یہ درباروں والے گدی نشین جہالت پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میڈیا نیٹ ورک بہت ترقی کر رہا ہے شرک ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
الحمدللہ اللہ میرے اس پیارے گاؤں کو سلامت رکھے اور یہاں پر رہنے والے تمام لوگوں کی حفاظت اور سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا اور میرے اس پیارے گاؤں کو آباد رکھے آمین
دونوں گاڑیوں کے نمبر بڑے زبردست ھیں پنڈی نمبر والی گاڑی کے نمبر کو جمع کریں تو 12 ھندسہ بنتا ھے اور دوسری لاھور نمبر والی گاڑی کے نمبر جمع کریں تو ھندسہ 9 بنتا ھے جو لوگ اعداد کا علم جانتے ھیں ان کو پتہ ھے 12 کا ھندسے کا تعلق بارہ اماموں کے ساتھ ھے اور 9 کا ھندسہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کے نام پاک کا عدد ھے اور اللہ پاک نے کائنات کا دارومدار 9 کے ھندسے پر رکھا ھے یہ بڑے لکی نمبر ھیں ان گاڑیوں کے اور اس وقت اگر اپنی اصلی حالت مئں ھوتیں تو انٹیک ھونے کے ساتھ ساتھ نمبر کے لحاظ سے یہ اس وقت بھی 50 لاکھ سے لے کر 70 لاکھ ھوتی شوقین لوگوں کے لئے ❤❤❤❤❤
اللہ سے دعا ھے اس پیر گھرانے کے لیے اور پورے سنگھوئی کے لیے اللہ تعالی انھیں اپنے حفظ امان میں رکھے اور انھیں تندرستگی اور عزت بخشے۔ سنگھوئی کے لوگ بڑے ملنسار اور انسانیت کی پہچان ھیں اور یہاں جو بھی آتا ھے کہیں اور سے بھی تو یہ لوگ اسے اسطرع کا ماحول دیتے ھیں کہ اسکا دل یہاں سے جانے کو نہیں کرتا۔ یہاں آرمی کا ٹلہ رینج بھی ھے اور اس رینج کا کیمپ بھی سنگھوئی میں ھے۔ دریا جہلم کے مخربی کنارے پر یہ تاریخی گاوں بستا ھے یہاں کا یہ سید گھرانہ اور راجہ غضفر مرحوم اور راجہ میجر (R) آصف صاحب مشہور سیاسی شخصیت ھیں اور بھی بہت سی شخصیات ھیں مگر میری معلومات ادھر تلک ھی ھیں بہت شاندار گاوں ھے اب تو یہ علاقعہ کا تجارتی شہر بن چکا ھے اللہ ان سب پر اپنی رحمت کا سائیہ رکھے آمین
قبلہ پیر محبوب صاحب 1988 ء میں منگال (کلر سیداں ) تشریف لائے تھے اُن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا بہت دیر تک ان سے محو گفتگو رہا الحمدُ للہ اسی عرصے میں سالانہ عرس کے اشتہار کی کیلی گرافی بھی کی ہے اللہ کریم ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
Yeh log koi bary bazurg nai thy angrakizon ky tout thy jin ko us zamany main murabby aur garian di jati thn aur bad walon ny b mazar bana kar kamai ka zareya bana lia
مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ میں نے اس دربار کی زیارت بھی کی ہے اور گاڑیاں بھی دیکھی ہے اور دربار کے گدی نشین دعا بھی کرائی ہے اور دربار کے سجادہ نشین کے پاس کھانا بھی کھایا ہے
dunya ka mall dunya may sirf naik ammal hi jai ga. ager yeh damag may yeh bat ajai tou dunya may koi kasi ka huq na khai. waja Sheetan nay apnay cheelay aur naib bananay ka wada Kia tha Rub say
aslamualiqum, jes ko car ke liy duwa chahy wo hazraat be shak na ay or sperpart waly bi ku ke baba ge ki car ki halat dekh le jo un ki apni he ya nai par un ke sath jor rahy he jo england se sperpart nai mangwa sake wo kisy ko kya de ge , jo england se apni car ka sperpat nai mangawa sake fer te baba ge kui >>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>
Guys ab aik new darbar bhi market men a gya Hai baba jiii khadim rizvi ka khoob Mal kamaya jaa raha Hai salana urs mana kr aur kehty hen hun syasat nai kr rahe hahahhahahahahahhahahahahahha Kia natak Hai Pakistan men in bakron ka
O bhai kya ho gya...baat hi nai samjhy.May kisi ka mureed nahi hon lekin haq baat kr raha hn k Wali ka matlab ye thori hai k gari na istemal kry...Baat pehly samajhty han phr jawab dety han
اگر گاؤں والے لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو اور اس بات پر راضی ہو جائیں کہ یہ معاملہ صرف میرے اور بابے کے درمیان ہی رہے گا تو میں یہ گاڑیاں اٹھانے آجاؤں۔۔۔؟ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یا ﷲﷻ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے میں ہماری رہنمائی فرما۔ یا ﷲﷻ ہمیں شرک اور بدعات سے دور رکھنا میرے رّبّ۔ آمِیْن یَا رَبُّ الْعَالٰمِین۔
بابا جی درویش تھے اور گاڑیاں چلاتے تھے کیسے درویش شاہانہ زندگی گزار کر دنیا سے چلے گے لوگ بابا کی قبر سے مرادیں پا رھے ھیں بابا پھوک مار کر آپنی گاڑیاں ٹھیک کر لے ,,اللہ والے گاڑیوں بنگلوں والی زندگی پسند نہی کرتے اللہ بابا جی کی بخشش کرے آسانیاں پیدہ کرے بابا جی کو اللہ قبر کے عزاب سے بچاے ,,,مشرکین کی اماج گاہ ھے یہ دربار اللہ شرک سے بچاے سب کو ,, آمین
جہلم پیر شہاب کے دربار اور 9 گز لمبی قبر پہ مکمل ویڈیو
ruclips.net/video/AozKZZcLLfc/видео.html
Allah se dro jahillo.
بابا جی 6"_5, کے تھے قبر اتنی لمبی کیوں یہ ﮈرامہ روزگار کمانے کے لیے کیا ھے ,,
یہ درباروں والے گدی نشین جہالت پھیلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن اللہ کے فضل و کرم سے میڈیا نیٹ ورک بہت ترقی کر رہا ہے شرک ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
الحمدللہ اللہ میرے اس پیارے گاؤں کو سلامت رکھے اور یہاں پر رہنے والے تمام لوگوں کی حفاظت اور سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا اور میرے اس پیارے گاؤں کو آباد رکھے آمین
Manafik village
This is now very easy to restore in Pakistan, Many Restorers are doing impressive work
MASHALLAH. INSHALLAH I will visit soon.
پیر محبوب صاحب کا جب آخری میلہ تھا میں اس وقت وہاں موجود تھا جب پیر صاحب نے فرمایا اگلی باری میلہ میں نہیں ہو گا جتنا بھی مجمہ تھا رو رہا تھا 😢😢😢
Nice efforts, Beautiful place I wish to see.
دونوں گاڑیوں کے نمبر بڑے زبردست ھیں پنڈی نمبر والی گاڑی کے نمبر کو جمع کریں تو 12 ھندسہ بنتا ھے اور دوسری لاھور نمبر والی گاڑی کے نمبر جمع کریں تو ھندسہ 9 بنتا ھے جو لوگ اعداد کا علم جانتے ھیں ان کو پتہ ھے 12 کا ھندسے کا تعلق بارہ اماموں کے ساتھ ھے اور 9 کا ھندسہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کے نام پاک کا عدد ھے اور اللہ پاک نے کائنات کا دارومدار 9 کے ھندسے پر رکھا ھے یہ بڑے لکی نمبر ھیں ان گاڑیوں کے اور اس وقت اگر اپنی اصلی حالت مئں ھوتیں تو انٹیک ھونے کے ساتھ ساتھ نمبر کے لحاظ سے یہ اس وقت بھی 50 لاکھ سے لے کر 70 لاکھ ھوتی شوقین لوگوں کے لئے ❤❤❤❤❤
اللہ سے دعا ھے اس پیر گھرانے کے لیے اور پورے سنگھوئی کے لیے اللہ تعالی انھیں اپنے حفظ امان میں رکھے اور انھیں تندرستگی اور عزت بخشے۔ سنگھوئی کے لوگ بڑے ملنسار اور انسانیت کی پہچان ھیں اور یہاں جو بھی آتا ھے کہیں اور سے بھی تو یہ لوگ اسے اسطرع کا ماحول دیتے ھیں کہ اسکا دل یہاں سے جانے کو نہیں کرتا۔ یہاں آرمی کا ٹلہ رینج بھی ھے اور اس رینج کا کیمپ بھی سنگھوئی میں ھے۔ دریا جہلم کے مخربی کنارے پر یہ تاریخی گاوں بستا ھے یہاں کا یہ سید گھرانہ اور راجہ غضفر مرحوم اور راجہ میجر (R) آصف صاحب مشہور سیاسی شخصیت ھیں اور بھی بہت سی شخصیات ھیں مگر میری معلومات ادھر تلک ھی ھیں بہت شاندار گاوں ھے اب تو یہ علاقعہ کا تجارتی شہر بن چکا ھے اللہ ان سب پر اپنی رحمت کا سائیہ رکھے آمین
گاڑیوں پر پھول وغیرہ کوئی نہیں 🌹🇵🇰🤣
Phool dalna Islam main Nahi hea. Loog shuq sey rakhtay hea,hum bi rakhy hea but it doesn't do any favours to the dead person.
Mashallah,ap,na,boht,izat,di,ha,is,car,ko
قبلہ پیر محبوب صاحب 1988 ء میں منگال (کلر سیداں ) تشریف لائے تھے اُن سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا بہت دیر تک ان سے محو گفتگو رہا
الحمدُ للہ اسی عرصے میں سالانہ عرس کے اشتہار کی کیلی گرافی بھی کی ہے
اللہ کریم ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
گاڑیوں کی بوجا کرنے والی بات ہے ہندو کلچر ہم میں سے ختم نہیں ہو رہا شرک ہی شرک ہے اور کھچ نہیں جس کے پاس پیسے ہیں وہ دربار۔ نا لیتا تھا
اے اللّٰه گواہ رھنا ھم نے تیرے سِوا کسی دُوسری ہستی کو حاجت روا مُشکل کُشاء ، داتا ، غریب نواز ، غوثِ اعظم دستگیر ، عالم الغیب نہیں مانا اور مرتے دم تک نہیں مانیں گے ۔♥️🫀
مرشد کریم لجپال
Am From This Village ❤Sanghoi❤
Peer sb apny karramat Sy car ko new hai ker dye...taburcaarrrt e peer sb
Peer saheb ney kabhee dava nain kia kissee karamat ka waisey tum log jahel log ho
Nice
G bilkul me is darbar pr gya hun
Mashallah
Haq nosho Sach nosho
Yeh log koi bary bazurg nai thy angrakizon ky tout thy jin ko us zamany main murabby aur garian di jati thn aur bad walon ny b mazar bana kar kamai ka zareya bana lia
Allah khidayat dy
Fazool
Jahalat still alive in Pakistan...
مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ میں نے اس دربار کی زیارت بھی کی ہے اور گاڑیاں بھی دیکھی ہے اور دربار کے گدی نشین دعا بھی کرائی ہے اور دربار کے سجادہ نشین کے پاس کھانا بھی کھایا ہے
سر جی ان گاڑیوں کے نمبر میں ایسی کیا بات ہے کہ لوگ دور دور سے آتے ہیں
dunya ka mall dunya may sirf naik ammal hi jai ga. ager yeh damag may yeh bat ajai tou dunya may koi kasi ka huq na khai. waja Sheetan nay apnay cheelay aur naib bananay ka wada Kia tha Rub say
Sir
In cars ko restor karwa k in ko rakhin sir
Bodi ko srif dent pant kr LAIN km say km
MashAllah, peer sb technology ko pasand kartey they aur normal se different nikley.
aslamualiqum, jes ko car ke liy duwa chahy wo hazraat be shak na ay or sperpart waly bi ku ke baba ge ki car ki halat dekh le jo un ki apni he ya nai par un ke sath jor rahy he jo england se sperpart nai mangwa sake wo kisy ko kya de ge , jo england se apni car ka sperpat nai mangawa sake fer te baba ge kui >>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>>
وصال ھو گیا ۔ قبر مبارک ۔ استغراللہ اللہ ان کے دلوں میں اپنا خوف ڈالے۔
مرزا اپنے باپ کو نہیں جانتا گاڑیوں کا کیا بتائے گا
دوسری گاڑی کا نام اور ماڈل نہیں پوچھا۔ انٹرویو کرنے والا نا تجربہ کا لگتا ہے۔
mery dada 5000 jinnat ka peer thy alem fazl thy al rsol thy un ki saikl ha kya us ko drbar bna lety han jahel logon ka liy
Qabar ibrat ke jaga hai
Mashallah Abad re dar hazrat peer mehboob Saab ka
dade ko kaho k in ko phir se nayi kar d
dade ko kaho k in ko phir se nayi kar d
Jhelam 😂😂🇮🇳 engineer Muhammad Ali mirza
Peer murshad💕💜
Guys ab aik new darbar bhi market men a gya Hai baba jiii khadim rizvi ka khoob Mal kamaya jaa raha Hai salana urs mana kr aur kehty hen hun syasat nai kr rahe hahahhahahahahahhahahahahahha Kia natak Hai Pakistan men in bakron ka
Wasy in gariyo sy itna hi lgao tha to ya sai halat my honi chahiya the
Ya kch galat comment Karna walou ko kia pata sarkar nosha pak or in ki olad k mutalik
ابے بابے اور اولاد کو نہیں کہہ رہے، شرک کو برا کہہ رہے ہیں۔ نہیں سمجھا۔
Dobara teyaar karwalo parts kidr se bhi lene ho darbar se paise ache khase paise bante go gae
drbar gare waly kuch denon bad jahaz wali srkar a jay ga astgferullha dady ki gare kun logon ko ku glt
YAA DAJAAL MUNAFIK KADEYANI SANGATHAN PAKISTAN MA SHERAK KUFFUR KI FACTORYS FIT KARKA LOOGU KO ISLAM SA DOOR RAKHA
اس کی کیا وجہ
Ya jahalaat teri Hi aasra
Wrong number
People will steel all scrap soon
Idr aik green rang ka galla be rakhdoo.mureedain atay jaatay paiay daal daygay❤❤❤😂😂😂
Just drama
Jhail log...😂
Ye kese Veli Allah the jo cars par ghumte the.
to Wali ka kya matlab hai k kapry bhi utaar do ????
@@shahrozkhan5858
اچھا، کپڑے بھی پہنتے تھے یعنی۔
واہ بٹا ۔
ڈھنگ سے بات کیا کر ۔
ولی کا مرید بنتا ہے اور بات ترچھی کرتا ہے ۔
O bhai kya ho gya...baat hi nai samjhy.May kisi ka mureed nahi hon lekin haq baat kr raha hn k Wali ka matlab ye thori hai k gari na istemal kry...Baat pehly samajhty han phr jawab dety han
Bakwas bazzi ghatiya log
Ya Allah mauaf frma
جہالت
Exactly 💯💯💯
لن بتاتے ہیں انکے بارے میں ۔۔۔۔ اب تو لے لے
انجینئر محمد علی ان درباری گاڑیوں کی تاریخ اچھی طرح بتا سکتے ہیں وہ بھی جھلم کے رھنے والے ھیں۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کو ھدایت دے آمین
I came here to comment the same fact Bro!🙂🤩✌🏻
Ali aba a🤣🤣🤣🤣
Mirza sb ko apny ajdad ka to pata nai he janab
اگر گاؤں والے لوگوں کو کوئی اعتراض نہ ہو اور اس بات پر راضی ہو جائیں کہ یہ معاملہ صرف میرے اور بابے کے درمیان ہی رہے گا تو میں یہ گاڑیاں اٹھانے آجاؤں۔۔۔؟
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یا ﷲﷻ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے میں ہماری رہنمائی فرما۔
یا ﷲﷻ ہمیں شرک اور بدعات سے دور رکھنا میرے رّبّ۔ آمِیْن یَا رَبُّ الْعَالٰمِین۔
Nice 👍
Impossible bro
DARBAR BAAZI ,
QABAR BAAZI,
PEER BAAZI,
MUREED BAAZI
URS BAAZI,
ARE THE TEACHINGS OF SHAYTAN THE GREAT HIMSELF