بھائی میرے پاس آٹھ سولر پینل 555واٹ کے ہیں انورٹر 15_18کا ہے جن پر سنگل فیز 3hp سبمرسیبل چلاتے ہیں اب گھر کےلیے چکی لگانا چاہتے ہیں جو انہی پینل پر چلے سکے کس نمبر کی آسانی سے چل سکے گئ؟ موٹر کون سی بہتر رہے گی سنگل فیز یا 3 فیز ؟ اگر 3فیز موٹر لگائیں تو سیبمرسیبل موٹر بھی 3 فیز لگانی پڑے گی ؟
VERY NICE INFORMATION
❤
Jinko n type 48r watts hia
BHAI SAHIB A OR B KA KESE PTA LGHE GHA
وہ تو سیریل نمبر لکھا ہوتا ہے اس سے اور ڈاکیومنٹ سے پتہ چلتا ہے اور آنلائین چیک بھی کیا جاسکتا ہے
@@AgroEngineer yani k 2 nambri ni ho ghi
بھائی میرے پاس آٹھ سولر پینل 555واٹ کے ہیں انورٹر 15_18کا ہے جن پر سنگل فیز 3hp سبمرسیبل چلاتے ہیں اب گھر کےلیے چکی لگانا چاہتے ہیں جو انہی پینل پر چلے سکے کس نمبر کی آسانی سے چل سکے گئ؟ موٹر کون سی بہتر رہے گی سنگل فیز یا 3 فیز ؟
اگر 3فیز موٹر لگائیں تو سیبمرسیبل موٹر بھی 3 فیز لگانی پڑے گی ؟
گھریلو مشین 23.45 لگا لیں وہ تو آپ پر منحصر ہے کہ آپ 3 فیز لگائیں یا سنگل فیز
@@AgroEngineer سر موٹر کتنے hp کی لگے گی؟
السلام علیکم بھائی ہم واپڈا شیئرنگ کرنا چاہتے ہیں کیا یہ غیر قانونی تو نہیں ہے
غیر قانونی تب ہوگا جب آپکے پاس واپڈا کمرشل میٹر نہ ہو
اسلام وعلیکم پیارے بھائی 23/50 چکی کو زیادہ سے زیادہ کتنے RPM پر چلائیں موٹر 1450 چکر والی ہے اور موٹر کی پلی ١٢ انچ ہے