Ma sha Allah bhot acha program laga.. sheikh ibn arbi Allah pak k ik faqeer thy jeno dunya me haqeeqi ilam k zarye Allah pak ki pechan karaiye.. Allah pak hume oun jehsa ilam atta fermaye.. ameen.. Allah o Akbar. 💗💗🌹
Instead of praising Our Shaikh Ibn Al Arabi . If we discuss his massages then automatically people will have a praise in their heart and we will also benefit from his wisdom
وحدت الوجود ابنِ عربی کی تو یہی ہے نا کہ ہر ایک وجودِ مخلوق ، خالقِ حقیقی کا وجود ہے ، یعنی جو بھی چیزیں ہیں خدا کی مختلف شکلیں ہیں ، یعنی خدا ہر جگہ ہے ، ہر ایک شے میں ہے یعنی ابنِ عربی "ہمہ اوست" کے حامی اور قائل تھے اور یہی اُن کا عقیدہ تھا ؟ حالانکہ اپنی کتابِ کامل و لاریب ( قرآنِ مقدّس ) میں اللّہ خود دعوٰی کر رہا ہے کہ وہ عرش کے اوپر قائم ( بلند و مستقر ) ہے ۔اور وہ ہر کام پر قادر ہے ۔اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے ۔ اِس کا ہقین کرانے کے لیے اِس کی اطلاع وہ اپنے قرآنِ مجید میں کئی جگہ دے رہا ہے ۔ اور اللّہ ( جلّ جلالہ ) کے عرش پر مستوی ہونے کی تصدیق رسول اللّہ (صلی اللّہ علیہ وسلّم) نے کی ہے ، اور اپنی اُمّت کو یہ خبر دے کر مزید فرمایا کہ آدمیوں کا کوئی کام اُس سے چھُپا ہوا نہیں ہے ۔ ( دیکھیے ابو داؤد اور ترمذی ) معبودِ وحید و قدیر کا کوئی ہمسر نہیں ہے ، وحدہ لاشریک لہ ، اُس کی ذات اور اُس کے صفات سے اور اُس کے علمِ محیط و کامل سے کوئی بھی اور کچھ بھی مماثل و مشابِہ نہیں ۔ صحیح مسلم اور مسند احمد راوی ہیں کہ حضرتِ محمد ( صلعم ) نے اپنے معبودِ حقیقی کی وحدانیت و حقانیت کی یوں بھی تصدیق کی : تو اوّل ہے کہ تجھ سے پہلے کچھ نہ تھا تو آخر ہے کہ تیرے بعد کچھ نہیں ۔ تو ظاہر ہے کہ تجھ سے اونچی کوئی چیز نہیں ، تو باطن ہے کہ تجھ سے چُھپی کوئی چیز نہیں ۔ » اِ س سے بالکل واضح اور ثابت ہوا کہ جب کوئی مخلوق نہیں تھی تو بھی خالق تھا اور جب کوئی مخلوق نہیں ہوگی تب بھی خالق ہوگا ۔ اِس سے "وحدت الوجود" یعنی خدا یہاں نہیں کہ وہاں نہیں ، خدا کدھر نہیں ، کہاں نہیں ، باطل اور کج فہمی اور صریح گمراہی کے علاوہ علّام الغیوب اور اُ س کے رسولِ آخر الزماں کی جانب سے مِلی اطّلاعِ غیبی کی نفی اور تردید ہے ۔
Masha allah ap ki bhot piyari takrir pesh ki hi ap ne 🌹🌹🌹🌹 Allah pak ap sab ko salamat rakhe Ap ki umare daras ata farmaye 🌹 Eyse he vedio ap banate rahe Or hame faizyab ata farmaye 🌹
Artgul ...Artugal na hoty Agr Ibn e Arbi r.a na hoty ... ALLAH Hu Aqbar SubhanAllah Allah hum sb ko schaa Muslman Momin bnaa Dy Ibn E ArbivR.a k sdky Ameen
sheikhe akbar to mera shagird hai or wehdat tul wajood sy aage b aek ilalam hai lekin woh sirf un k liye hai jo janta apnay ap ko b na ho dusra to bohat door hai
اسلام علیکم: جناب معزز و مکرم نذیر احمد غازی صاحب بصد احترام اور معذرت کے ساتھ مودبانہ گذارش ہے کہ میں نے شان آبوطالب علیہ اسلام کی وڈیو میں درود و سلام کے بارے میں آپ کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کیا تھا آپ نے اور دیگر علماء کرام نے بہت پسند فرمایا تھا مگر آپ نے میرے کمینٹ میں جو قرآن اور حدیث سے ٹھوس دلیلیں ہیں مجھے اپنی رائے اور جواب سے مستفید نہیں فرمایا آپ کو باور اور واضع فرما دوں بندہ ناچیز آپ کی طرح ایک حق گو سننی سنت اہل جماعت سے تعلق رکھتا ہوں برائے کرم میرے دل کی تسکین کے لیے جواب سے مستفید فرمائیں۔ جزاک آللہ خیر و آحسن و جزاء ۔
Ap ny is program me ibn ul arbi r.a ki khilafat e usmania bnany me rohani madad ka zikr nhi kia.inhon ny usman k walid ertugrul ghazi ki rohani madad bht muqamat pr ki.
SubhanAllha Allhapak shekul Arabi k sadqhey Humari moghfirat fermai Ameen
Who is here after watching Ertugrul
Series ❤️❤️❤️❤️❤️
Sallalaho Alaihe Walaihe Wasalem ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Me too
Me
I also watched this video after watching Erturgal Ghazi...
Best show....best morning with holy darood Pak.....subhan Allah
اَللَّھُمَّ صَلٌِ عَلٰی سَیّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ بَارِک٘ وَسَلِّم٘
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
اللہ پاک اپنے محبوبِ کریم صلیٰ اللہُ تعالیٰ علیہِ وآلہٖ وسلٌَم کے صدقے سب بے روزگار مسلمانوں کو وسیع رزقِ حلال عطا فرمائے!!!!!!!!
آمین!
بِجاہِ النٌَبِیٌِ ال٘اَمین صَلٌَی اللہُ تَعَالٰی عَلَیہِ واٰلہِ وسلٌَم
Aaameen
ماشأاﷲ اللہ پاک شیخ اکبر ؓ کے درجات بلند فرماے آمین
I really enjoyed the best performance of Ibn-e-Arbi ramatul alihi in Ertugul. Full of Emman. Subah Allah.
Pure fiction...ibn al.arabi never met Ertugrul
Kamal k program hy zabardast ❤❤❤
🌺mashallah 🌹pyara bayan h 🌷🌹🇮🇳🇮🇳
بہت بہت شکریہ جناب اس بہترین پروگرام کے لیے جزاک اللہ خیرا بھائی
MASHALLAH VERY HAPPY TO KNOW THAT STILL THERE ARE PEOPLE WHO RESEARCH ON IBN ARABI AND ALLAMA IQBAL
Thank you PM Imran Khan
الغافر اللّہ کے لیے ہے غافر رسول اللّہ کے لیے ہے۔
Allah karam kary un pr or un k sabakkk ham pr Ameen
Sheikh Ibn e Arabi rehmatullahi ahle par lakhon salam
یا اللّه ایسی موت دینا ایمان پر خاتمہ ہو
اور جس میں کلمہ اور کفن نصیب ہو سب بولو آمین ۔
आमीन
@@afzalansari5527 translate plz. I think ameen likha hogha.
Very best program first time come to know about sheikh ibn ul arabi rahmahoallah
Watching this show after watching 1st season of ERTUGRUL .... BEST SHOW💓
Allah ibn Arabi kae darjaat buland Farmaea
ماشاء اللہ سبحان اللہ
❤ ❤ ❤ 🌹 ❤ ❤ 🌹 ❤ ❤ 🌹
MA SHA ALLAH , Ghazi sahb boht zabrdast program ha
Ma sha Allah bhot acha program laga.. sheikh ibn arbi Allah pak k ik faqeer thy jeno dunya me haqeeqi ilam k zarye Allah pak ki pechan karaiye..
Allah pak hume oun jehsa ilam atta fermaye.. ameen..
Allah o Akbar. 💗💗🌹
ماشاء اللہ بہت خوب قبلہ
Mashallah ALLAH ap ko salamat rakey ❤🤲
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ تمام بھترین
Masha Allah. Allah Pak Ebn e Arabi ke Darjaat Buland Farmae!
Instead of praising Our Shaikh Ibn Al Arabi . If we discuss his massages then automatically people will have a praise in their heart and we will also benefit from his wisdom
Nazir sahb aap itny bary aashiq e rasool hen agr aap masnoon daarhi 1 musht rakh len to Subhanallah dekhny waly bhi rakh len gy.
waah...allah paak aap sab hazraat yani ghazi sb aur un k mehanon ko jazaden..aameen
ALLAH PAAK in capital
سبحان اللہ bhtreen
اندس ابن آلعربی مسلم اسپین کے عالیم دین تھے۔ قرطبہ کی جامع مسجد میں درس دیتے تھے۔ اسکے بعد یے ساری دنیا میں گۓ۔
Beautiful.. Erutgrul hmn Islam ki trf le k aye ga
bht he acha program
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹🌹🌹🌹🌹💗💯
या इब्न ए अरबी रहमतउल्लाह अलैह
Mashallah mashallah mashallah excellent
A great and informative program. Thank you.
وحدت الوجود ابنِ عربی کی تو یہی ہے نا کہ ہر ایک وجودِ مخلوق ، خالقِ حقیقی کا وجود ہے ، یعنی جو بھی چیزیں ہیں خدا کی مختلف شکلیں ہیں ، یعنی خدا ہر جگہ ہے ، ہر ایک شے میں ہے یعنی ابنِ عربی "ہمہ اوست" کے حامی اور قائل تھے اور یہی اُن کا عقیدہ تھا ؟ حالانکہ اپنی کتابِ کامل و لاریب ( قرآنِ مقدّس ) میں اللّہ خود دعوٰی کر رہا ہے کہ وہ عرش کے اوپر قائم ( بلند و مستقر ) ہے ۔اور وہ ہر کام پر قادر ہے ۔اور وہ ہر چیز کو جانتا ہے ۔ اِس کا ہقین کرانے کے لیے اِس کی اطلاع وہ اپنے قرآنِ مجید میں کئی جگہ دے رہا ہے ۔ اور اللّہ ( جلّ جلالہ ) کے عرش پر مستوی ہونے کی تصدیق رسول اللّہ (صلی اللّہ علیہ وسلّم) نے کی ہے ، اور اپنی اُمّت کو یہ خبر دے کر مزید فرمایا کہ آدمیوں کا کوئی کام اُس سے چھُپا ہوا نہیں ہے ۔ ( دیکھیے ابو داؤد اور ترمذی ) معبودِ وحید و قدیر کا کوئی ہمسر نہیں ہے ، وحدہ لاشریک لہ ، اُس کی ذات اور اُس کے صفات سے اور اُس کے علمِ محیط و کامل سے کوئی بھی اور کچھ بھی مماثل و مشابِہ نہیں ۔ صحیح مسلم اور مسند احمد راوی ہیں کہ حضرتِ محمد ( صلعم ) نے اپنے معبودِ حقیقی کی وحدانیت و حقانیت کی یوں بھی تصدیق کی : تو اوّل ہے کہ تجھ سے پہلے کچھ نہ تھا تو آخر ہے کہ تیرے بعد کچھ نہیں ۔ تو ظاہر ہے کہ تجھ سے اونچی کوئی چیز نہیں ، تو باطن ہے کہ تجھ سے چُھپی کوئی چیز نہیں ۔ » اِ س سے بالکل واضح اور ثابت ہوا کہ جب کوئی مخلوق نہیں تھی تو بھی خالق تھا اور جب کوئی مخلوق نہیں ہوگی تب بھی خالق ہوگا ۔ اِس سے "وحدت الوجود" یعنی خدا یہاں نہیں کہ وہاں نہیں ، خدا کدھر نہیں ، کہاں نہیں ، باطل اور کج فہمی اور صریح گمراہی کے علاوہ علّام الغیوب اور اُ س کے رسولِ آخر الزماں کی جانب سے مِلی اطّلاعِ غیبی کی نفی اور تردید ہے ۔
کافی درست جواب دیا آپ نے
Masha allah ap ki bhot piyari takrir pesh ki hi ap ne 🌹🌹🌹🌹
Allah pak ap sab ko salamat rakhe
Ap ki umare daras ata farmaye 🌹
Eyse he vedio ap banate rahe
Or hame faizyab ata farmaye 🌹
ماشااللہ
Ertugrul ghazi jaisi lakhon ghazi hamare Islam me tashreef laye Hain 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Mashaallah ❤🇹🇷❤🇵🇰🌹
Thank you so much news 92 ❣️🌹
Watching this after watching ertugrul 39 episode season 1.
Same here brother
Same here
Same here after 35
Same here but after all seoson 1
Mashaallah, Subhanallah very knowledgeable topic. May Allah bless whole ummah from Ibne Arabi's knowledge.
Beautiful program ❤️
YA SHEKH SAIYYAD ABDUL QADIR SHEIN LILLAH IMDAD KOON FI SABI H LILLAH
Subhan Allah. On day of 27 rajab ( 23 march 2020) i get the Red Sulfur..... thanks for guidence💐💐💐
Very informative video thanks a lot
Zabrdast program
Ya Ali .. 🤲
یا سیّدُنا الغَافِرُﷺﷺﷺﷺﷺ
Mashallah SubhanAllah
یا سیّدُنا اَرحَمُ النَّاسِ بِلعَیالِﷺﷺﷺﷺﷺ
Subhan allah
Subhan Allah ❤❤❤❤
हक फरमाया डाक्टर साहब ने 🎉
یاسیدناالغافرﷺ
Very good channel and very very very good program
jazakallah ghazi sahab
ماشاء اللہ
Watching thz after ertugrul.JazaKAllah
سبحان اللہ
Love ib ne arbi
Dr shabir ahmed jami,SubhanAllah
Artgul ...Artugal na hoty
Agr Ibn e Arbi r.a na hoty ... ALLAH Hu Aqbar SubhanAllah Allah hum sb ko schaa Muslman Momin bnaa Dy Ibn E ArbivR.a k sdky Ameen
Subhan Allah💟
شخصیت جتنی بڑی ھو, دشمن بھی اتنے ھی زیادہ ھوتے ھیں اور تگڑے ھوتے ھیں۔
اب عربی۔
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کثیر علماء کی عبارات لکھ کر خلاصہ لکھتے ہیں کہ شریعت اور طریقت ایک ہیں جو الگ سمجھے گمراہ ہے
Mashallah❤💜💓💞💕💗
Masha Allah
Watching after urtugrul. I am speechless why the hell we be not even heard the name IBN E ARABI
Bashak 👑❤🌴🇸🇦
Masha ALLAh
SUBHANALLAH.
I am here after watching episode 32 of ertugrul😩❤️❤️
L u
subhanallah
sheikhe akbar to mera shagird hai or wehdat tul wajood sy aage b aek ilalam hai lekin woh sirf un k liye hai jo janta apnay ap ko b na ho dusra to bohat door hai
Khuda tumhey hidayat dey
Allah pak hum sab ko seda rasta dekhai or shirk se bachae... Ameen
Mashaallah
SubhanAllah
سبحان اللہ.
Watching this having started season 2 Ertugral
JAZAKALLAH
MashaAllah
But itnay baray program man ibn ul arabi ka wahdat ul wujood wala nazrea bayan naheen kya.
Great parogarrm.
MasahAllah
Mash Allah. itna khoobsurat program k alfaz hi nh mil rhy tareef k lye.sir ye k jaza kallah.
اسلام علیکم: جناب معزز و مکرم نذیر احمد غازی صاحب بصد احترام اور معذرت کے ساتھ مودبانہ گذارش ہے کہ میں نے شان آبوطالب علیہ اسلام کی وڈیو میں درود و سلام کے بارے میں آپ کے سامنے اپنا مقدمہ پیش کیا تھا آپ نے اور دیگر علماء کرام نے بہت پسند فرمایا تھا مگر آپ نے میرے کمینٹ میں جو قرآن اور حدیث سے ٹھوس دلیلیں ہیں مجھے اپنی رائے اور جواب سے مستفید نہیں فرمایا آپ کو باور اور واضع فرما دوں بندہ ناچیز آپ کی طرح ایک حق گو سننی سنت اہل جماعت سے تعلق رکھتا ہوں برائے کرم میرے دل کی تسکین کے لیے جواب سے مستفید فرمائیں۔ جزاک آللہ خیر و آحسن و جزاء ۔
Informative
Mothar duao ki darkohast h
Mashallah
Love u
MashAllah
Ap ny is program me ibn ul arbi r.a ki khilafat e usmania bnany me rohani madad ka zikr nhi kia.inhon ny usman k walid ertugrul ghazi ki rohani madad bht muqamat pr ki.
Ma sha Allah
I want to read shiekh Hazrat ibn Arbi. Help with this....
Read فتوحات مکیہ
Excellent discussion but the host keeps on interrupting
बेशक सुब्हान अल्लाह या ताजुशशरीया या आला हज़रत
طریقت تصوف تمدن کلام. بتان عجم کے پجاری تمام
Subanallah
please do more detailed episodes of sheikh ibn e arbi. please