Sadqa Mere Aaqa Ka | Mir Hasan Mir | Jashan-e-Sadiqain | 25 Oct 2021 | London, UK
HTML-код
- Опубликовано: 25 окт 2021
- 🎵 Sadqa Mere Aaqa Ka
🎙 Mir Hasan Mir
🗓 18 Rabbi Al Awwal 1443 | 25 October 2021
📍 London, UK
Jashan-e-Sadiqain organised by Syed Ahsan Naqvi
🔐 All Rights Reserved by Tears of Zainab Network ©.
This material, and other digital content may not be reproduced, published, broadcast or redistributed in whole or in part without prior written permission from Tears of Zainab Network. Failure to comply will result in a default £500 fine for damages per video. We will not be responsible if a copyright claim results in your channel being taken down.
🔔Connect with us on:
- Telegram: t.me/tearsofzainabnetwork
- Facebook: TearsofZainabNetwork
- RUclips: / tearsofzainabnetwork
- Twitter: TearsofZainab
- Instagram: TearsofZainabNetwork - Развлечения
Jeo Jeo Jeo Mir bhai. Aaj tak ki best naat padhi hai aapne. Jazak Allah. Lots of love and respect.
Mashallah, what a recitation.
Wah wah
MashaAllah mir hassan mir jis chez ko b parhty hain pura pura haq ada krty hain. Nakamiyan hoti hain nakam madinah e me 💫💫💫
ماشاءاللہ سدا سلامت رہیں مولا ع کوئی غم نہ دیں سواے غم اہلبیت ع کے۔ ❤
صدقہ میرے آقا کا ہے عام مدینے میں
Jazakallah
Mashallah maula slamt rkhen subhanallah
ما شاء اللہ میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جیو صدا جیو دعا ہے میری
This naats makes me cry..
Beautiful 🥺🌺
Mashallah 👌✨👑❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙌🙌😍😍 subhanallah subhanallah
Mashallah ❤❤
Beshaq mashallah geo
Behtreen MashaAllah,,,subhanAllah
الللہ اکبر۔
الھم صلے علی محمد وآل محمد
Mashallah ❤❤❤
Moula Salamat rakhen Mir Sahab ko ❤️
MASHALLAH KYA KHUUB
MIR SAHAB❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Maen bhi tu gunahgaar hun Aaqa Teri Umat maen......
Sadqa hu nawasu ko sar e aaam madinay maen.....
Subhanallah
Ali mola
mashaAllah mir bai kya naat hai
Ya Aliٔ Madad
Masha Allah
Subhan Allah Subhan Allah❤️❤️❤️❤️
Beautiful naat ❤️
❤صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم 💕
سبحان اللہ
Ma Sha Allah Kia Kehna Hay Gei
SubhanAllah
Nice
Zabardat❤️
Beshaq
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
============================
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
ہر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا (محشر لکھنوی)
محتاج دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
❤❤❤❤❤
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا
ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی،
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
MashaAllah. Bohat shukriya for this
❤❤❤❤❤❤❤
❤
Ali Haider
❤❤🥰🤲🙏🫡🫡🌹🌹✨💫
❤❤❤❤❤😂🎉🎉🎉🎉🎉
Lyrics mil saktay hein bhai?
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
صدقہ میرے آقا کا ، ہئے عام مدینے میں
ناکامیاں ہوتی ہیں ، ناکام مدینے میں
پھر کیوں نہ وہیں جا کر ہم لوگ کہیں نعتیں
سنتے ہیں کہ ہوتا ہئے الہام مدینے میں
روضے کی زیارت کو میں حج میں بدل دونگا
باندھونگا عقیدت کا احرام مدینے میں
اٹھوں تو نبی کہہ کر سو جآوں علی کہہ کر
آغاز نجف میں ہو ، انجام مدینے میں
شاعر کو مقرر کو لےجا کے زرا دیکھو
ملتا ہئے کسے پہلے انعام مدینے میں
تم ایک ہی کا رونا روتے ہو مسلمانوں
ہیں اور بھی کتنے ہی صدام مدینے میں
دیتی نہ ضمانت جو اولاد پیمبر کی
قیدی کی طرح رہتا اسلام مدینے میں
سو حج بھی کئے جائیں پھر بھی نہیں مٹ سکتا
ایک بار جو لگ جائے الزام مدینے میں
جبریل اگر اپنے پر دے دیں مجھے محشر
یر صبح نجف میں ہو ہر شام مدینے میں
شاعر : محسن رضا عرف محشر لکھنوی،
محتاج ے دعا : ظفر عباس مرزا (کراچی)
Mashallah ❤❤❤
Mashallah ❤️