6 دن پہلے آپ نے بہت یقین سے کہا تھا فوج نہیں آئے گی۔ گھن آتی ھے فوج اور سیکورٹی فورسز سے۔ عوام شاید انکو نہ سمجھا سکے مگر جو کچھ عبرتناک انکی قبروں میں ھوگا ان کو ابھی بھی سمجھ لینا چاھیئے
اللہ عز وجل راہ حق کے شہیدوں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین وطن کی مٹی کو بے گناہ شہیدوں کے خون سے رنگنے۔ والے بزدل سفاک قاتل فوجی اہلکاروں کو اللہ عز وجل کا عزاب نازل ہو آمین یا رب العالمین
❤❤❤ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد جناب عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی ، صحت و تندرستی کے ساتھ طویل زندگی اور جلد از جلد مکمل کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق ❤ محمد و ❤❤ آلہ الطاہرین المعصومین المظلومین ❤❤❤❤
Thanks for revealing truth. I feel heart broken and i am in severe pain. I am also feeling the pain of Balouchi and KPK brothers who are facing this fascism and inhuman treatment since long. May Allah protect Pakistan and IK and bring all the traitors and enemies of Pakistan and those involved in this massacre to justice. Ameen
رنگ لاۓ گا شہیدوں کا لہو یہ لہو سرخی ہے آزادی کے پروانوں کی اللہ تعالی عز وجل ان معصوم حق پرست شہیدوں کی شہادت قبول فرماۓ آمین اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین
ALLAH tahalla tamam shoudha ko jant ul ferdos main alah maqam atta fermay Ameen Suma Ameen or lowaheqeen ko sabar o Jamil atta fermay Ameen Suma Ameen or ap ko sabat qadam rakhy amin Suma Ameen
No compromise in any way. PTI should file case in court, file case in police, file case in international criminal court. All legal should be approached to keep the incident in record
السلام علیکم ـ صابر شاکر صاحب ـ بالکل درست فرما رہے ـ صابر شاکر صاحب میں سنتا رہتا ہوں بڑے عرصے سے اپ بالکل درست فرما ہمیشہ پازیٹو سوچنا چاہیے بہت دکھ ہو رہا ہے یہ بھی ایک تاریخ رقم
The best to the point vlog :) no one should be held accountable except for the establishment and government for the killing of innocent ppl of Pakistan.
ہمارے دل زخمی ہیں اور روح گھاۂل ہے۔ ہماری افواج جن سے ہم نے ہمیشہ جنون کی حد تک محبت کی اسکے نام کی مالا جپی اس نے کتنی بیدردی سے ہمیں ہی مارا۔ دل یقین کرنے کو تیار ہی نہیں کہ وطن عزیز کے دفاع کی قسم کھانے والے اتنے سنگدل بھی ہو سکتے ہیں۔ یقین جانیے دل رو رہا ہے کٹ رہا ہے۔ الفاظ ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ جن کے لیے ہم کبھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے ہمہ تن گوش رہتے تھے آج ان کے لیے دل سے سواۓ بددعا کے اور کچھ نہیں نکل رہا۔ خداوند متعال ان ظالموں کی نسلوں کو زلیل و رسواء اور تباہ کرے اور ہم اپنی آنکھوں سے ان کا انجام دیکھیں۔ آمین😢😢😢💔 اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین 😢
صابر شاکر صاحب اللہ اپ کو سدا سلامت رکھیں۔ سر پاکستان اب پاکستان نہیں رھا اب پاکستان ایک یرغمال خطہ ھے۔افسوس پاکستان بھی باقی ملکوں طرح ایک پرامن ملک ھوتا۔ یہ چوروں اور بدمعاشوں سے پاک ھوتا۔لوگ سکون کی زندگی گزار لیتے۔افسوس افسوس افسوس۔ موت بھی تو اگے ھے اللہ کو حساب بھی تو دینا ھے
Imran Khan Zindabad PTI Zindabad Sabir Shakir Zindabad Pakistan Zindabad Nawaz Sharif,Asif Zardari, Shahbaz Sharif, Mariam safder and the traitor general Asim Munir go to deepest fire in hell
جنرل عاصم منیر کے کھلے نا عاقبت اندیش اور جابرانہ کردار سے پاک فوج کی گولیوں سے نہتے شہریوں کے قتل نے اسکی نفسیاتی بربریت کو مزید تقویت دے دی ہے جس سے عام محب وطن پاکستانی اب اس ناپاک فوج سے کھل کر نفرت کا اظہار کر رہے ہیں ۔ ۔ جو کہ آ گے چل کے شاید اور بھی بڑھتی جائے گی ۔ ۔
شاکر بھائی تاریخ نے ایک بار پھر کربلا کو دھرایا ھے کربلا میں یزید نے تخت کی خاطر حضرت امام حسین علیہ السلام کو شھید کیا اور آج وقت کے یزید نے پھر تاریخ دھرایا
یہ لوگ ہر تھوڑے عرصے بعد اپنا ھی ملک اپنے ھے لوگ فتاح کرتے ھیں۔ کیا بات ھے! زبردست
صابر بھت اچھا اور تکلیف دہ بیان کیا اللہ آپکی کوشش کو کامیاب کرے اللہ پاکستان کو سلامت رکھے قانون اور انصاف کے ساتھ
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْفٰسِقِیْنَ(6)
بیشک اللہ نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
ان سب کے خلاف انٹرنیشنل کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے یہ ظلم ہے اور سیز پاکستانی ان کے خلاف مقدمہ کریں
@@mylifeinus6281
Right 😢
سنا ھے مظلوموں کی فریاد آسماں ھلا دیتی ھے انتظار کرتے ھیں
یہ کہانیاں ہیں جھوٹی روایات ہیں اللہ نے ظلم کے خلاف جہاد کا حکم دیا ہے
دل خون کے آنسو رو رہا ہے اتنا ظلم اور وہ بھی پاکستان کے نہتے شہریوں پر اپنے ملک پاکستان میں 😢😢😢😢
بدلے گا نظام تو بدلے گا پاکستان
اللہ پاک سب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین 😥😥
یہ حق کے مجاہد اصل شہید ہیں اسرائیل کے کتوں اصطبلمنٹ کی طرح اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں قتل نہیں ہوۓ
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
یا اللّٰہ تعالیٰ ظالموں کو نشان عبرت بنادے آمین
Ameen Sam ameen😊
اللّٰہ پاک شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Ameen
میں 45سال سے فرانس میں ہوں دل اب بھی پاکستان کے لیے روتا ہے ۔آللہ رحم کرے پاکستان پر اور پاکستانیوں پر آمین ثمہ آمین
Bhai France ka visa kitny paiso m Mily ga 😢😢😢 m Pakistan chorna Chahta hu yeh jeny k qabil nahi raha
Yahi hal hai mera b
30 saal sai Canada mai par dil mai sirf Apna watan 😢
Khaa gey Yai chore mil kar Pakistan ko 😢😢😢
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
😊
😊😊😊😊😊😊
اللہ تعالیٰ ان ظالموں کو تبا ہ و برباد کر دے ، آمین یا رب العالمین ھماری فریاد سن لے میرے مالک
8:22 ❤❤😂🎉
Ameen
سمجھ نہیں اتی یہ سب کرنے اور کروانے والوں کو کیسے نیند ائے اللہ کے عذاب سے بھی ڈر نہیں لگتا😢
Aameen summa aameen
@@thegoldenbaker4268یہ شیطانُ کے ساتھی ہیں ا
ساانح جلیانوالہ باغ امرتسر 1919 انگریز سرکار
ساننحہ ڈی چوک 2024 پاکستان کی سرکار
اللّٰہ پاک ان ظالموں کو عبرت کا نشان بنادے آمین یارب العالمین اللّٰہ تمام شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین یا رب العالمین
Ameen suma Ameen 🤲
6 دن پہلے آپ نے بہت یقین سے کہا تھا فوج نہیں آئے گی۔ گھن آتی ھے فوج اور سیکورٹی فورسز سے۔ عوام شاید انکو نہ سمجھا سکے مگر جو کچھ عبرتناک انکی قبروں میں ھوگا ان کو ابھی بھی سمجھ لینا چاھیئے
Allah inki qabron ko sanp or keroon s bhr dy... Ameen Sum Ameen
قبر میں جانے سے دنیا میں قہر الہی نازل ہوگا انشاء اللہ عز و جل یا قہار
@@Bila-96Ameen suma Ameen 🤲
اس ظلم پر ہمارے مولوی صاحبان بھی صاف صاف سونگ گیا ان کو وہ بھی کچھ نہیں بول رہے اس نمازی پہ بھی ترس نہیں ایا اپ کو جس کو اوپر سے گرایا انہوں نے
پاکستان کی بقا آئین کی پاسداری میں ہے۔۔ اللہ تبارک تعالٰی وطن عزیز کی حفاظت فرمائیں۔۔۔أمين یا رب آمین
دنیا کی ساتویں بڑی منظم بہادر فوج ایک کام کرے اور ایٹم بم پاکستان کی عوام پر گرا دے اور نہ رہے بانس نہ بجے بانسری ،
Dollar phr kasiy aye gy .Thora Thora kr k Mary gy
اب یہی ہونا باقی رہ گیا 💔
Ye log atom bomb gira bhi sakte Hain. Ye insan nhi wahshi drinde Hain..
انکو غلام چاہیے ، حکومت کرنے کے لیے
کسی کا کچھ نہیں گیا پاکستانی مرے ہیں کل رات شب رات نہیں تھی جو پٹک کے گولیاں چلی ہیں
Allah pak D chowk k shaheedon ko janat ul firdos atta kry aur ghar walon ko sabae dy aur zalimon ko tabah o barbad kry
Amin
صابر صاحب ہر پاکستانی آپ کی طرح دکھی ہے اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ عز وجل راہ حق کے شہیدوں کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین وطن کی مٹی کو بے گناہ شہیدوں کے خون سے رنگنے۔ والے بزدل سفاک قاتل فوجی اہلکاروں کو اللہ عز وجل کا عزاب نازل ہو آمین یا رب العالمین
شاکر بھائی اللّٰہ پاک آ پ کو سلامت رکھے
جب تک بنگلادیش کی عوام کی طرح ہم نہ نکلے عمران خان آزاد نہیں ہوگا یہ بات میرا یاد رکھنا وسلام
بنگلہ دیشی فوج نے اپنی عوام پر گولی نہیں چلائی تھی۔
Live Long IMRAN KHAN Zindahbad Inshallah Tallah Release IMRAN KHAN
دل بہت پریشان ہے صابر شاکر بھائی صبح سے اللہ پاک ھی بہتر کرے بس عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
😮😮
عمران خان کامیاب ھونگے انشاء اللہ
Ya Allah in zalmon ko nishane ibrat bana ameen
❤❤❤ اللہ تعالٰی ہمارے پیارے مرشد جناب عمران خان صاحب کو جلد از جلد رہائی ، صحت و تندرستی کے ساتھ طویل زندگی اور جلد از جلد مکمل کامیابی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بحق ❤ محمد و ❤❤ آلہ الطاہرین المعصومین المظلومین ❤❤❤❤
Shakir bhai ... I came to the UK in 1996 & I still have the same feelings for Pakistan !
Come back if you can. Then make this statement
آج الفاظ نہیں ہیں ہمارا ملک کن لوگوں کے ہاتھوں میں ہے 😢😢😢
Alllah sabir bhai aur imran bhai aur khan sahb sumait sary walon ke hifazat kry
Well done saber shakir sb apne sabot k sat vedio banaya Allah apko salamat rakke ameen
اللہ حق ہے
آ مین ٹم آمین یارب العالمین
* آپ نے بالکل درست تجزیہ پیش کیا۔
Sabir sb Allah ap ko hifiz aman m rakhy.
عوام آج بھی عمران خان کے ساتھ ہے اور کل بھی میں مرتے دم تک
Inshallah kamyabi zaror ho gi Bhai Allah pak apko ur himath dy
جن جن اداروں نے اس میں حصہ لیا ہے اللہ پاک ان پر قہر نازل کرے ان لوگوں کو اپاہج کر دے لوگوں نے جو کچھ پاکستانی عوام کے لیے کی ہے
Aameen
InshaAllah
Ameen
آمین یا رب العالمین
Ameen
Thanks for revealing truth. I feel heart broken and i am in severe pain. I am also feeling the pain of Balouchi and KPK brothers who are facing this fascism and inhuman treatment since long. May Allah protect Pakistan and IK and bring all the traitors and enemies of Pakistan and those involved in this massacre to justice. Ameen
What a show Sabir Bhai, you're show has impressed alot
رنگ لاۓ گا شہیدوں کا لہو
یہ لہو سرخی ہے آزادی کے پروانوں کی
اللہ تعالی عز وجل ان معصوم حق پرست شہیدوں کی شہادت قبول فرماۓ آمین اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ آمین لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ آمین یا رب العالمین
ALLAH tahalla tamam shoudha ko jant ul ferdos main alah maqam atta fermay Ameen Suma Ameen or lowaheqeen ko sabar o Jamil atta fermay Ameen Suma Ameen or ap ko sabat qadam rakhy amin Suma Ameen
Very good. بہت خوب
No compromise in any way. PTI should file case in court, file case in police, file case in international criminal court.
All legal should be approached to keep the incident in record
صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان 🇵🇰 🌷🌷
Uff Allah dil boht parshan hai 😢😢😢
Indeed a true perspective.well said Riasat tou Maan hoti ha....... Hmari Riasat hakoomat tou bri e bd kirdar Maan nikli
Second, third or fourth Bangladesh ki Bunyadey Rakhdi Gai he.💪
Sabir Bhai thank you for providing true information.
A very good reporting Sir Sabir Shakir sb.
We proud on you Pakistani ap ko hmasha yad rkhn gy ❤❤❤❤
ھاں جی غلیظ نقوی کے ساتھ بندر بھی ساتھ ھے
ڈنٹونک کا بندر
پاکستان بس نام کا پاکستان ھے۔کوئی قانون نہیں۔کسی کی جان و مال کا تحفظ نہیں۔
السلام علیکم ـ صابر شاکر صاحب ـ بالکل درست فرما رہے ـ صابر شاکر صاحب میں سنتا رہتا ہوں بڑے عرصے سے اپ بالکل درست فرما ہمیشہ پازیٹو سوچنا چاہیے بہت دکھ ہو رہا ہے یہ بھی ایک تاریخ رقم
Imran khan zindha bad imran khan is great leadear zindah bad allah tala hifazat kry imran khan ki ameen❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
The best to the point vlog :) no one should be held accountable except for the establishment and government for the killing of innocent ppl of Pakistan.
Allah pak AP ko salamat rakha AP ko
Sabir bhai thanks to clear confusion our two people's died and many injured. Thanks from Murree
ALLAH Pak Shaheed hony wagon ki Magherafrat frmaye. Ham Maqbooza pakistan main mehsoor hain. Same like Indian occupied Kashmir and Palestine
Ya rabul Alameen is mushqeel gharee my sub ko hemath. Hosla aur aek dosery ka sath dyna
Sabir bai Allah ap ko salamat rkhy ❤
یہ سیاہ دن پاکستان کی عوام ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ایک سازش کے ساتھ عوام کو آنے دیا، گلے لگایا پھر اپنی ھی عوام کی خون کی ہولی کھیلی گئی۔ افسوس سدا افسوس
ہمارے دل زخمی ہیں اور روح گھاۂل ہے۔ ہماری افواج جن سے ہم نے ہمیشہ جنون کی حد تک محبت کی اسکے نام کی مالا جپی اس نے کتنی بیدردی سے ہمیں ہی مارا۔ دل یقین کرنے کو تیار ہی نہیں کہ وطن عزیز کے دفاع کی قسم کھانے والے اتنے سنگدل بھی ہو سکتے ہیں۔ یقین جانیے دل رو رہا ہے کٹ رہا ہے۔ الفاظ ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ جن کے لیے ہم کبھی اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے ہمہ تن گوش رہتے تھے آج ان کے لیے دل سے سواۓ بددعا کے اور کچھ نہیں نکل رہا۔ خداوند متعال ان ظالموں کی نسلوں کو زلیل و رسواء اور تباہ کرے اور ہم اپنی آنکھوں سے ان کا انجام دیکھیں۔ آمین😢😢😢💔 اللّٰہ پاکستان اور پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین 😢
صابر شاکر صاحب اللہ اپ کو سدا سلامت رکھیں۔ سر پاکستان اب پاکستان نہیں رھا اب پاکستان ایک یرغمال خطہ ھے۔افسوس پاکستان بھی باقی ملکوں طرح ایک پرامن ملک ھوتا۔ یہ چوروں اور بدمعاشوں سے پاک ھوتا۔لوگ سکون کی زندگی گزار لیتے۔افسوس افسوس افسوس۔ موت بھی تو اگے ھے اللہ کو حساب بھی تو دینا ھے
بہت خوب سر
Allah aapko Khush rakhe aap aise hi khidmat karte rahen aur UN Nasir ke khilaf aap batate Rahe jo band kamre mein faisle karte Hain
Imran Khan Zindabad PTI Zindabad Sabir Shakir Zindabad Pakistan Zindabad
Nawaz Sharif,Asif Zardari, Shahbaz Sharif, Mariam safder and the traitor general Asim Munir go to deepest fire in hell
ہم حق کا دامن نہ چھوڑیں گے. تم ظلم کا کاروبار کرو.
کہ حیران عالم دیکھ کے ہمیں بھی ہو, تمہیں بھی ہو.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
Sabir Bhai u Great
جنرل عاصم منیر کے کھلے نا عاقبت اندیش اور جابرانہ کردار سے پاک فوج کی گولیوں سے نہتے شہریوں کے قتل نے اسکی نفسیاتی بربریت کو مزید تقویت دے دی ہے جس سے عام محب وطن پاکستانی اب اس ناپاک فوج سے کھل کر نفرت کا اظہار کر رہے ہیں ۔ ۔ جو کہ آ گے چل کے شاید اور بھی بڑھتی جائے گی ۔ ۔
allah pak apko salamat rakhy r pakistan ko salamat rakhy r allah pak khud insaf den pakistan walon ko.jo b zalim ha ye insaf allah pe chor dia ha.
ان لوگوں سے مکمل سوشل باءیکوٹ کیا جائے ۔۔۔ ھمیشہ کے لئے ۔۔۔ انصاف کیلیے نکلے تھے
Sabir Bhai Salam, very sad day for all of us. I never see you so mournful. Pakistan is going through worst time.
Allah ap ka hami o nasir ho sabir saab
ان کو عا لمی عدالت میں لے کر جا نا چا ہے
Sabir bhai dil buht udas hai wo masoom log the hr chez se dil bar gya
😢😢😢😢😢
Only Great Leader Imran Khan Sahib Zindaabad
Only Pakistan Tehreek-e-Insaf Zindaabad 💚❤️🇵🇰
Allah Pakistan pe Apna Rehm Farmaye r Imran Khan ki hifazat farmaye Ameen
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر جی
شاکر بھائی تاریخ نے ایک بار پھر کربلا کو دھرایا ھے کربلا میں یزید نے تخت کی خاطر حضرت امام حسین علیہ السلام کو شھید کیا اور آج وقت کے یزید نے پھر تاریخ دھرایا
Imran Khan and Ali Ameen Gandapur I love you 😊❤
افسوس صد افسوس کہ شاھیں نہ بنا توں ؟ میرے الله رحم فرما۔ امین
آج تو آپ نے پوری ماس کمیونیکیشن ہی سکھا دی۔۔۔عمدہ معلومات
آمین یا رب العالمین۔۔۔🤲🤲🤲
اللهم انا نجعلك في نحورهم و نعوذ بك من شرورهم
How can they kill their own people 😞 Inhumane behaviour 😪 My heart goes out to those harmless people 💔
Kyaaa zabardasttt video hai aaj ki!!!!!!!
اللہ سب پرفريب رحم کرے
Imran Khan Zindabad. All Bangladeshi people support Imran Khan 💪💪💪💪❤️❤️❤️❤️🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Lov fm Pakistan.
جزاک اللہ خیر بنگلہ دیش زندہ باد
ALLAH TAHALA in k bacho ko yatem kare,
Sab AMEEN kahain.
Ameeeeen
Aameen
Imran Khan zindabad zalmoo ko Allah pak gharak karay amen
تمام قوم اب ازادی کی تحریک چلائیں
پختون ازادی کی تحریک چلائیں
سندہی اپنی ازادی کی تحریک چلائں
بلوچی ازادی کی تحریک چلایں
وعلیکم السلام جناب
InshaAllah mera allah dakh rha ha
Sabir bahi zandaabad
یہ وقت بھی نہیں رہے گا ظالمو اسے ذہن میں رکھنا
Hazoor ya waqt he raha ga Jan tak awaam lakhooo ma nai nikalti
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه❤❤❤❤❤❤❤❤
پاکستان کا مطلب کیا
کوئ مطلب نہیں
ناراضگی کا اظہار کیجیئے ملک سے بغاوت نہیں !
Very sad day May Allah bless all our Brothers Have No Words