اسلام علیکم بہت اچھا سالن بنایا میں بھی اس طرح بناتی ہوں کبھی آلو اور کبھی دال کبھی تھوڑی سی دال اور ساتھ آلو کبھی چکن اور گوشت میں ساگ بہت ہیلتھی ہے آج ہی میں نے دیکھا کچھ چینل پر لسی والا ساگ کہہ رہے تھے میں تو اس کو ساگ والی کڑی کہوں گی بہت اچھا لگ رہا تھا کسی نے لسی ابال آجاۓ تو کچی پالک اور سویا ڈالا اور تھوڑی ابال کر میتھی اور پکا کر مکھن سے لہسن کا تڑکا لگایا اور دوسری جگہ ساگ پہلے بنا کر اوپر لسی ڈال کر پکا لیا اور پھر مکھن کا تاکہ لگایا تو تھوڑی گاڑھی سی کڑی بن گئ اور تھوڑا باجرہ کوٹ کر دونوں ڈالا تھا بہت زبردست روٹی اور ساگ آپ نے بھی بنایا ہے
Nice recipe full watch video❤❤❤
Lajawab sharing very delicious recipe ma asy hi bnaty hun
Nice vlog MashaAllah 😊
Nice recipe 🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉
عائشہ ممی کے پاس بیٹھی پاؤں کچھ پہن رہی تھی ساتھ اتنا پیارا بڑے بندوں کی طرح افسوس کیا ۔ اوہ ۔ بہت پیاری لگ رہی تھی ماشآاللہ 🎉🎉🎉🎉
Subhanallah swad a Gaya 🤪
very very nice🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
O MASHALLAH chawal ki roti saaag daal meri maaa pakati thin apni jawani m jab hum bachy thy Punjab m
Assalamoalikum
Kafi dino balky maheeno baad spka vlog dekha Acha laga
Nic recipe
❤❤❤❤👍
❤❤
اسلام علیکم بہت اچھا سالن بنایا میں بھی اس طرح بناتی ہوں کبھی آلو اور کبھی دال کبھی تھوڑی سی دال اور ساتھ آلو کبھی چکن اور گوشت میں ساگ بہت ہیلتھی ہے آج ہی میں نے دیکھا کچھ چینل پر لسی والا ساگ کہہ رہے تھے میں تو اس کو ساگ والی کڑی کہوں گی بہت اچھا لگ رہا تھا کسی نے لسی ابال آجاۓ تو کچی پالک اور سویا ڈالا اور تھوڑی ابال کر میتھی اور پکا کر مکھن سے لہسن کا تڑکا لگایا اور دوسری جگہ ساگ پہلے بنا کر اوپر لسی ڈال کر پکا لیا اور پھر مکھن کا تاکہ لگایا تو تھوڑی
گاڑھی سی کڑی بن گئ اور تھوڑا باجرہ کوٹ کر دونوں ڈالا تھا بہت زبردست روٹی اور ساگ آپ نے بھی بنایا ہے
Bht achi lagi dish .. lakin itni zyda marchay dalti hain bhabi bachun ko kaisy deti hain app ye salan
❤❤❤