Quran Mein Waseela - Shirk - Brother Kashif Ali

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 окт 2024
  • Quran Mein Waseela - Shirk - Brother Kashif Ali Molana Ishaq Student. Kya Bazurgon ka waseela dena jaiz aur quran se sabit hai? Quran Majeed ke tarjume mein is baat ka dheyan rakhen. Shaheed lafz se shirk sabit karne walon ko jawab.
    قرآن مجید میں وسیلہ کا مطلب ۔ شرک کے دلائل کا جواب ۔ مفتی برادر کاشف علی ۔
    Subscribe This Channel for more islamic videos.
    / @justislammaulanaishaq
    Brother Kashif Ali Is student of Sheikh ul Islam Maulana Muhammad Ishaq Madani RA, who was a pakistani Islamic Scholar (1935---2013).
    He has left this world, but his mission will continue In sha’Allah from markaz Ad deen al Khaalis Center Faisalabad, which was announced in his life.
    May Allah (SWT) give abundant reward to Imam Muhammad Ishaq Sahab for his untiring efforts to reveal the original and true path of Islam (الدین الخالص)
    Markaz ad Deen ul khalis Address : 306-D Peoples Colony # 1, near Khizra more, Satyana road, Faisalabad.
    برادر کاشف علی مولانا اسحاق مدنی رحمہ اللہ کے شاگرد ہیں اور مرکز الدین الخالص میں جمعہ پڑھاتے ہیں اور قرآن کا درس دیتے ہیں

Комментарии • 7

  • @SohaibZaman
    @SohaibZaman 3 месяца назад +1

    JazakAllaho khaira ❤

  • @zillahusnain3595
    @zillahusnain3595 3 месяца назад +2

    جناب پیر مہر علی شاہ رح محض ایک صوفی نہیں بلکہ ایک جید عالم دین تھے ۔۔۔۔مزرا انجینئر جیسے لوگ تو ان کی لکھی گئی کتب کی تفہیم کی اہلیت سے بھی محروم ہیں ۔۔حضرت اقبال کے مکاتیب کا ایک مجموعہ ہے جس میں ایک مکتوب حضرت پیر مہر علی رح کے نام ہے جس میں اقبال رح حضرت پیر مہر علی رح سے بعض علمی نکات کے حوالے سے رہنمائی کے طالب ہیں ۔
    مگر مرزا انجینئر تو اقبال رح اور امام غزالی رح کی علمیت کے قائل ہیں نا ہی امام ابن تیمیہ رح ' شاہ ولی اللہ رح ' حضرت مجدد الف ثانی رح کی کسی علمی فضیلت کو مانتے ہیں ۔
    ان حضرت کو یہ زعم باطل ہے کہ ساڑھے چودہ سو سالہ اسلامی تاریخ میں دین کا حقیقی فہم ان کو ہی حاصل ہوا ۔
    میں بدزبانی کا قائل نہیں مگر معذرت کے ساتھ ۔۔۔ایک شعر مرزا کے حوالے سے ۔۔۔
    کمینے جب عروج پاتے ہیں
    اپنی اوقات بھول جاتے ہیں

    • @justislammaulanaishaq
      @justislammaulanaishaq  3 месяца назад +1

      جی بھائی۔۔ لیکن یہ کمینٹ شاید کسی اور ویڈیو پر کرنا چاہتے تھے آپ۔۔ غلطی سے یہاں ہو گیا

    • @zillahusnain3595
      @zillahusnain3595 3 месяца назад

      ​@@justislammaulanaishaqبرادر آپ نے صحیح اندازہ لگایا ❤

    • @abdulrafaykhan5252
      @abdulrafaykhan5252 3 месяца назад

      @@justislammaulanaishaq hahahahaaa

  • @bilalhasham837
    @bilalhasham837 3 месяца назад

  • @CaptiveVibez
    @CaptiveVibez Месяц назад

    واہ جی واہ