مولانا میرے نزدیک امام وقت ھیں لیکن پہلی بار ان سے اختلاف کی جسارت کرتے یہ پوچھ رھا ھوں کہ انہوں نے تو فرمایا تھا کہ نامحرم عورت اور مرد ایک دوسرے سے بات ھی نہیں کر سکتے تو پھر یہ آخر میں جو حضرت جلابیر رض کی نامحرم عورتوں سے ھنسی مذاق کرنے والی بات بتای وہ تو انکے اس فتوے کے الٹ ھے.... شکر ھے دماغ صاف ھوا ھمارا مولانا کی اس غلطی سے.....
mujhe mulna sab ka beyan bht acha lgta hy hamesha haq ki BT karte hen Allah ink darjat buland farmye ameen.
This man was the best of the scholars in his time
Allah Molana Ishaq Ko Janat Al Fardos Ma Jagah Atta Farmay Ameen Sum Ameen Allah 🤲 Kareem. Was Nace Person.
Allah Kareem molana sahib ka darjaat bulland Kara (ameen )
Aameen.
زمانہ بڑے شوق سے سن رھا تھا.
ھم خود ھی سو گئے داستاں کہتے کہتے
Mashaallah
ma sha Allah Allah mulana ko janat da our mulana ki galtion ko maf kary ameen
Aameen.
allah ki rahmat ho molana pr
V well