جناب عالی ان شیئرز کے بارے میں تو کچھ بتائیں جو آپ کے نام منتقل ھوئے۔۔۔۔ ٹوٹل 3000 شئیرز میں سے 2600 سے زیادہ آپ کی ملکیت میں چلے گئے۔۔۔ صرف باتیں کرنے سے اور لفظی گولہ باری سے عوام مطمئن نہیں ھونگے۔۔۔
We believe and trust you are a up right journalist who is creative for our nation. You are the best journalist best treasurer for our country patriots son of the nation proud of you 👍 and respect you sir.
@@aslamchaudhry4835 asal bat he ye h k in sahb ko share kese hue ye to lala majno Wala ksa suna rha h k mene ye Kya mene vo Kya Jo asal ilzam iska isne koi jawab ni dya h
میراثی کیا انسان نہیں ہو سکتا ہے وہ اچھے انسان ہوں وہ یہ سب تو نہیں کرتے ہو ہم لوگ کر رہے ہے so called پڑھے لکھے ۔ اللّه سے ڈریں سب انسان برابر ۔ ہاں آگے جانا ہے تو اعمال کی بنیاد پر ۔
جناب آفتاب اقبال صاحب اس قوم نامراد کو ما سوائے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے علاؤہ کاش کے کچھ اور بھی آ جائے کیوں کہ نیند اور جہالت جتنی ذیادہ گہری ھو جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آتا ھے۔ Please cary on the way You're going we learn a lot will be witness in front of Allah so please go more better go more on we appreciate your words and ways ❤️❤️
2009 s Dekh Raha hn in logo ki waja s youth k mind Kam nhii krta srf apni beaten krty hn or do bar hansa kr agly bandy KO zaleel or dosry Banda KO badshah Bana dety hn..... Kbhi ye bin maliko k lie Kam karta tha is a kasam uthwa lo agr nhii krta tha too.....
ابصار عالم صاحب کا کہنا ہے کہ کسی اور کی ٹی وی چینل کو ہتھیا کر زور زبردستی اپنے نام کروایا یا بنایا گیا ، باقی چینل کے پروگرام کیسے تھے معیار کیا تھی ریٹنگ کیا تھی؟ یہ الگ بات ہے۔
آفتاب صاحب یہ بات سچ ہے۔ آپ نے ہمیشہ ملک توڑنے والوں کا ساتھ دیا ہے۔آپ کو لوگ سنتے ہیں مگر آپ نئ نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔آپ ایک مخصوص سیاسی پارٹی کو پرموٹ کرتے ہیں اس بات کا ساری قوم کو علم ہے۔
Aftab Iqbal, the only person, I put all my money on who is honest and trustworthy. Please, bring all these dishonest people to face the punishment. Do not fall back. Will support you always. Regards from Germany.
Let the dogs bark, it is their duty. And let the swan shine it's his Nature❤ may Allah Taala bless you more 💞 Aftab Iqbal sir you had always done a very good work I can swear if my Urdu vocalization expertise and love for poetry has increased and gradually it became better IT'S MOSTLY BECAUSE OF YOU AND YOUR SHOW.❤❤❤❤❤
آفتاب اقبال صاحب آپ کے خلاف کوئی بھی بات کرے ہمیں آپ پہ اعتبار ہے ہمیں آپ کی مومن صفت شخصیت پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے آپ ایک محب وطن پاکستانی ہیں اور ہمیں آپ کو اور آپ کے شو کو دیکھنے اور سننے پہ فخر ہے ❤ Aftab Iqbal Sahab Love you ❤
Absaar Alam lies about Aftaab Alam sahib. Absaar Alam always criticizes about companions journalists. He has no knowledge beside criticism of his own journalist
سوال گندم جواب چنا آپ پر الزام لگایا گیا کہ آپ کو چینل دلوایا گیا اور آپ اپنے پروگرام گنوا رہے ہیں اور رہی بات دس ماہ کے اند اندر ٹاپ 6 میں آنے کی تو بھائی جان جنہوں نے چینل دلوایا ان کے لیے trp مینج کروانا کوئی بڑی بات نہیں
براہِ مہربانی ان شئیرز کے بارے میں وضاحت فرما دیجئیے آپ کا پروگرام دیکھنے کے بعد ابصار عالم کو بھی سُننا پڑا جس میں واضح طور پر انہوں نے آپ کا نام لیا ہے آفتاب اقبال 2697 شانزے نور 150 نیہا نور 150
اسلام علیکم آفتاب سر جتتنا ٹائم ایسے لوگوں کے جواب دینے میں زایا کرتے ہیں۔ اس سے بہتر ھے آپ اپنا کام کرتے جائیں ایسے لوگوں کو صرف اگنور کریں۔ کوئی بولے نہ بولے انسان کا کام بولتا ھے۔ سر ہمیں پتہ ھے۔ ہمارے ملک کے مخلص لوگوں میں آپ کا شمار واضع نظر آتا ھے۔اللہ پاک ہمارے پاکستان کو اور آپ کو اور ہمیں اپنی حفظو امان میں رکھے۔آمین
There should be forensic audit of how you purchased shares of Indus TV ? If Absar Alam is misstating facts, why don’t you sue him in court for defamation ?
Aftab Iqbal sahib you played proper role of PTI supporter on tv in spite of fair journalism . If you are true then you should sue absar alam in the court .
ابصار عالم کی باتوں کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں تھی جس کو چیئرمین پیمرا بنانے کے لئے ن لیگ کی حکومت نے تعلیم کی شرائط کو کم کر کے بی اے کر دیا تھا کسی کو شک ہے تو لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھیں جس میں لکھا گیا ہے کیسے ابصار عالم کو "نوازا" گیا تھا کہ کیسے ن لیگ کی حکومت نے صرف ایک شخص کونوکری سے "نوازنے" کے لئے رولز کو بدلا تھا
معضرت کے عرض ہے سر جی ہم آپکے پروگرام خطرناک کو کبھی بھی مس نہیں کرتے تھے واحد پروگرام تھا جسے فیملیاں دیکھتی تھی پھر اچانک آپ نے اپنا رخ سیاست کی طرف موڑ دیا اور ایک سیاسی کارکن کا روپ پیش کرنے لگے اور اپنی محبت کو تقسیم کر دیا اور آپ سے پیار کرنے والے بیشمار لوگ یو ٹیوب پہ بھی آپکی ویڈیو سنے بغیر آگے گزرنے لگے
آفتاب اقبال میں نے اپنی زندگی میں جتنے بھی داگڑ دلے دیکھے ہیں۔۔۔۔اپ سب سے اوپر ہیں
IBSAAAAAR ALAM ZINDA BAAAD❤❤❤❤❤
ابصار عالم شریفوں کا ملازم ہے اسے اس کی اوقات یاد دلانی چاہئے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللہ
Allah bless you and your family Allah Kareem with love sir❤
Zindabad aftab shib❤
جناب عالی ان شیئرز کے بارے میں تو کچھ بتائیں جو آپ کے نام منتقل ھوئے۔۔۔۔ ٹوٹل 3000 شئیرز میں سے 2600 سے زیادہ آپ کی ملکیت میں چلے گئے۔۔۔ صرف باتیں کرنے سے اور لفظی گولہ باری سے عوام مطمئن نہیں ھونگے۔۔۔
We believe and trust you are a up right journalist who is creative for our nation. You are the best journalist best treasurer for our country patriots son of the nation proud of you 👍 and respect you sir.
ابصار عالم کے الزام کا جواب دیں کہ آپ ٹی وی کے شیئر ٹرانسفر ھوئے تھے یا نہیں
Bhai es ko pehlye Pakistan Ana parye ga
@@aslamchaudhry4835 asal bat he ye h k in sahb ko share kese hue ye to lala majno Wala ksa suna rha h k mene ye Kya mene vo Kya Jo asal ilzam iska isne koi jawab ni dya h
Tum koi patwari lagtay ho
Aftab Iqbal you are a real Gentil man God Bless you.
اپ کی ابصار عالم کے سامنے اتنی سی بھی حیثیت نہیں ہے جتنی عمران خان کے لیے شیرو کی
Abay kum bekht aap jisay lougoon nay is mulk ko dunya ka budtereen mulk benaya hai.
Very well said Aftab Sir, I am shocked to learn the allegations please do clear your name and go after them
آفتاب صاحب آپ نے ,,آپ نیوز,, کے شئرز کے متلعق کوئی بات نہیں کی وہ بھی بتا دیتے ۔
اس کا تعلق محکمہ میراسیات سے ھے
میراثی کیا انسان نہیں ہو سکتا ہے وہ اچھے انسان ہوں وہ یہ سب تو نہیں کرتے ہو ہم لوگ کر رہے ہے so called پڑھے لکھے ۔ اللّه سے ڈریں سب انسان برابر ۔ ہاں آگے جانا ہے تو اعمال کی بنیاد پر ۔
Sahi kha😂
باقی ہر بات کی لیکن شئیرز جو سارے ٹبر کو بانٹے اسکے بارے میں 1 لفظ تک نہیں بتایا۔۔۔اسے ہی 2 نمبری کہتے ہیں۔
یہی تو بد ترین علمی خیانت ہے۔۔
Aysi bat kabi bi ni kra ga faz Hameed Malik ryaz pkra Jay ga
Haan itni bari taqreer ki shares weghera koi jawaab nahi diya doosra faiz or bajwa nay news channels kholay kis k peson say unki bhi koi baat nahi ki
Jhota aur batien karta hi asal ni
Kazzab Iqbal
Well Done sir Aftab Iqbal. We are proud of you. Inshallah you will come back to your homeland very soon…
😊
Aftab sab aap nay Faiz Hameed wali baat ki wazahat nahi ki, Absar Alam nay kaha hai isky owner ko torture kiya gaya,
جناب آفتاب اقبال صاحب اس قوم نامراد کو ما سوائے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے علاؤہ کاش کے کچھ اور بھی آ جائے
کیوں کہ نیند اور جہالت جتنی ذیادہ گہری ھو جگانے والے پر اتنا ہی غصہ آتا ھے۔
Please cary on the way You're going we learn a lot will be witness in front of Allah so please go more better go more on we appreciate your words and ways ❤️❤️
Excellent. You are great.
آفتاب اقبال صاحب اگر آپ سچے ہیں تو پاکستان اہیں
Tu apny Maalik k boot chaat bs
یہ آفتاب اقبال چند سال پہلے عمران کے سب سے بڑے نقاد تھے ان کے پرانے چند پروگرام میں دیکھیں ہیں
2009 s Dekh Raha hn in logo ki waja s youth k mind Kam nhii krta srf apni beaten krty hn or do bar hansa kr agly bandy KO zaleel or dosry Banda KO badshah Bana dety hn..... Kbhi ye bin maliko k lie Kam karta tha is a kasam uthwa lo agr nhii krta tha too.....
اگر آپ حق پر ہیں تو آپ کو ابصار عالم کا کلپ چلانا چاہیئے تھا تاکہ ھم آپ کی وضاحتوں کا مفہوم سمجھ سکتے۔
Aftab iqbal great man me hmesha inko support karta hun
آفتاب اقبال صاحب اب آپ کو چاہیے کہ ایک نیا ٹی وی چینل بنائیں تاکہ آپ سے جلنے والا ٹولہ اور جلے
Bgrt Tareen Admi Hy y Aftab Iqbal
Lo G.... Ab aap ki is video ki wajah say absar alam ko search kr k sun'na parna hai 😅
سر آپ کے جواب سے میں 100 فیصد مطمئن ہوا ہوں
You are a very talented and strong person, may Allah bless you with more strength and courage to face these obstacles. Way to go Aftab Iqbal !!!
Great Aftab bhai may almighty the Allah bless you with good health and happiness
Good job, Aftab Iqbal Sahib
Exactly. Khabarzar is the greatest infotainment show in the history of Pakistan. We still watch those shows. ❤
We love you sir g salute your efforts
Great u are and ur explanation is very very useful for the listener. Almighty Allah shower his blessing upon you and your family.
جو اکزام آپ کے اوپر لگا ہے اس کا آپ جواب دیں آپ اگر سچے ہیں تو ابصار کو کورٹ میں لے جائیں ابصار کو چیلنج کر دیں
Well done Mr Aftab Iqbal now that’s what you call perfect response !!!
ابصار عالم صاحب کا کہنا ہے کہ کسی اور کی ٹی وی چینل کو ہتھیا کر زور زبردستی اپنے نام کروایا یا بنایا گیا ، باقی چینل کے پروگرام کیسے تھے معیار کیا تھی ریٹنگ کیا تھی؟ یہ الگ بات ہے۔
Aftab sb u are our heero and national heero.
We love u and priud of u
Absar Alam is a known tout of the Sharif family.
آفتاب صاحب یہ بات سچ ہے۔ آپ نے ہمیشہ ملک توڑنے والوں کا ساتھ دیا ہے۔آپ کو لوگ سنتے ہیں مگر آپ نئ نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔آپ ایک مخصوص سیاسی پارٹی کو پرموٹ کرتے ہیں اس بات کا ساری قوم کو علم ہے۔
Very good answer God be with you sir you are blessed love ❤❤❤❤❤
Aftab Iqbal, the only person, I put all my money on who is honest and trustworthy. Please, bring all these dishonest people to face the punishment. Do not fall back. Will support you always. Regards from Germany.
👍 very nicely taken brother
He deserves this
The points Absar alam raised and showed on tv the letter with SHARE transfer is not replied yet?
Court me ka le ker jangle court to kud Digital court hai 😂😂😂
آفتاب اقبال کے بارے میں یہ تحقیق ضرور ہونی چاہیئے کہ وہ ارب پتی کیسے بن گیا آفتاب اقبال کا والد ایک تیسرے درجہ کا صحافی تھا
U r a joukar
جتنے پیسے انہوں نے پروگرمز کر کے کمائے ہیں اتنے بہت سے لوگوں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھے ہوں گے
Jnab kitni dair ye Ye tV PaR HaEn JaB Ap PeDa B Nai HoVY
Aap ne saari zindgi shyd itny pese ni dekhny jitny Aftab Iqbal sb aik program k lety rahy Hain....
شہباز شریف کا باپ عام مزدور تھا کھرب پتی کیسے بنے
سر آفتاب اقبال صاحب میں اپ کے جواب سے بے حد مطمئن ہوں مہذب انسان کو ایسی ہی گفتگو کرنی چاہیے
آفتاب کو اپنا ابو بنا لو
بھاٸی اس کو شیٸر کیسے ٹرانسفر ھوٸے ??? اس کی دو بیٹیوں کو شیٸر کیسے کیسے ٹرانفسر ھوٸے ???
I always stand with you sir ❤
Let the dogs bark, it is their duty. And let the swan shine it's his Nature❤ may Allah Taala bless you more 💞 Aftab Iqbal sir you had always done a very good work I can swear if my Urdu vocalization expertise and love for poetry has increased and gradually it became better IT'S MOSTLY BECAUSE OF YOU AND YOUR SHOW.❤❤❤❤❤
آفتاب اقبال صاحب آپ کے خلاف کوئی بھی بات کرے ہمیں آپ پہ اعتبار ہے ہمیں آپ کی مومن صفت شخصیت پر کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے آپ ایک محب وطن پاکستانی ہیں اور ہمیں آپ کو اور آپ کے شو کو دیکھنے اور سننے پہ فخر ہے ❤ Aftab Iqbal Sahab Love you ❤
AAP mazaq kar rahian han na
@@moinsyed آپ کو جیسا لگ رہا ہے وہی ہے
آپ یا تو مذاق کر رہے ہیں یا یوتھئے ہیں 😂😂😂
@@sohailkhan-nm9km کیا آپ کو پٹواری ہونے پر فخر ہے ؟
More Power to You Aftab Iqbal Sahib
Excellent Aftab bhai Absar is a is not a journilist he is taut if sharifs
ایک سادہ تفریحی شخص اتنا امیر کیسے ہو گیا۔
Allah Pak aapko her nazer or her shaytani amal kay aser se bachaayein. (Aameen)
Allah ap ko sehat wali lambi zindgi Ataa farmaay ap ka bura chahnay walon say Allah khud Hisab lay ga Inshaa Allah Ameen 🤲
❤❤
آفتاب اقبال صاحب میری نظر میں بہت ہی قابل عزت تھے
لیکن اگر آفتاب اقبال صاحب سچے ہیں تو ابصار عالم کے خلاف عدالت جائیں ❤❤❤❤
Absaar Alam lies about Aftaab Alam sahib. Absaar Alam always criticizes about companions journalists. He has no knowledge beside criticism of his own journalist
Sir, The sentence regarding HAQ-E-NAMAK is very suitable for him
السلام علیکم آفتاب اقبال ایک محب وطن پاکستانی ہے اور اچھا انسان ہے ❤
Sar is bat k jwab b dina chya fiaz hammed app news ko isthar dina k Q kihta raha ha or App news par pisa kis k laga tha
Aap news Pak foj ne open krwaya tha absar bajwa Ka naam Ku ni leta Woh Uske abba Ka abba Jo ha
سوال گندم جواب چنا آپ پر الزام لگایا گیا کہ آپ کو چینل دلوایا گیا اور آپ اپنے پروگرام گنوا رہے ہیں اور رہی بات دس ماہ کے اند اندر ٹاپ 6 میں آنے کی تو بھائی جان جنہوں نے چینل دلوایا ان کے لیے trp مینج کروانا کوئی بڑی بات نہیں
sir kindly vlog dobara sunen ....swal ka jwab diya gya ha
@@ufaznasim9643 sir in patwariyon ko sirf woh he sunnna acha lagta hai jo inki favor mein ho
Aftab sir ehdi manji thoko changi tarah
❤😂
Please don't waste your time to clarify.
People are jealous with you you are excellent person.
Regards
آفتاب صاحب آپکو ابصار عالم کا بیان بھی ساتھ چلانا چاہئے تھا
تو پھر پاکستان سے بھاگے کیوں ہیں آپ
@@mirzaaltaf9246 rozi roti ke liye bhai sahib
پہلے اپنے کان صاف کریں کسی ڈاکٹر سے تا کہ اپ کو سنائی میں پرابلم نہ ہو
@@mirzaaltaf9246 he has told many times upto you if still want to behave stupid
I proud of you sir stay strong ❤❤❤
براہِ مہربانی ان شئیرز کے بارے میں وضاحت فرما دیجئیے آپ کا پروگرام دیکھنے کے بعد ابصار عالم کو بھی سُننا پڑا جس میں واضح طور پر انہوں نے آپ کا نام لیا ہے
آفتاب اقبال 2697
شانزے نور 150
نیہا نور 150
Allegations against pseudo intellectual don’t need rebuttal .
Aftab bhai ye Digital kunger han ye tv per jab bhai beta Shakal se ghin atai han in
Yah batao k ap ny aur apke daughters ny share purchase key yah nai es ka jawab do
آفتاب سر اللہ آپ کو آپنی حفاظت میں رکھے۔ امین
تیاری کر آفتاب اقبال تینوں ڈانگ پھرن کا ٹائم ہوا چاہتا ہے
Tedi ami di manjhi ty😂😂
Tu Wo tyari rakh , frishta tunu lab rya hai , nawaz shreef nai tujh nahi bchana .. ganday anday .. 😂
Behtareen jawab diya.Absar Alam acha sahafi nahi hai.☺
I can believe Aftab Iqbal ❤
Aftab sir Allah ap par Meharban rahay ❤🎉❤ap say julnay walon ka mun kala Ameen
Ap se jalne walo ka moun kala sir
اسلام علیکم
آفتاب سر جتتنا ٹائم ایسے لوگوں کے جواب دینے میں زایا کرتے ہیں۔ اس سے بہتر ھے آپ اپنا کام کرتے جائیں ایسے لوگوں کو صرف اگنور کریں۔ کوئی بولے نہ بولے انسان کا کام بولتا ھے۔ سر ہمیں پتہ ھے۔ ہمارے ملک کے مخلص لوگوں میں آپ کا شمار واضع نظر آتا ھے۔اللہ پاک ہمارے پاکستان کو اور آپ کو اور ہمیں اپنی حفظو امان میں رکھے۔آمین
True, Aftab Iqbal is a gem
What ever, Aftab is a great knowledgeable man. Learn a lot from him. He should be a teacher
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤i love you aftab sahab app great ho sada khush rahyee janab
Love u Aftab iqbal sab Allah aap ko salamat rakhay dua go shaukat shah from peshawer
There should be forensic audit of how you purchased shares of Indus TV ? If Absar Alam is misstating facts, why don’t you sue him in court for defamation ?
Ab chief marasi samjhaye gay, sahafat kya ha 😅😊😊
ہمارے لوگ بس ایک دوسرے کے اوپر الزام لگانے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتے اللہ معاف کرے 🤲🤲🇨🇦🇨🇦
Ape pakistan mane ho ya nahi
ye ilzam ni haqikat hy .k Faiz Hameed k zere e saya ankrs boht ameer huy hn .
Sir g please in sasty logon ko ignore kiya kren ya apka level ni hen ap please apna kaam kren ham apky sath hen AFTAB IQBAL SIR ❤❤❤❤
💯👍
He's the man Aftab iqbal
For clean chit... Sir, you have to file a lawsuit against Absar and claim damages.
Great response, Absar is a coward and will not come back with an answer.
he is a die hard Imrando..
Well thank god he is not gandoo like patwarees
اس قسم کے ٹاؤٹ اپنے قائد کے ساتھ انشاء اللہ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
😅
گھڑی چور لیڈر
True example of.... اللّہ پاک بہتر رزق دینے والا ہے
مراثیوں والاکام کیاتم نے
@@zulfiqarasif-zz9hn اپنی اپنی سوچ اور تربیت کی بات ہے ، سر جی
Aftab Iqbal sahib you played proper role of PTI supporter on tv in spite of fair journalism . If you are true then you should sue absar alam in the court .
Agreed with Aftab Iqbal
Bhai sahib… you remain to be beneficiary of a cocky deal.. rest is history.
What deal ? Don’t speak without a proof. Do you have one ? If you don’t have one then be quiet.
@@kamkala7047 my dear find out videos or news might still be available on RUclips that how Aap TV started and closed!! It was years back!
ابصار عالم کی باتوں کا جواب دینے کی کوئی ضرورت نہیں تھی جس کو چیئرمین پیمرا بنانے کے لئے ن لیگ کی حکومت نے تعلیم کی شرائط کو کم کر کے بی اے کر دیا تھا کسی کو شک ہے تو لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھیں جس میں لکھا گیا ہے کیسے ابصار عالم کو "نوازا" گیا تھا کہ کیسے ن لیگ کی حکومت نے صرف ایک شخص کونوکری سے "نوازنے" کے لئے رولز کو بدلا تھا
Sir we are with you you are only person you can teach him lesson and ALLAH is with you
Aftab sb Allah pak bless you, You are a great person
Very good dear Aftab,hope you will expose these biased ppl who always stand against truth and reality.
معضرت کے عرض ہے سر جی ہم آپکے پروگرام خطرناک کو کبھی بھی مس نہیں کرتے تھے واحد پروگرام تھا جسے فیملیاں دیکھتی تھی پھر اچانک آپ نے اپنا رخ سیاست کی طرف موڑ دیا اور ایک سیاسی کارکن کا روپ پیش کرنے لگے اور اپنی محبت کو تقسیم کر دیا اور آپ سے پیار کرنے والے بیشمار لوگ یو ٹیوب پہ بھی آپکی ویڈیو سنے بغیر آگے گزرنے لگے
PATWARIES ARE BRAIN LESS
آفتاب صاحب ۔ ابصار عالم صاحب کی باتوں کا جواب دیں۔ لگتا ھے اپ جھوٹے ھیں۔ مراسیوں والی بات کر رھے ھیں
پٹواری صاحب جواب دیا ہے آپ کے ابصار عالم کی بھی پٹھے گی اور آپکی بھی ۔
آفتاب صاحب رات میی بھت آوازیں آتی ھے ساری آوازوں کا جواب نھیی دیا جاتا
Mei jab bhi TV pe janwaron wala channel dekhta hun aur mujhay lagar bhaggar nazar aye tu na janay kiun mujhay Absar Alam yad a jata ha
تو اپنے علاؤہ کسی کو کچھ نہیں سمجھتا ھے اس کی مثال تیرے ساتھ کام کرنے والے
We stand with you Aftab Iqbal sahib
absar alam looking for haddi no matter small or large
aftab iqbal great❤