Размер видео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показать панель управления
Автовоспроизведение
Автоповтор
ما شاءاللہ تعالیٰ ۔۔ بہت جذباتی بیان ہے ۔ میرے لڑکپن کے دور میں جب بارش نہیں ہوتی تھی تو ارد گرد کے دیہات کے لوگ اکھٹے ہو کر ایک کھلے میدان میں نمازِ استسقاء ادا کرتے تھے ۔میرے چچا جان امامت کراتے تھے۔اور بارشیں شروع ہو جاتی تھیں۔سبحان اللہ
اللہ کی ذات ستار العیوب ہے ہم سب کے عیوب پر پردہ فرمائے اور ہمیں دوسروں کے عیبوں پر پردہ ڈالنے کی توفیق عطا فرمائے آمین