Bara Munafiq Ashab kay Nam kya hain? II EP-66 II Face Off

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 дек 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @Umer.k
    @Umer.k 2 года назад +76

    Dr SB ❤️ MashAllah may Allah bless you. You did deep analysis of a hadees and give us true prospective. Mirza misused that sensitive hadees very pethatic way JazakAllah ♥️

    • @Hollyquraan739
      @Hollyquraan739 2 года назад +5

      .?

    • @beinghumane1001
      @beinghumane1001 2 года назад +8

      Akal BHI koi chiz h najane kitne ummati munafiq h ... Ye HUZUR PAK S.A.W pe jhuti tuhmat laga raha h or tum log ayse gumrah karne walo ko sunte ho or in ke gunah m sharik hote ho pata karo kitne hi munafiq mil jayen ge

    • @raheelanjumkhan6343
      @raheelanjumkhan6343 2 года назад +2

      @@beinghumane1001
      آپ کو اگر جھوٹ لگ رہا ہے تو آپ خود صحیح مسلم کی حدیث نمبر 2779 اٹھا کر دیکھ لیں بجاۓ مرزا جیسے بہروپیے اور دوغلے شخص کی حمایت کرنے کے، جو صرف اپنے مطلب کی احادیث اٹھا کر صحابہ کرام پر لعن طعن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

    • @shariqkhan6123
      @shariqkhan6123 2 года назад +6

      @@beinghumane1001 jazbati nahi ho larkay, we all want to follow the right path, I am also mirza listener, but the narrative zubair is building right now is through literature. Aur jo 3rd hadees isnay sunai hai usse contextually to tabook se related hadees lagrahi hai. Do you have answer to this? Hamain khud kitabain khol kar parhnay ki zaroorat hai, na kay videos dekh kar apnay apnay narrative build karain.

    • @beinghumane1001
      @beinghumane1001 2 года назад

      @@shariqkhan6123 ruclips.net/video/yVp09BQw99U/видео.html munafiq

  • @muhammadkhuramjaved4072
    @muhammadkhuramjaved4072 Год назад +8

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔۔
    شکر ہے کہ کوئی بندہ تو سامنے آیا جو انجینئر صاحب کو گالیاں نکالنے ( اور اپنی عوام پر یہ ظاہر کرنے کی کوشش نہیں کر رہا کہ ہماری پاس علمی دلیل کوئی نہیں اسلئے گالیاںہی دے سکتے) کےبجائے علمی جواب دیا ہے اور ماشاءاللہ سوفٹ ویئر بھی وہی استعمال کر رہے جسے انجینئر صاحب نے عوام کو یا ہمیں متعارف کرایا
    بہت اچھا جناب ۔۔۔
    اسی طرح علمی جوابدہتے رہیں ہم بلائنڈ فالوورز نہیں ہیں الحمدللہ
    صرف حق راہ کے متلاشی ہیں

  • @saqibmalik4923
    @saqibmalik4923 Год назад +14

    ایک امت میں آگ لگاتا تو دوسرا اس پر پانی ڈال کر بجھا دیتا ہے اللہ آپ کی خدمت کو قبول فرمائے کون کس کے ساتھ کھڑا ہے اس کا انجام ویسا ہی ہوگا

  • @Talaash542
    @Talaash542 Год назад +20

    اللہ تعالی آپ کے علم کو انسانیت کے خیر کا ذریعہ بنائے آپ کا انداز مرزا کی طرح انتشاری نہیں بلکہ انتشار ختم کرنے کا ھے شاباش

  • @usamaakhtar5554
    @usamaakhtar5554 Год назад +6

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کے علم میں اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائیں آپ یقین کریں آپ جیسے لوگ ہی ہیں جن کو اس وقت امت مسلمہ کا ہاتھ پکڑنا پڑے گا جو دین اور دنیا دونوں کو جانتے ہیں۔۔ I love the way you teaching. بس ایک جواب دے دیجئے گا اگر یہ حدیث عقبہ والوں کیلئے تھی تو حغرت عمر کیوں بار بار اپنی موت کے وقت حضرت حذیفہ سے پوچھ رہے تھے کہ کیا ان 12 لوگوں میں انکا نام تو نہیں تھا کیا انکو نہیں معلوم تھا کہ یہ اللہ کے نبیﷺ نے کس کلیئے بیان کی تھی حدیث؟؟

    • @IDEALSCHOOL-n8g
      @IDEALSCHOOL-n8g 5 месяцев назад +1

      سر یہی سوال میرے ذہن میں آ رہا تھا اکثر حضرت عمر کے بارے سنا ہے کہ وہ پوچھنا چاہتے تھے

  • @omarfarooq1000
    @omarfarooq1000 2 года назад +4

    ڈاکٹر صاحبان۔۔اللہ آپ کی نیک و دراز تندرستی والی عمر عطا فرمائے اور آپ اسی طرح دین کی خدمت اور عام مسلمانوں میں پیدا بونے والے شکوک و شبہات دور کرتے رہیں۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
    ایک سوال ڈاکٹر صاحب آپ لیپ ٹاپ پر احادیث کی کونسی ایپ استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔۔

  • @jamshaidnazar1682
    @jamshaidnazar1682 Год назад +4

    اللہ پاک آپ کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @muhammadzubair7456
    @muhammadzubair7456 2 года назад +78

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔اپ کی وجہ سے ایمان بچ گیا۔اب انشاللہ کی کے پروپیکینڈے میں نہیں آ ؤ ں گا

    • @ZubairKhan-hc8ip
      @ZubairKhan-hc8ip 2 года назад

      آپ نے کہا کہ شکر الحمدللہ ایمان بچ گیا پھر کسی کے پروپیگنڈے میں نہیں آؤں گا تو بھائی کل اگر کوئی یہودی آکے ہمیں گمراہ کر کیا ہم گمراہ ہو جائیں گے یہ رافضی شیعہ رافضی شیعہ اور یہ مرزائی ان لوگوں کو بس یہی پڑی ہے کس طرح شیعوں کو دوسروں پر غالب کر دے شاہ لوگوں کا ایمان تباہ ہو جائیں قسم سے میں تو شیعہ کی شکل کو دیکھ کے پہچان سکتا ہوں کہ یہ بے غیرت شیعہ ہیں شیعہ تو یہ کہتے ہیں کہ ہم اہل بیت سے محبت کرتے ہیں تو کیا ہم سنی اہل بیت سے محبت نہیں کرتے جس نے اہل بیت سے انکار کیا ہے بس یہ ان لوگوں کی ایک چال ہے بھائی ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بچوں بیویوں سب سے محبت کرتے ہیں یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہیں اگر ہم اصحاب کرام کو نہ مانے تو صرف اہل بیت تک بات قائم رکھے تو یہ دن ہم تک اس صدیوں سے کس طرح پہنچا یہ غیر مذہب والے لوگ تو ہمارے سامنے وہی حدیث سے بیان کرتے ہیں جس سے ہمارا ایمان کمزور ہو اور اصل بات یہ کہ وہ ہمارے احادیث میں سے ایسی باتیں چن چن کر نکالتے ہیں اور اس کو تڑکا لگا کے ہمارا ایمان کمزور کرتے ہیں

    • @AhmadAli-gm8ry
      @AhmadAli-gm8ry Год назад +2

      ماشاءاللہ 😊

    • @desertrose5160
      @desertrose5160 11 месяцев назад

      اسود بن عامر نے کہا : ہمیں شعبہ بن حجاج نے قتادہ سے حدیث بیان کی ، انہوں نے ابونضرہ سے اور انہوں نے قیس ( بن عباد ) سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت عمار رضی اللہ عنہ سے کہا : آپ نے اپنے اس کام پر غور کیا جو آپ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے معاملے میں کیا ہے ( ان کا بھرپور ساتھ دیا ہےاور ان کے مخالفین سے جنگ تک کی ہے ) یہ آپ کے اپنے غوروفکر سے اختیار کی ہوئی آپ کی رائے تھی یا ایسی چیز تھی جس کی ذمہ داری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ لوگوں کے سپرد کی تھی؟ انہوں نے کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی ایسی ذمہ داری ہمارے سپرد نہیں کی جو انہوں نے تمام لوگوں کے سپرد نہ کی ہو لیکن حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خبر دی ، کہا : نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " میرے ساتھیوں میں سے بارہ افراد منافق ہیں ، ان میں سے آٹھ ایسے ہیں جو جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے ( کبھی داخل نہیں ہوں گے ) ، ان میں آٹھ ایسے ہیں ( کہ ان کے شر سے نجات کے لیے ان کے کندھوں کے درمیان ظاہر ہونے والا سرخ ) پھوڑا تمہاری نجات کے لیے تمہیں کفایت کرے گا ۔ اور چار ۔ " ( آگے کا حصہ ) مجھے ( اسود بن عامر کو ) یاد نہیں کہ شعبہ نے ان ( چار ) کے بارے میں کیا کہا تھا ۔

    • @Tulip1659
      @Tulip1659 10 месяцев назад

      @@desertrose5160 Ap ka pora text show nhi ho tha

    • @muhammaddin666
      @muhammaddin666 10 месяцев назад +3

      ال حمد للہ ۔ ڈاکٹر صاحب کی باتیں سن کر انجنیئر محمد علی مرزا پر یقین اور پختہ ہو گیا کہ وہ سچ بولتے ہیں اور ان ملاؤں کو ایکسپوز کرتے ہیں۔

  • @sajidsoomro81
    @sajidsoomro81 2 года назад +13

    pora lecture nai suna maine...baat smajh agaye....kia hi baat hai zubair sir ki....🥰🥰🌹🌹🥰🥰👍🏻👍🏻

    • @Only_Islam_is_Truth313
      @Only_Islam_is_Truth313 Год назад +1

      I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😮😮😅😅I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤

  • @bano32
    @bano32 10 месяцев назад +1

    Very knowledgeable podcast. This is The best knowledgeable answer to jehlami who barks every time on sahaba.

  • @uzbahpoultryfarm2196
    @uzbahpoultryfarm2196 2 года назад +11

    جزاک اللہ خیر بہت اچھا علمی جواب ماشاء اللہ تبارک اللہ

  • @Sajid-oh7gk
    @Sajid-oh7gk 9 месяцев назад +1

    Jazzak Allah Dr sahiban

  • @samishaikh2551
    @samishaikh2551 Год назад +3

    Engineer ko Allah hidayat dy
    Or andhy followers ko haq dikhay or deen ki samaj dy .
    Ameen

  • @UberSword
    @UberSword 10 месяцев назад +1

    ماشاء اللہ ۔ بہت عمدہ بیان کیا۔ ایک تجویز ہے یہ جو محترم بھائی میزبان کا فریضہ انجام دے رہے ہیں یہ ذرا کم ٹوکا کریں تو بہتر ہو۔ یہ ضرور عوام الناس کے فہم کے قریب گفتگو کو رکھنے کے لیے سوال کریں لیکن آخر میں۔ جابجا ٹوکنے سے گفتگو کی روانی و حسن تباہ ہو جاتا ہے!

  • @muhammadabuzar4801
    @muhammadabuzar4801 9 месяцев назад +11

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اپ کی گفتگو کافی جامع ہے اور انداز اچھا ہے ۔ھے۔۔ایک چیز جو دوران گفتگو بار بار محسوس ہوتی ہے وہ یہ ہے کہ اپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی بجائے ۔ مختصر لفظ استعمال کرتے ہیں۔توجیہات پر جانا ضروری نہیں گزارش ہے کہ صلی اللہ علیہ وسلم مکمل اور اہتمام سے پڑھیے
    چلیں نیت ہ کر لیجئے کہ اپ کے درود پاک پڑھنے سے سامعین و ناظرین کو بھی درود پاک پڑھنے کی عادت ہوگی

    • @JavedIqbal-hn4ls
      @JavedIqbal-hn4ls 6 месяцев назад

      میرے عزیز نبی مکرم ومعظم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کانام نامی لیتے وقت گفتگو میں کم ازکم ایک دفعہ درود بھیجنا ضروری ہے بقایاگفتگو میں صلی اللہ نہ کہنےسےفرق نہیں پڑتا لیکن افصل عمل یہ ہے کہ ہر بارکہا جائے

    • @muhammadabdulbasit1408
      @muhammadabdulbasit1408 5 месяцев назад

      والہ وسلم ضروری ھے ورنہ درود قبول ھی نہیں ھوتا۔

  • @syedburhanuldin5595
    @syedburhanuldin5595 11 месяцев назад +1

    جباب ڈاکٹر صاحب جزاكم اللہ انجنیئر بدبخت مقصد حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو اس،حدیث کا مصداق قراردیناہے

  • @suhailkhan-ts5on
    @suhailkhan-ts5on 2 года назад +5

    Me hamesha aapke channel ko open kr ke dekhta hu ki aapka koi new video aaya he kya Masha Allah aapka jo smjhane ka tariqa he usse me bahut hi mutassir hu

  • @tabishahmad64
    @tabishahmad64 2 года назад +6

    jazak Allah dr sahab bhtt important topic aapne cover kiya masha Allah....... apke ilm me ifaza farmaye

  • @khuramkhan4317
    @khuramkhan4317 Год назад +1

    Hafiz sahib men apko or abu yahya noor puri ko sun kar haq par agaya hoon

    • @syedshahid662
      @syedshahid662 4 месяца назад

      Phir to aap bhi bughz e Ali mein kamal rakhtay hon gay jo in 2 logon ko sun kr hidayat pa gaey!!! Allah aap ko muawiya ke sath uthaaey!

  • @noorrehman173
    @noorrehman173 2 года назад +36

    ماشاء اللہ بہت خوب
    میرا پہلے ہی یہ ایمان ہے کہ منافق کبھی صحابی نہیں ہو سکتا. کیونکہ کہ صحابی وہ ہے جسے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی صحبت کا شرف اور حالت ایمان میں موت آئی ہو.

    • @krehman7020
      @krehman7020 2 года назад

      es ka matlab ye howa k hazor (SAWW) k zamany me koe bhi munafiq mojod nahi tha. 1 taraf momin sahaba thy aor dosri taraf kafir. App esa karo k kuffar sy bhi inkar kardo aor apny es bat ko bhi apny emaan ka hissa bana lo k jin logon ny apni ankhon sy allah k nabi ko dekha ho wo kafir nahi hosakty. o mery bhia jo kafir islam qabol karny ka dhong kary aor sahaba-e-karam ki safon me shamil ho jay. wo sahabi hi keh layga. us ky eman ka sirf allah ko hi pata hota hai ya usko jis per allah zahir farmay yani allah k rasool.

    • @Ex_hindu_Salman_Ansari
      @Ex_hindu_Salman_Ansari 2 года назад +1

      @@krehman7020 aap dimag kharab hai,,, jo nabi par eman laye wo sahabi hai na k kafir,,, munafiq kabhi sahabi ho hi nahi sakta aor tere mirza khinzeer ne munafiq aor sahaba ko jama kar diya

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 2 года назад +2

      @@krehman7020 i think RasulAllaah ke zamanay ke logon ki precisely 4 catagories ho sakti hain..
      1- kaafir, jiski mot bhi kufr par hoi, jaisay abu jahal waghaira
      2- kaafir jo islam laaya magar baad me murtad ho janay se mot kufr pr hoi, jaisa ke Hazrat e Abu bakr ke dor me qabael zakat ka inkar kr ke murtad ho gaye thay, in se sahabiyat ka title khatam ho jata hai jabke yeh kufr ki taraf lot gaye; bilkul aisay jaisay talaq ke baad orat ya mard se shadi shuda (married) hone ka title khatam ho jata hai..
      3- RasulAllaah ki sohbat panay wala sahib e eman jis ki wafat bhi eman pr hoi; by default aisa har islam lanay wala jo thora sa bhi RasulAllaah ki sohbat me raha ho aor jiski mot bhi islam pr hoi wo sahabi kehlae ga
      4- wo munafiq jisne zahari tor pr kalima parha ho magar andar se munafiq ho.. in me se aik Abdullah ibn ubae tha.. aor 12 aisay kalima parhay hoay zahari musalman thay jinke dilon me nifaaq tha.. inke mutalliq RasulAllaah ko bazarea wahi batla dia gaya tha.. inko RasulAllaah ke dor ke munafiq kaha jaye ga bas.. inko ashab e Rasul ya sahabi ki catogary me shamil krna beshak ilmi khayanat aor Rafaziyat ke siwa kuch nahi..

    • @krehman7020
      @krehman7020 2 года назад +1

      ​@@muhammadshahab5205 bilkul yahi 4 categories k log thy. na kam na zyada. meny jisko comment kya hai wo 2 category ko manta hai bas.
      ap alfaz me phas kr reh gay ho.
      ager apko koe kahy k apky 3 doston me sy 1 tumhara dushman hai to tum us sy behes karogy k jo mera dost hai wo mera dushman kesy ho sakta hai aor jo mera dushman hai usko tum ny mery donston me q shamil kr dya hai. dushman ko doston me shamil krna ilmi khayanat hai. mashallah.
      ap us hadees pe bhi tanqeed karo k mery sahaba me 12 munafiq hen. kehna k munafiq sahabi kesy ho sakta hai munafiq ummati kesy ho sakta hai.

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 2 года назад +1

      @@krehman7020 menay jo kehna tha bilkul wazeh tor pe keh dia, uljhao aapke zehan me hai..
      jab aap meri batae gae 4 catagories ko maan chukay phir bhi tanzia behas aapka kisi qism ka khubs e batin to zahir nahi kr rahi?

  • @Abuhussain-lm4sw
    @Abuhussain-lm4sw Год назад +1

    hafiz shab kamal kar di ماشاءالله

  • @qurantheholybook1066
    @qurantheholybook1066 2 года назад +6

    MASHA'ALLAH MASHA'ALLAH,,, issay kehty hy complete aalim e haq,,, aor dosri tarf neem mulla neem alim khatra emaan hy jis ky jahil followers ayse behes kerty hy jese direct Rasool Ullah s.a.w ki ya kisi sahabi ki shargirdi hasil ki hu or haq sach un neem engineer mullao ki hi zuban par jari rehta hy....
    Bahar haal aqal walo ky lye sheikh dr. M.zubair sahab ka channel or videos mishal e raah e mustaqeem hay
    Jazak ALLAH

    • @paklion6833
      @paklion6833 2 года назад

      Usy neem mula b keh kr ilm ke touheen na kro bhai, usy jahil kho khota kho, ulu ka ptha kho, aqal ka andha kho, gustakh sahaba kho, fitna parust kaho jo ummat ko gumrah kr rha hay adhi riwayat bayan kr k muslim ke kitab ka next page e purh kr ni suna skta jo us sy bra aqal ka andha kon ho skta hay...

  • @farhalbasu6853
    @farhalbasu6853 Год назад +1

    Much needed podcast. I really appreciate it

  • @MrSheheryaramin
    @MrSheheryaramin 2 года назад +8

    Mashallah. May ALLAAH bless you for what you're doing.

  • @MuhammadbinHaris-v6g
    @MuhammadbinHaris-v6g 11 месяцев назад +1

    JAZAAKUMULLAH KHAIR

  • @b.mehmood5724
    @b.mehmood5724 2 года назад +11

    Thanks for such analysis

  • @dmtcomputerandlaptop4577
    @dmtcomputerandlaptop4577 Год назад +1

    Very good 👍 ji 💯

  • @AliKhan-qn2wv
    @AliKhan-qn2wv 2 года назад +28

    Thank u doctor hafiz Mohammad Zubair and doctor Atif sahab.to clarify this ambiguous matter which Mirza is continuously propagating in public.

    • @russelindia
      @russelindia 2 года назад

      Companions are not part of Ummat ?

  • @BdjdGfhd
    @BdjdGfhd 11 месяцев назад +1

    Allah app ko accha rakhai.

  • @maqboolhussain3089
    @maqboolhussain3089 Год назад +6

    اصل ؤاقعہ یہ ھے کہ جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم جنگ تبوک سے واپس آ رھے تھے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو صحابہ کرام نے کہا کہ ھم واپس اس راسطے سے جاییں گے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ پاک نے بتا دیا کہ میرے نبی تم نے واپس اس رسطے سے نہی جانا راسطہ تبدیل کر لو جب نبی پاک نے راسطہ تبدیل کیا تو سارے صحابہ ساتھ تیار ھوگے ھم بھی تمہارے ساتھ اس راسطے سے جایییں گے لیکن محمد پاک صلی اللہ نے ان کو ساتھ لے جانے سے انکار کر دیا میں عمار یاسر اور حضیفہ رضی اللہ دوسرے راسطے سے جایں گے تم سب اس راسطے سے جاؤ جب نبی پاک پہاڑی کے اوپر چڑھے تو آگے بارہ بندوں نے تھڑا دیا ھوا تھا رات اندھیری تھی آگے حضرت عمار نے مہار پکڑی ھوی تھی اور حضرت حضیفی نے پیچھے تلوار تانی ھوی تھی جب انہوں نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو للکارا تو اس وقت آسمانی بجلی چمکی تو حضرت عمار اور حضرت حضیفہ نے ان لوگوں کو پہچان لیا اور انکی ڈاچیاں بھی پہچان لی گئی تھیں لیک جب کوی بھی صحابی فوت ھوتا اور اس کا جنازہ کے وقت ھو تا تو حضرت عمر پوچھتے کہ کیا حضرت حضیفہ جنازے میں گے ھیں اگر حضرت حضیفہ جنازے میں جاتے تو تب حضرت عمر بھی جنازہ پڑھتے ورنہ نہی جاتے تھے اب تم خود سوچ لو وہ جنازہ صحابی کا ھوتا تھا یا نہی جس کا حضرت عمر پوچھتے تھے

    • @AbidBhatti-r5o
      @AbidBhatti-r5o 6 месяцев назад

      Bilkul sahi in sab ka ikhtelaf hy pori ummat ma 12 nhi balky 12 monafaq sehabi thy jesy Quran pak ma be zikar hy

    • @sajidhameed7280
      @sajidhameed7280 4 месяца назад +1

      Asal waqaia tujhe pata chal gaya baqi kisi musalman ko nahi pata wah bhai dosri bat sb ko sab pata ha or ya sab masle Ummat ka ulma pehle hi hal karchuke han magar aaj ka munafiqeen dobara in masaloo ko bunyad banakr Ummat ma ashabe Rasool ka khilaf shako shubhat dal rahe han unko jawab dena zarori ha warna in ki koi haqeeqat nahi ghazwa e tabook ka moqa par musalmano ka lashkar bohat bara tha koi 10/12 admi nahi the ka jaisa ka yahan zahir karne ki koshish kee jarahi ha or ya tareekh ka waqaiya ha jis ki sanad bhi majhool ha or sach ha ya jhoot kuch pata nahi kaise koi is waqiaee ko bunyad bana kar unke khilaf shak dal sakta ha jin ka Eman ki gawahi quran deraha ho

    • @nmapss7062
      @nmapss7062 2 месяца назад +2

      Reference do ko hai tumhar pass iss bath ka us na ibna kasir na name be bata dea hai ap hum tumhari bath mana Jo ka rafazi hai yea ibna kasir ko man zahir hai us ki bath lay ga

    • @nmapss7062
      @nmapss7062 2 месяца назад

      ​@@sajidhameed7280asa koi reference ni hai ka Umar Raza Allah unho amar Raza Allah unho say pujta tha ka muja funeral attend karna cyea sahbi ka ka ni yea kidar say lay hai hum ko be batyea hafz sb na to ibna kasir say name be bata dea hai 😂

    • @sajidhameed7280
      @sajidhameed7280 2 месяца назад +2

      @@nmapss7062 YA rafazi log dark people han in ki nazar sa dekho tu islam or musalman ki jo tasweer banti ha wo bohat bhiyanak ha matlab Jo nabi sare alim ki hidayat ka liye bheje gae or jin ki shan ya ha ka Allah na jinhe apna pas bulaya or hamkalam howa or itna qareeb howe ka aik kaman ka fasla tha wo apne mission ma maaz Allah nakam rahe ka jab tak wo moujood rahe jab tak sab momin the or jab wo rukhsat ho gae tu sab munafiq hogae or is sa barh kar quran pak jo qayamat tak akhri ane wale insan ka liye bhi hidayat ka zariya ha wo bhi sirf 20 saal ka liye valid raha bad ma uski ayaat bhi ghalat sabit hogae maaz Allah ya kitna bara eib ha ya nahi sochte Quran ma ja ba ja Allah na apne nabi ka ashab ki tareef kee kahin unhe momineen farmaya kahin unhe qaniteen farmaya kahin unhe sajideen farmaya kahin unhe sabireen farmaya Allah Allah kaise allah na aizazat ata farmaye apne Nabi ka ashab ko ka farmaya Allah in sa Razi hogaya or ya Allah sa razi hogae

  • @ShamimAkhter-u7v
    @ShamimAkhter-u7v Год назад +1

    Jazak Allah aap NY Bry piary Andaz me puri tafseel bayan kr di hy

  • @Only_Islam_is_Truth313
    @Only_Islam_is_Truth313 Год назад +8

    I invite everyone to listen holy Quran & Islamic speech from the India🇮🇳❤😊😊😊

  • @Mirzazubair-te9di
    @Mirzazubair-te9di 4 месяца назад +1

    Mashaallah.Jazakallah Dr.Sb.

  • @seharbaloch3847
    @seharbaloch3847 2 года назад +6

    jazakAllah may Allah bless u hafiz zubair sahb. u saved many people from evil thoughts.

  • @Noman7442
    @Noman7442 Год назад +2

    ماشااللہ کیا خوب انداز ہے اللہ پاک ریاکاری سے بچائے

  • @BLACKLOVERS.786
    @BLACKLOVERS.786 Год назад +4

    Allah aapko aur zaada elim mein izafa aur barkat kare

  • @nasirjan4164
    @nasirjan4164 Год назад +2

    What a great explanation
    JazakAllah sir

  • @qaiserniazee6944
    @qaiserniazee6944 Год назад +4

    ماشاء اللہ یہ ہوتا ہے علمی جواب۔جبکہ اسکے جواب میں میں نے جتنے بھی عالموں کو سنا ہے انہوں نے مرزا محمد علی کو صرف گالیاں ہی نکالی ہیں۔مرزا محمد علی کے علاوہ شیعہ حضرات بھی اس حدیث کو کسی اور پیرائے میں بار بار ذکر کرتے ہیں۔

  • @SkyHazGaming
    @SkyHazGaming Год назад +2

    Surah Toba 101 ki kia tafseer hay kindly explain 100 101 102, in ayat m divisions nhi hn kiya?

    • @hasnainabid8108
      @hasnainabid8108 10 месяцев назад +1

      سورۃ توبہ 101 آیت میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کو بھی پتہ نہیں ھے

  • @awamiitehadajk2952
    @awamiitehadajk2952 2 года назад +55

    اس پرفتن دور میں ایسے اعتدال پسند، دلیل سے گفتگو کرنے والے اور سلف پہ اعتماد کرنے والے، علماء کرام کے لیے دل کی گہرائیوں سے محبتیں اور دعائیں۔۔۔

  • @usmanrbl
    @usmanrbl 5 месяцев назад

    I would also request Doctor Sb to brief over Sahih Al Muslim 7037 ( International Numbering :: 2779). I suppose those twelve have remained in battle confronting Nabi (PBUH and his Aal) till then. And they had aparently accepted Islam befor the time of Tabooq ?

  • @ishfaqahmedmayo6789
    @ishfaqahmedmayo6789 2 года назад +30

    ڈاکٹر صاحب یہ کیسے ممکن ہے کہ پوری امت میں صرف بارہ ہی منافق ہوں۔

    • @Thincpad
      @Thincpad 2 года назад +7

      ساری بات کتابوں کو صحیح طرح پڑھ کر صحیح ، درست اور اچھا گمان رکھنے کی ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے یہی احادیث پڑھ کر بغض و عناد رکھنا چاہے ۔ توڑ کی بات کرے
      یا محبت رکھنا چاہے ۔ اور جوڑ کی بات کرے ۔
      اس بندے کی اپنی مرضی
      ہاں یہ صاف ظاہر ہے کہ ہمارے بزرگ جن کو بابے کہا گیا حنفی علماء بلکہ شافعی مالکیہ حنبلی دیوبندی اہل حدیث بریلوی ڈاکٹر زبیر صاحب یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے جوڑ رہے ہیں یا توڑ رہے ہیں اور علی مرزا صاحب توڑ رہے ہیں وسوسہ ڈال رہے ہیں یا جوڑ رہے ہیں ۔ بیان کرنے میں غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے لیکن بد ظن کرنا یا نہیں کرنا یہ صاف ظاہر ہوتا ہے

    • @navdiqbal
      @navdiqbal 2 года назад +2

      puri video dekhi??

    • @billadon-yg8mr
      @billadon-yg8mr Год назад

      Hummm baqi sary jante

    • @desertrose5160
      @desertrose5160 11 месяцев назад

      ch utya bna rha hai sala

    • @muhammaddin666
      @muhammaddin666 10 месяцев назад +2

      ال حمد للہ ۔ ڈاکٹر صاحب کی باتیں سن کر انجنیئر محمد علی مرزا پر یقین اور پختہ ہو گیا کہ وہ سچ بولتے ہیں اور ان ملاؤں کو ایکسپوز کرتے ہیں۔

  • @Muhammad-ep2nu
    @Muhammad-ep2nu 9 месяцев назад +1

    بارك الله في علم الله

  • @khizarkhizzo4974
    @khizarkhizzo4974 Год назад +4

    Shame on you engineer 😢

  • @sadaihaqroznama5769
    @sadaihaqroznama5769 Год назад

    حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ قُلْتُ لِعَمَّارٍ أَرَأَيْتُمْ صَنِيعَكُمْ هَذَا الَّذِي صَنَعْتُمْ فِي أَمْرِ عَلِيٍّ أَرَأْيًا رَأَيْتُمُوهُ أَوْ شَيْئًا عَهِدَهُ إِلَيْكُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مَا عَهِدَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَيْئًا لَمْ يَعْهَدْهُ إِلَى النَّاسِ كَافَّةً وَلَكِنْ حُذَيْفَةُ أَخْبَرَنِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَصْحَابِي اثْنَا عَشَرَ مُنَافِقًا فِيهِمْ ثَمَانِيَةٌ لَا يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ ثَمَانِيَةٌ مِنْهُمْ تَكْفِيكَهُمُ الدُّبَيْلَةُ وَأَرْبَعَةٌ لَمْ أَحْفَظْ مَا قَالَ شُعْبَةُ فِيهِمْ
    بھائی مسلم کی اوپر کی حدیث میں لفظ " فی اصحابی" ھے امتی نہیں ھے۔۔۔

  • @imranshahaeen
    @imranshahaeen 2 года назад +4

    Jazak-allah doctor sahib

  • @Siratal-Mustaqim-tw9rd
    @Siratal-Mustaqim-tw9rd 6 месяцев назад

    Nabi S.A.W k wisaal k bad jinhon ne nabowat ka dawa kia tha or jinhon ne zakat ka inkar kia tha wo bi sahabi thy, unke bare me kia khayal hy?

  • @Adnanali-2143
    @Adnanali-2143 9 месяцев назад +1

    Pick nd choose...

  • @SardarzadaSahir
    @SardarzadaSahir Год назад +8

    Very logical very well founded.... I am a great admirer of Mohammed Ali Engineer and was concidering him an authorty on ile e Ahadees and have been listening to him regularly since long ...but after coming across this platform I am getting educated more than ever before.... great deal of knowledge by Hafiz Sahib....❤❤❤💞🥀🥀🥀

    • @IDEALSCHOOL-n8g
      @IDEALSCHOOL-n8g 5 месяцев назад

      بابوں سے متعلق جو کام مرزا نے کیا ہے اس کا مقابلہ پچھلے 50 سال کی تاریخ کے سارےکام کو ملا لیں تو پھر بھی مرزا کا کام زیادہ ہے
      باقی خامیاں تو ہر انسان میں ہو سکتی ہیں
      ہماری خوش قسمتی ہے کہ سوششل میڈیا کی وجہ سے زیادہ سکالرز کو سننے کا موقع ملتا ہے
      ڈاکڑ زبیر کے تحقیقی لیکچرز سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا ہے

    • @nmapss7062
      @nmapss7062 2 месяца назад

      ​@@IDEALSCHOOL-n8gacha yea kis na bol Mirza na both ilimi kam kia kud bola hai 😂 bhi Allah ka khof karo yea kam iss na ni kia bulka har Farka na dosra farkha ka khalf kia hai laken Haq Haq hai mix karta hai jahoot ka sath to wo Haq ni ho jata

  • @MuhammadTahir-ev3jl
    @MuhammadTahir-ev3jl 2 года назад +2

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب۔
    آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر مبارک پر درود شریف تو پورا پڑھا کریں۔

    • @abidanwar7817
      @abidanwar7817 2 года назад

      Ulama ko..bayan karte hue ..bar bar daroodshareef pdhna zaruri nhi ...isse flow break hoga aur samjhne me preshani hogi ...sunne Wale ko zaruri hai daroodshareef pdhna ...

    • @MuhammadTahir-ev3jl
      @MuhammadTahir-ev3jl 2 года назад

      تو پھر علما کو درود شریف بار بار پڑھنا ہی نہیں چاہیے۔ آدھا یا غلط تلفظ سے کیوں پڑھ رہے ہیں ؟

    • @abidanwar7817
      @abidanwar7817 2 года назад

      @@MuhammadTahir-ev3jl wo kahin ghalt nhi bol rahe hain ...ap ghlat sonch rahe hain ..phle thoda basic ilm lelo ..phir tanqeed karna .....

  • @infodeepspring5199
    @infodeepspring5199 2 года назад +13

    masha Allah. Jazak Allah. Thanks for detailing over this important Topic and rightly guiding .

  • @mirzaahmad9665
    @mirzaahmad9665 Год назад +2

    Jazak Allah Khair Dr Sahb Allah Engineer sahb ko hidayat de agr hidayat unke naseeb me nhi hai to unhe dunya o akhrat me zaleel o ruswa kre .

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 8 месяцев назад +1

      @mirzaa
      Ameen summa Ameen!!
      Allah subhanallah Taa'laa engineer Mirza ko zaroor " zaleel WA kha'wr' karenge.....
      Coz he made Fun of all Top Notch super pious ulumaas, who are Allah' s friends....

  • @DJKakakhelSlowedReverb
    @DJKakakhelSlowedReverb 2 года назад +3

    Hafiz Zubair Sir May Engineer Ka Student Nahi Huo Laikin Aik Bat Phuchni Thi K Yeah Ammar Ibne Yasir Yaha Apnay Jang k Zikar k Bad Munafiqu wali hadees ka zikr q kar rahay Kahi wo bhi to wahi ilzam nahi laga rhay jo Engineer laga raha

    • @Thincpad
      @Thincpad 2 года назад

      ساری بات کتابوں کو صحیح طرح پڑھ کر صحیح ، درست اور اچھا گمان رکھنے کی ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے یہی احادیث پڑھ کر بغض و عناد رکھنا چاہے ۔ توڑ کی بات کرے
      یا محبت رکھنا چاہے ۔ اور جوڑ کی بات کرے ۔
      اس بندے کی اپنی مرضی
      ہاں یہ صاف ظاہر ہے کہ ہمارے بزرگ جن کو بابے کہا گیا حنفی علماء بلکہ شافعی مالکیہ حنبلی دیوبندی اہل حدیث بریلوی ڈاکٹر زبیر صاحب یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے جوڑ رہے ہیں یا توڑ رہے ہیں اور علی مرزا صاحب توڑ رہے ہیں وسوسہ ڈال رہے ہیں یا جوڑ رہے ہیں ۔ بیان کرنے میں غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے لیکن بد ظن کرنا یا نہیں کرنا یہ صاف ظاہر ہوتا ہے

    • @DJKakakhelSlowedReverb
      @DJKakakhelSlowedReverb 2 года назад

      @@Thincpad Janab May badzan nahi houna chahta isi liay to intihai adab say sawal kia hay Jab aik chotay say lafz k opar 27 minute ki behas ho sakti hay to phir hazrat ammar ibne yasir ka narrative bhi to bata day k wo Jang k zikr k jawab may yeah hadees q lay kar ayay hay

  • @samserful
    @samserful Год назад +1

    JazakAllahu khaira

  • @jamshedbashir6306
    @jamshedbashir6306 Год назад +9

    فتح مکہ کے بعد کا مسلمان اگر احد کے پہاڑ کے برابر سونا خیرات کرے اور صلیح حدیبیہ سے پہلے مسلمان ھونے والا صحابی ایک پاو گندم خیرات کرے تو وھ اللہ کہ ھاں افضل ترین ھے ❤

    • @Saad0852
      @Saad0852 Год назад

      Phr aaj kal k musalmanoo aur sulah e hudaaibiya k baad waly sahaba ka kya taqabul hoga yahan pr to is bhi bara differance hoga.

    • @mhommadahmad1060
      @mhommadahmad1060 7 месяцев назад

      ​@@Saad0852जिस पर ज्यादा बड़ी जिम्मेदारी है उसका गुना ज्यादा होगा आम आम और साहब में अंतर है

  • @psu6306
    @psu6306 11 месяцев назад +1

    سورہ منافقون کے متعلق بتائیں سورہ توبہ کی ایت 74 میں کن کا ذکر ہے وہ بھی بتائیں۔ وہ جنہوں نے رسول کی اونٹنی کو گرانے کی کوشش کی وہ کوں تھے

    • @fazalamin7351
      @fazalamin7351 9 месяцев назад

      اسی اونٹنی کے بارے میں ہی تو بات ہو رہی ہے واقعہ عقبہ کہتےہیں اسے

  • @muhammadabdalhussain1119
    @muhammadabdalhussain1119 2 года назад +4

    ما شاء اللہ جزاکم اللہ خیرالجزا

  • @faatihedits
    @faatihedits 3 месяца назад

    ڈاکٹر صاحب بہت عمدہ وضاحت ❤
    مجرم کے گھر سے ہی ثبوت پیش کردیے❤

  • @zakaullah8786
    @zakaullah8786 2 года назад +9

    Ghazwah Tabook se Wapsi par Kin logo ny RASOOLULLAH PBUH Par Qaatilana Hamla kia tha, Or NABI PAAK PBUH ny kin logo k naam Hazrat Huzaifa RA Ko bataye thy.?
    .
    Or ummat main 12 munafiq ki baat precticaly b teek nhe, qk ummat main to be Shumar munafiq mojod hy.?
    Agar ho saky to jawab zaroor dy.

    • @hasanjaved3118
      @hasanjaved3118 2 года назад

      Of couse. Aik Hadis dosri hadis ki tafseer hai. wo 12 munafiq wohi thay jin ke naam Hazrat Huzaifa RA ko btaye. Yeh apnay firqay ko defend kr rhay. Engineer Ali mirza iss mamlay mein haq pr hein.

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 2 года назад +1

      i think RasulAllaah ke zamanay ke logon ki precisely 4 catagories ho sakti hain..
      1- kaafir, jiski mot bhi kufr par hoi, jaisay abu jahal waghaira
      2- kaafir jo islam laaya magar baad me murtad ho janay se mot kufr pr hoi, jaisa ke Hazrat e Abu bakr ke dor me qabael zakat ka inkar kr ke murtad ho gaye thay, in se sahabiyat ka title khatam ho jata hai jabke yeh kufr ki taraf lot gaye; bilkul aisay jaisay talaq ke baad orat ya mard se shadi shuda (married) hone ka title khatam ho jata hai..
      3- RasulAllaah ki sohbat panay wala sahib e eman jis ki wafat bhi eman pr hoi; by default aisa har islam lanay wala jo thora sa bhi RasulAllaah ki sohbat me raha ho aor jiski mot bhi islam pr hoi wo sahabi kehlae ga
      4- wo munafiq jisne zahari tor pr kalima parha ho magar andar se munafiq ho.. in me se aik Abdullah ibn ubae tha.. aor 12 aisay kalima parhay hoay zahari musalman thay jinke dilon me nifaaq tha.. inke mutalliq RasulAllaah ko bazarea wahi batla dia gaya tha.. inko RasulAllaah ke dor ke munafiq kaha jaye ga bas.. inko ashab e Rasul ya sahabi ki catogary me shamil krna beshak ilmi khayanat aor Rafaziyat ke siwa kuch nahi..

    • @mustakimtala9261
      @mustakimtala9261 7 месяцев назад

      Ye bhai iska jawab nahi de payega

  • @farhanaalizai1947
    @farhanaalizai1947 2 года назад +2

    MashAllah jzakAllahkhernkseern,

  • @greenworld8066
    @greenworld8066 2 года назад +20

    ماشاللہ
    اللّه نے کیا ہی خوبصورت دل کے ساتھ واضح علم اور سمجھ عطا کی ہے

  • @mudassirkiani1545
    @mudassirkiani1545 5 месяцев назад

    ماشاءاللہ۔ بہترین طریقے سے مسلہ سمجھایا۔

  • @zakaullah8786
    @zakaullah8786 2 года назад +11

    To jo QURAN main Aya hy k A NABI (PBUH) Aap k Ird Gird Madeena main kai Munafiq hy, jin ko Aap b nhe jaanty.
    .
    Is ka kia jawab

    • @sharjeelmalik8264
      @sharjeelmalik8264 2 года назад +2

      Abu. Jahal abu lahab ny b hazoor ko dekha tha wo b sahabi huway?

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 2 года назад

      I think RasulAllaah ke zamanay ke logon ki precisely 4 catagories ho sakti hain..
      1- kaafir, jiski mot bhi kufr par hoi, jaisay abu jahal waghaira
      2- kaafir jo islam laaya magar baad me murtad ho janay se mot kufr pr hoi, jaisa ke Hazrat e Abu bakr ke dor me qabael zakat ka inkar kr ke murtad ho gaye thay, in se sahabiyat ka title khatam ho jata hai jabke yeh kufr ki taraf lot gaye; bilkul aisay jaisay talaq ke baad orat ya mard se shadi shuda (married) hone ka title khatam ho jata hai..
      3- RasulAllaah ki sohbat panay wala sahib e eman jis ki wafat bhi eman pr hoi; by default aisa har islam lanay wala jo thora sa bhi RasulAllaah ki sohbat me raha ho aor jiski mot bhi islam pr hoi wo sahabi kehlae ga
      4- wo munafiq jisne zahari tor pr kalima parha ho magar andar se munafiq ho.. in me se aik Abdullah ibn ubae tha.. aor 12 aisay kalima parhay hoay zahari musalman thay jinke dilon me nifaaq tha.. inke mutalliq RasulAllaah ko bazarea wahi batla dia gaya tha.. inko RasulAllaah ke dor ke munafiq kaha jaye ga bas.. inko ashab e Rasul ya sahabi ki catogary me shamil krna beshak ilmi khayanat aor Rafaziyat ke siwa kuch nahi..

    • @Thincpad
      @Thincpad 2 года назад +1

      ساری بات کتابوں کو صحیح طرح پڑھ کر صحیح ، درست اور اچھا گمان رکھنے کی ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اور حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے یہی احادیث پڑھ کر بغض و عناد رکھنا چاہے ۔ توڑ کی بات کرے
      یا محبت رکھنا چاہے ۔ اور جوڑ کی بات کرے ۔
      اس بندے کی اپنی مرضی
      ہاں یہ صاف ظاہر ہے کہ ہمارے بزرگ جن کو بابے کہا گیا حنفی علماء بلکہ شافعی مالکیہ حنبلی دیوبندی اہل حدیث بریلوی ڈاکٹر زبیر صاحب یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے جوڑ رہے ہیں یا توڑ رہے ہیں اور علی مرزا صاحب توڑ رہے ہیں وسوسہ ڈال رہے ہیں یا جوڑ رہے ہیں ۔ بیان کرنے میں غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے لیکن بد ظن کرنا یا نہیں کرنا یہ صاف ظاہر ہوتا ہے

  • @mohammadiqbal9642
    @mohammadiqbal9642 5 месяцев назад +1

    Why we are discussing 1400 years old stories now. What we want to prove.?
    And why.
    Please don't confuse people and divide Muslims.
    Allah says"" No hardness in religion ""la iqra fiddin ""
    Just be a straight forward Muslim.
    Bow to Allah follow FIVE PILLARS OF DEEN.
    AND LIVE YOUR LIFE WITH PIETY AND SINCERITY.
    LET ALL CONTROVERSIES TO BE SORTED OUT BY ALLAH.

  • @islamlearning43
    @islamlearning43 2 года назад +3

    Plz kindly tell us the name of app in which you have opened sahih muslim with urdu translation.
    Many thanks

  • @muhammadbahaudin2017
    @muhammadbahaudin2017 3 месяца назад

    جزاک اللہ، مرزا انجینر کے تابڑ توڑ ایمانی حملوں کے آگے ڈھال بن کر امت مسلہ کو متحد کر رہے ہیں۔

  • @SNS577
    @SNS577 Год назад +12

    Welldone to the host, who asks small but main points during the discussion ❤❤

  • @khawajaateeq9832
    @khawajaateeq9832 Год назад +1

    براہ کرم حافظ صاحب کو بولنے دیں۔ میزبان کو اگر ذیادہ ٹائم لینے کا شوق ہے تو وہ اکیلا ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کر لے۔

  • @SufiZikir123
    @SufiZikir123 Год назад +9

    بارہ منافق ھونا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زمانے میں تھے، پوری امت میں تو کروڑوں ھونگے، اور قیامت تک تو بلینوں کے حساب سے ھونگے۔
    اسلئے بارہ منافق ھونا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زمانے میں ھونا زیادہ اغلب ھے۔

    • @legendnk8038
      @legendnk8038 8 месяцев назад +1

      Bahi etni Bari video deak Kar he nahe smjty damge nahe ha Pas shyad 😂 name Jo leke hai use waqt Ka hai AJ ke nahe

    • @Qarisyeddaudshah
      @Qarisyeddaudshah 5 месяцев назад

      تو ٹھیک ہے نا ڈاکٹر صاحب نے ابن کثیر کے حوالے سے بتادیا غزوہ تبوک۔۔۔۔سے واپسی پر12لوگ تھے۔۔۔۔نبی کریم کو نقصان پہنچانے آئے تھے۔۔۔الخ۔۔لیکن جو لوگ منافقت کرکے ان 12سے ان مومن صحابہ کرام پر طعن کرنا چاہتے ہیں ان کے منہ پر خاک

    • @syedshahid662
      @syedshahid662 4 месяца назад +3

      Banu umaiyya ke ghunday aaj bhi un ko bachanay ki koshish mein lagay hain...2779 ki sanad bilkul sajih hai aur Huzaifa Bin Yaman RA ko raaz daar e Rasool issi liye kehtay hain k Tabook se wapsi pr un 12 munafiq sahaba ne aap SAWW ko qatl kernay ki koshish ki...issi liye Hazrat Umar hr janazay ki maloomaat laitay k Huzaifa ne wo janaza perha ya nhi? Ye fazool tashreehaat ab kaam nhi aayen gi.Allah iss mufti ko bannu umaiyya ke sath uthaaey!

  • @FadiAli-rr4sw
    @FadiAli-rr4sw 6 месяцев назад

    Allah o Akbar
    Masha Allah jitni tareef apki keee jye km hey 💖💖💖💖
    Dr zubair sahib Allah apko bhot khushiyan dey apka lehja 😊andaz
    Ab ny bhot mudallal jawab diya

  • @jabarmuhajir7548
    @jabarmuhajir7548 2 года назад +3

    MAASHALLAH
    Speaking with passion

  • @Asifali-bl4cl
    @Asifali-bl4cl 11 месяцев назад +2

    اس وقت صحابہ ہی امتی تھے کافر تو آپ کو نہیں مانتے تھے

  • @umarali7869
    @umarali7869 2 года назад +3

    Sir 2nd question ye hai k agr muslim ki un teen hadith me pehli wali thk nai (q k wahan ashabi ka lfz ha) to wo 12 umati munafiq hain to phr un k nam tibrani me kese agaien?Reply please.....Jazakallah

  • @shaukatalianwar6401
    @shaukatalianwar6401 Месяц назад +1

    jo sure toba 100 no ayat hai wo kin k baray mai hai

  • @DabistaanUdaba
    @DabistaanUdaba 2 года назад +5

    ماشأاللّٰه مُدَلَّل باتیں ہیں عقل و خرد جن کو تسلیم کریں وہ باتیں اللّٰه نے آپ سے جو کام لیا ہے وہ صحیح میں بہت عظیم ہے۔ اللّٰه آپ کو استقامت عطا فرمائے۔ اور حق والے علم میں اضافہ عطا فرمائے ۔ ناقص علم سے اللّٰه آپ کو اپنی پناہ میں رکھے ۔ آمین

  • @showketsamad8101
    @showketsamad8101 5 месяцев назад

    Ap ko Allah jazai khair say nawazay. Ap bahut hadd tak baat ko clear kar kay rakh daytay hai

  • @UmarFarooq-cu9st
    @UmarFarooq-cu9st Год назад +5

    Hafiz sb we are proud of you and thankful to you for guiding us towards the right path...May Allah increase your darajaaat in jannah

  • @mohmedhuseinsunasara887
    @mohmedhuseinsunasara887 2 года назад +1

    Rasool S,A. Ke zamane me kaun si ummati they jo munafiq they aur woh bimari se mare?
    Aap bata sakte hai?
    I have respect for you.

    • @mohmedhuseinsunasara887
      @mohmedhuseinsunasara887 2 года назад

      ​@@DrHafizMuhammadZubair Agree with you but as per Hadis I heard that
      Sahaba are like stars and whom ever ( sahaba) you follow you will get
      guidance.
      I am not Alim, aI am common man.
      so if we follow some munafiq sahaba than?

  • @wehayat9050
    @wehayat9050 2 года назад +3

    App jo riwayat tibrani ki dikha rahay hain about munafiqeen wo zaeff hai, apky apni video main likha hai, woh naam sirf Harzat Huzefa ko pata they

    • @wehayat9050
      @wehayat9050 2 года назад

      @Nasir Abdullah beshak yeh to Allah ko pata hai kon tha ya nahi tha, Munafeq wo hota hai jo zahiran sahabi bany hoy they aur Woh Allah aur Rasool Allah ky siwa kisi ko maloom nahi they, woh namaz bhi parhaty hon gy, roza bhi zahiran rakhtay hon gay, ab kon they ya nahi yeh na main janta hon, na app aur na koi aalim.

    • @wehayat9050
      @wehayat9050 2 года назад

      @Nasir Abdullah bilkul yaqeenan. Hamara aqeeda yahi hona chahiye, tamam ashaab musalman they.

  • @nmapss7062
    @nmapss7062 2 месяца назад

    Jazakallah sir ap na both say logo eman save kia aj be Alha Sunnah ak jummat hai Shia rafazi say

  • @naweedsarhandi1
    @naweedsarhandi1 2 года назад +10

    ماشااللہ جزاک اللہ
    اللہ پاک آپ دونوں علماء کو جزائے خیر عطا فرمائیں
    آمین

  • @GhulamAbbas-e7i2p
    @GhulamAbbas-e7i2p Год назад +1

    Hum ne suna hai k Hazoor (saw) ne Huzefa aur Amaar ko 12 munafiqon ka naam lene se mana kya tha, tho musalmanon ko inn k naam kis ne bataya?
    Hazoor (saw) ne Huzefa se farmaya k agar ye munafiq Meri zindagi mey margaye tho mey inn ka janaza nahi padhunga aur agar Mere baad fauth huwe tho Ali (as) inn ka jinaza nahi padhe ga tho log jan jayengey.

  • @shadan2813
    @shadan2813 2 года назад +18

    This analysis is complete on both Academic and Intellectual scale....❤️❤️❤️

    • @Nawazaahr
      @Nawazaahr 2 года назад +2

      To ummat me sirf 12 hi munafik hai 😁 the intellectual level of this guy is limited to saving his babas.

    • @shariqkhan6123
      @shariqkhan6123 2 года назад +4

      @@Nawazaahr 3eeno riwayaton se sabit hai, contextually riwayatain tabook se wapsi ki hain, 15 mai sai 12 is dunia aur akhirat mai allah aur rasool kai dushman hain. Listen carefully boy. 3rd riwayat mai clear hogae hain cheezain. Read again.

    • @Nawazaahr
      @Nawazaahr 2 года назад +1

      @@shariqkhan6123 Allah aur Rasool ke dushman laakho me hai.
      Nabi e akram sallallahu alaihi wasallam ne bataya ke Sahaba ke andar 12 honge, ye kamaal ki baat hai.
      Life aur deen me thoda logic rakho.

    • @shariqkhan6123
      @shariqkhan6123 2 года назад +3

      @@Nawazaahr yar ye hadees kay background jo bataya jaraha hai woh specific 15 mai sai 12 ko kaha jaraha hai. Ab we don't know ismai kitni haqeeqat hai. Bazahir zubair ki baat theek lagrahi hai, kiuky 12 kai naam jo bataye hain usmai koi sahaba nahi o guess.

    • @Nawazaahr
      @Nawazaahr 2 года назад

      ​@@shariqkhan6123 Jis mahol me Khalifao ka qatl kiya jaaye aur nabi ke khandaan waalo ke sar kaate jaaye, isko samajhne ke liye koi Phd nahi chahiye, ke kis level ke munafikh aur deen ke dushman waha maujud honge.
      What Zubair is doing here is nothing but apologetic philosophy that has no correlation with actual history.

  • @amplify_ummat3822
    @amplify_ummat3822 6 месяцев назад

    WO 3 kon sa sabaha tha jinaa Prophet na maf kar diaa
    Kindly name batta da

  • @BilalAhmed-qn5gi
    @BilalAhmed-qn5gi 2 года назад +6

    Ma sha allaha hafiz sb. Great analysis, true understanding of hadith. Zaza kumullaha khera.

  • @drsashah1354
    @drsashah1354 11 месяцев назад +1

    Mirza Ali is a Literate person wd 1st class Academic Record in Mechanical Engineering,
    Ur criticism " Choota Monh Bari Baat"
    U should attend & get Learning under the supervision of Mirza Ali

  • @ajazhassan16
    @ajazhassan16 Год назад +3

    Umaat To Bahot Hain Sahabi Ke Hisaab Se. To Beyaan To Sahabi Ke Liye Hi Aayega . Ummat Mein To Na Jaane Kitne Munafiq Ho Sakte

  • @mdyounuskhan2817
    @mdyounuskhan2817 2 года назад +15

    ماشاء اللہ اُستاد محترم اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آپ کو آمین

  • @RaisKhan-g8n
    @RaisKhan-g8n Год назад +2

    Allah pak dr sb ko ajar atha farmae ameen bahot umda bayan kia or sahi tara wazahat kia ❤❤

  • @ubaid_936
    @ubaid_936 2 года назад +3

    MashaAllah zaberdast 👍 explain kia ha Allah ap k ilm ma ezafa farmaye Ameen

  • @saiyedumar2595
    @saiyedumar2595 2 года назад

    Hazrat 12 munafiq me jo Allah k rasool ko qatal karne k irada kiye Jin ka naam Allah k rasool ne ek sahabi ka bataya woh ummate hai ya sahabi ?

  • @achi-baten781
    @achi-baten781 2 года назад +8

    جزاک اللہ خیرا حافظ صاحب ۔ میزبان بار بار ٹوکنے کی بجائے سننے ہر زیادہ توجہ دیں تو بہتر ہو گا ان شاءاللہ ۔

    • @sahilchowdhary2195
      @sahilchowdhary2195 2 года назад

      ALLAH AAPKO AMEER MUAWIYA AUR AMEER YAZEED KAY SAATH ROZI MAHSHAR UTHAYEY

    • @heerathree
      @heerathree Год назад +1

      اگر ٹوکیں نہ تو سچائی سامنے آ جاتی ہے۔پوائنٹ سارے یہی بیان کر رہے ہیں۔ڈاکٹر صاحب زبیر صاحب صرف تائید کر رہے ہیں۔انکے پاس دفاع کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔باتوں کے ہیر پھیر سے لوگوں کو بیوقوف بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔اللہ کریم سچ کہنے کی ہمت وتوفیق عطا فرمائے آمین

    • @spsahib6528
      @spsahib6528 Год назад

      ​@@sahilchowdhary2195 right

    • @spsahib6528
      @spsahib6528 Год назад

      Ya yazeez ki olad abhi bi zinda hai ALLAH pak yazeez or yazeez ka baap maviya or un ki raa pe chalana walo ko doozaaq mein alaa makham ata kr hai

  • @aforAllah
    @aforAllah 2 года назад +6

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے

  • @BadarMubeenMunir
    @BadarMubeenMunir Год назад +1

    جزاك الله

  • @rehanmirza3824
    @rehanmirza3824 2 года назад +3

    Ma sha Allah

  • @saadimall8548
    @saadimall8548 2 года назад +1

    ڈاکٹر صاحب جزاکم اللہ خیر فی الدنیا والآخرۃ

  • @nadeemahmed2780
    @nadeemahmed2780 2 года назад +10

    کیا اصحاب، حضورﷺ کے امتی نہیں تھے؟

    • @muhammadtahajaved7865
      @muhammadtahajaved7865 2 года назад +5

      Pori video dekhny k bad be agr ap ko samjh ni ai to ap kay damagh ka Allah he hafiz hai

    • @muhammadshahab5205
      @muhammadshahab5205 2 года назад

      I think RasulAllaah ke zamanay ke logon ki precisely 4 catagories ho sakti hain..
      1- kaafir, jiski mot bhi kufr par hoi, jaisay abu jahal waghaira
      2- kaafir jo islam laaya magar baad me murtad ho janay se mot kufr pr hoi, jaisa ke Hazrat e Abu bakr ke dor me qabael zakat ka inkar kr ke murtad ho gaye thay, in se sahabiyat ka title khatam ho jata hai jabke yeh kufr ki taraf lot gaye; bilkul aisay jaisay talaq ke baad orat ya mard se shadi shuda (married) hone ka title khatam ho jata hai..
      3- RasulAllaah ki sohbat panay wala sahib e eman jis ki wafat bhi eman pr hoi; by default aisa har islam lanay wala jo thora sa bhi RasulAllaah ki sohbat me raha ho aor jiski mot bhi islam pr hoi wo sahabi kehlae ga
      4- wo munafiq jisne zahari tor pr kalima parha ho magar andar se munafiq ho.. in me se aik Abdullah ibn ubae tha.. aor 12 aisay kalima parhay hoay zahari musalman thay jinke dilon me nifaaq tha.. inke mutalliq RasulAllaah ko bazarea wahi batla dia gaya tha.. inko RasulAllaah ke dor ke munafiq kaha jaye ga bas.. inko ashab e Rasul ya sahabi ki catogary me shamil krna beshak ilmi khayanat aor Rafaziyat ke siwa kuch nahi..

    • @khanabid4915
      @khanabid4915 Год назад +2

      Aap be ummati hu, Tu hu sakta hai aap be munafiq ho

    • @quranshorts6666
      @quranshorts6666 Год назад +1

      To Kya ummati Sirf sahaba hai?

    • @HafizAmeen-ts7un
      @HafizAmeen-ts7un 5 месяцев назад

      وہ خاص امتی تھے

  • @m.sknowledge7690
    @m.sknowledge7690 2 года назад +1

    AOA USTAAD JE AP COVER KAR RAHAY RAHAY HAN. AUR HAZRAT OMER KAY BARAY MILTA HAI KAY WO JANAZA NHI PARTAY THE JIS MAIN HAZRAT UZAIFAH NHI HOTE THYE???

  • @muhammadafzaal1107
    @muhammadafzaal1107 2 года назад +4

    Subhan Allah

  • @faizansiddiqi1208
    @faizansiddiqi1208 2 года назад +1

    Asalam o alikum
    Phir ya baat bhi Bata de ka Hazrat Huzaifa ko kon sa raz pata tha aur Hazrat Umer ku pouch pouch ka Janaza pharta tha ager sub ko Inka name pata tha tu?