شکریہ اللّٰہ پاک اپکو خوش رکھے
طلعت صاحب السلام علیکم آپ نے نہایت عمدہ وی لاک میں نشان دہی کی انکی اخلاقیات سے پردہ آٹھا کر عوام کے سامنے انکا چہرہ کھول کر رکھا دیا۔
سید طلعت حسین صاحب آپ کے دکھ درد اور غم میں بھی برابر کا شریک ھوں۔ اللہ ربلعزت ھمارے ملک پر کرم فرمائیں۔
جھوٹ اور منافقت نے اس پارٹی اور پاکستان کو تباہ وبرباد کر دیا ہے اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتنہ عمرانیہ کے شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
آمین یارب العالمین
Aameen
فتنے کی وجہ کا سد باب نہیں ہو رہا
Ameen
طلعت بھائی بہت ہی اچھی بات کی ہے کاش ہم کو اچھی طرح سمجھ میں ا جائے ان کا اصل چہرہ یہی ہے۔😢😢😢۔zubi 🇬🇧 UK.
❤
إن شاءاللّٰه
Zuby gee good
زبیدہ بہن ، ابھی تک مجھے uk میں ال یوتھ کے پیروکار ہی ملے ہیں ، یہ اتنا خطرناک جراثیم ہے کے uk میں شاید ہی کوئی پاکستانی اس سے بچ سکا ہو ۔ میرا اپنا پورا گھرانہ اس تبدیلی کے جراثیم سے متاثر ہے۔ آپ کا کمنٹ پڑھ کر تسلی ہوئی کے ابھی کچھ لوگ ہیں جو سچ اور جھوٹ میں فرق کرنے کے قابل ہیں ۔سدا خوش رہیں ۔
سکاٹ لینڈ سے نیک تمنائیں
بہت شکریہ بھائی اپ کے کمنٹس کیلئے۔پاکستان کے حالات جان کر بہت دکھ ھوتا ھے۔اللہ رحم فرمائے آمین۔۔zubi. UK.
طلعت صاحب ہمیشہ کُوزے میں دریا بند کرتے ہیں۔۔۔
'Brevity is the soul of wit'
پاکستان کی انشااللہ ترقی ن لیگ ے انشااللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
انشاء اللہ تعالیٰ
پہلے عسکری لیگ سے نون لیگ تو بناؤ
Absolutely Great Journalism by STH.
Mr. Talat is playing the role of a warrior in a society where lies, fraud, deceit, and hypocrisy are rampant. May Allah Almighty grant success to his efforts, and may his words serve as a guiding light for our younger generation. Ameen.
شکریہ سید بہترین حقیقی تجزیہ
پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ ان کا ہر آدمی سو آدمیوں کے برابر ہے۔ اسلئے پانچ آدمیوں کی ہلاکت کا مطلب ہے پانچ سو آدمی ۔
Jhoot + Jhoot = PTI
Talat no other can even close to you. So analytical, so accurate. We really need journalists like you. ❤
لفظ گونگے ہو گئے تحریر اندھی ہو چکی
جتنے مخبر تھے وہ اخباروں کے مالک ہو گئے۔۔۔۔۔شاہ صاحب🙏
کوئ شرم ھوتی ھے کوئ حیاء ھوتی ھے جو ان کے قریب سے بھی نہیں گزری
طلعت صاحب، چاھے اس قسم کی ان گنت وڈیو لیک ھو جائیں عوام کی موجودہ بھیڑ چال میں کوئی فرق نہیں آے گا۔
عمران خود بھی اسی ذہنیت کا آدمی ہے ۔اس کو ایسے ہی لوگ پسند ہے ۔۔
AoA Talat bhai apsabko Jo talat bhai ko suntey hain. Haqeeqat ka perda dekhaney aur jhoot ka perda uthaney ka bohat shukria Talat Allah apko hamesha sach ko qareeb se dekhaney ki himmat ataa karey. AAP hamrey hero hain zaberdast Tajzia aisi explanation door tak sunnay ko nahi milti. Love you Talat bhai.
طلعت صاحب آپ بہت اچھی طرح جانتے ھیں عمران خان کی زبان ۔ آپنے عمران کو بہت قریب سے دیکھا ھے ۔ جہاں تک عمر ایوب کا تعلق ھے اسکا ابا (گوھر ایوب) جنگ میں مشین گن کا پہلا فائر سن کر میدان جنگ سے بھاگ کر گھر آ گیا تھا.
one of the best analyses covering every aspect of the truthful journalism. I admire your brother Syed Talahat Hussain. Keep educating the nation. Shahid Janjua UK
Tallal sahib, U R a great and real journalist. May Allah always bless and give u more wisdom (Ameen).
بلوائی شہید نہیں ہوتے۔
شدید متفق
Right 💯💯
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے
اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔
جب اسے امین بنایا جائے تو خیانت کرے
اور
بات کرتے وقت جھوٹ بولے
اور
جب عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے
اور
جب لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔
كتاب الإيمان صحیح البخاری
I appreciate Mr. Talat Hussain
عمر ایوب! اپنے دادا جان کے راستے پر چل رہے ہیں🤷♂️
Irony is that there is No legal action against these people.
I wish there's a way to throw PTI government from KPK. It's a shame to have Gundapur as the CM of our province.
Because Dakait Imran Niyazi has the Domicile of Central Punjab ........ !!!
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ پنجابی گردی ہے ....... یہاں پر اگر اپ کا پنجاب کا ڈومیسائل ہے تو اپ 200 شہروں کے اندر ارمی کی تنصیبات پر اگ لگا دیں ....... کوئی پوچھنے والا نہیں ہے لیکن اگر اپ کا ڈومیسائل کراچی یا بلوچستان کا ہے تو یہ اپ کے شہروں اور گھروں میں گھس کر لاپتا افراد, بہیمانہ تشدد اور مسخ شدہ لاشوں کا تحفہ دیتی ہیں !!!
لَّعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ۔
کیسے کیسے تحفے ہم پر مسلط ھیں ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمیں معاف فرما دے ۔
90کی دہائی میں عمران سیریز ناول پڑھا کرتے تھے اب 2024مین ٹی وی پر سن رہے ہیں
lol very true
Hahahahaha
Umer Ayub made our day with his jokes. 😂😂😂😂
Youthiyon ne b kia zindagi pai hay
ان کی مثال جھوٹ کی ہے تو سچ اتے اتے جھوٹ نے سارا تباہ کر دیتا ہےان کو نہ دامت ہے اور نہ شرمندگی بات یہ ہے کہ یوتھ یا ہر گھر میں موجود ہوتا موجود ہے کرنا بس لڑائی کے مترادف ہے ❤❤❤❤❤❤
شاہ جی آپ نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھا دیا
Field Marshall's grand son knew which Machine Gun..😂
Great great great analysis like DNA 👍🏻
My Ideal Journalist ❤
سر جی عمر ایوب یہ بتانا بھول گئیے کہ چھانگا مانگا جنگل بھی ڈی چوک پہ تھا اور اس میں سینکڑوں ہاتھی تھے جو مشین گن کی گولیوں کی آواز سے سن کر درختوں پہ چڑھ گئیے اور پھر اسنائیپرز نے انکو گولیاں مار دیں اور فوج نے پھر چھانگا مانگا جنگل وہاں سے غائب کر دیا
پي ټی آئي اللہ تعالیٰ کا ہم پر عذاب ہے ہمیں بحیثیت قوم توبہ استغفار ہونا چاہئے
Latif khosa should be arrested and disgraced
طلعت صاحب پلیز ذاتی طور پر کوشش کریں گنڈا پور وغیرہ جیسے کرداروں کی وجہ سے مجھے تو ڈر لگ رہا ھے کہ پنجابی پٹھان فساد نہ پیدا ھو جائے
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
یہ بات نہایت حیران کن ہے کہ جن ہتھیاروں کے استعمال کا دعویٰ عمر عیوب نے کیا ہے جو ایک منٹ میں 800 راؤنڈ فائر کرتے ہیں ان سے لوگ صرف قتل ہوئے اور کوئی ایک بھی زخمی نہیں ہوا.
یہ فتنہ یہ شرپسندی یہ جھوٹ مکروفریب جڑ پکڑ چکا ھے ،،، اب بس خدائے پاک سے ہی دعا ھے کے اس عزاب سے ملک پاکستان اور ھمارے کشمیر کو محفوظ رکھے اور پاکستان کے محافظوں کو ان شریروں کے شر سے محفوظ رکھے پاکستان زندہ باد ،، کشمیر بنے گا خودمختار انشاءاللہ ❤
عمر ایوب تو پہلے ہی بھاگ گئے تھے تو آوازیں کیسے اور کہاں سنیں
Precise and to the point analysis.
Good work Mr Syed Talat.... God bless you always be happy & able to analysis on these political complexities to be better understanding for ordinary people like us.
بد قسمتی سے ایسے لیڈروں کی جن کے جھوٹ کو پکڑنے کے لئے ھمارے 14:53 پاس کوئی میکنیزم نہیں کہ کوئی ان کو بلا کر پوچھے اور ان کو انصاف فراہم کرے ۔ اتنے خوفناک الزامات لگائے جارہے ہیں ۔ جتنے بھی یہ لوگ میڈیا پر بتا رہے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ان کے خلاف دروگ گوئی کا عدالتوں میں مقدمات دائر کرے
بھائی! عدالتوں میں بھی اب سیاسی جج موجود ہیں۔ ۔۔ وہاں سے بھی اب سیاسی فیصلوں کی ہی توقع رکھنا چاہیے۔
پاکستان کی عدالتوں میں دروغ گوئی اور کسی کی ذات پر الزام تراشی کوجرم نہیں سمجھا جاتا۔
یہ سبھی بشرم ھیں۔
They fallow their beloved leader
Authentic analysis of STH. No untruth can override truth. Truth triumphs come what may.
یہ ھے مہذب پارٹی طلعت بھائی 😇😇😇
ہمارے حکمرانوں کو حکمرانی عربوں سے سیکھنی چاہیے، کسی کی مجال نہیں ایک جھوٹا حرف نکال سکے، کھود کے رکھ دیتے ہیں اگلے منٹوں میں
Jaise like adnan khshogi.
آاچھا جی 😂! فلسطین بچا لیا عربوں نے؟ بتا قران میں بادشاہت کدھر ہے!
@@ismaeeljanjua3029tera Matlab ha,k poti i Jo jhoot bolti ha ,wo thk krti ha
G jesy apny hi musalmano ko khoud rahy....misal ho koi sahi dey lein sir g
@@alsheraadmin1068 Barbarians
Excellent. Very realistic & true analysis
Talat Bhai! ❤😊
It's all about our Easter family values 😅 we just can't bare the thought of our ladies feeling left out in an abusive argument that we men r have..
And the MG umr ayub is talking about is m60 also called the pig, it fires a full battle caliber round and was a Vietnam era American MG which us has replaced with better options, but some are still in use with thre coast guards.. Pakistan uses a better mgs then that mg1a3 a copy of German mg42. Both fires the same round but mg42 has almost double the firing rate to that... And even if you have to fire in a crowd law enforcement always uses hollow tip bullets not FMJ(FULL METAL JACKET) ROUNDS, cz a hollow tip round will open up like a rose petal when it hits it's target and will remain in the body, while a FMJ leaves the body and will also hit anything behind the target.. sooo apart from adding unnecessary details to the lies he is basically givn some thing to the Americans to relate and to talk about, and it also helps the google research result..
And the weapons general dyre used was the Lee Enfield SMLE it had a box magazn of 10 rounds and a trained soldier can fire like 45 some bullets in a single minute bcz the bolt action on that gun was so smooth, they called that teqniqu the MAD MINUTE.. BE SAFE
پوری پارٹی ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہے
جھاد فقط اللہ کی خاطر جنگ ھے نکہ اقتدار کی جنگ
سبحان اللہ
Great sir 💯💯💯💯
❤سب سے پہلے 🇵🇰
شاہ جی مجھے کوئی حیرت نہیں ہوئی اس جماعت کا یہی کلچر ہے
Is sab ghalazat ka zimadar Imran hai.
❤❤ جیو ببر شیر جیو ❤❤❤
Allah bless you and your family ❤🎉 great analysis.
اگر اس یوتھیوں کے دور میں آپ جیسے صحافی نہ ہوتے تو ہم جیسے لوگ اپنے آپ کو پاگل سمجھنا شروع کر دیتے۔ اللّه آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ اور آپ جیسے صحافی ہمیشہ ہماری رہنمائی فرماتے رہیں۔ آمین۔
آمین یارب العالمین
Great analyses...
طلعت بھائی یہ باتیں آج کی نسل سے بالا ہے
Tallat Bhai apki azmat ko Salam
طلعت جیوے ❤❤❤
طلعت حسین صاحب عمدہ تجزیہ😊
یہ کیسا شعور ہے جو صرف کارکنان کو آیا ہے مگر قیادت کے بچوں کو نہیں آیا ، تبھی تو شعور رکھنے والے لوگ سڑکوں پر دھکے کھاتے ہیں اور جیلیں کاٹتے ہیں۔ قیادت کے بچے شعور نہ آنے کی وجہ سےگھر میں مزے کرتے ہیں مگر پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں شعور آ گیا ہے ، اب سوچنے والے بہتر سوچ سکتے ہیں کہ شعور رکھنے والے کون ہیں؟ گھروں میں محفوظ رہ کر مزے کرنے والے یا سڑکوں پر دھکے کھانے اور جیلیں کاٹیں والے ؟۔
MashaAllah very True and correct tubsera GOD BLESS YOU 🙌
Need 10 generalists like Talat Hussain in our media
سید طلعت حسین ❤
جب اپوزیشن لیڈر اس قسم کا جھوٹ بولے گا تو اس سے نیچے ممبران اور کارکنان کتنا جھوٹ بولے گا
Good analysis
کسی بھی پارٹی گروہ کی طرف سے جب گمراہ کن اور جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے اس کا تزکرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے اور یہی ان کا مقصد ہوتا ہے ایس مقصد میں وہ جھوٹ کی بنیاد پر کامیاب ہو جاتے ہیں
Good Luck STH 👍
بھائی صاحب اللہ تعالٰی آپ کو حوش سلامت رکھے اور اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
Hamid Mir sirf Chaskay laita hy.
Absolutely right bro
😊💯👍👍👍👍💯
بالکل صحیح کہا آپ نے
یہ لوگ سچ سنتے ہی نہیں بلکہ سب جھوٹ پر یقین رکھتے ہیں۔
I fail to comprehend why the miltablishment is so lenient with this despot of KPK! Disband this party of liars and troublemakers! Mr. Omer Ayyub, it was M1 Abrams tank not M60 machine gun!!! As for that supposed-doctor, clearly he was reading instead of narrating.
You are real profesionalism
As a doctor who started his career in surgery, I can tell you that even a single operation can take whole night depending on the complexities of the injuries 2) if we assume that the doctor was right, he should be able to tell that how many surgeries they have conducted and how many teams were there 3) Pokyclinic I think does not have facilities to perform any neurosurgeries. 4) most injured after the firearm injuries surgeries need ICU monitoring and care and to my knowledge both PIMS And Polyclinic do not have the captivity to accomodate such huge number of critically injured patients 5) this scale of casualties as claimed by PTI and the so called journalists including BBC cannot be hidden unless Govt impose “ curfew” in the hospital 6) it was disappointing to see the twists and ambiguity in the BBC and reports by the credible journalists like Matiullah Jan. BBC Report was clearly an indication of their lack of efforts and lack of knowledge and lack of investigation to reach to truth 7) Finally , a very strange, childish and immature response from the govt. they should invite all the credible journalists to visit the hospitals and see for themselves. Unfortunately logic and proper way and thinking does not exist in Military minds, they are trained to “ obey” whenever it comes to thinking , they make a mess of it , that is what they have done on this case and Matiullah Jans FIR😂😂😂😂.
Are you Dr. Bilal?
سر جی زبردست ۔۔
Dada ji KI rooh bata gayee 😂😂😂
Zaberdest tajzeya kiya ha ap ne ye khandani munafiq khandan ha kuti nassal ha jis ne pakistan ko tabahi ki bunyad rakhi
STH please shaam ki jang per B video zaror baney...
International topics per B zaror video baney.... Shukriya
O mere maalik yeh kon log hn aur yeh kaun thay jin ko hum par musallat kiya tha 2018 main.... Allah pak rehem kare mere mulk par 😔
Ameen sum ameen
Ab to dudh ki nehrein beh rahi Hein aur us sey pehly bhi beh rahi thein😂
ایسے فسادی ذہنیت کے ھامل شر پسند ہنستے ہے دیکھا ہم نے سپوٹرز کو کیسے بیوقوف بنایا اگر بات گلے پڑ جائے تو ی کہہ کر ڈھیتوں کی طرح ی تو ہم نے سیاسی بات کی مطلب ی پروپیگنڈہ بھی سیاسی کرتے ہے اب انکے سپوٹرز کو سمجھ جاسکا چاہیے خود محفوظ رہ کر مار کھانے😢😢 کے لئے سپوٹرز کو کر دیتے ہے
Threek E Inteshar
زبردست
Excellent job...shah g
بہت خوب شاہ صاحب
Sahi kaha G ...agreed
Zabardast
کاش کوئی بھی بلوائی اسلام آباد سے نا بچ کر نکل پاتا
اوپر سے نیچے تک سب یوتھیے اللیاں تللیاں ہوا میں چھوڑ رہے ہیں
زبردست تجزیہ
6:21 Jf17 thunder bhe use Kia lekan is ko Pata nahi chala😂
Assalamo Alaikum
Exclusive PTI operation,amazing.
Love you Talat Sahib.
Fantastic