عمران خان کی اپنے ملک پاکستان میں حق، انصاف اور قانون کے اصولوں کو جمہوریت میں کامیاب ہونے کی جدوجہد اج بھی جاری ہے، ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے اس ملک میں آئندہ بھی ایسے ہزاروں عمران خان جیسے لیڈر پیدا کرے جو ملک کی جمہوریت کو حق، انصاف اور قانون کے اصولوں کی بالادستی کے ساتھ برقرار رکھ سکیں، آمین، یہی وہ زندگی گزارنے کے اسلامی اصول ہیں جنکا سمجھنا اور ان پر عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کو جاری رکھنا خود ایک جہاد ہے ، جسمیں اگر کامیاب ہوں تو بھی ہیرو اور اگر ناکام ہوں تو بھی ہیرو، کیونکہ ہار جیت کا فیصلہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے، ہمارا کام اپنے مقصد کے حصول کی ایک مستقل جدوجہد ہے، اسکی ایک مثال عمران خان جیسے لیڈر کی ایک عرصہ دراز سے ایک مستقل جدوجہد ہے جو اسوقت موجودہ صورتحال میں سب کے سامنے ہے اور جو حق اور انصاف کے اصولوں پر ڈتا ہو اسے کوئ زیر نہیں کرسکتا ہے، لہذا اب اس لبیک پر ہر پاکستانی کیلئے یہ لازم ہے کہ ہر وہ قدم اٹھائے جس سے عمران خان کو رہائ ملے اور وہ ملک کو صحیح راہ پر چلاسکیں، اور اس فسطائیت، ظلم اور جبر کی حکومت کا خاتمہ ہو سکے ، اسی کو جہاد کہا گیا ہے اور جسکو جہاد زندگانی کہا جاسکتا ہے ! اج کے حوالے سے 3 اشعار ملاحظہ کریں: " یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم ، جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں" " غلامی میں کام آتیں ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں، جو ہو زوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ،" " نظام بادشاہی ہو کہ جمہوری تماشہ ہو ، جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"
جیو نیوز خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے کہ کون حق پر ہے کون سچ پر ہے جوبیس کروڑ عوام اب خان کی عوام ہو گی اپ کو حافظ زرداری نواز مبارک عوام کا اللہ ہے اور عمران خان ہے
Imran Khan zindabad
9 May k dashatgardu ko kuchla jata tu ye hal na hota
Honest reaction after watching Geo headlines:
😂😂😂
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج ٹھس ہو جائے گا
Pti zindabad
Only imran khan hm niklingi
Dsherjeel memon and Faisal wavda zindabad🎉
Free Balochistan inshallah
Ptiمردہ باد
Asif
Nalat PTI par
عمران خان کی اپنے ملک پاکستان میں حق، انصاف اور قانون کے اصولوں کو جمہوریت میں کامیاب ہونے کی جدوجہد اج بھی جاری ہے، ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے اس ملک میں آئندہ بھی ایسے ہزاروں عمران خان جیسے لیڈر پیدا کرے جو ملک کی جمہوریت کو حق، انصاف اور قانون کے اصولوں کی بالادستی کے ساتھ برقرار رکھ سکیں، آمین،
یہی وہ زندگی گزارنے کے اسلامی اصول ہیں جنکا سمجھنا اور ان پر عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کو جاری رکھنا خود ایک جہاد ہے ، جسمیں اگر کامیاب ہوں تو بھی ہیرو اور اگر ناکام ہوں تو بھی ہیرو، کیونکہ ہار جیت کا فیصلہ صرف اللہ کے اختیار میں ہے، ہمارا کام اپنے مقصد کے حصول کی ایک مستقل جدوجہد ہے، اسکی ایک مثال عمران خان جیسے لیڈر کی ایک عرصہ دراز سے ایک مستقل جدوجہد ہے جو اسوقت موجودہ صورتحال میں سب کے سامنے ہے اور جو حق اور انصاف کے اصولوں پر ڈتا ہو اسے کوئ زیر نہیں کرسکتا ہے، لہذا اب اس لبیک پر ہر پاکستانی کیلئے یہ لازم ہے کہ ہر وہ قدم اٹھائے جس سے عمران خان کو رہائ ملے اور وہ ملک کو صحیح راہ پر چلاسکیں، اور اس فسطائیت، ظلم اور جبر کی حکومت کا خاتمہ ہو سکے ، اسی کو جہاد کہا گیا ہے اور جسکو جہاد زندگانی کہا جاسکتا ہے !
اج کے حوالے سے 3 اشعار ملاحظہ کریں:
" یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم ،
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں"
" غلامی میں کام آتیں ہیں نہ شمشیریں نہ تدبیریں،
جو ہو زوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ،"
" نظام بادشاہی ہو کہ جمہوری تماشہ ہو ،
جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی"
جیو نیوز خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے کہ کون حق پر ہے کون سچ پر ہے جوبیس کروڑ عوام اب خان کی عوام ہو گی اپ کو حافظ زرداری نواز مبارک عوام کا اللہ ہے اور عمران خان ہے
Polio worker k khilaf jhoot.
International Media y
Pti zindabad, imran khan zindabad, army chief murda baad
پاک آرمی زندہ باد
اس قرض کی مدت کتنی ھے؟
Altaf Hussain Bhai k Liye Geo news awaz uthaye
What a shame media Pakistan have do we have any media that identifies the people problems and solutions instead political parties shows
❤❤❤❤
بھائی کون سا دہشت گردی دہشت گردی تو یہ لوگ خود کر رہا ہے تو ڈالر کمانے کے لئے
Pakistan zindabad Pakistan army zindabad ❤
Fasal wada jisy behert establishment ki peto nh deka
I love you Altaf Hussain Bhai I love you Pakistan
Awam k lota pesa wapis lo
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Imran Khan zindabad 😂❤
Faysal Wada tout of Eastblishmemt