تھری فیس انورٹر کو سنگل فیس کیسے کیا جا سکتا ہے/How to Solve Poff Fault in VFD
HTML-код
- Опубликовано: 10 дек 2024
- What is Poff fault in vfd. Proper method of fault solving in three phase Inverters. Invt Poff Fault issues and solving method. تھری فیس انورٹر کو سنگل فیس کیسے کیا جا سکتا ہے. کیا تھری فیس انورٹر سے ہم سنگل فیس موٹر چلا سکتے ہین.#howtoremovepofferror #howtoadjustpofffaultinvfd
7 HP vfd3 phase 5 solar panel 545 watt ghaher kalod 220chal jae ga
سر آخری الفاظ کی سمجھ نہین آئ ہے؟
Out main kis phees par 220 mily ga
اسلام و علیکم بھای یہPE 4 میں 380 کی جگہ 220 کرنے سے ڈیٹا انٹر کرتے ہیOU3 کا فالٹ آ جاجاتا ہے مہربانی کر کے اس بارے میں بتادنیے شکریہ
اسلام علیکم بھائی میں آپ سے انوے ٹر کی سیٹنگ کروانا چاہتا ہوں
واٹسف کانمبر بیجے انورٹر کے بارے مے پوچھ رھا ھو
کیا اس پر 3 ph کی سینگل فیز کی موٹر چلا سکتے ہیں؟؟؟؟
بھائی صاحب اپ یہ بتائیں جب ہم اسکو سنگل فیس پے استعمال کر رہے ہیں اگے لوڈ بھی سنگل فیس استعمال کر رہے ہیں تو اس کی پاور جو ہے اپ نے بتایا ہاف رہ جاتی ہے اگر 15 کلو واٹ کا ہے تو ہم 7.5 کلو واٹ سنگل فیس چلا سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی جان کیا حال چال ہے ٹھیک ہیں اپ بھائی جان ہم نے نیا گھر بنایا ہے ادھر واپڈا موجود نہیں ہے ہمارے پاس 10 سولر پینل 545 واٹ کے موجود ہیں اور ادھر 4.2 کا فرانس کا انورٹر انسٹال کیا ہوا ہے اب مسئلہ کیا ہے کہ ہم وی ایف ڈی پے ماربل کی رگڑائی کروانا چاہتے ہیں ماربل رگڑائی والی جو مشین ہے وہ تقریبا 20 سے 25 ایمپئیر لیتی ہے سنگل فیس جاننا یہ چاہتے ہیں کہ وہ والی مشین 10 سولر پینل 545 واٹ والے پے وی ایف ڈی لگا کر اس مشین کو چلایا جا سکتا ہے یا نہیں ویسے 220 وولٹ بھی موجود ہیں لیکن دور سے ارہے ہیں تقریبا ایک کلو میٹر سے اور اس کی وائر جو ہے وہ کافی کمزور ہے اس پہ جب لوڈ ڈالتے ہیں تو وولٹیج ڈاؤن ہو جاتے ہیں تو ہمیں کوئی طریقہ بتائیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے
👎👎👎👎👎