Walaikum as Salam bhai😍jann❤Baba😍Khan... ❤ALLAH❤khair kray yai tofani barish.... Bhai jann es Wood House ko Mazbout banao taa k aisi tofani barish se aap k wood house ko koi nuksaan naa pounch Jay....
He just waffles on we're not blind we can see the scenery just crack on with the work 15 minutes of the video are just of him and baba taking food breaks 😅
عرفان بھائی آپ بہت ہارڈ ورک کرتے ہو. آپ کا یہ یونیک کونٹینٹ بہت اچھا اور دوسرے یو ٹیوبر سے الگ الگ ہوتا ہے. ایسی لیے ہم آپ کی ہر ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں
آپ کو اس گھر کے نیچے جو جگہ ہیں اس کو سائیڈ سے کسی چیز سے کور کر لے، کیونکہ ہوا آپ کے گھر کے نیچے سے گزرے گی تو دباو پیدا کرے گی۔۔۔ اور گھر کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
یہ جو پٹھیاں آپ لگا کر پھر کاٹ رہے ہیں میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے بلکہ پہلے آپ انکی پیمائش سے کاٹ لیں اور پھر ایک ساتھ کیل ٹھوک دے تو آسانی اور مضبوطی رہے گی اور دوسرا اگر آپ لوگ ادھر قریب میں 5یا6 فیٹ سرنگ نکال لیں ایمرجنسی میں استعمال میں لا سکتے ہیں مجھے امید ہے کہ آپکو یہ مفت کا مشورہ فائدہ دے گا بہرحال آپ لوگ کامنٹس کے جواب تو کبھی نہیں دیتے پھر بھی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو اچھا لگا ہوگا
MashaAllah💞
Mashallah very beautiful vlog
Nice desgin ….. bro ghar ko green paint kirna 😍
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ولاگ کی رونق بابا خان
واقعی مجھے بھی دیواروں کا ڈیزائن اچھا نہیں لگا تھا، لیکن اب جو ترکیب آپ نے لگائی ہے وہ کمال کی ہے۔۔۔
خوبصورت ڈیزائن ماشاءاللہ
Bohat. Khoobsurat. Mossam. hai. Ma. Shaa. Allah👋💫🌟🤲✋
new design is very beautiful and so beautiful location is woodhouse in mangla dam
.....loves from kahuta....
Mashalla nice video bro
Very good stay safe 👍👌🤲
Very nice new design, MashAllah....
mashaallah bohat Pyara view hy
❤MASHA ALLAH ❤️
MashAllah good work jnab❤
Bhai😍jann aik wood house k taras per kalry ho kr mangla dam view😍ayyyee😍hyyyeee❤amazing view😍
Now you are making nice project then your earlier projects.liked.
Bht Zubrdst ❤
Boht wait hota he apki videos ka boht acha content hota he apki videos ka
Mashallah very nice
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Masha Allah lots better
Ufff the amount of hardwork these guys are putting in🫡🫡🫡 dam zabrdadt lgra hai alaaa❤
Weather awesome 👌 bhai mashaAllah
Looking beautiful.
Baba Khan
Bhoot acha insaan Hai ❤❤
Irfan Bhai ap b bhoot achye ho love you hogiya
Salam brother mashallah mashallah so nice
Very Good Design ❤
Bht alaa new design
Mashallah ❤❤❤
Irfan Bhai Zara lambi bedio banaya karay Khun k app ki vedio ka bht intazar HOTA hai
Good Design ❤
Nyc
Ma shah Allah ❤❤❤
Superb
یہ ڈائن خوبصورت ہے
لاجواب لاجواب
عرفان بھائ
بہت خوب
Masha Allah
❤ALLAH❤
Bhai jann😍baba khan aur sb musalmanno ko Salamaat rakay aur bhai jann baba khan aap k wood house ko b....Ameen Suma Ameen
BEAUTIFULL DESIGN
وعلیکم السلام بھائی
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سلامت رکھے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ جی اللّٰہ سلامت رکھے
اسلام علیکم بھائی صاحب ۔جب گھر تیار ھو جاے تو اس میں مختلف رنگوں میں پینٹ لازمی طور پر کرنا ۔۔کیونکہ اس سے مزید خوبصورت ھو جاے گا انشاءاللہ ۔۔
Mash Allah irfan sb Allah pak kihr ky
Water level use krein jab b koi chez lgaien us se sedha ho ga sb kuch abhi app ki sb chezein terhi hain
Walaikum as Salam bhai😍jann❤Baba😍Khan...
❤ALLAH❤khair kray yai tofani barish....
Bhai jann es Wood House ko Mazbout banao taa k aisi tofani barish se aap k wood house ko koi nuksaan naa pounch Jay....
❤❤ ماشاءاللہ بہت پیارا ڈیزائن ہے اس بار اپ پینا فلیکس لگا دیں تو مزید پیارا ہو جائے گا دیواروں پر
Nice video ❤❤❤❤
Great work love you brother
Mashallah
MASHALLAH ❤❤❤❤❤❤
Very good ❤❤❤❤
Jeo❤❤
Irfan Bhai ap es Ghar ky nechy wali jaga Bhi Saaf KR ky istmal KR sakty Hein or nechy Bhi alg room bna sakty Hein nechy khany pkany wali cheezein Rakh sakty Hein Jesy lakrii Bhi store kr sakty Hein
Allah khr kary
Allah Pak aap 🙏 dono ko slamt raka
He just waffles on we're not blind we can see the scenery just crack on with the work 15 minutes of the video are just of him and baba taking food breaks 😅
خان لالا كو السلام علیکم ورحمة الله وبركاته صباح النور والسرور
Nice project bro
O baba khan udran lagy ne aj😂😂baba boht mehnti hain Allah pak seht de
❤❤❤
Agr ap ny is k oper chat dala tu wo itni tez hawa se urr jay ga.aisa chat dalen jis me hawa cross ho jaya krey.
😂😂😂😂Nice
Super
❤❤❤❤❤❤❤
Slam bhi ap kabi comments ka reply nhi deta love from muzfarbad❤❤❤❤
Salaam Bhai ...ap ka vlog sab sa dfrnt hota hai. Gar b shae nice banty hai but yeh kaam ap ksi greeb k Lia kr day swab b aur ksi ka bala b thnks
Nice g 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🤲
Assallam o allikum jnb
Vaalikum salam baba khan
ٹیرس کے اوپر گرین رنگ کا گھاس لگائیں ارٹیفیشل کارپٹ جیسا ہوتا ہے بانس بھی کور ہو جائیں گی بانس کے کیپس
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس مکان پر کشمیر کا جھنڈ ضرور لگانا
عرفان بھائی آپ بہت ہارڈ ورک کرتے ہو. آپ کا یہ یونیک کونٹینٹ بہت اچھا اور دوسرے یو ٹیوبر سے الگ الگ ہوتا ہے. ایسی لیے ہم آپ کی ہر ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں
آپ کو اس گھر کے نیچے جو جگہ ہیں اس کو سائیڈ سے کسی چیز سے کور کر لے، کیونکہ ہوا آپ کے گھر کے نیچے سے گزرے گی تو دباو پیدا کرے گی۔۔۔ اور گھر کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
بھائی جان پہٹھو کے باہر پرنٹ شیٹ لگا لو پینا فلیکس شیٹ
عرفان بھائی ٹیرس کے اوپر گرین رنگ کا گھاس لگوائیں ارٹیفیشل
Love you brother
❤A1
Mashallah ever nice vlogs ❤❤thanks for sporting me yet 308 subscribers love you all ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊
Din Ka kya dety ho Baba ko ?
❤❤❤❤❤❤❤❤
Drill change kuro plz new order kuro achi c
Kia Hum Ap.k Wood House Ka visit kr sakt hai
اس کی چھت کا ڈیزائن کیسا ہو گا؟؟
عرفان صاحب ھوا نا گزر ضرور رکھیں نی تے طوفان وچ کہار اڈری جاسی
Lgta hai end mai ye Ghar b toofan sy toot jna...dam k qareeb Kiyu har dafa banaty ho aur mehnat waste krty ho
Hope so apki youtube uncome mai baba khan ky b share hnn . Yeh nh ho ek 2 hzr mai videos mai aty hn
یہ جو پٹھیاں آپ لگا کر پھر کاٹ رہے ہیں میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے بلکہ پہلے آپ انکی پیمائش سے کاٹ لیں اور پھر ایک ساتھ کیل ٹھوک دے تو آسانی اور مضبوطی رہے گی اور دوسرا اگر آپ لوگ ادھر قریب میں 5یا6 فیٹ سرنگ نکال لیں ایمرجنسی میں استعمال میں لا سکتے ہیں مجھے امید ہے کہ آپکو یہ مفت کا مشورہ فائدہ دے گا بہرحال آپ لوگ کامنٹس کے جواب تو کبھی نہیں دیتے پھر بھی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو اچھا لگا ہوگا
بابا کا بہت خیال رکھو آپ
Mashallah
Mashallah ❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
بابا کا بہت خیال رکھو آپ
❤️❤️❤️
بابا کا بہت خیال رکھو آپ
❤❤
بابا کا بہت خیال رکھو آپ
❤❤
بابا کا بہت خیال رکھو آپ
❤❤