Live 09-10-2024 - Public Talks in Urdu by Dr Zakir Naik | In Karachi
HTML-код
- Опубликовано: 10 окт 2024
- Live 09-10-2024 - Public Talks in Urdu by Dr Zakir Naik | In Karachi
#drzakirnaik
#Islam
#ComparativeReligion
#InterfaithDialogue
#PeaceThroughKnowledge
#IslamicLectures
#QuranAndScience
#drzakirnaik
#zakirnaikkarachilive
#DrZakirNaik
#Islam
#ComparativeReligion
#InterfaithDialogue
#PeaceThroughKnowledge
#IslamicLectures
#QuranAndScience
سلامت رھے تیرا ایمان تیرا علم اور عمل
رب رکھے تجھے حفظ میں بنائے امت کا راہبر ❤❤
آمین ثم آمین یا رب العالمین
Dr sab app jow insanit ki bat kartay hai usay may I nsprayer how allha pak app ki ya koshes kay saray insan Muslim banjay allha pak app Kaysath hai aisha khalid Karachi gulshan e hadded
جِن لمحوں میں آپ مُسکراتےہیں
وہ لمحےکبھی ختم نہ ہوں🌹❤🌹
🤲آمین آمین آمین🤲
اللہ سلامت رکھے قرآن سے محبت رکھنے والوں کو ۔آمین
Quran py amal karny walon ko
Aameen
جزاک اللّہ۔ اللہ آ پکو لمبی عمر دے تاکہ جو علم اللہ نے آ پکو دیا ھے اس علم سے اپنا ایمان تازہ کرتے رھیں
ذاکر نائیک صاحب آپ اسلام کے بہت بڑے داعی ہیں اللہ تعالی اپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین سوالات کے بڑ ے احسن طریقے سے جوابات دیئے گئے دل بہت خوش ھوا♥️✨🌹👍💯
یا اللہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرما امین ثم امین
ماشاءاللہ بہت بہت پیارا بیان۔ کمال کا بیان کیا اور سوالوں کے جواب دیے۔ ہر لفظ سونے کے پانی سے لکھنے والہ ہے
یا اللّٰہ ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب میری دعا ہے کہ حضور محمد صلی اللہ و سلم کی تمام امت جنت الفردوس میں جگہ پاۓ آمین آمین
Ameen sumameen. Jazakallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ameen sumameen 🎉❤
حضور نہیں ، نبي محمد صلى الله عليه وسلم
اللہ تعالٰی ڈاکٹر صاحب کو لمبی زندگی عطا کرے اور ان کی تمام کاوشوں کا صلہ جنت کی صورت میں عطا کرے آمین😇😇
As Indian
I personally proud of you,
You never hesitate to said the truth
No doubt
Ya Allaha Dr zakir naik ki hifazat farma ameen suma ameen 🤲
ماشاءالله تبارك الرحمن ؛ اللهم اكرم أمة محمد صلى الله عليه وسلم
Ya Allah pak Dr Zakir naik ki Umar daraz bil khyr ata farma....ameen summa ameen❤
Love for Dr Zakir Naik Sahab from KASHMIR valley ❤❤❤❤ jammu and kashmir 💓💓💓💓💓💓💕💖
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا تقری بہت ہی عمدہ معلومات فراہم کی گئی ہے شکریہ
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameen sumameen
اللہ تعالی زاکر صاحب کو عافیت والی زندگی عطا فرمائے ایسے انسان صدیون مین پیدا ہوتے ہین جو دنیا کے سب مزاہب کا مطالعہ رکھتے ہین اور ہر قسم کے سوالات کا جواب قران وسنت کے مطابق دے کر لوگون کو مطمئین کر دیتے ہین اللہ زاکر صاحب کوایمان عطا فرمائے ان کے بیٹے کو ان کے لیے بہتر بنائے اور ان کی طرح بنائے تا کہ یہ سلسلہ جاری رہے انشااللہ
Allah doctor Zakir Naik ko salamat rakhe dushmanon se swagat karna
یہی وجہ ہے کہ80% ھندو،سکھ،عیسائ بھی ڈاکٹر ذاکر نائیک سے محبت کرتے ہیں۔اور20% بغض رکھتے ہیں کہ انکو اتنی نالج کیوں ہے۔
میری دعا ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے علم و عمل سے ہم تمام مسلمانوں کی دنیا اور آخرت سنور جائے اور پاکستان ایک اسلامی نظام راءج کرے
Hell is awaiting to Governor Tissori
امین
Isskaa Amal isskai mumbai kai driver sai pouchoo net parr moujood hai.
Aameen sum Aameen
Allah aap ko jazae khair ata karay, Allah aap se raazi ho aur aap k saray naik amaal qubool farmaen.
ماشاءاللہ بہت اعلی❤
دل کو چھو لیتی ہےہر بات ڈاکٹر صاحب کی❤
At the end of this lecture I felt like I've also attended this lecture in pakistan🇵🇰... lots of love & duas to all of them from India 🇮🇳
❤❤❤❤❤❤It's Your Honour That Dr Zakir Visit Pakistan ❤❤❤❤
Mashallah
Ma sha Allah subhan Allah.. May Allah bless more and protect Dr.Zakir Sb through out his journey,
A great legend of Islam.. really proud of you and happy to see you in our country.A lot of dua's and love from Lahore ,Punjab PK.
اللہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Bohut zaberdust information di Dr sahab ny asi information to bary say bary youtuber b nhi deaty
Allahuakbar Subhanallah. Mashaallah Jazakallah khair.Ameen ya Rabbul Alameen.
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک سلامت رکھے
MashaAllah
Allah ap KO saht dy aur dushmno k shar sy Mahfuz rakhy
Jazak Allah hu Khairan
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ، اللّٰہ پاک ڈاکٹر ذاکر نائیک کے قدموں کی برکت سے اسلام اور پاکستان کو فتح عطا فرمائے ۔ آمین
استغفار استغفار استغفار
سابق مسلم ساحل اور ایڈم سیکر کے ساتھ بحث۔ وہ آپ کو بھی چیلنج کر رہے ہیں اور اسلام کو بھی
Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤
allah pak apko hamesha salamat rkhy.ameen
ماشاءاللہ بہت خوب ڈاکٹر صاحب
Allah lambi umer ata karey
Ameen sum amen
اللہ رب العزت ذاکر نائیک صاحب کو لمبی زندگی دے
i love to see when all are together mashallah love you all
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی ان کی حفاظت فرمائے آمین
jazakAllah
MASHA ALLAH
ALLAH HU AKBAR
بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث، سلفی اور جتنے فرقے ہی ہم سب کا خدا ایک ، رسول محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ختم نبوت پر ایمان ایک، کعبہ ایک، قرآن ایک، فرشتوں ، تقدیر، قیامت پر ایمان ایک، اہل بیت صحابہ، امھات المومنین ایک ۔۔۔۔۔۔رمضان روزہ، عیدیں سب ایک ۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔
باقی جس بات پر اختلاف ہے اس چھوڑو آو اس آیت پر عمل کرتے ہیں۔۔۔ جو مشترک ہے ہم میں اس پر اکٹھے ہوتے ہیں
Masha uAllah very nice good work Dr sahib jizakulAllah Khair Ameen Allah pak sada sallamat khoosh Abad Rakhay Ameen Assalamualaikum warahmtullah wabarkath
الحمدللہ ماشاء اللّٰہ اللہ رب العزت ذاکر نائیک بھائی صاحب کو ہمشہ اپنی امان میں رکھے اور ہم سب کو مسلمانوں کو جنت الفردوس میں اکٹھے رکھے ان شاء اللہ آمین یارب العالمین
Aameen
Ameen
Aameen soum Aameen
Ameen suma ameen
ALLAH and Rasoole ki lanat ho is Zakir Nalaik gustakh par .
ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب آپ نے جو سچ تھا وہ کہا ہم آپ سے پہلے سے زیادہ محبت رکھتے ہیں آپ نے اللّٰہ پاک کی مدد سے ہمارے علم میں اضافہ کیا ۔
Love you zakir naiq sahab ap ki such bath say koi taklif nh kabi b ap bhot achy insan hai allah ki rah main kam kr rahe hain😢
Jazakallah. Subhaan allha. Allhumdulillha
ماشاءاللہ
mashaAllah dr. Zakir, Allah apko lambi zindgi dy..
اللہ پاک قبول فرمائے۔۔۔آپ سلامت رہیں ڈاکٹر زاکر نایئک ۔۔اور مولانا عبدالرحیم ۔۔گورنر کامران ٹیسوری
ماشاءاللّٰه❤❤
الحمد للّٰہ ، ماشاء اللّٰہ ❤
God bless you, I proud of you
آپ نے جو فرمایا کہ امریکہ نہ جانا کیونکہ جنت میں جانا بہت مشکل ھو گا آپ نے سچ فرمایا حدیث مبارک ھے کہ دجال کے پاس مت جاؤ تم سمجھو گے کہ تم ایمان والے ھو لیکن تم اسلام سے خارج ھو جاؤ گے
Blessings 🙌 🙌 Dr. Zakir Nayak
سابق مسلم ساحل اور ایڈم سیکر کے ساتھ بحث۔ وہ آپ کو بھی چیلنج کر رہے ہیں اور اسلام کو بھی
Mashallah mashallah ❤❤
Please Pray For MUSLIMS UNITY
Not possible... When Rasgulla himself was violent 😊
@@Helooji Janwaro ko khuda manny waly bewaqoof yaha kia kar raha hai?
@@Helooji
Your parents must have taught you and it is your grudge. So go to hell with your grudge.
Ma Sha Allah ❤❤❤
❤INNSHA ALLAH❤
سابق مسلم ساحل اور ایڈم سیکر کے ساتھ بحث۔ وہ آپ کو بھی چیلنج کر رہے ہیں اور اسلام کو بھی
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور تعمیری بیان فرمایا ڈاکٹر صاحب نے
شكريه جزاك الله خيرا بهت خوب ❤
کاش ہمیں انکا ساتھ ہمیشہ نسیب ہو۔ ہمیں ایسے علما کی اشد زرورت ہے
نصیب ضرورت
Ameen sum ameen jazakAllah khairein
وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا
الله تعالی ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے امین ثم امین🎉🎉🎉
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر الحمدللہ ڈاکٹر صاحب جیسے اللّٰہ کے نیک بندے جو اللّٰہ پاک کا پیغام ہم تک پہنچا رہے ہیں سلامت رکھے آمین ثم آمین
جزاك الله خيرا
ڈاکٹر زاکر صاحب خوش آمدید پاکستان۔ آمد پر۔
اللہ کامران ٹیسوری صاحب کو بہت بلندی عطا کرے❤
آمين
He is doing great job God bless him more❤
Ameen Summa Ameen
MashALLAH MashALLAH ♥️ ALLAH pak salmat rkhy zaikr naik sahb ko ameen
Aap ny such bola hum nay aap ki baatu pr Amal. Krna shuru ki hy special sar pr haath phairna chhod dia aur bachiu ko bhi mana kia Sirf Kisi say Milo to just Aslam o alaikum kahay thanks Dr Sahab Allah aapko jazaye Khair dy
Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤
جزاک اللّہ۔ اللہ
بہت خوب االلہ نے کیا نوازہ ھے!
ایسے صلاحیتوں کے مالک سبحان اللّٰہ!
اللّٰہ ہمیں فائدے والے علم اور رزق حلال عطاء فرمادے جسسے ہماری زندگی اور آخرت سنور جائے
Great speaker ❤
❤❤Masha Allah ❤❤❤ very naice ❤❤❤ Allah hm sub per apna rehm farma ameeen❤❤❤
Aameen, Insha Allah SWT.
Dr Zakir naik sahib Allah tala apko salamat rakhe ❤
ڈاکٹر زاکر نائیک دین کا کام کر رہے ہیں اللہ ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے
MA SHA ALLAH
STAY BLESSED
Dr. Zakir Naik, zindabad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب ہے جناب سخنور صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤
❤ Mashallallh Dr Sahab you are great, we are learning, please keep on coming to Pakistan !!
اللہ تعالٰی! آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں وخوشیاں عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین!
Superb islamic renowned scholar
Ahmed Deedaat.
Allah hu Akbar.
Allah pak sb ko sehat tandrusti wali Zindagi de aur lambi umar de ❤️🤲 Ameen
ماشاءاللہ ماشاءالله ماشاءالله
😢MA shaa Allah bhot achy insan hain. Allah tala salamat rakhy آمین
ماشاءالله
ماشاءاللّٰہ لا قوٌَۃ الٌٰا بااللٌٰہ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ سب بہن بھائیوں کو اور
ڈاکٹر زاکر نائیک صاحب اللّٰہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت
رکھے آپ بہت اچھا اور احسن طریقے سے سمجھاتے
ہیں اللّٰہ پاک ہم سب کو اچھا مسلمان بننے کی اور
سیدھے راستے پر چلنے کی اور ہدایت دے آمین 🤲
وعلیکم السلام آمین
@@anasohail2980 🤲🤲🤲
Allah salamat rakhey.
@@muhammadqasim8224 🤲🤲♥️♥️
سابق مسلم ساحل اور ایڈم سیکر کے ساتھ بحث۔ وہ آپ کو بھی چیلنج کر رہے ہیں اور اسلام کو بھی
Allah pak ap ko apni hffazt men rkhy or apny naek mqsd men kamyab kry.ameen
MASHALLAH MASHALLAH MAY
May Allah bless you Dr ZAKER NICK and your family
From India, Hyderabad
We really really miss you Sir 😢
ماشاءاللہ وجزاک اللہ و سبحان اللہ واللہ اکبر ، واللہ اکبر ، واللہ اکبر " آمین"
MA SHA ALLAH ❤❤❤