Musabeqa Hifz E Quran ( 2024 )Jamia Islamia Dar Ul Iman ضلعی مسابقہ حفظ قرآن ایوت محل مہاراشٹر انڈیا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 сен 2024
  • انعام دوم پانچ ہزار روپیے {5000}
    ( محمدفیضان ابن قیس الدین صاحب )
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ،
    امید ہے کہ آپ تمام حضرات بخیر و عافیت ہوں گے ،
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائے ، آمین ۔
    الحمدللہ جامعہ اسلامیہ دارالایمان ایوت محل مہاراشٹر انڈیا میں
    ضلعی مسابقہ حفظ قران الکریم عمل میں آیا اس مسابقے میں ضلع کے مختلف مدرسوں سے طلباء نے مسابقے میں حصہ لیا ،
    الحمدللہ یہ مسابقہ بہت ہی کامیاب رہا ، اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی اس مدرسے کو ترقیات سے نوازے اور حفاظت فرماے ،
    اس چینل پر مسابقے میں کامیاب ہو کر انعامات حاصل کرنے والے طلبہ کرام کے نام اور ویڈیو ایک ایک کر کے اپلوڈ کی جائے گی ،
    برائے مہربانی ہمارے اس چینل کے ویڈیوز کو آپ بغیر اجازت کے کسی اور چینل پر بالکل اپلوڈ نہ کریں ،
    اس چینل کے اور اسی ویڈیوز کے لنک کو آپ تمام۔ دوست احباب اور دینی گروپوں میں ضرور شیئر کر سکتے ہیں ،
    جزاک اللہ خیرا کثیرا ،
    Musabeqa Hifz E Quran ( 2024 )Jamia Islamia Dar Ul Iman ضلعی مسابقہ حفظ قرآن ایوت محل مہاراشٹر انڈیا
  • Авто/МотоАвто/Мото

Комментарии •