Yeh Hazrat Mufti Salman Azhari ka official channel nhi hai, lekin Allah Subhanu Wa Ta'ala Se Dua hai ke Allah Aapki bhi Tamaam Pareshaaniyo ko Duur kare, Aameen✨
اللہ سے دعا ہے کے اللہ آپ کے تما م قرض کو ادا کردے، اور اللہ ہی سے آپ بھی دعا کیجیے، بےشک اللہ اپنے بندو کی سننے والا ہے، اور وہ رزق کا ملک ہے۔ رات کو آخری پہر تہجد کی نماز پڑھنے کے بعد اللہ سے دعا کیجیے، وہ اس وقت فارمتا ہے کے کون ہے جسے مُجھسے کچھ چاہیے، میں اسے ضرور عطا کرونگا۔ اور رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے رات کی آخری پہر اللہ سے دعا مانگنے سے بےشک وہ چیز اللہ اپنے بندے کو ضرور نوازتا ہے۔
@@AltashProduction بے شک اللہ رات کے آخری پہر سنتا ہے آپ اللہ کے نیک بندوں میں سے ہو میرے حق میں دعا کیجیے ہم کو اللہ تہجد گزار بنا دے یہ بھی دعا کیجئے انشاءاللہ امین ثم امین
Mashallah hazrat Dil baag baag ho gya
Subhanallah ❤️❤️❤️❤️❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤
माशाअल्लाह masaallah
Mashallah mashallah ❤❤
Ameen zazakallah Allah apko ko apne hifz wa Aman mai rakhe
Yeh Hazrat Mufti Salman Azhari ka official channel nhi hai, lekin Allah Subhanu Wa Ta'ala Se Dua hai ke Allah Aapki bhi Tamaam Pareshaaniyo ko Duur kare, Aameen✨
@@AltashProduction summa ameen
ماشاء اللہ
Bahut achhi bayan❤
Alhumdulilaah Allahoema Ameen
Subhanallah Alhamdulillah
Allah apko khair,o, afiyat atakare
JazaakAllahu Khayr
beshaq
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میں بہت قرض میں ڈوبی ہوی ہون آپ غوث پاک سے میرے لیے دعا کیجیے کی غوث پاک میرے حق میں اللہ سے میرے قرض کی ادایگی کی دعا کیجیے