Jazaak Allah Ap ne bht achha guide kia aur ye bhe kaha k is baat ko issue bna kr kisi ko zleel krna ya siasat krna bhe theek ni. Bilkul theek glti man'ne se izat km ni hoti blke aur ziada hoti ha Imran Khan sb ko openly istighfaar krna chahye!
الحمد للہ ۔ جناب مفتی صاحب اللہ آپکے علم و عمل و زندگی میں خوب برکت دے ۔ جب تک ایسے علماء حق قوم کی رہبری کرینگے ان شاء اللہ قوم صراط مستقیم پر چلینگی ۔ سبحان اللہ مفتی صاحب بادشاہ کی غلطی پر حق گویا ہوئے وہ بھی بنا ہچکچاہٹ ۔ اللہ تعالی پاکستان و اسکے رہنے والوں کی خوب حفاظت کرے اور ہمیشہ سرخ رو کرے ۔ آمین ۔ آپ سب کو انڈیا سے بہت بہت پیار و سلام ۔ عبد الرحمن القاسمی
Mufti shb haqq suchhh bolny pe or smjhany pe ap k ly dili duain...Allah ap ko, seht O eman wali lmbi hyati ata kry or ap ka saya ta dair hm sbbb pe slamt rkhy... Ameeen
Kis qadar achchai say islah ka mushwara izzat k sath dya or akhir may yeh bhi kaha "GHALATY KISI SAY BHI HOSAKTY HAY YEH NAHI TAU OR KISI TARHA KI". ALLAH PAK AAP KO BEHTREEN AJAR ATA KARAIN. Tariq sahib bohat shukria iss nurmy ki sakht zarorat hay. Allah aap ko hamesha khushrakhay ameen
جزاک اللّٰہ خیر آپ نے ٹھیک کہا ہے غلطی ہر شخص سے ہو سکتی ہے ۔اس کا حل بھی ہے اللّٰہ تعالیٰ سے معافی ۔اللّٰہ پاک تو معاف فرما دے گے لیکن انسان معاف نہیں کرتے ۔
habib ahmad جن لوگوں نے ختم نبوت پر ڈاکا مارا وہ تو معافی نہیں مانگ رہےہیں مفتی کہو گے نواز شریف کے خلاف بات کرے مگر نہیں کرے گا کیونکہ جہاں رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کا اجتماع ھوتا ھے وہ نواز شریف نے بنوایا تھا اور نواز شریف دیوبندیوں کو پیسہ دیتا ہیں
zarbast mulana saab ap ke baat bilkul teek hai hamey be imran khan acha lagtha hai lekin imran khan ko chahiyye ke apna aqeeda drost karey MASHALLAH ap ne acha jawab diya hai zabardast
Mufti sahib ko Allah Paak Jazaye khair de AAmeen, mufti sahib bilkul sahi farma rahe Hain,Jo ghalat kaam khul Kar Kya Jaye oski muafi bhi khul Kar maanghi Jaye,Khan sahib ko Allah ne bhat izzat di hai,muafi mangney main dair nahi karein gai, iss sai unki izzat aur barhe ge' PAKISTAN ZINDABAAD,
Shair Abbas Ma k qadam chomna or baat hy Mazar k qadam bosy karna or bat h Lihaaza ap quraan w sunnat k aar me ammal karen or aqeeda banai na k zahiry insaaan k ammal k apna aqeda banai
Mazar par rukoo k halat m khare rehna bh gunaah k zad m ata h qk ALLAH k ilawa kise k agy us halat me bh jhukna gunnah h ye to sare aaam sajde k halat h
ہاں یہ بات بالکل صحی ہے کہ کسی پیر کے مزار کے سامنے ایسے نہیں جھکنا چاہیے میں پی ٹی آئی کا سپوٹر ہو لیکن اس قسم کی حرکتوں کیوجہ سے ہمیں شرمندگی ہوتی ہے
یہ سب ڈرامے بازی کرتے ہیں جب تک انسان کی سجدھے کی نیت نہ ھو تب تک سجدہ ھوتا نے میں کوئی عمران خان کا سپورٹر نہیں ساری زندگی اعلیٰ بیت اور اصحابہ ا کرام لوگوں کو مسلمان کرتے رھے آج کے مولوی فتنہ اور گروبندی کروانے ہیں
Chalo Allah pak nay imran khan sey ye b kam.lay lia k eis ki hi wajah sy awam ko samj or shaour ageya hy k kabrun or mazarun py ja k sajday ya bosa nahin karna hy . Ya Allah shukr hy tera k eis ki hi wajah sey hmare awam ko shaur mil geya hy . Allah moaf karey imran khan ko b . Shukria imran khan ... wote onliy for pti
Sahih Bukhari Hadees # 3453 حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ وَيُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عَائِشَةَ وَابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَا: ""لَمَّا نَزَلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَفِقَ يَطْرَحُ خَمِيصَةً عَلَى وَجْهِهِ فَإِذَا اغْتَمَّ كَشَفَهَا عَنْ وَجْهِهِ، فَقَالَ: وَهُوَ كَذَلِكَ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ يُحَذِّرُ مَا صَنَعُوا"". عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر چہرہ مبارک پر باربار ڈال لیتے پھر جب شدت بڑھتی تو اسے ہٹا دیتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حالت میں فرمایا تھا، اللہ کی لعنت ہو یہود و نصاریٰ پر کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس امت کو ان کے کئے سے ڈرانا چاہتے تھے۔ Sahih Hadees
اسلام علیکم دوستو.جیسا کہ مفتی صاحب نےشریعت کے حوالے سے تفصیل سے بیان فرمایاکہ مانگنے کے لیے مزارات نہی اللە کے گھر یعنی مسجدیں هیں کتنی خوبصورت اور مدلل بات هے مگر کیا کرے کہ چند پیٹ کے پجاری اور دین کے دشمن دین کے نام هی پہ سادہ اور دین سے بیخبر لوگوں کو صحیح راستہ نہی بتا رهے ورنہ کچھ دن پہلے خان صاحب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ تشریف لے گئے اس سے افضل اور بہتر اور کونسا مقام ھو سکتا هے . ایک اسلامی اور توحید کے نام پہ بننے والے ملک کے لیڈر کو ایسا هر گز نہی کرنا چاہیے. اللە هماری اس دھرتی پر اور پوری امت کے حال پہ رحم فرمائے (امین)بھائی نصراللہ استنبول ترکی
Abu Sufyan یہ ہرامی مولویوں کا وہ ٹولہ ھے جو آج عمران خان پر کفر کے فتویٰ جاری کر رہے ہیں. یہ وہی ہیں جو قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کو کافرے اعظم کہتے تھے
میں کپتان عمران کو دس سال سے سپورٹ کر رھا ھوں اور اب بھی کروں گا مگر عمران خان نے یہ بہت غلط حرکت کی ھے۔وزیراعظم بننے کے چکر میں بہت آگے چلا گیا ھے۔کپتان نے جو وضاحت کی ھے کم از کم میں اس سے مطمئن نہیں۔صاف نظر آ رھا ھے کہ سجدہ ھی کیا ھے۔میری دلی دعا ھے کہ اللہ تعالی اس دفعہ کپتان کو کامیاب کرے اور نواز زرداری سے ھماری جان چھوٹ جاۓ۔مگر کپتان کا غیروں کے سامنے جھک کر وزیراعظم بننے کی بجاۓ اللہ کے سامنے جھک کر ھار جانا بھی میرے لیۓ باعث فخر ھو گا۔اللہ ھم سب کو ھدایت دے۔
Asif Sattar بھائی اپکو نبی پاک کے زمانے کا واقعہ بتاتی ہوں ایک صحابی مدینہ سے باہر گئے تو وہاں ایک مشرک بکریاں چرا رہا تھا اس وقت حالات ایسے تھے کہ مشرکوں دیکھ کر قتل کرنے کا حکم تھا صحابی تلوار لے کر اس مشرک کی طرف بھاگے تو اس مشرک نے اونچی آواز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیا مگر صحابی نے اسے قتل کر دیا۔ اور اسکی بکریاں لے کر نبی کریم کے پاس آگئے اور سارا واقعہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے بیان کیا اور کہا کہ وہ شخص جان بچانے کے لئے کلمہ پڑھ رہا تھا میں نے اسے قتل کر دیا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت دکھی ہوۓ اور فرمایا کہ تمہیں اسے قتل نہیں کرنا چاہیے تھا اس نے کلمہ پڑھ لیا تھا وہ مسلمان تھا۔ اور نبی پاک بہت دنوں تک اس واقعہ پر افسوس کرتے رہے عمران خان نے وضاحت کی کلمہ پڑھا اور کہا کہ کلمہ کا مطلب ہی یہی ہے کہ عبادت اور سجدہ صرف اللہ کےلئے ہے میں صرف بوسہ کیا تھا۔ آپ اگر اللہ کوحاضر ناظر جان کر اور مومن والے دل سے فیصلہ کرو تو عمران خان نے کوئی شرک نہیں کیا نہ کوئی گستاخی ۔ مگر مولوی حضرات نے عوام کا وہ برین واش کیا ہوا کہ ایک مسلمان کو کافر کہنے کے بہانے ڈھونڈ تے ہیں اب دیوبندی مولویوں میں سے کسی ایک نے بھی ختم نبوت پر حملہ کرنے پر آواز نہیں اٹھائی مگر اس ذرا ذرا سے مسئلے پر کیسے تعصب سے بات کر رہے ہیں ۔ عمران خان کو منافقت نہیں آتی وہ سیدھا سادہ بندہ ہے ورنہ نوازشریف اور شہبازشریف بھی داتا دربار جا چادریں چڑھاتے اور سارا کچھ ہی کرتے رہے ہیں مگر اپنی کسی بھی بات کو لیک نہیں ہونے دیتے رہے۔ اور ایک بات یاد رکھنا جو کسی کلمہ گو کو منہ پھاڑ کر مشرک یا قبر پرس کہہ کر اس کے ایمان پر حملہ کرتا ہے وہ خود کافر ہو جاتا ہے اس لیے اپ دیکھو گے کہ اہل سنت والجماعت کبھی کسی کو کافر مشرک نہیں کہتے مگر وہابی اور دیوبندی اس کام میں بہت دلیر ہیں ان سب کو اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے اور نبی پاک کی کوئی حدیث یا سنت میرے علم میں نہیں ہے جس میں آپ نے زمین یا کسی اور چیز کو بوسہ کرنے سے منع کیا ہو اپنے کسی مولوی سے پوچھیئے گا اگر کوئی ایسی حدیث ملے تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا اور دوسری بات عقیدت یا تعظیم میں بھی فرق ہوتا ہے اگر ہم سب خود دین کا علم حاصل کرتے اور جو کوئی بھی مسئلہ پیش آتا وہ خود قرآن یا احادیث سے ڈھونڈ سکتے تو مولوی اپنی مرضی کی احادیث اور آیات بتا کر ہمیں فرقوں میں نہ تقسیمکرتے ۔ اب یہ نہ سمجھ لینا کہ میں بریلوی ہوں۔ ہ
Asif Sattar very sad aik pagal admi ko ham log ye kh kar mar daitai hai kh is na naghozobillah Quran ke behurmati ki hai ya naghuzubillah Nabi kareem Sallalahu alaihe wa alehe wasalam ke shan mai gustakhi ke hai.aik banda mera AQA KHALIQ O MALIK KUL KAINAT KAI SAT SHIRK KARTA HAI.JO SIJDA ALLAH KO HONA CHAHIA TA WO GHAIR ALLAH KAI SAMNAY KARTA HAI,US KA AP AB B SAT DOGAI..I AM PTI SUPPORTER SINCE 15 YERAS AND GENERAL SECRETARY PTI ON DISTRICT LEVEL...I WILL NOT CAST MY VOTE TO PTI THIS TIME,BECAUSE MY ALLAH IS MOST IMPORTANT FOR ME THEN IMRAN KHAN......FROM NOW HE IS NOT MY LEADER..
Yousafzai Khan او کھوتے کھانے والو اس نے نہ سجدہ کیا نہ شرک زبردستی کا شرک مسلط نہ کرو کسی کلمہ پڑھنے والے کو مشرک کہ کر خود اسلام سے خارج ہو جاؤ گے جس نبی پاک کی شان میں گستاخی کی وہ مرتد ہوجاتا ہے مرتد کی سزا اسلام میں قتل ہے عمران خان نے خود وضاحت کی اس نے سجدہ نہیں کیا صرف بوسہ لیا وہ بھی مزار کے باہر چوکھٹ کا اگر وہ قبر کا بوسہ لے لیتا تو پتہ نہیں تم لوگ کیا کر دیتے
MASHAALLAH mostly commemts are positive, in fact i haven't seen any negative comment! Mufti Tariq sir ❤ People are also so much civilized MASHAALLAH ❤ ghltiyan ho jati hain, par un ko maan liya jae, parde na dalen jaen! Deen main zid baziyan or kom parasti nahi hoti! ☺
nice mufti sahab... main tu khan ko support krta hoon..q k oss ne kahan k main shirk ka soch b nhe sakta sajda srf allah ko kiya jaata hain... on this base.... but choomna b ghalat hain i am 100% agree... khan needs to apologize....phir b agar allah se apology nhe ki tu vote dene se pehly main buhat soochonga
ALLAH k ilawa kise k agy tazeeme jhukna bh gunnah or najaiz h Shirk k ik qisam hy ALLAH ese kamo se bachaai Hades pak ka mafhoom h naby s.a.w n farmaya mere bad tum gabro k sajda gaah na bana lena ALLAH ese gunaahon se bacahi
قبروں پر سجدہ کیا ھے نہ کریں گے قبروں پر جھکے ہیں نہ جھکیں گے قبروں کو چوما ھے نہ چومیں گے مخلوق کو سجدہ کیا ھے نہ کریں گے یہ ظلم گوارہ کیا نہ کریں گے سجدہ صرف اور صرف اللّٰہ کو کریں گے
Jaffar Ali Rao oye baba g koi musalman ALLAH to ilawa kise nu sajda nai kar sakda per todi gall vicho'n iblees de os aqeede di bo aa rai a jido'n ALLAH PAK ne hazrat ADAM as nu sajda karan da hukam dita c frishte dava dab sajde vich chale gae te shaitan iblees tode vang aakar gea c odo iblees ne ALLAH PAK nu eho jawab dita c jera tusi apne comment de vich likhea a khair ALLAH PAK sanu apne walliya'n de naal bugz rakhan to te shirk to mehfooz farmaye AAMMEENN
اب عمران خان کے پاس اچھا موقع ھے کہ وہ اللہ کے حضور توبہ کریں اور قوم سے معافی مانگیں ورنہ لوگ اس سے متنفر ھو جائیں گے لیکن ایک بات تو طےھے کہ اس ویڈیو کے ذریعے بھت سارے لوگوں کو سچائی کا پتہ چل جائیگا کہ مزاروں پہ جھکنا حرام ھے سارے مسالک نے اس کو حرام قرار دیا ھے
What mufti masood said is correct. Many many thanks. So very correct. This is towhid of Islam. Imran should be knowing. Quran see ak duh line bol dene se musulman nehi ho jate hai. As the Mufti said pls convey this to Imran khan.
Jo cheez deen ma ha hi ni oski daleel q mang rhy ap log choomty ho to ap daleel do k q kr rhy huzoor saw ny deen mukaml krdya ha r jo is ma new chez shamil hogi khwah axhi hi ho wo biddat ha
قبرپرعمارت بنانا کھڑی کرنا اسلام میں اس کی کوئی کنجائش نہیں ھے اگر ھوتی تو احد کے شہداءکی کے مزار سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بناتے اور بولتے یہاں سے فیض حاصل کرو نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھولے ہیں نہ ہںی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی پر وحی آئی ھےکہ قبروں پر عمارتیں بنانی جائیں تاکہ لوگ فیض حاصل کریں ھمارے یہ سب جہالت ھے اللہ ھم سب کو ایسی خرافات سے بچائے اللھم آمین
Haji Anees جب احد کے شہدا کے مزار بناے تب حضور ﷺ ظاہری طور پر حیات تھے انکے ہوتے ھوئے صحابہ سے فیض کیسے لیا جا سکتا تھا جبکے صحابہ اکرام کے فیض کہ منبع حضور ﷺ کی ذات ہے پر جناب حضور اکرمﷺ صحابہ کی قبور انوار پر جا کر دعا مانگتے رہے ہیں۔
Haji Anees اسلام کا نہیں پتہ تو اسلام پر بات کرنا جاہیلیت ہے اسلام نہیں روایت اسلام پر بات مومن ہی کر سکتا ہے جو اسلام پر چلتا ہے باقی سب فائدہ کی بات نہیں ہے
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک میں تمہارا پیش رو اور تم پر گواہ ہوں۔ بیشک خدا کی قسم! میں اپنے حوض (کوثر) کو اس وقت بھی دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی کنجیاں عطا کر دی گئی ہیں اور خدا کی قسم! مجھے یہ ڈر نہیں کہ میرے بعد تم شرک کرنے لگو گے بلکہ مجھے ڈر اس بات کا ہے کہ تم دنیا کی محبت میں مبتلا ہو جاؤ گے۔:: بخاری شریف،کتاب المناقب،3 / 1317، الرقم : 3401
Dear Respected Imran Khan saheb, plz express your tawba publicly and restore your real respect. Many ppl follow and love you. Therefore, the sooner you do it the better. May Allah Taala protect our Imaan which is invaluable! Aameen.
please send this message to Imran Khan. He is not only loved in Pakistan, outside he has millions of fan.. he should do tawba.. many people think that he has been misguided by his current wife.
Bhai jaan Jo aap keh rahe hain woh shayed na ho kionke ye sajda sirf vote ke liye kia hai aur ab Ager allal ailan Taubah ki to vote gaye un ke jo in sajdon ko jayez qarar dete hain.
Kashif Anis bhai aur agar muaafi na maangi to KPK ka vote bhi jaasakta hai kyunke yahaan ke logon ke liye ye cheezein bilkul naqaabil-e-qabool hain ... lekin jabb takk yeh peerni saahiba hai lagta nahi ke muaafi maange ge ...
Mufti Sahab very good 😘😘😘aap ne haq r sach bat ki.
مفتی صاحب آپ نے بہت اچھا، واضح اور صاف جواب دیا۔ سبحان اللہ ۔ اس سے ھم سب کی اصلاح ھوتی ھے۔ جذاک اللہ۔
Allah k siwa koi maabood nahi
La ilah illallah
Jazaak Allah
Ap ne bht achha guide kia aur ye bhe kaha k is baat ko issue bna kr kisi ko zleel krna ya siasat krna bhe theek ni.
Bilkul theek glti man'ne se izat km ni hoti blke aur ziada hoti ha
Imran Khan sb ko openly istighfaar krna chahye!
Very Nice&Comprehensive reply by respected mufti tariq sahab. Jazaakumullah khair
الحمد للہ ۔ جناب مفتی صاحب اللہ آپکے علم و عمل و زندگی میں خوب برکت دے ۔ جب تک ایسے علماء حق قوم کی رہبری کرینگے ان شاء اللہ قوم صراط مستقیم پر چلینگی ۔ سبحان اللہ مفتی صاحب بادشاہ کی غلطی پر حق گویا ہوئے وہ بھی بنا ہچکچاہٹ ۔ اللہ تعالی پاکستان و اسکے رہنے والوں کی خوب حفاظت کرے اور ہمیشہ سرخ رو کرے ۔ آمین ۔ آپ سب کو انڈیا سے بہت بہت پیار و سلام ۔ عبد الرحمن القاسمی
آپ جیسے غلیظوں کے اندر عشق مصطفیﷺ ایک ذرہ بھی نہیں
ماشاء اللہ بہت خوب دعا ہے اللہ پاک ہم سب کو ہمیشہ عمل کی توفیق عطا فرمائے
Mufti shb haqq suchhh bolny pe or smjhany pe ap k ly dili duain...Allah ap ko, seht O eman wali lmbi hyati ata kry or ap ka saya ta dair hm sbbb pe slamt rkhy... Ameeen
ماشااللہ بہت ہی عمدہ طریقے سے مفتی صاحب نے پیغام دیا ہے عمران خان صاحب کو۔ غلطی کو ماننا بہت ہی اعلی ظرف کی نشانی ہے ۔
مفتی طارق صاحب ایک حقیقی اسلامی نمائیندہ ہے معقول اور تسلی بخش جواب سے ناواقف اور مایوس قوم کی مدد کی اور اسلامی نظرئے اور عقائد کو تقویت دی شکریۃ
Mufti sab is Correct. Great Explanation.
thank gou .. for sharung such a wonderfull topic of islam
ماشاءاللہ ۔ جزاک اللہ خیرا
Kis qadar achchai say islah ka mushwara izzat k sath dya or akhir may yeh bhi kaha "GHALATY KISI SAY BHI HOSAKTY HAY YEH NAHI TAU OR KISI TARHA KI".
ALLAH PAK AAP KO BEHTREEN AJAR ATA KARAIN.
Tariq sahib bohat shukria iss nurmy ki sakht zarorat hay.
Allah aap ko hamesha khushrakhay ameen
mufti sb you always have great and reasonable thoughts. ALLAH bless you.
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ بہت اچھے طریقے سے بات سمجھاتے ہیں
Great mufti g Aj ap ne seedha or saaf biyaan de kar dil jeet liya Allah ki Rahmat nazil ho Ameen
Sarah Ahmed
Nhy sara mjy cal krna mene text krdya hai tmare no pr
Abrar ahmed kis liye call karon?
Zohaib Khan ???
Sarah Ahmed
Us din kaam tha ap ma isliye kha tha
Quran o Hadees b parh liya karo bhai molvi jo kehta hai kiya apko pata hai wo such hi keh raha hai ya jhoot dhoka de raha hai logo ko
ماشااللہ بہت خوبصورت جواب بھی اور اپ کا پیغام بھی ..
جزاک اللّٰہ خیر آپ نے ٹھیک کہا ہے غلطی ہر شخص سے ہو سکتی ہے ۔اس کا حل بھی ہے اللّٰہ تعالیٰ سے معافی ۔اللّٰہ پاک تو معاف فرما دے گے لیکن انسان معاف نہیں کرتے ۔
habib ahmad جن لوگوں نے ختم نبوت پر ڈاکا مارا وہ تو معافی نہیں مانگ رہےہیں مفتی کہو گے نواز شریف کے خلاف بات کرے مگر نہیں کرے گا کیونکہ جہاں رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کا اجتماع ھوتا ھے وہ نواز شریف نے بنوایا تھا اور نواز شریف دیوبندیوں کو پیسہ دیتا ہیں
You are wrong
zarbast mulana saab ap ke baat bilkul teek hai hamey be imran khan acha lagtha hai lekin imran khan ko chahiyye ke apna aqeeda drost karey MASHALLAH ap ne acha jawab diya hai zabardast
Bht aala msg mufti sb love u always
Mufti sahib ko Allah Paak Jazaye khair de AAmeen, mufti sahib bilkul sahi farma rahe Hain,Jo ghalat kaam khul Kar Kya Jaye oski muafi bhi khul Kar maanghi Jaye,Khan sahib ko Allah ne bhat izzat di hai,muafi mangney main dair nahi karein gai, iss sai unki izzat aur barhe ge' PAKISTAN ZINDABAAD,
Yes u r right and Allah alwAys give forgiveness and no shame to say to Allah get forgiveness and Allah is Marcy and mighty
Very good Answer. Mushrik practice of Imran Khan.
ماشاءاللہ مفتی صاحب
Sikandar Khan es miÀ both
جزاک اللہ مفتی صاحب.
بلکل سچھ ک ھا
Ma sha Allah mufti sahb ne nihayt khobsoort jwab diya
ALLAH tala har gunah muaaf kar sakta h laikn shirk kabhy nahy
Shair Abbas maa baap ka Sahara lekar imran Khan ko sahi sabit karte Howe kiya baat Hain bhai
Shair Abbas
Ma k qadam chomna or baat hy
Mazar k qadam bosy karna or bat h
Lihaaza ap quraan w sunnat k aar me ammal karen or aqeeda banai na k zahiry insaaan k ammal k apna aqeda banai
Mazar par rukoo k halat m khare rehna bh gunaah k zad m ata h qk ALLAH k ilawa kise k agy us halat me bh jhukna gunnah h ye to sare aaam sajde k halat h
Shair Abbas
Ham ne bilawal ko kab sahi kaha tha
Bilawal par kitni tanqed hoi the shayd ap k nazar s nahi guzre
Bahot khoob
Explained perfectly
I REALLY LOVE MUFTI TAREEQ MASUD SAHAB , BEST ANS
ماشاالله شيخ very good answer he has to make tauba and return to Islam because bowing head to other then Allah is shirk وباالله توفيق
Mufti Tariq Masood sb the great👍
behtereen jawab....bohat zabardast....
Allah Apko Lambi Umar Ata Farmye
ماشاءاللہ الحمدللہ سن کر اطمینان ہوا
ہاں یہ بات بالکل صحی ہے کہ کسی پیر کے مزار کے سامنے ایسے نہیں جھکنا چاہیے میں پی ٹی آئی کا سپوٹر ہو لیکن اس قسم کی حرکتوں کیوجہ سے ہمیں شرمندگی ہوتی ہے
MKD TV
ALLAH ap k saath he haq ka sath den burai se door rahen
یہ سب ڈرامے بازی کرتے ہیں جب تک انسان کی سجدھے کی نیت نہ ھو تب تک سجدہ ھوتا نے میں کوئی عمران خان کا سپورٹر نہیں ساری زندگی اعلیٰ بیت اور اصحابہ ا کرام لوگوں کو مسلمان کرتے رھے آج کے مولوی فتنہ اور گروبندی کروانے ہیں
Sahih bukhari volume 8 nuber 434
Hadees parhain phir baat karai
MKD TV Same here
MKD TV wazire Azam bi to bana hy na
Main mufti tariq maqsood sy ikhtalaf rakhta ho lakin main un ki is bt sy boht agree ho ALLAH ap ko jazay khair ata farmaye
بے شک مولانا صاحب اللہ آ پ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہم سب مسلمانوں پر اپنا رہم فرما
آمین ثم آمین
Mufti Tariq mardud Masud ki Beti ke 4 Khawand ho, Allah pak Qabul kary 😁
Mufti sab ke zabaan say pehli baat he dil kush kar gae ur ya he ma suna chata tha...
Bhooot khoob
Chalo Allah pak nay imran khan sey ye b kam.lay lia k eis ki hi wajah sy awam ko samj or shaour ageya hy k kabrun or mazarun py ja k sajday ya bosa nahin karna hy . Ya Allah shukr hy tera k eis ki hi wajah sey hmare awam ko shaur mil geya hy . Allah moaf karey imran khan ko b . Shukria imran khan ... wote onliy for pti
Yes, I'm agree with you. You say right.I have the same sense like you.
Boht nice Taqriq Masood sahb bht gr8
You are absolutely right ....
ماشآءاللہ بہت اچھا جواب
zabardast mufti shb
Sahih Bukhari Hadees # 3453
حَدَّثَنِي بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنِي مَعْمَرٌ وَيُونُسُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عَائِشَةَ وَابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ، قَالَا: ""لَمَّا نَزَلَ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَفِقَ يَطْرَحُ خَمِيصَةً عَلَى وَجْهِهِ فَإِذَا اغْتَمَّ كَشَفَهَا عَنْ وَجْهِهِ، فَقَالَ: وَهُوَ كَذَلِكَ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ يُحَذِّرُ مَا صَنَعُوا"".
عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نزع کی حالت طاری ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی چادر چہرہ مبارک پر باربار ڈال لیتے پھر جب شدت بڑھتی تو اسے ہٹا دیتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی حالت میں فرمایا تھا، اللہ کی لعنت ہو یہود و نصاریٰ پر کہ انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس امت کو ان کے کئے سے ڈرانا چاہتے تھے۔
Sahih Hadees
Tum log shurath k waste shirk karte hu Masha Allah mufti sahab sahi bat kahi aap ne Imran Khan ko
رکوع اور سجده الله ھی کا حق ھے
اسلام علیکم دوستو.جیسا کہ مفتی صاحب نےشریعت کے حوالے سے تفصیل سے بیان فرمایاکہ مانگنے کے لیے مزارات نہی اللە کے گھر یعنی مسجدیں هیں کتنی خوبصورت اور مدلل بات هے مگر کیا کرے کہ چند پیٹ کے پجاری اور دین کے دشمن دین کے نام هی پہ سادہ اور دین سے بیخبر لوگوں کو صحیح راستہ نہی بتا رهے
ورنہ کچھ دن پہلے خان صاحب مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ تشریف لے گئے اس سے افضل اور بہتر اور کونسا مقام ھو سکتا هے .
ایک اسلامی اور توحید کے نام پہ بننے والے ملک کے لیڈر کو ایسا هر گز نہی کرنا چاہیے. اللە هماری اس دھرتی پر اور پوری امت کے حال پہ رحم فرمائے (امین)بھائی نصراللہ استنبول ترکی
Abu Sufyan یہ ہرامی مولویوں کا وہ ٹولہ ھے جو آج عمران خان پر کفر کے فتویٰ جاری کر رہے ہیں. یہ وہی ہیں جو قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کو کافرے اعظم کہتے تھے
Abu Sufyan اپ نے بلکل سہی کہا
mashallah mufti sahab.aap ne bohut acha answer diya
میں کپتان عمران کو دس سال سے سپورٹ کر رھا ھوں اور اب بھی کروں گا مگر عمران خان نے یہ بہت غلط حرکت کی ھے۔وزیراعظم بننے کے چکر میں بہت آگے چلا گیا ھے۔کپتان نے جو وضاحت کی ھے کم از کم میں اس سے مطمئن نہیں۔صاف نظر آ رھا ھے کہ سجدہ ھی کیا ھے۔میری دلی دعا ھے کہ اللہ تعالی اس دفعہ کپتان کو کامیاب کرے اور نواز زرداری سے ھماری جان چھوٹ جاۓ۔مگر کپتان کا غیروں کے سامنے جھک کر وزیراعظم بننے کی بجاۓ اللہ کے سامنے جھک کر ھار جانا بھی میرے لیۓ باعث فخر ھو گا۔اللہ ھم سب کو ھدایت دے۔
@Asif well said
@umar main isi bongi ka intzaar kr raha tha .
Or aap ny ya bingi mar d .
Asif Sattar بھائی اپکو نبی پاک کے زمانے کا واقعہ بتاتی ہوں ایک صحابی مدینہ سے باہر گئے تو وہاں ایک مشرک بکریاں چرا رہا تھا اس وقت حالات ایسے تھے کہ مشرکوں دیکھ کر قتل کرنے کا حکم تھا صحابی تلوار لے کر اس مشرک کی طرف بھاگے تو اس مشرک نے اونچی آواز میں کلمہ پڑھنا شروع کر دیا مگر صحابی نے اسے قتل کر دیا۔ اور اسکی بکریاں لے کر نبی کریم کے پاس آگئے اور سارا واقعہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سامنے بیان کیا اور کہا کہ وہ شخص جان بچانے کے لئے کلمہ پڑھ رہا تھا میں نے اسے قتل کر دیا نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم بہت دکھی ہوۓ اور فرمایا کہ تمہیں اسے قتل نہیں کرنا چاہیے تھا اس نے کلمہ پڑھ لیا تھا وہ مسلمان تھا۔ اور نبی پاک بہت دنوں تک اس واقعہ پر افسوس کرتے رہے عمران خان نے وضاحت کی کلمہ پڑھا اور کہا کہ کلمہ کا مطلب ہی یہی ہے کہ عبادت اور سجدہ صرف اللہ کےلئے ہے میں صرف بوسہ کیا تھا۔ آپ اگر اللہ کوحاضر ناظر جان کر اور مومن والے دل سے فیصلہ کرو تو عمران خان نے کوئی شرک نہیں کیا نہ کوئی گستاخی ۔ مگر مولوی حضرات نے عوام کا وہ برین واش کیا ہوا کہ ایک مسلمان کو کافر کہنے کے بہانے ڈھونڈ تے ہیں اب دیوبندی مولویوں میں سے کسی ایک نے بھی ختم نبوت پر حملہ کرنے پر آواز نہیں اٹھائی مگر اس ذرا ذرا سے مسئلے پر کیسے تعصب سے بات کر رہے ہیں ۔ عمران خان کو منافقت نہیں آتی وہ سیدھا سادہ بندہ ہے ورنہ نوازشریف اور شہبازشریف بھی داتا دربار جا چادریں چڑھاتے اور سارا کچھ ہی کرتے رہے ہیں مگر اپنی کسی بھی بات کو لیک نہیں ہونے دیتے رہے۔ اور ایک بات یاد رکھنا جو کسی کلمہ گو کو منہ پھاڑ کر مشرک یا قبر پرس کہہ کر اس کے ایمان پر حملہ کرتا ہے وہ خود کافر ہو جاتا ہے اس لیے اپ دیکھو گے کہ اہل سنت والجماعت کبھی کسی کو کافر مشرک نہیں کہتے مگر وہابی اور دیوبندی اس کام میں بہت دلیر ہیں ان سب کو اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے اور نبی پاک کی کوئی حدیث یا سنت میرے علم میں نہیں ہے جس میں آپ نے زمین یا کسی اور چیز کو بوسہ کرنے سے منع کیا ہو اپنے کسی مولوی سے پوچھیئے گا اگر کوئی ایسی حدیث ملے تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا اور دوسری بات عقیدت یا تعظیم میں بھی فرق ہوتا ہے اگر ہم سب خود دین کا علم حاصل کرتے اور جو کوئی بھی مسئلہ پیش آتا وہ خود قرآن یا احادیث سے ڈھونڈ سکتے تو مولوی اپنی مرضی کی احادیث اور آیات بتا کر ہمیں فرقوں میں نہ تقسیمکرتے ۔ اب یہ نہ سمجھ لینا کہ میں بریلوی ہوں۔ ہ
Asif Sattar very sad aik pagal admi ko ham log ye kh kar mar daitai hai kh is na naghozobillah Quran ke behurmati ki hai ya naghuzubillah Nabi kareem Sallalahu alaihe wa alehe wasalam ke shan mai gustakhi ke hai.aik banda mera AQA KHALIQ O MALIK KUL KAINAT KAI SAT SHIRK KARTA HAI.JO SIJDA ALLAH KO HONA CHAHIA TA WO GHAIR ALLAH KAI SAMNAY KARTA HAI,US KA AP AB B SAT DOGAI..I AM PTI SUPPORTER SINCE 15 YERAS AND GENERAL SECRETARY PTI ON DISTRICT LEVEL...I WILL NOT CAST MY VOTE TO PTI THIS TIME,BECAUSE MY ALLAH IS MOST IMPORTANT FOR ME THEN IMRAN KHAN......FROM NOW HE IS NOT MY LEADER..
Yousafzai Khan او کھوتے کھانے والو اس نے نہ سجدہ کیا نہ شرک زبردستی کا شرک مسلط نہ کرو کسی کلمہ پڑھنے والے کو مشرک کہ کر خود اسلام سے خارج ہو جاؤ گے جس نبی پاک کی شان میں گستاخی کی وہ مرتد ہوجاتا ہے مرتد کی سزا اسلام میں قتل ہے عمران خان نے خود وضاحت کی اس نے سجدہ نہیں کیا صرف بوسہ لیا وہ بھی مزار کے باہر چوکھٹ کا اگر وہ قبر کا بوسہ لے لیتا تو پتہ نہیں تم لوگ کیا کر دیتے
boht acha andaz mufti tariq ka i like this
Great👍👍👍👍 mufti sahib
Awesome reply .Best anwser
Well done
MASHAALLAH mostly commemts are positive, in fact i haven't seen any negative comment!
Mufti Tariq sir ❤
People are also so much civilized MASHAALLAH ❤
ghltiyan ho jati hain, par un ko maan liya jae, parde na dalen jaen!
Deen main zid baziyan or kom parasti nahi hoti! ☺
Tariq Masood v nice man i like him bahot sachchi baten karte hain
Mufti sahab aap batoo main assar hain......Allah aap ko jaza de
nice mufti sahab... main tu khan ko support krta hoon..q k oss ne kahan k main shirk ka soch b nhe sakta sajda srf allah ko kiya jaata hain... on this base.... but choomna b ghalat hain i am 100% agree... khan needs to apologize....phir b agar allah se apology nhe ki tu vote dene se pehly main buhat soochonga
Zabrdast explain mufti sb
ALLAH k ilawa kise k agy tazeeme jhukna bh gunnah or najaiz h
Shirk k ik qisam hy
ALLAH ese kamo se bachaai
Hades pak ka mafhoom h naby s.a.w n farmaya mere bad tum gabro k sajda gaah na bana lena
ALLAH ese gunaahon se bacahi
Mashaallah....bohut shukriya wazahat ki.....
قبروں پر سجدہ کیا ھے نہ کریں گے قبروں پر جھکے ہیں نہ جھکیں گے قبروں کو چوما ھے نہ چومیں گے مخلوق کو سجدہ کیا ھے نہ کریں گے یہ ظلم گوارہ کیا نہ کریں گے سجدہ صرف اور صرف اللّٰہ کو کریں گے
Jaffar Ali Rao
beshak
آلله اكبر ❤😙😙😙😙
Jaffar Ali Rao oye baba g koi musalman ALLAH to ilawa kise nu sajda nai kar sakda
per todi gall vicho'n iblees de os aqeede di bo aa rai a jido'n ALLAH PAK ne hazrat ADAM as nu sajda karan da hukam dita c frishte dava dab sajde vich chale gae te shaitan iblees tode vang aakar gea c
odo iblees ne ALLAH PAK nu eho jawab dita c jera tusi apne comment de vich likhea a
khair ALLAH PAK sanu apne walliya'n de naal bugz rakhan to te
shirk to mehfooz farmaye
AAMMEENN
انشاء اللّہ
BILKAL 100 FISAD SAHI
Jaffar Ali Rao toheed e khalis k alambardaron ko mera salam me b shirk se bezar hun
mufti tariq bhai mashAllah ap boht achi bt ki or g ye to shark hai bs ALLAH pak humin acha hukmran ata frmay koi b ho bs Acha ho
اب عمران خان کے پاس اچھا موقع ھے کہ وہ اللہ کے حضور توبہ کریں اور قوم سے معافی مانگیں ورنہ لوگ اس سے متنفر ھو جائیں گے لیکن ایک بات تو طےھے کہ اس ویڈیو کے ذریعے بھت سارے لوگوں کو سچائی کا پتہ چل جائیگا کہ مزاروں پہ جھکنا حرام ھے سارے مسالک نے اس کو حرام قرار دیا ھے
What mufti masood said is correct. Many many thanks. So very correct. This is towhid of Islam. Imran should be knowing. Quran see ak duh line bol dene se musulman nehi ho jate hai. As the Mufti said pls convey this to Imran khan.
I love you
Mufti Tariq Masood..
Bohat khuoob JazakAllah
Mufti sahab bahut acche ha imran khan ko acvhe se samjaya sor log to samjhane ke bajaye siyasat karne lage
Well done and good bhan
Yaar molana, i love you.
Jo cheez deen ma ha hi ni oski daleel q mang rhy ap log choomty ho to ap daleel do k q kr rhy huzoor saw ny deen mukaml krdya ha r jo is ma new chez shamil hogi khwah axhi hi ho wo biddat ha
Ahmaq to ap lg rhy ho
Very good explain mufti sab
Mashallah bahut accha
I love IK... but Mufti sb. is 110% right... thanks Mufti sb.
قبرپرعمارت بنانا کھڑی کرنا اسلام میں اس کی کوئی کنجائش نہیں ھے اگر ھوتی تو احد کے شہداءکی کے مزار سب سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم بناتے اور بولتے یہاں سے فیض حاصل کرو نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھولے ہیں نہ ہںی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی پر وحی آئی ھےکہ قبروں پر عمارتیں بنانی جائیں تاکہ لوگ فیض حاصل کریں ھمارے یہ سب جہالت ھے اللہ ھم سب کو ایسی خرافات سے بچائے اللھم آمین
sahi kaha bhai
Uhad k shohada k mazaar bane huwe th
Ye to bad me najdion ne giraye research kr k dekh lo
Haji Anees جب احد کے شہدا کے مزار بناے تب حضور ﷺ ظاہری طور پر حیات تھے انکے ہوتے ھوئے صحابہ سے فیض کیسے لیا جا سکتا تھا جبکے صحابہ اکرام کے فیض کہ منبع حضور ﷺ کی ذات ہے پر
جناب حضور اکرمﷺ صحابہ کی قبور انوار پر جا کر دعا مانگتے رہے ہیں۔
Haji Anees اسلام کا نہیں پتہ تو اسلام پر بات کرنا جاہیلیت ہے اسلام نہیں روایت اسلام پر بات مومن ہی کر سکتا ہے جو اسلام پر چلتا ہے باقی سب فائدہ کی بات نہیں ہے
Mohsin iftikhar فیض سے مراد رہتی دنیا تک یعنی میرے بعد جیسا کہ ھمارے ھاں تصور ھے
Jzakallah mufti sahab
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بے شک میں تمہارا پیش رو اور تم پر گواہ ہوں۔ بیشک خدا کی قسم! میں اپنے حوض (کوثر) کو اس وقت بھی دیکھ رہا ہوں اور بیشک مجھے زمین کے خزانوں کی کنجیاں عطا کر دی گئی ہیں اور خدا کی قسم! مجھے یہ ڈر نہیں کہ میرے بعد تم شرک کرنے لگو گے بلکہ مجھے ڈر اس بات کا ہے کہ تم دنیا کی محبت میں مبتلا ہو جاؤ گے۔:: بخاری شریف،کتاب المناقب،3 / 1317، الرقم : 3401
Muhammad Akram جزاک اللّٰہ خیر
Very nice
مفتی صاحب اللہ پاک آپ کو اورسارے عالم دین کے حفاظت فرماٸے آمین
Dear Respected Imran Khan saheb, plz express your tawba publicly and restore your real respect. Many ppl follow and love you. Therefore, the sooner you do it the better. May Allah Taala protect our Imaan which is invaluable! Aameen.
please send this message to Imran Khan. He is not only loved in Pakistan, outside he has millions of fan.. he should do tawba.. many people think that he has been misguided by his current wife.
True brother..I m sent percent agree with u.
Abdullah Malik
Bhai jaan Jo aap keh rahe hain woh shayed na ho kionke ye sajda sirf vote ke liye kia hai aur ab Ager allal ailan Taubah ki to vote gaye un ke jo in sajdon ko jayez qarar dete hain.
Kashif Anis bhai aur agar muaafi na maangi to KPK ka vote bhi jaasakta hai kyunke yahaan ke logon ke liye ye cheezein bilkul naqaabil-e-qabool hain ... lekin jabb takk yeh peerni saahiba hai lagta nahi ke muaafi maange ge ...
Very good advice Mufti sahib
Alhamdulillah hamare paas sahih din pohncane wale ulmaikiram mozud hain
Sahi kaha aap ne Islam mein to mazar pe jana bhi jayez nahi hai dua sab ke liye kar sakte hain...
JazzakAllah
I really like this Maulana, so straight forward
Right molana...
Apki bt sahe ha mufti Saab, lakn unko apny Allah sy maafi mangi chaheye sb k samny kun? Ye Islam k ro Sy kon see mntq hue k sb k samny maafi mangain
me 1st😛👆😹
syed yousuf
Mubarak h 😜😜😜😜
+Fan of mufti tariq masood sb jazak Allah😹😹😛😜😜bhaiyya jii
Very, very, very, good talk.
Hayeee peerni ne imran khan ko kiya se kiyaaa bana diyaaaaa tobah
Very nice mufti sahab.
khan ko election sy pahly he astagfaar krna chaheaye
Very nice mufti saab
NOT GOOD to do sajjda to QABAR
با با یہ عشق ہے۔۔۔ہر کسی کے نصیب میں نہی،۔
Wa'qai Touba karen
Hr wo chez jo deen ma new shamil ho khwah axhi ho biddat ha
Mai india k hun allah maaf kre mujko imran khan pasand hai lakin ap imran khan se bh jyada pyare hai kyuk ap bht acche maulana sahb hai
In maulana key baat sahe hai.
Excellent saying mufti sab...