Farah Proposed Again Her Ex Husband After Divorce | Farah Interview With Ex Husband | Desi Tv CA2
HTML-код
- Опубликовано: 18 янв 2020
- Farah Proposed Again Her Ex Husband After Divorce | Farah Interview With Ex Husband | Desi Tv CA2
Haven't had a fun moment today? Seem out of touch of what is happening in the entertainment world? Love to gossip? Want to be the first one to tell your friends about something before it becomes 'happening'?
Well, this is the right channel for you! We give you entertainment news that breaks the internet DAILY only on DESI TV!
#DesiTv
Don't forget to subscribe: bit.ly/SubscribeToDesiTvOfficial
"This song will make you cry!
فرح افسوس تم نے ایسے سچے کھرے اور اچھے خاوند کو چھوڑ دیا۔
ویسے مجھے باتوں سے پتہ نہیں چلتا کہ ان دونوں کی طلاق ہو گئی ہے لیکن دونوں اچھے اخلاق۔ کے مالک ہیں اللہ سلامت رکھے
کمال کا بندہ ہے یار۔۔۔جو کچھ بھی بولا دل سے بولا۔۔۔کیا خوب کہا اس نے کہ میں اپنی نسل کےلیے کام کر رہا ہوں۔۔۔واہ کیا بات ہے۔۔۔بڑا ہی گہرا انسان ہے۔۔۔اللہ پاک اس کو اس کے تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔اللہم آمین آمین آمین
بہت مشکل ہوتا ہے جب انسان اندر سے ٹوٹا ہوا ہو اور چہرے پر مسکراہٹ سجانی پڑے
عورت کے دل آنکھوں اور خیالوں میں ابھی بھی ایک بچھڑے ہوئے پیار کی داستان نظر آ رہی ہے اور ایسی داستان نظر آ رہی ہے جسے وہ بھلاتے ہوئے بھی نہیں بھلا سکتی
کیا یہ طلاق بُشریٰ پیرنی اور مانیکا والی طلاق تو نہیں
زندگی میں پہلی وڈیو دیکھی ہے شوهر بول رہا ہے اور بیوی خاموشی سے سن رہی ہے
ان میں جدائ نہ ھوتی ۔۔۔جب والدین بن جاو تو کاش ان میں طلاق نہ ھوئ ھوتی ۔۔۔
آپ دونوں دوبارہ شادی کر لیں...
He seems very angry and hostile to her. Divorce was imminent. He’s on her show on valentines and he’s so mean. She seems to get scared of him as she does the interview. It seems this must have been embarrassing for her. Even if he’s against Valentine day (so am I) he should not be so hostile and aggressive to her. Be a little nicer. If he’s like this in public I wonder how he is in private.
فاصلے ایسے بھی ہونگے یہ سوچا نہ تھا،
-ایک شخص کی ہی تو بات ہے مولا،،
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے دل میں دوبارہ محبت ♥ ڈال دے اور آپ واپس رجوع کر لیں
میں بھی یہی سوچتا ہوں عورت کے اندر ماں کا روپ ہو تو وہ گھر بہت اچھا چلتا ہے
جس کو زمانہ پڑھاتا ہے وہ کبھی بھول نہیں سکتا...... بیسٹ لائن
I have never see such a clear and dear man like Iqbal , really he is such a wonderful man in speech ,
کیا خوب شخصیت ہیں جناب. اللّٰہ تعالٰہ ہمیشہ خوش رکھے. پہلی بار اتنی مٹی ہوئی ہستی دیکھی ہے.
جس سے کبھی خفا نہ ہوۓ تھے اس سے ہی جدا ہوگے 😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏
If he truly is what he is portraying I salute his thoughts 🌹