There should be multiple rounds..like these lines written by whom...and buzzer is ok..and points should be noted on each words..if words wrong pronounced...there is many other options...than game will be more interesting...love from India..girls rocking...
ہیروز کو پہچانیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دس بارہ سالہ یتیم بچی سڑک کنارے گاڑی کا انتظار کر رہی تھی، ایک پرائیویٹ سکول کے پرنسپل وہاں سے گزرے تو پوچھا: بیٹا آپ کونسے سکول میں پڑھتی ہیں۔ بچی نے کہا فلاں گورنمنٹ سکول (جو گاؤں سے خاصا دور ہے) پرنسپل نے کہا بیٹا گھر جائیں اور اپنی امی سے کہیں کہ آپ کے دوسرے بہن بھائیوں کو لے کر میرے سکول آ جائیں۔ تھوڑی دیر بعد سکول کے آفس میں تینوں بہن بھائیوں کا داخلہ فارم فل ہوا اور اب وہ یتیم بچے بنا فیس دیے، گھر کے قریب ایک اچھے پرائیویٹ سکول میں پڑھتے ہیں۔۔۔ تعلیمی اداروں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔ گھر پر تھا، فون کی گھنٹی بجی، سولہ سترہ سالہ ایک نوجوان کا میسج تھا کہ ہم راشن فراہمی کے ایک پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، آپ کی مدد چاہیے۔۔ نوجوان کو گھر بلایا، ان کے ساتھ ایک اور نوجوان بھی تھے۔ گھنٹہ دو گھنٹہ گفتگو ہوئی تو پتہ چلا کہ تین چار سال سے بلڈ ڈونیشن، آرفن کڈز کی کیئر، کیریئر کاؤنسلنگ اور سفید پوش لوگوں کو رمضان میں راشن فراہمی کا بندوبست کرتے ہیں۔۔ سات دوست ہیں جو مل کر فنڈز فراہمی کا کام کرتے اور اپنے تئیں مختلف فلاحی پراجیکٹس کے ذریعے انسانیت کی خدمت اور شعور و آگہی پھیلانے کے لیے دل و جان لگائے بیٹھے ہیں۔۔ نوجوانوں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔ کئی ایسے ادھیڑ عمر لوگوں کو جانتا ہوں جو جہاں بیٹھیں علم و فکر کی کرنیں بکھیرتے ہیں، سیاسیات، سماجیات اور اخلاقیات پر عمدہ اور غیر تعصبانہ تبصرے کرتے ہیں اور دلنشین پیرائے میں رہنمائی دیتے ہیں۔۔ خوبصورت بات یہ ہے کہ تعلیم و تربیت کے اس عمل میں وہ لوگ کسی کے ساتھ جانبداری یا تعصب پر مبنی رویہ روا نہیں رکھتے۔۔ بزرگوں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔ آئیے اپنا میدان چنیں اور ان ہیروز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نفع رساں انسان بن کر انسانیت کی خدمت کریں۔۔
Am still watching it. from Nepal 🇳🇵 I love sher-o-Shayari 05-03-2024tuesday❤
لڑکیاں واقعی جیت کی حق دار تھیں. بہت اچھے
Iqrar bai or waseem bai ap bohot achy ho.
I'm big fAn of ARY
This girl is awsome I become fan of her the way she recites poetry..
I love this Ramzan transmission💜💜
Wah team A cha gai
you are the best combination waseeem and iqrar Bhai Best of luck
Allah Bless You Waseem Bhai And Iqrar Bhai And Your Family Ameen
معاذاللہ
خدا ہر وقت ہر جگہ حاضر وناظر ہے
بے شک
Wah larkiyon kamal Ki shayeri ki 👌
Narmeen Fatima 8057012597
In dono ladkiyon k nam Kya ha
Yesss
welldone ARY
Yeahhh first viewer 💃🏻
A team really great......
One of the boys was Amazing 😍
I am hm India se h hm ko bahut acha laga
Love for both sisters❤️
2:42 / 3:26 / 4:49 / 5:31 / 6:49 / 7:09 / 9:13 / 9:40 / 12:40 / 13:06 /
wah
Irum Bangash 8057012597
Ab to vo tanz b nehi karti
us ko koch to bora laga hoga
لڑکیوں نے کمال کی ہے
Wa g wa .kia bt ha
wah wah girls in love with your poetry
Wah maza a gya aj
Bahut khoob mashallah
Both are well and awesome poetry!
Very nice so beautiful wah boht Ala Boht khoob
Nafisa Bukhari 8057012597
Girls power....well done sisters..
This girl is on fire
A big Thankx for All viewers...
Thank you sooooo mucH...❤❤❤
Adnan Faisal ...
zabrdast
madiha fazal rabi I love you ❤❤❤❤
Thanks
Wah
a teem kia kmaal ki shairy ki .
زبردست اقرار بھائ بادامی بھای
Level ❤❤❤❤
Munazza bukhari hmmmmmmmm g cutie sweetie api
Munazza bukhari 8057012597
یہ پھول دیکھ رہے ہو
اس کا لہجہ تھا ❤️
i’m fan of zeenat
mashallaha
So nice
Wah wah
umdaaa adnan
Hostel Vinez Be hud Mashkooor o mamnoon..!!!
kal b kaha tha no need
Zeenat and Azamat you are fantastic love you
Very Nice
Zeenat api i am huge fan of u when i watch this sigment ap ka sher bolna ka styel super sa b uper vla ha
میں نے سیکھا ہے #ریاضی کے اصولوں سے..!
جو #ناممکن ہو اسے #فرض کر لیا جاۓ..!!!
Awla
Nic
red dots wala saqaf wali larki kamal ka perte ha
Wow bro and sis
good poetry
Waseem andiqrar uncle lovely show
waooo nice
mashaallah
Super
Very good prfoom
Zeenat you are so smart
ye team A to pehly bhi ae hoe hai....
beAutiFuL..😀
There should be multiple rounds..like these lines written by whom...and buzzer is ok..and points should be noted on each words..if words wrong pronounced...there is many other options...than game will be more interesting...love from India..girls rocking...
good
ہیروز کو پہچانیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دس بارہ سالہ یتیم بچی سڑک کنارے گاڑی کا انتظار کر رہی تھی، ایک پرائیویٹ سکول کے پرنسپل وہاں سے گزرے تو پوچھا: بیٹا آپ کونسے سکول میں پڑھتی ہیں۔ بچی نے کہا فلاں گورنمنٹ سکول (جو گاؤں سے خاصا دور ہے) پرنسپل نے کہا بیٹا گھر جائیں اور اپنی امی سے کہیں کہ آپ کے دوسرے بہن بھائیوں کو لے کر میرے سکول آ جائیں۔ تھوڑی دیر بعد سکول کے آفس میں تینوں بہن بھائیوں کا داخلہ فارم فل ہوا اور اب وہ یتیم بچے بنا فیس دیے، گھر کے قریب ایک اچھے پرائیویٹ سکول میں پڑھتے ہیں۔۔۔
تعلیمی اداروں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔
گھر پر تھا، فون کی گھنٹی بجی، سولہ سترہ سالہ ایک نوجوان کا میسج تھا کہ ہم راشن فراہمی کے ایک پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں، آپ کی مدد چاہیے۔۔ نوجوان کو گھر بلایا، ان کے ساتھ ایک اور نوجوان بھی تھے۔ گھنٹہ دو گھنٹہ گفتگو ہوئی تو پتہ چلا کہ تین چار سال سے بلڈ ڈونیشن، آرفن کڈز کی کیئر، کیریئر کاؤنسلنگ اور سفید پوش لوگوں کو رمضان میں راشن فراہمی کا بندوبست کرتے ہیں۔۔ سات دوست ہیں جو مل کر فنڈز فراہمی کا کام کرتے اور اپنے تئیں مختلف فلاحی پراجیکٹس کے ذریعے انسانیت کی خدمت اور شعور و آگہی پھیلانے کے لیے دل و جان لگائے بیٹھے ہیں۔۔
نوجوانوں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔
کئی ایسے ادھیڑ عمر لوگوں کو جانتا ہوں جو جہاں بیٹھیں علم و فکر کی کرنیں بکھیرتے ہیں، سیاسیات، سماجیات اور اخلاقیات پر عمدہ اور غیر تعصبانہ تبصرے کرتے ہیں اور دلنشین پیرائے میں رہنمائی دیتے ہیں۔۔ خوبصورت بات یہ ہے کہ تعلیم و تربیت کے اس عمل میں وہ لوگ کسی کے ساتھ جانبداری یا تعصب پر مبنی رویہ روا نہیں رکھتے۔۔
بزرگوں میں ایسے لوگ ہمارے ہیرو ہیں۔۔
آئیے اپنا میدان چنیں اور ان ہیروز کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نفع رساں انسان بن کر انسانیت کی خدمت کریں۔۔
2:19. "Mai padhu mai padhu". Right side wali baji unko bhi padhne do
There is a foul at 8:21. The boys ended at حبس while the girl started her shir with ثابت۔
The boys should have won
syed yusuf roblox gaming dear word عبث he tha..no foul..
Right
itna meetha tha wo ghussy bhara lehja k na pooch
us ne jis jis ko b jany k kha beth gya
Girlz weldone
6:50
shan-e-Iftar - Segment: - Shan-e-Sukhan
Bro /sis
Akhir competition
yra es me badami ne ek line pola ta kisi ghazal ka. plzzzz mujhy wo koi btay
اس آخـری شعـرکـےبارےمیـں تھـوڑاسا علمائے کـرام سے رابطـہ فـرمائیـں اقـرار الحسـن صاحب آپ
Bhumi pednekar ki tarah awaz h red scarf wali mohtrma ki
عیب۔بہت ہونگے مجھ میں مگر✌
تعلق کسی سے مطلب کا نہیں رکھتا👈👬
Time b
ye api to phly b i thi shad
Full 12
oh qarshi jame Sheri galat share mat parha Karo
8 30
Aplog khich khich k Urdu q Bolte h
Zeenat bibi you are so funny poetry
Wo ab tanz bhi nhi krta use kuch to bura lga h
chusss option end wala
..😕😕😕😕
K khany
Sorry bero icome but you naverhapp any tame your mom thanks
badami bar bar time btan ki zarorat nahi wo b to tekhte han
Hussnain Jutt unkki duty Hoti Hai mohtrm janab
Nigahon sy he qatal kar dalo na ho takleef dono ko tumhen kanjer uthany ki mujhy gardn jukhany ki
dosri team ko jetna chahiye tha😂😂😂
larki ko shair parhna ni aata
Wah
good
Wah