Bachy Ne Farooqi Shab Ko Bhi Heran Kar Dia | اس بچے نے فاروقی صاحب کو بھی حیران کردیا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 ноя 2021
  • Mazeed New Videos Kay Liye Hamara Channel Difa e Sahaba Media Subscribe Kijye
    #DifaeSahabaMedia
    #Azmatesahaba

Комментарии • 1,3 тыс.

  • @binteadam1358
    @binteadam1358 2 года назад +199

    زبردست
    ماشاءاللہ اللہ تعالی اس بچے کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @tehmaskhan2
    @tehmaskhan2 2 года назад +63

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    انشاءاللہ ہر بچے بوڑھے کے لب سے
    یہ نعرہ دنیا گونجتے ہوئے سنے گی
    واہ صحابہ واہ
    واہ صحابہ واہ
    دل خوش کر دیا اس ننھے سے بچے نے
    You are the hero of ISLAM .

  • @naeemkhan7215
    @naeemkhan7215 2 года назад +190

    ماشاءاللہ اتنا معصوم سے بچے کی معصومیت بهری آواز پر قربان اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کے بچوں کو اپنے محبوب پیغمبر اور صحابہ و اہلیت کی سچی محبت نصیب فرمائے

  • @BazmeFarooq
    @BazmeFarooq 2 года назад +42

    مزہ آگیا اللہ اس بچے کی عمر برکت عطا فرمائے
    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ صحابہ 😘😘😘😘

  • @mdmuzzammil1252
    @mdmuzzammil1252 2 года назад +43

    ماشاء اللہ کیا ہی ٹیلینٹیڈ بچہ،، اللہ پاک اس بچے کو سپاہ صحابہ کا کمانڈر بنادے اور عامل باعمل بنادے آمین

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 2 года назад +33

    بہت بہت مبارک باد ھو اس بچے کو اور اس کے والدین کو اللہ پاک ہمیں صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @muhammedibrahim4641
    @muhammedibrahim4641 2 года назад +152

    شان اہل بیت زندہ باد
    شان صحابہ زندہ
    گستاخِ اہل بیت مردہ باد
    گستاخ صحابہ مردہ باد

  • @iftikharahmadqasmi5407
    @iftikharahmadqasmi5407 2 года назад +9

    ماشاءاللہ بہت ہی زبردست اللہ تمام مسلمانوں کے بچوں کو ایسا شوق صحابہ عطا فرمائے اور اور سب کو آ پ علیہ السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا سچا دیوانہ بنا دے

  • @FurqanKhan-nm6kw
    @FurqanKhan-nm6kw 2 года назад +56

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ اس بچے کی ہر جانب سے حفاظت فرمائے اور عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @wardamjzoob4002
    @wardamjzoob4002 2 года назад +77

    ماشاءاللہ کیا ہی جوش و محبت سے کلام پڑھا ہے۔۔۔بارک اللہ

  • @M_Tariq-313.
    @M_Tariq-313. 2 года назад +35

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب
    اس بچے نے تو کمال کردیا
    اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @ishtiyaqahmedsheikh3296
    @ishtiyaqahmedsheikh3296 2 года назад +25

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے عالم دین بنائے

  • @nasarkhan3386
    @nasarkhan3386 2 года назад +16

    ماشاءاللہ.بہت خوبصورت بیان اللہ پاک اس بچے کو لمبی عمر دراذ کرے آمین واہ صحابہ واہ

  • @fakharmahmoodabbasi1479
    @fakharmahmoodabbasi1479 2 года назад +8

    کیا آواز ھے ماشااللہ. درد ھے آواز میں اللہ سلامت رکھے

  • @ZafarIqbal-ci1kf
    @ZafarIqbal-ci1kf 2 года назад +64

    اللہ رب العزت اس بچے کو مزید بلندیوں پر پہنچائے آ مین اللہ ربلعزت تمام دوستوں کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @ateekurrahman8274
    @ateekurrahman8274 2 года назад +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں صحابہ کی تعریف کی

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 2 года назад +1

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ یہ ھے علماء حق کی نشانی ۔۔۔۔۔
    علماء دیوبند زندہ باد۔۔۔۔۔ علماء دیوبند زندہ باد ۔۔۔۔۔

  • @MuhammadIlyas-rs6hs
    @MuhammadIlyas-rs6hs 2 года назад +7

    ماشاءاللّٰه کیا بات ھے مزہ آگیا

  • @imranmanzoorvolleyball959
    @imranmanzoorvolleyball959 2 года назад +2

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ مشن جھنگوی کے مشن پہ چلنے کی مزید ترقی دے آمین
    عمران منظور ڈیرے وال

  • @maanibhai6608
    @maanibhai6608 2 года назад +11

    ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی
    ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی
    ہر صحابی نبی(صلی اللہ علیہ وسلم) جنتی جنتی

  • @islamwithfatima8324
    @islamwithfatima8324 2 года назад +22

    ماشاءاللہ دل باغ باغ کر دیا
    اللہ تعالیٰ ہماری نسلوں میں بھی ایسے نگینے پیدا فرمائے
    ہمیں بھی توفیق عطا فرمائے کہ ہم اپنی اولاد کے دلوں میں عشق صحابہ و اہلبیت کی شمع اسی طرح روشن کریں
    آمین یا رب

  • @bindasvideo943
    @bindasvideo943 2 года назад +10

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو دین کا داعی بنا

  • @imtiazalamimtiazalam4234
    @imtiazalamimtiazalam4234 2 года назад +29

    اللھم زد فزد ❤️
    اللہ تعالیٰ اس بچے کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے آمین ♥️
    اتنی درد بھری آواز سبحان اللہ،
    آنکھ برس پڑی صحابہ کرام کے ننے سپاہی کے جذبے کو دیکھ کے❤️

  • @sajjadulrehman6670
    @sajjadulrehman6670 2 года назад +6

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو عالم با عمل بناۓ اور والدین کیلۓ آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ۔۔۔۔۔۔

  • @mohdmonish2092
    @mohdmonish2092 2 года назад +6

    ماشااللہ بہت اچھا اللہ تعالی اس بچے کے زندگی اور علم اور عمل میں برکتیں عطافرمایئں

  • @user-cr7op1cw4s
    @user-cr7op1cw4s 2 года назад +12

    ماشااللہ بہت خوب سپاہ صحابہ پاکستان زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد پاکستان اسلام زندہ باد جمعیت علماء اسلام زندہ باد

  • @m.mohsinm.mohsin6413
    @m.mohsinm.mohsin6413 2 года назад +18

    ماشاللہ اللہ پاک اس بچے کو دین کا داعی بنائے اور اسکو مزید ترقّی عطا فرمائے آمین اور اللہ ہمیں بھی ایسی اولاد سے نوازے آمین

  • @I.Y.O
    @I.Y.O 2 года назад +5

    ماشاءاللہ ۔اس ننھے سے بچے نے دل ❤️ خوش کردیا۔۔

    • @bindasvideo943
      @bindasvideo943 2 года назад +2

      آپ بھی اپنے بچے کو ایسا ہی بنائے

  • @hafizsibghatullah
    @hafizsibghatullah 2 года назад +33

    ماشاءاللہ بہت خوب پڑھا۔۔۔
    نظر بد دور 🤲

    • @hafizhasnainashraf3565
      @hafizhasnainashraf3565 2 года назад +1

      Afzalul Khalq bad az Rusul Sayedna Siddiq E Akbar Alaihisalam.
      Right????Hafiz sab

    • @hafizsibghatullah
      @hafizsibghatullah 2 года назад +2

      @@hafizhasnainashraf3565 جی جی بھائی۔۔۔
      افضل بشر بعد از انبیاء ،جان صداقت اور جان وفا رضی اللہ تعالٰی عنہ 🤗

    • @hafizhasnainashraf3565
      @hafizhasnainashraf3565 2 года назад +1

      @@hafizsibghatullah MasAllah bhi aap ne dil khush kr dea.

  • @samiulhassan2992
    @samiulhassan2992 2 года назад +37

    ماشاءاللہ بہت خوب اور کمال کا حوصلہ ہے اللہ اس کو اُس جیسا بنائے جس کی یہ نکل کررہا ہے

  • @bindasvideo943
    @bindasvideo943 2 года назад +1

    اللہ پاک فاروقی صاحب کو بہترین بدلہ عطا فرمائے آمین

  • @afifatalib1695
    @afifatalib1695 2 года назад +6

    ماشاءاللہ کمال است🤩 اللہ پاک اس بچے کواپنے حفظ وامان میں رکھے🌺🌺

  • @M_Tariq-313.
    @M_Tariq-313. 2 года назад +22

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب
    اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے

  • @fairozahmadbhat6268
    @fairozahmadbhat6268 2 года назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللہ تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین کشمیر

  • @abutalhapatal460
    @abutalhapatal460 2 года назад +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب۔
    جو صحابہ کا غلام ہے وہ ہمارا امام ہے
    اس بچہ نے دل خوش کردیا
    اللہ تعالیٰ اس بچہ کو اپنے وقت کا طارق اعظم بنائے
    آمین

  • @servantofallah4554
    @servantofallah4554 2 года назад +9

    💝💘💋💞💓💗💖🌷🌺🌹💐🍇ماشاء اللہ تبارک اللہ واہ بیٹے پیارے بیٹے واہ
    اللہ تعالی قبول فرمائے آپ کا اخلاص اور محبت صحابہ سے اللہ آپ کے ماں باپ اور اساتذہ کو جزائے خیر عطا فرمائے امین امین 💝💓💞💕🌷🌹💐🍇

  • @skjabidhossain3976
    @skjabidhossain3976 2 года назад +11

    Masoom Bachcha, Masoom Zubaan Se...
    Maasoomiyat Se Bhara Alfaazo'n Se Difa-E-Sahaba.... ALLAH Hu Akbar
    Subhan Alllah

  • @zahidahmed4874
    @zahidahmed4874 2 года назад +9

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ اس بچے کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @akhtarmunir5343
    @akhtarmunir5343 2 года назад +4

    ماشاء اللہ۔ماشاء اللہ ۔واہ صحابہ واہ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین ۔

  • @dudialnews4341
    @dudialnews4341 2 года назад +10

    ماشااللہ جی
    اللہ تعالی اس پیارے بچے کی آواز میں اور برکتیں عطا فرمائے بہت پیاری آواز ہے

  • @muhammadshabber3133
    @muhammadshabber3133 2 года назад +19

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب اللہ سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @MuhammadAli-wc5zn
    @MuhammadAli-wc5zn 2 года назад +3

    ماشاءاللہ اللہ اس بچے اور ہمارے قائد مولانا اورنگزیب فاروقی کو لمبی عمر عطا کرے آمین

  • @panwalafaizan9237
    @panwalafaizan9237 Год назад +1

    واہ صحابہ واہ ۔۔۔ قربان ہے قربان ہے
    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر
    جان بھی قربان ہے ۔۔۔

  • @qariislam569
    @qariislam569 2 года назад +2

    ماشاءاللہ کتنے خوش نصیب ہیں وہ والدین جنکو اللہ تعالیٰ نے اتنا پیارا لخت جگر عطا کیا اللہ تعالیٰ اس معصوم کی حفاظت فرمائے اورعمردراز فرمائے 🤲🤲

  • @mdtauseeffaizan7051
    @mdtauseeffaizan7051 2 года назад +5

    ماشاءاللہ اس بچے کی علم میں برکات عطا فرمائے

  • @saadkhan985
    @saadkhan985 2 года назад +11

    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم دائما ابدا 😍😘🥰😭😭😭❤🌹

  • @ahmadkasmi3348
    @ahmadkasmi3348 2 года назад +1

    ماشاءاللہ سبحان اللہ الحمدللہ واہ صحابہ واہ

  • @imhappy3105
    @imhappy3105 2 года назад +12

    ماشاءاللہ 👌 اللہم زد فزد 🤲🏻

  • @muhammadshabber3133
    @muhammadshabber3133 2 года назад +11

    واہ واہ واہ صحابہ واہ واہ واہ

  • @touhidsaqibi472
    @touhidsaqibi472 2 года назад +1

    کیا جزبہ ھے ماشاءاللہ زبردست انداز اللہ اس بچے کو ترقی سے نوازے آمین یا رب العالمین

  • @arshiahuda3053
    @arshiahuda3053 2 года назад +1

    MashaAllah MashAllah humari aankhoon ki thandak Sahaba humaray sur ka taaj sitaroon ki manand Nabi صلى الله عليه واله وسلم Kay Sahaba رضوان الله تعالى عليهم اجمعين

  • @user-df6uw1hx7y
    @user-df6uw1hx7y 2 года назад +18

    واہ صحابہ اہلیبیت زندہ باد واہ

  • @abuyssar7582
    @abuyssar7582 2 года назад +52

    اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے اور نیک باعمل عالم بنادیں

  • @maaz_bijnori
    @maaz_bijnori 2 года назад +6

    سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️بہت ہی عمدہ 😍😍😍😍😍😍😍😍❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @rafibhai4467
    @rafibhai4467 2 года назад +2

    Kia bacha hy or kia tarbiyat ki hy bache ALLAH PAK ISKO UROOJ ATA FARMA DEEN KA KAM LE BHT ZADA OR TAKUBBUR SE BACHANA

  • @ammaryasir2453
    @ammaryasir2453 2 года назад +11

    جب ہمارا نعرہ ہی چار یار حق ہے اور پانچواں حق پہ نہیں ہے وہ کاٹ کھانے والی مُلوکیت ہے تو آپ کیسے ان کا دفاع کر رہے ہو

    • @farhanabid2861
      @farhanabid2861 2 года назад +1

      بکواس بند چھُپے رافضی👊

  • @lashkerayjhangvi6536
    @lashkerayjhangvi6536 2 года назад +19

    ماشاء الله تبارك الله اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @pakdesihealth
    @pakdesihealth 2 года назад +26

    ماشاءاللہ وہ صحابہ وہ سبحان اللہ 🌹👍❤

    • @abutameemwaseem9347
      @abutameemwaseem9347 2 года назад +2

      الحمدلله! یہ بچہ ہمارے مدرسے معہد الخلیل الاسلامی، کراچی کا طالب علم ہے۔۔

  • @ameenkvlog7975
    @ameenkvlog7975 2 года назад +9

    Mashaallah bohat pyara bacha hy allah pak is ko deen e haq k lye qubool farmay

  • @MuhammadWaris-mz6zx
    @MuhammadWaris-mz6zx 2 года назад +5

    واہ صحابہ واہ صحابہ واہ صحابہ

  • @khadijaghulam
    @khadijaghulam 2 года назад +11

    Choty abu bakar ma sha Allah ❤❤

  • @quranteachingsunderstandin2979
    @quranteachingsunderstandin2979 2 года назад +3

    ماشاءاللہ بہت اچھا آواز ہے ماشاءاللہ
    واہ صحابہ واہ واہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین

  • @islamwithfatima8324
    @islamwithfatima8324 2 года назад +8

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
    اللہ تعالیٰ مزید ترقیوں سے نوازے
    اور جماعت کو مزید ایسے ہیروں سے نوازے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @maharazadmallah7996
    @maharazadmallah7996 2 года назад +9

    واہ صحابہؓ واہ صبح شام کیا جائے گا❤

    • @serazeihind7394
      @serazeihind7394 2 года назад +2

      آمین ثم آمین اللہ تعالی الحق والا عالم دین بناے

  • @dolonlinebord
    @dolonlinebord 2 года назад +9

    ماشاءاللّٰه اللہ‎ ان بچےکو بلندیوں عطافرمائے امین

  • @shekhamirquasmi
    @shekhamirquasmi 2 года назад +1

    ماشاء اللہ بہت خوب ہے اللہ نظر بد سے بچائے آمین ثم آمین اور خیرو عافیت سے رکھے آمین

  • @baqaralinaqviofficial3627
    @baqaralinaqviofficial3627 2 года назад +1

    شان اہل بیت زندہ باد
    shahn e sahaba zindabad
    ali aur nabi bhai bhai

  • @abdurrehman-pf5ul
    @abdurrehman-pf5ul 2 года назад +20

    Mashallah bot khob kal alhamdulilah hum mojod thy is jalsy me wah sahaba wah wah sahaba wah😘❤

    • @muhammadafaq9744
      @muhammadafaq9744 2 года назад +1

      kahan p tha ji ya jlsa...r is bcha ka name kia h

  • @musicsongs5707
    @musicsongs5707 2 года назад +5

    Subhanallah ab to bacha bacha sahaba sahaba krha h ❤️❤️ jhangvi sy hyderi or ab farooqui kii mehnat rang la rhii h

  • @bindasvideo943
    @bindasvideo943 2 года назад +3

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کو قبول فرمائے اپنے دین کی لئے آمین

  • @mansoorahmad3823
    @mansoorahmad3823 2 года назад +15

    Alhamdulillah Is Mehfil me Live Shareek Hone ka Sharf hasil hua tha♥️👑

  • @sadiatanveer6568
    @sadiatanveer6568 2 года назад +9

    ماشاءاللہ بہت خوب۔۔۔لو آگئے میدان میں وفادار صحابہ 😘

  • @salahuddinkhan6848
    @salahuddinkhan6848 2 года назад +5

    ماشاءاللہ ،بھت عمدہ اللہ تعالی مزید ترقیات سے نوازے۔آمین

  • @abuhasnain4807
    @abuhasnain4807 2 года назад +2

    Masha Allah
    Allah nazer e bad say mahfooz farmay..
    Ameen

  • @user-hd5vo1qw2n
    @user-hd5vo1qw2n 2 года назад +6

    ماشاءاللہ 💗 بہت پیارا کلام ہے

  • @hakanetv
    @hakanetv 2 года назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mirzazuber9561
    @mirzazuber9561 2 года назад

    قسم سے ہلا ڈالا اس معصوم نے کیا۔ ہمت، ہے بہت خوب فاروقی تیرے، قافلہ کو سلام دل خوش کردیا

  • @haqkeawaz6639
    @haqkeawaz6639 2 года назад

    ماشاءاللہ
    بھت اعلی
    اللہ اس ننھے بچے کو دین کی خدمت کے لئے لمبی زندگی عطا فرمائیں

  • @asmafaizan1582
    @asmafaizan1582 2 года назад +3

    ماشاءاللہ پیارا بچہ
    پیاری آواز
    پیارا نعرہ

  • @writes3496
    @writes3496 2 года назад +7

    واہ صحابہ کرام رض واہ 💗❤️

  • @aazamalam3566
    @aazamalam3566 2 года назад +13

    ربِّ کریم اِنکو اور انکے گھر والوں کی حفاظت فرمائے

  • @ShahFarid-rt8mt
    @ShahFarid-rt8mt 9 месяцев назад +2

    Mashaallah bahut kamaal ❤ Allah is bachche ki hifazat farmaye❤

  • @alshekhkaleemullah7040
    @alshekhkaleemullah7040 2 года назад +13

    ماشاء الله تبارك الرحمن الله يحفظك يا ولدي

  • @naeemahmadkhan2306
    @naeemahmadkhan2306 2 года назад +10

    اللّه پاک اس بچے کی عمر میں برکتیں عطا فرمائیں اور ان کے والدین کو جزائے خیر عطا فرمائیں

  • @apanfaranmodalschool3192
    @apanfaranmodalschool3192 2 года назад

    ماشاءاللہ بچے کا جزبہ دکھانے والا ہے
    شان صحابہ زندہ باد

  • @qariehsan5656
    @qariehsan5656 2 года назад

    ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله بہت خوب اللہ پاک اس بچے کو عالم حافظ باعمل بنا

  • @UmairInfoTV
    @UmairInfoTV 2 года назад +3

    اللہ پاک اس بچے کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🌷💞

  • @usaidtamimi4926
    @usaidtamimi4926 2 года назад +4

    اللہ پاک ہر بچے کو اس بچے کی طرح بنا دیں آمین

  • @shahidalam1377
    @shahidalam1377 6 месяцев назад +1

    Pehla Jo Khalifa huwa pehla rahega siddeeq sahaba me sada pehla rahega ❤shane sahaba zindabad ❤️

  • @awaissarwar9770
    @awaissarwar9770 2 года назад +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست
    جزبے کو سلام

  • @abdurrehman1179
    @abdurrehman1179 2 года назад +11

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @lovelybarirah
    @lovelybarirah 2 года назад +12

    Dil khush kar dia love u 🥰

  • @muhammadsharafat8011
    @muhammadsharafat8011 2 года назад

    ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا

  • @mohammadfurqan6300
    @mohammadfurqan6300 2 года назад

    ماشاءاللہ،،،ماشاءاللہ،،،سبحان الله،،،،،
    اللہ پاک اس بچے کی ہر طرح سے حفاظت فرماۓ۔۔۔۔۔طرقیات سے نوازے۔۔

  • @usamakhan5953
    @usamakhan5953 2 года назад +12

    mashaAllah beautiful 😍 naat

  • @aqibmughal3649
    @aqibmughal3649 2 года назад +17

    ماشاءاللّٰه بہت خوب❤

  • @mimranimran9396
    @mimranimran9396 2 года назад

    بہت خوب !!!!!
    اللہ اس بچے کو علم نافع کی دولت سے مالا مال کرے 👍، اور امت مسلمہ کا قائد بنائے

  • @makramakram7775
    @makramakram7775 2 года назад +3

    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔اللہ تعالیٰ حافظ قاری عالم باعمل بناۓ آمین

  • @shwaseemaslam6457
    @shwaseemaslam6457 2 года назад +4

    ماشاءاللہ اللہ پاک اس بچے کی عمر میں برکت عطإ فرمایٸں

  • @ghareebstudent1ksubs308
    @ghareebstudent1ksubs308 2 года назад +10

    نبی پاک کے دشمن معاویہ بن ابوسفیان سے اتنا پیار تم سب کا جگر پھٹ رہا ہے