Chicken feeding time at rooftop

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 21 окт 2024
  • ہیلو دوستو!
    پچھلے سال میں نے اپنے گھر کی چھت پر مرغیوں کا ایک سیٹ اپ بنایا تھا۔ اب الحمداللہ 15 سے 20 کے قریب مرغیاں ہو گئی ہیں اور پانچ سے 6 انڈے روزانہ اور 130 سے 150 انڈے ماہانہ کی بنیاد پر حاصل کر رہا ہوں۔
    بازار سے فارمی انڈے خریدنے سے بہتر ہے کہ آپ بھی ایک چھوٹا سا سیٹ اپ اپنے گھر میں بنا لیں اور فائدہ حاصل کریں۔
    دیسی مرغی کا انڈہ بازار سے 40 سے 50 روپے کا ملتا ہے اگر 15 سے 20 مرغیوں کے سیٹ اپ سے ماہانہ 150 انڈے حاصل کر سکتے ہیں تو خود اندازہ لگائیں کہ اس سے کتنا فائدہ ہو گا آپ کو۔
    جتنا خود استعمال کرنے ہیں کریں اور باقی بازار میں سیل کر دیں۔
    یا اگر کوئی مرغی انڈوں پر بیٹھنے کیلئے تیار ہے تو پھر اور زیادہ فائدہ ہوگا۔
    #chickes #chickeneggs #chicken #hensfeed #birds #lovebirds #birdsstock #eggs #goldeneggs #goldenbuff

Комментарии •